Alayhi Salam For Sahab & AhleBayiet ! Reply To Dr.Tahir ul Qadri & Mufti Akmal By MUFTI RASHID RAZVI
HTML-код
- Опубликовано: 8 сен 2024
- Video Title:Alayhi Salam For Sahab & AhleBayiet ! Reply To Dr.Tahir ul Qadri & Mufti Akmal By MUFTI RASHID RAZVI
_________________________________________________________________________
Copyright Disclaimer
_____________________
We use videos from other "RUclips Channels" and "Social Media Channels" As "Fair Use" under "Section 107" of the "Copyright Act 1976".
Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for Fair Use for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, education, and research. Fair Use is a use permitted by copyright statute that might be infringing. Non-profit, educational, or personal use tips the balance in favor of fair use.
_________________________________________________________________________
Mufti Rashid Mahmood Razvi Official Social Media Channel links 👇
_________________________________________________________________________
RUclips ► / @muftirashidmahmoodrazvi
Facebook ► / muftirashidrazvioffici...
Instagram ► / muftirashidmahmoodoffi...
X.com ► Ra...
TikTok: https ► //www.tiktok.com/@rashid.mahmood.ra?is_from_webapp=1&sender_device=pc
_________________________________________________________________________
Mufti Rashid Razvi Unofficial Social Media Channels link 👇
_________________________________________________________________________
Facebook Page Link ► / mrmrazvi
Mahana Darse Quran ► / @mahanadarsequranohadith
Instagram Link ► / mufti_rashid_mahmood_r...
Facebook Page Link ► / muftirashidmahmood
Twitter Link ► / muftirashidriz
Telegram Channel ► t.me/muftirashid
WhatsApp Community ► chat.whatsapp....
_________________________________________________________________________
HashTags
#MuftiRashidMahmoodRazvi
#MuftiRashidRazvi
#MuftiRashidMahmood
#MuftiRashid
#MuftiRashidMahmoodRizvi
#MuftiRashidRizvi
#Ahle_Sunnet_Wal_Jammat
#Imam_Ahmed_Raza_Khan_Barelvi
_________________________________________________________________________
Jazakallah mufti sb. Mashallah very clear and full of authentic references. I'm so relieved to discover that amongst so many ulema of ahle sunna, at least there is one aalim who takes the trouble to dig out all the authentic books and proves to the general public about the validity of various rulings in the shriah.
Mufti Rasheed Mahmud Sahab
Dr Ashraf Jalali sahab
PeerZada Ahmad naqshbandi Sahab
@@Indian_3 In Dono Muftiyon ke Mu Pe Mera Pishaab Ho ... Hazrat Qabool Farmaein... Please..
جن کےپاؤں تلے____بوسہ جبرائيل دے ❤️
ان کےتلوؤں کی حرمت پہ لاکھوں سلام ❤️
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـــــلَّـمْﷺ ❤️
سبحان الله سبحان الله سبحان الله بے شک
صلی اللہ تعالی علیک و اٰلک و اصحابک وبارک وسلما ﷺ
جس کو جینا ہے وہ دلائل دیکھ کر جیئے اور جس کو مرنا ہے وہ دلائل دیکھ کر مرے
واہ مفتی صاحب زندہ باد پائندہ باد
رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا ، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا ، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا
حسن سنی ہے پھر افراط و تفریط اُس سے کیونکر ہو
ادب کے ساتھ رہتی ہے روش ارباب سنت کی۔
علامہ غلام رسول سعیدی صاحب تفسیر تبیان القرآن
ہم دین کے اعتبار سے مسلمان ہیں، شریعت کے اعتبار سے محمدی ہیں، مذہب کے اعتبار سے ماتریدی اور حنفی ہیں اور مسلک اور مشرب کے اعتبار سے قادری ہیں اور مکتب فکر کے لحاظ سے بریلوی ہیں۔ (تبیان القرآن، سورہِ الفاتحہ آیت 4) _

ﷺ🤲🏼🤲🏼🤲🏼 عمران غفرلہ اللہ تعالی لہ🇮🇳
امام بخاری اہل بیت اطہار کے نام کے ساتھ علیہ السلام کا لفظ استعمال کرتے تھے۔ جیسے آپ یہ ایک حدیث کے الفاظ ملاحظہ کریں۔
أتي عبيد الله بن زياد برأس الحسين بن علي عليه السلام ، فجعل في طست ، فجعل ينكت ، وقال في حسنه شيئا ، فقال أنس : كان أشبههم برسول الله صلى الله عليه وسلم ، وكان مخضوبا بالوسمة .
صحيح البخاري - الرقم: 3748
اس حدیث میں امام بخاری نے امام حسین بن علی کے لئے لفظ علیہ السلام استعمال کیا ہے۔
اسی طرح امام ابو داود نے اس روایت میں امام علی علیہ السلام کے ساتھ لفظ استعمال کیا
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِى إِسْحَاقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِىٍّ عَلَيْهِ السَّلاَمُ أَنَّ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم- كَانَ يُصَلِّى قَبْلَ الْعَصْرِ رَكْعَتَيْنِ.
