ان الزامات کو آپ قیامت کے دن ثابت کیجئے گا۔ اگر اللہ کا خوف نہ ہو اور مر کر اللہ کو جواب دینے کا احساس نہ ہو تو آپ کی طرح کے ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں اپنی زبان کے استعمال میں اتنے غیر محتاط ثابت ہوئے ہیں۔ اور چونکہ آپ ان الزامات کو ثابت نہیں کر سکیں گے تو اللہ سے ان تہمتوں اور الزامات کا صلہ بھی پانے کو تیار رہیں۔
مفتی صاحب سوشل میڈیا پر موجود نہیں ہیں اور وہ ان باتوں کو ہمیشہ نظر انداز ہی کرتے ہیں۔ ان سب لوگوں کو یاد کرانا بھی ہماری ایڈمن ٹیم کی ہی ذمہ داری ہے کہ ان کو مر کر اللہ کو جواب دینے کا احساس ہونا چاہئے۔ الزامات لگانا بہت آسان ہے اور اس کا حشر کے دن حساب دینا بہت بہت زیادہ مشکل۔ اس میں تکلیف کی کوئی بات نہیں ہے، الزامات سے تو بڑے لوگ نہیں بچ سکے تو موجودہ دور کے علماء کیسے بچ سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے- اس قسم کے تحقیقی کاموں کو ہمارے علمی حلقوں میں زیادہ سے زیادہ پیش کرنے کی ضرورت ہے۔
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️
اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کے علم میں عمر میں برکت عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
❤
مختصر اور اسان رکھیں ۔
طوالت سے اجتناب کیجئے
شکریہ
Name of book?
عسکری مولوی!
ان الزامات کو آپ قیامت کے دن ثابت کیجئے گا۔ اگر اللہ کا خوف نہ ہو اور مر کر اللہ کو جواب دینے کا احساس نہ ہو تو آپ کی طرح کے ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں اپنی زبان کے استعمال میں اتنے غیر محتاط ثابت ہوئے ہیں۔ اور چونکہ آپ ان الزامات کو ثابت نہیں کر سکیں گے تو اللہ سے ان تہمتوں اور الزامات کا صلہ بھی پانے کو تیار رہیں۔
@@SeeratVideoحضرت آپ کو تکلیف کیوں ہوتی ہے ایسی باتوں سے؟ نظر انداز کیوں نہیں کرتے ایسی باتوں کو؟ تھوڑا ظرف بڑا رکھیں اپنا۔ شکریہ

❤❤❤❤❤