سنن أبي داود ج۲ ص ۳۸ المؤلف : أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
اسی طرح عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری جلد ہفتم (7) صفحہ 237 مطبوعہ قسطنطنیہ میں ’’فاطمۃ علیہاالسلام ‘‘ہے.("ارشاد الباری شرح صحیح البخاری”)
قاضی ثنا ء اللہ پانی پتی نے اپنی تفسیر مظہری جلد ہفتم صفحہ 412 پر لکھا
رواہ احمد عن الحسین بن علی علیھما السلام ۔۔ ۔ وروی الطبرابی بسند حسن عن الحسین بن علی علیھما السلام -
امام شافعی علیہ رحمہ تو اہل بیت کے نام کے ساتھ لفظ علیہ السلام ہی استعمال کرتے تھے۔
مسلم شریف میں بھی کئی جگہوں پر امام مسلم نے اہل بیت کے ساتھ لفظ علیہ السلام استعمال کیا ہے۔
I agreed 💯
کیا دلیل دی ہے مفتی صاحب نے مین بھی پوری وڈیو دیکھی ہے لیکن دلیل تو کوئی نہیں دی صرف اقوال ہی بیان کئے ہیں کہ فلاں نے یہ فرمایا فلاں نے یہ فرمایا جب کہ دلیل ان اقوال کے الٹ یہاں پیش کی جاچکی ہے مثلا
حدثنا آدم بن ابي إياس , حدثنا شعبة , عن عمرو بن مرة , قال: سمعت عبد الله بن ابي اوفى , وكان من اصحاب الشجرة قال:" كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا اتاه قوم بصدقة , قال:" اللهم صل عليهم" , فاتاه ابي بصدقته , فقال:" اللهم صل على آل ابي اوفى".
صحیح البخاری حدیث نمبر: 4166 ،صحیح البخاری حدیث نمبر:6332 ،صحیح البخاری حدیث نمبر: 6359 ، صحیح البخاری حدیث نمبر: 1497،صحيح مسلم حدیث نمبر: 2492 ، سنن أبي داود حدیث نمبر: 1590, سنن النسائى الصغرى حدیث نمبر: 2461 , سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1796 , بلوغ المرام حدیث نمبر: 492 , مسند احمد حدیث نمبر: 19405 ، صحيح ابن خزيمة الصفحة أو الرقم : 4/ 99 ، صحيح ابن حبان الصفحة أو الرقم : 917 ،
یا پھر یہ دلیل کہ
صحیح البخاری , كِتَاب فَضَائِلِ الصحابة , 29. بَابُ مَنَاقِبُ فَاطِمَةَ عَلَيْهَا السَّلاَمُ:
ایسے کہتے ہیں دلیل کیا خیال ہے اپ کا؟
یہ بعد کی طباعت میں بالاستقلال چھاپا گیا ہے قدیم کتب میں نہیں ملے گا آپ کو جناب @@alibabu1797
مفتی اکمل صاحب نے تو سب کو ایک ہی ترازو میں تول دیا بھائی
دور حاضر میں ذمہ داری کے ساتھ گفتگو کرنے والی شخصیات میں ایک عظیم شخصیت مناظر اہلِ سنت عمدۃ المحققین علامہ مفتی راشد محمود صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ ہیں
Aik Mufti aur Deen e Islam ky Haqiqi muhafiz ko Zimmah Dar hona chahiay taky uski Adalat o Saqahat me koi kami na ayy
Lakin Mufti Akmal aur Dr Tahir ul qadri ny ghair zimmahdari ka muzahira kia.
Jabky Mufti Rashid Mahmood Rizvi sb ko hum ny aj tak hamesha zimmahdar paya unka koi bhi lafz Dalail sy Khali nhi hota.
Mufti Rashid Mahmood sb ki Adalat o Saqahat 💯.
Allah pak hume sahi faham ata kre mola ali k sadqe...
مفتی صاحب کیا اسلام میں قبروں کو پکا کرنا ان پر مزار بنانا جائز ہے۔
کیا ولی اللہ پاکستان میں صرف مزاروں میں ملتے ہیں۔
بت پرستی اور قبر پرستی میں کیا فرق ہے ۔بتوں کو بھی وسیلہ کے نام پر ہندو پکارتے ہیں اور مسلمان قبروں کو وسیلہ بناتے ہیں۔
جب ہر انسان نے اپنے اعمال کا جواب اپنا دینا ہے اور انسان کو پتا بھی نہیں کے مرنے کے بعد اس کا کیا انجام ہو گا اور دنیا میں وہ ولی اللہ خود کو سمجھتا ہے اور دوسرے لوگوں سے اپنا ادب احترام اسطرح کرواتا ہے کہ میں اللہ کا مقرب بندہ ہوں اور آپ لوگوں کا حاجت روا ہوں اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے۔
مفتی صاحب بچبن میں ہم سنتے تھے کہ فلاں بزرگ نے مرنے کے بعد اپنا جنازہ خود پڑھایا آپ نے بھی سنا ہو گا کیا یہ جھوٹ نہیں ہے ۔
مفتی صاحب میں نے تذکرہ اولیاء میں پڑھا تھا کہ خواجہ معین الدین چشتی صاحب نے ایک مشکیزہ میں تالاب کا سارا پانی بند کر دیا تھا ۔کیا آپ اس بات کو سچ مانتے ہیں اور کیا ایسا ممکن ہے۔
کیا شیخ عبدالقادر جیلانی صاحب نے بارہ سال بعد ڈوبی ہوئی بارات والوں کو زندہ کیا تھا کیا آپ اس بات کو سچ مانتے ہیں۔
ایک انسان مرنے کے بعد جس کو آپ لوگ ولی اللہ سمجھتے ہیں پر اس کا حال اللہ پاک جانتا ہے وہ کیسے آپ لوگوں کی۔مدد کرتا ہے جب کے انسان کا مرنے کے بعد دنیا سے رابطہ کٹ جاتا ہے اور بس اس کے دنیا میں اچھے اعمال ہی اس کے لیے ثواب کا کام دیتے ہیں ۔
شرک اور وسیلہ میں کیا فرق ہے جب کے اللہ تعالٰی فرماتا ہے کہ بھلا کون ہے جو میرے سوا آپ کی مدد کر سکتا ہے۔جن لوگوں کو آپ پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے ۔کیا بابوں کو پکارنا ضروری ہے وسیلہ میں جب کے اللہ تعالٰی کہتا ہے کہ مجھ سے مانگو۔
اور آپ لوگ بابوں کو سفارش والا سمجھتے ہیں حالانکہ آپ کو اس کی قبر کا حال پتا نہیں ہے۔
امید ہے آپ ان سوالوں کا جواب ضرور دیں گے ۔
@@zaheensaifi31 aameen
@@Engineermuhammadalimirzamirzaare baango ho kya
ماشاء اللہ قبلہ اس مسئلہ پر میں نے کئی رسائل بھی پڑھے مگر اعلیحضرت کے یہ حوالے کہیں نہیں دیکھے آپ نے آج یہ کمی بھی پوری کردی❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مفتی راشد محمود رضوی صاحب آپ نے مجھ سمیت بہت سے سنیوں کو بدمذھب ہونے سے بچایا😍❤️
@ex-ilmikitabifirqa6794 وایاکم
Ji❤
❤
مفتی صاحب کیا اسلام میں قبروں کو پکا کرنا ان پر مزار بنانا جائز ہے۔
کیا ولی اللہ پاکستان میں صرف مزاروں میں ملتے ہیں۔
بت پرستی اور قبر پرستی میں کیا فرق ہے ۔بتوں کو بھی وسیلہ کے نام پر ہندو پکارتے ہیں اور مسلمان قبروں کو وسیلہ بناتے ہیں۔
جب ہر انسان نے اپنے اعمال کا جواب اپنا دینا ہے اور انسان کو پتا بھی نہیں کے مرنے کے بعد اس کا کیا انجام ہو گا اور دنیا میں وہ ولی اللہ خود کو سمجھتا ہے اور دوسرے لوگوں سے اپنا ادب احترام اسطرح کرواتا ہے کہ میں اللہ کا مقرب بندہ ہوں اور آپ لوگوں کا حاجت روا ہوں اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے۔
مفتی صاحب بچبن میں ہم سنتے تھے کہ فلاں بزرگ نے مرنے کے بعد اپنا جنازہ خود پڑھایا آپ نے بھی سنا ہو گا کیا یہ جھوٹ نہیں ہے ۔
مفتی صاحب میں نے تذکرہ اولیاء میں پڑھا تھا کہ خواجہ معین الدین چشتی صاحب نے ایک مشکیزہ میں تالاب کا سارا پانی بند کر دیا تھا ۔کیا آپ اس بات کو سچ مانتے ہیں اور کیا ایسا ممکن ہے۔
کیا شیخ عبدالقادر جیلانی صاحب نے بارہ سال بعد ڈوبی ہوئی بارات والوں کو زندہ کیا تھا کیا آپ اس بات کو سچ مانتے ہیں۔
ایک انسان مرنے کے بعد جس کو آپ لوگ ولی اللہ سمجھتے ہیں پر اس کا حال اللہ پاک جانتا ہے وہ کیسے آپ لوگوں کی۔مدد کرتا ہے جب کے انسان کا مرنے کے بعد دنیا سے رابطہ کٹ جاتا ہے اور بس اس کے دنیا میں اچھے اعمال ہی اس کے لیے ثواب کا کام دیتے ہیں ۔
شرک اور وسیلہ میں کیا فرق ہے جب کے اللہ تعالٰی فرماتا ہے کہ بھلا کون ہے جو میرے سوا آپ کی مدد کر سکتا ہے۔جن لوگوں کو آپ پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے ۔کیا بابوں کو پکارنا ضروری ہے وسیلہ میں جب کے اللہ تعالٰی کہتا ہے کہ مجھ سے مانگو۔
اور آپ لوگ بابوں کو سفارش والا سمجھتے ہیں حالانکہ آپ کو اس کی قبر کا حال پتا نہیں ہے۔
امید ہے آپ ان سوالوں کا جواب ضرور دیں گے ۔
@@Engineermuhammadalimirzamirza ایک ایک کر کے سوال پوچھو باری باری جواب ملے گا تفصیلی
مصطفی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام❤❤❤
Kis kis ko Mufti Rashid Mahmood Razvi sahab se pyar Ha__LIKE KARE❤️💯
Maashalla great Mufti Rashid sb. ALLAH TAALA in ki BARKAT sey sarey hi Muslmanon ko Mustafeed fermaiy.
مجھے ہے پیار ہے بھائی ❤️
مجھے تو بلکل اچھا نہیں لگتا مفتی راشد کیونکہ وہ اہل البدع اور اہل تعطیل سے ہے.
@@saeedjaanzمفتی صاحب کو اللہ پاک سلامت رکھے
مجھے بہت شدید پیار ہے مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے😊❤❤
Maslake ala hazrat zindabad
Mufti sahab salamat rahe 💐
امام بخاری اہل بیت اطہار کے نام کے ساتھ علیہ السلام کا لفظ استعمال کرتے تھے۔ جیسے آپ یہ ایک حدیث کے الفاظ ملاحظہ کریں۔
أتي عبيد الله بن زياد برأس الحسين بن علي عليه السلام ، فجعل في طست ، فجعل ينكت ، وقال في حسنه شيئا ، فقال أنس : كان أشبههم برسول الله صلى الله عليه وسلم ، وكان مخضوبا بالوسمة .
صحيح البخاري - الرقم: 3748
اس حدیث میں امام بخاری نے امام حسین بن علی کے لئے لفظ علیہ السلام استعمال کیا ہے۔
اسی طرح امام ابو داود نے اس روایت میں امام علی علیہ السلام کے ساتھ لفظ استعمال کیا
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِى إِسْحَاقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِىٍّ عَلَيْهِ السَّلاَمُ أَنَّ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم- كَانَ يُصَلِّى قَبْلَ الْعَصْرِ رَكْعَتَيْنِ.
سنن أبي داود ج۲ ص ۳۸ المؤلف : أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
اسی طرح عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری جلد ہفتم (7) صفحہ 237 مطبوعہ قسطنطنیہ میں ’’فاطمۃ علیہاالسلام ‘‘ہے.("ارشاد الباری شرح صحیح البخاری”)
قاضی ثنا ء اللہ پانی پتی نے اپنی تفسیر مظہری جلد ہفتم صفحہ 412 پر لکھا
رواہ احمد عن الحسین بن علی علیھما السلام ۔۔ ۔ وروی الطبرابی بسند حسن عن الحسین بن علی علیھما السلام -
امام شافعی علیہ رحمہ تو اہل بیت کے نام کے ساتھ لفظ علیہ السلام ہی استعمال کرتے تھے۔
مسلم شریف میں بھی کئی جگہوں پر امام مسلم نے اہل بیت کے ساتھ لفظ علیہ السلام استعمال کیا ہے۔
Ye word sirf nabi kliye bola jata hai mufti uncle ap bilkul haq aur sach p hain 👍👍👍👍👍
Uncle??💀💀💀
Alhamdulilah. Learning more from Mufti Rashid Sahab. May Allah bless you❤
اللّٰہ کریم سلامت رکھے مفتی صاحب کو ❤❤
Mufti Rashid Mahmood Razwi Sahab Shere Ahle Sunnat 😊❤
امام بخاری اہل بیت اطہار کے نام کے ساتھ علیہ السلام کا لفظ استعمال کرتے تھے۔ جیسے آپ یہ ایک حدیث کے الفاظ ملاحظہ کریں۔
أتي عبيد الله بن زياد برأس الحسين بن علي عليه السلام ، فجعل في طست ، فجعل ينكت ، وقال في حسنه شيئا ، فقال أنس : كان أشبههم برسول الله صلى الله عليه وسلم ، وكان مخضوبا بالوسمة .
صحيح البخاري - الرقم: 3748
اس حدیث میں امام بخاری نے امام حسین بن علی کے لئے لفظ علیہ السلام استعمال کیا ہے۔
اسی طرح امام ابو داود نے اس روایت میں امام علی علیہ السلام کے ساتھ لفظ استعمال کیا
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِى إِسْحَاقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِىٍّ عَلَيْهِ السَّلاَمُ أَنَّ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم- كَانَ يُصَلِّى قَبْلَ الْعَصْرِ رَكْعَتَيْنِ.
سنن أبي داود ج۲ ص ۳۸ المؤلف : أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
اسی طرح عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری جلد ہفتم (7) صفحہ 237 مطبوعہ قسطنطنیہ میں ’’فاطمۃ علیہاالسلام ‘‘ہے.("ارشاد الباری شرح صحیح البخاری”)
قاضی ثنا ء اللہ پانی پتی نے اپنی تفسیر مظہری جلد ہفتم صفحہ 412 پر لکھا
رواہ احمد عن الحسین بن علی علیھما السلام ۔۔ ۔ وروی الطبرابی بسند حسن عن الحسین بن علی علیھما السلام -
امام شافعی علیہ رحمہ تو اہل بیت کے نام کے ساتھ لفظ علیہ السلام ہی استعمال کرتے تھے۔
مسلم شریف میں بھی کئی جگہوں پر امام مسلم نے اہل بیت کے ساتھ لفظ علیہ السلام استعمال کیا ہے۔
جزاک اللہ تعالی خیر واحسن الجزاء فی الدارین حضرت قبلہ محقق العصر مفتی راشد محمود رضوی ( حفظہ اللہ تعالی دامت برکاتہم العالیہ ) ۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین بجاہ یا خاتم النبیین یا خاتم المرسلین یا خاتم المعصومین ۔
ماشاء اللّٰہ مفتی صاحب سلامت رہیں ❤🌹
ماشاءاللہ عزوجل
اللہ عزوجل کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مفتی صاحب کو اہل سنت والجماعت اور حضور ﷺ کے دین کی حفاظت کیلئے ہم سب کی راہنمائی کیلئے مقرر فرمایا
اللہ عزوجل آپ کو ہمیشہ یونہی دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Ma Sha Allah!!! Is channel ke manager sahab se yeh request hai ki mufti sab ko aur "broad" or "general" topcis pe videos baneka boliye because isse jyada reach aur views milega jisse inki videos jyada logo tak pahuche gi. Ummat ki islah tho ho hi rahi hai but yeh channel ke liye accha hoga - Mera nakish mashwara hai
Bhai is channel ka maqsad views aur paisa kamana nhi hy balky Sirf aqaid ki islah maqsood hy.
Apne mera pura message read kiya kya bhai. maine usme yahi bola hai ki jyada view ayegi aur reach milegi jisse videos jyada logo tak pahuche aur un sab ke aqide ki islah ho.
@@atiqurahman1513
ماشاء اللہ مفتی صاحب اپ نے بہت ہی عمدہ گفتگو فرمائی اللہ تعالی اپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور اللہ تعالی اپ کی اس محنت کو قبول فرمائے امین یا رب العالمین 💚
Allah pak Mufti sb ko salamat rakhy...ameen
Zindabad 💞 salamat Raha تاجدارے ختم نبوت زندآباد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے مفتی صاحب زندہ آ باد
Mera Mufti sahib ko 1 mashwra hai, k jab b kisi Sunni Sahih-Ul-Aqidah mufti(Mufti Akmal) ya Alam k khilaf video bnane lagen to , us se pehly un Mufti Sahib se khud contact kr liya kren or un se rajju krwa liya kren.
Ho skta hai k un k ilm m wo bat na ho jo ap k ilm m hai.
Is trah buhat se log in ulma ko sunana chor den gy.
Allah Mufti Sahib k ilm m barkat ata farmaye.
Jazāk Allāh
G G rabta kia jata hy kuch sy rabta ho jata hy lakin kuch ka rabta Asmaano ko chuu raha hota hy isliay video banana zaruri ho jata hy qk wo Alaniya video bnwa kar ghair zimmahdari sy bayan dy rahy hoty hyn Jo ky Aik Mufti e Haq ko zaib nhi deta
Aik Mufti aur Deen e Islam ky Haqiqi muhafiz ko Zimmah Dar hona chahiay taky uski Adalat o Saqahat me koi kami na ayy
Lakin Mufti Akmal aur Dr Tahir ul qadri ny ghair zimmahdari ka muzahira kia.
Jabky Mufti Rashid Mahmood Rizvi sb ko hum ny aj tak hamesha zimmahdar paya unka koi bhi lafz Dalail sy Khali nhi hota.
Mufti Rashid Mahmood sb ki Adalat o Saqahat 💯.
سبحان اللہ جزاک اللہ
الحمدللہ فقیر قادری نے تقریباً 10سالوں سے یہی عقیدہ و نظریہ پیش کیا ہے جس کی وجہ سے کئ بنامِ عالم دماغ پھاڑ اختلاف کئے مگر فقیر نے اللہ کریم کی توفیق سے پر زور جواب کا سلسلہ جاری رکھا ہے اور رہیگا ان شاءاللہ الرحمٰن
دل خوش کر دیا آپ نے مفتی صاحب قبلہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
Great Scholar ❤❤
امام بخاری اہل بیت اطہار کے نام کے ساتھ علیہ السلام کا لفظ استعمال کرتے تھے۔ جیسے آپ یہ ایک حدیث کے الفاظ ملاحظہ کریں۔
أتي عبيد الله بن زياد برأس الحسين بن علي عليه السلام ، فجعل في طست ، فجعل ينكت ، وقال في حسنه شيئا ، فقال أنس : كان أشبههم برسول الله صلى الله عليه وسلم ، وكان مخضوبا بالوسمة .
صحيح البخاري - الرقم: 3748
اس حدیث میں امام بخاری نے امام حسین بن علی کے لئے لفظ علیہ السلام استعمال کیا ہے۔
اسی طرح امام ابو داود نے اس روایت میں امام علی علیہ السلام کے ساتھ لفظ استعمال کیا
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِى إِسْحَاقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِىٍّ عَلَيْهِ السَّلاَمُ أَنَّ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم- كَانَ يُصَلِّى قَبْلَ الْعَصْرِ رَكْعَتَيْنِ.
سنن أبي داود ج۲ ص ۳۸ المؤلف : أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
اسی طرح عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری جلد ہفتم (7) صفحہ 237 مطبوعہ قسطنطنیہ میں ’’فاطمۃ علیہاالسلام ‘‘ہے.("ارشاد الباری شرح صحیح البخاری”)
قاضی ثنا ء اللہ پانی پتی نے اپنی تفسیر مظہری جلد ہفتم صفحہ 412 پر لکھا
رواہ احمد عن الحسین بن علی علیھما السلام ۔۔ ۔ وروی الطبرابی بسند حسن عن الحسین بن علی علیھما السلام -
امام شافعی علیہ رحمہ تو اہل بیت کے نام کے ساتھ لفظ علیہ السلام ہی استعمال کرتے تھے۔
مسلم شریف میں بھی کئی جگہوں پر امام مسلم نے اہل بیت کے ساتھ لفظ علیہ السلام استعمال کیا ہے۔
What is the meaing of that circle in indian flag???
He is a liar
Ashoka chakr@@PasbaneWatan-qx3zt
@@razshiyou're just jealous 🥱
Mufti Rashid Mahmood Sahab Jab kisi masle par Kalaam farmate hai To Kamaal Karte hain...❤❤
Allah apko Jazae kher or Umre khizr Aafiyat ke sath ata farmaye
آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ و أصحابہ وسلم ❤❤🤲🤲
محمد مونس قریشی فروم 🇮🇳🇮🇳 ہند
Mufti Sahab Please record a detailed clip on aqaids of
Imam Rabbani R.A
Shah waliullah R.A
Shah Abdul Haq R.A
Shah Abdul Aziz R.A
Thank you
Big Respect ❤
I agree 💯
I agree
For Aqaid of Hazrat Sheikh Abdul Haq Muhaddis Dehlavi RA read his book Takmeel ul Imaan
May allah bless you❤always.. Hazrat❤
Aameen🤲🤲 0:38
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے مفتی صاحب
کیا بات اے مفتی صاحب کی (دامت برکاتہم العالیہ)
اللّٰہ کریم حضرت کا سایہ اہلِ سنت پر تادیر قائم و دائم فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❣️❣️❣️❣️🤲🤲🤲🤲🤲💓💓💓💓💓💓💗💗💗
مفتی راشد محمود رضوی رضوی برکاتہم العالیہ زندہ باد ❤❤❤❤❤
Mashallah subhanallah❤❤❤
Great mufti❤👍
Maslak e Ala Hazrat Zindabaad❤
Markaz e Ahle Sunnat Bareli Sharif zindabaad❤
Faizaan e Raza Jaari Rahega❤
Masha Allah Alhamdulillah
Hazrat Pichle Kuch Ghanto Se Jaddul Mumtar Ki Is Ibarat Ko Dhoond Raha Tha Kitab Ko Kayi Bar Ulat Palat Kiya, Lekin Ibarat Na Mili Thak Ke Socha Kuch Der RUclips Dekhu Jese Hi Khola Aapki Vdo Samne Aa gyi Play Ki Aur Us Ibarat Ka Safha Number Aapne Dikha Diya. ❤❤❤❤ Allah Aapko Khoob Behtar Jaza De Aur Aapke Ilm Mein Khoob Izafa Kare.... Aise Hi Ahle sunnat Ka khoob Kam Le Aapse❤❤
salam to A Great Scholar of this era, mufti Rashid Mehmood Rizvi 🌹🌹🌹
I love u... Hazrat❤❤
❤❤❤ 1:23
علماء اہلسنت ہماری شان ھیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ جزاک اللّٰہ جزاک اللّٰہ اللّٰہ آپکو عمر بالخیر عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہترین انداز میں آپ نے سمجھایا اور اس مسئلے کو سلجھایا بھی ہے❤😊
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ بہت خوب جناب بہت اعلیٰ ❤❤❤❤
2:09 Both mufti akmal madani DBA and mufti Rashid mehmood rizvi DBA knowledge is phenomenal. O love and respect both of them.
May Allah bless and protect the scholars of ahlus sunnah wal jama'ah.
ماشاءاللہ
بہت اچھا کام کررہے ہیں اللہ پاک اپکی عمر و رزق میں برکتیں عطا فرماۓ۔
اسی طرح الیاس گھمن جو اپنے اکابرین کی عبارات کا دفع جو کرتے ہیں اس کا جواب بھی ریکاڑد فرمایا کریں۔
مسلک اعلیحضرت زندہ باد
mashaAllah mufti saahab is islaahi guftugu me ap ne baat ka jo mayar rakha k 2ono bohat bary alim hain tahir ul qadri sab or mufti akmal sab
رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا ، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا ، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا
حسن سنی ہے پھر افراط و تفریط اُس سے کیونکر ہو
ادب کے ساتھ رہتی ہے روش ارباب سنت کی۔
علامہ غلام رسول سعیدی صاحب تفسیر تبیان القرآن
ہم دین کے اعتبار سے مسلمان ہیں، شریعت کے اعتبار سے محمدی ہیں، مذہب کے اعتبار سے ماتریدی اور حنفی ہیں اور مسلک اور مشرب کے اعتبار سے قادری ہیں اور مکتب فکر کے لحاظ سے بریلوی ہیں۔ (تبیان القرآن، سورہِ الفاتحہ آیت 4) _
رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا ، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا ، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا
ﷺ🤲🏼🤲🏼🤲🏼 عمران غفرلہ اللہ تعالی لہ🇮🇳
Aik Mufti aur Deen e Islam ky Haqiqi muhafiz ko Zimmah Dar hona chahiay taky uski Adalat o Saqahat me koi kami na ayy
Lakin Mufti Akmal aur Dr Tahir ul qadri ny ghair zimmahdari ka muzahira kia.
Jabky Mufti Rashid Mahmood Rizvi sb ko hum ny aj tak hamesha zimmahdar paya unka koi bhi lafz Dalail sy Khali nhi hota.
Mufti Rashid Mahmood sb ki Adalat o Saqahat 💯.
I love my Mufti Sahab❤❤
Mashallah❤❤ 1:00
Maula Ali Alaihisalam Aur Ahle Bait Alaihisalam Pe Lakho Salaam❤
❤❤ جزاک اللہ ❤❤
مفتی اکمل صاحب کی بات درست ہے
بخاری شریف میں بھی حضرت علی حضرت امام حسن حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنھم کے ناموں کے بعد علیہ السلام لکھا ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب زندہ باد
بہترین بہترین بہترین بیان ❤❤🎉🎉❤❤
امام بخاری اہل بیت اطہار کے نام کے ساتھ علیہ السلام کا لفظ استعمال کرتے تھے۔ جیسے آپ یہ ایک حدیث کے الفاظ ملاحظہ کریں۔
أتي عبيد الله بن زياد برأس الحسين بن علي عليه السلام ، فجعل في طست ، فجعل ينكت ، وقال في حسنه شيئا ، فقال أنس : كان أشبههم برسول الله صلى الله عليه وسلم ، وكان مخضوبا بالوسمة .
صحيح البخاري - الرقم: 3748
اس حدیث میں امام بخاری نے امام حسین بن علی کے لئے لفظ علیہ السلام استعمال کیا ہے۔
اسی طرح امام ابو داود نے اس روایت میں امام علی علیہ السلام کے ساتھ لفظ استعمال کیا
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِى إِسْحَاقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِىٍّ عَلَيْهِ السَّلاَمُ أَنَّ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم- كَانَ يُصَلِّى قَبْلَ الْعَصْرِ رَكْعَتَيْنِ.
سنن أبي داود ج۲ ص ۳۸ المؤلف : أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
اسی طرح عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری جلد ہفتم (7) صفحہ 237 مطبوعہ قسطنطنیہ میں ’’فاطمۃ علیہاالسلام ‘‘ہے.("ارشاد الباری شرح صحیح البخاری”)
قاضی ثنا ء اللہ پانی پتی نے اپنی تفسیر مظہری جلد ہفتم صفحہ 412 پر لکھا
رواہ احمد عن الحسین بن علی علیھما السلام ۔۔ ۔ وروی الطبرابی بسند حسن عن الحسین بن علی علیھما السلام -
امام شافعی علیہ رحمہ تو اہل بیت کے نام کے ساتھ لفظ علیہ السلام ہی استعمال کرتے تھے۔
مسلم شریف میں بھی کئی جگہوں پر امام مسلم نے اہل بیت کے ساتھ لفظ علیہ السلام استعمال کیا ہے۔
Yes mufti sahab we are with you❤❤❤
Mufti Rashid mehmood rizvi shb zinda bad
mere nabi sa hai hi koi nahi
tere babe shae hi koi nahi❤
ماشاء اللہ
صحیح معنوں میں سواد اعظم اہل سنت کی ترجمانی اور وہ بھی بے باک ترجمانی
اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت پر رکھے
Tahir-ul-Qadri ye bataen "Hare_krishna Hare_Raam" kehna kab se chale aa raha hai.😂
Dr Tahir ul Qadri character doubtful.
اسلام علیکم
مفتی صاحب میں نے مہر منیر میں پڑھا ہے حضرت پیر سید مہر علی شاہؒ نے اس کو جائز لکھا ہے اور مہر منیر میں اہلبیت کے ناموں لے ساتھ علیہ سلام لکھا ہے
جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی صاحب 💙
السلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ میرے پیارے علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی مدظلہ العالی ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی خوب اسعدک اللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہھ واصحابہ وسلم ✊👍👌🤛💪🤘✌️👊🤞🤝👏🕋💐❤️🤗💯🌷💌🦁🎉
ماشاءاللہ حضرت دل خوش ہو گیا
Mufti Akmal Zindabad And Mufti Rashid Zindabad❤️❤️❤️❤️
MashAllah Allah bless you ❤❤❤❤❤
Jazakallah Mufti sb
ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی
💜
ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی ہرخادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی
ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی
💜
حق و سچ یہ ہے کہ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم 💜
بحوالہ:- حضرت مفتی وقارالدین قادری رحمۃ اللہ علیہ 💜
( 1977ء مدینہ شریف )💜
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Mufti sahib ko Allah tallah apni
hifzo eman me rakhey umar me barket de Ameen suma Ameen
Maahshaallah Subhaan Allah ALHAMDULILLAH
Masha Allah ❤❤❤
لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی شیروں 🦁 کو میرا سلام
Mere ala hazrat zindabad ❤
ماشاء اللہ
MAA Sha ALLAH 💐💐💐💐💐💐💐👌
Bohat hi aham masla hai jis ko awam or khawas is dor main paon talay rond rahay hain
ماشاءاللہ مفتی صاحب
❤ Really great scholar
Great scholar❤
Masha Allah Subhan Allah
ماشاءاللہ
سبحان الله
Mufti akmal sahab dheet or ziddi kism ke insan nahi hai me unhe bahut arse se sun ra hu, agar unse islahi , muaddab guftgu ki jaye to wo zaroor islah qubul karenge lnsha allah..
Allah Mufti Akmal sb tak ye video pohanchay taky is hawaly sy unky aqedy ki islah ho jay❤
Because
Aik Mufti aur Deen e Islam ky Haqiqi muhafiz ko Zimmah Dar hona chahiay taky uski Adalat o Saqahat me koi kami na ayy
Lakin Mufti Akmal aur Dr Tahir ul qadri ny ghair zimmahdari ka muzahira kia.
Jabky Mufti Rashid Mahmood Rizvi sb ko hum ny aj tak hamesha zimmahdar paya unka koi bhi lafz Dalail sy Khali nhi hota.
Mufti Rashid Mahmood sb ki Adalat o Saqahat 💯.
@@atiqurahman1513 shayad ye akeeda kufr o islam ka bhi nahi h albaatta allah se ittihad ki dua krta hu or prophet ki shafa,at chahata hu unke bhi apke bhi apne bhi liye...
@@zaheensaifi31 aameen, Haq aur na-haq me farq rehna chahiay isliay Muftiyan ka ek dusry ki grift karna zaruri hy
Lazim nhi ky Sirf kufr o shirk ka mamla ho to hi bat ki jay
Ji@@atiqurahman1513
*Hmare najdeeq Mufti Muhammad Akmal sb bhut Mohtram hain aur hm Mufti Rashid mehmud rizwi sb se bhi bhut mohabbat krte hain. aur aulama me fiqhe ekhtelaaf daure shaba se rha hai. Awam ko ye hargej bhi haq hansil nhi ke wo ksi mustand aalim o Mufti ke mutal'leq negative comments dein warna wo khud apne liye dojakh ka radta aasan krenge...*
Rha mamla fiqhe ekhtelaaf ka to jo fiqhe mamle me jinke pairwe krta hai unke qaul pr amal kr skta hai kyunki awam ko ese ka mukal'laf bnaya gya hai...
Afsos hai aise jahil logon pe jo apne naqes se ilm ke base pr Ahle Sun'nat ke mustand Mufti pr tanqeed kr rhe hain jinhone apne jindagi he deen ke liye waqf kr de hai..
Jazakallah khaira
مطلب کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو حضرت عمر فاروق علیہ السلام نہیں کہ سکتے اور حضرت امام حسین علیہ السلام نہیں کہہ سکتے وغیرہ
لیکن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسم گرامی لینے پر ان نفوس قدسیہ پر بھی سلام بھیج سکتے ہیں جیسے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں صحابہ اکرام اور اہلبیت بھی آ جاتے ھیں
Yes, Good explanation
امام بخاری اہل بیت اطہار کے نام کے ساتھ علیہ السلام کا لفظ استعمال کرتے تھے۔ جیسے آپ یہ ایک حدیث کے الفاظ ملاحظہ کریں۔
أتي عبيد الله بن زياد برأس الحسين بن علي عليه السلام ، فجعل في طست ، فجعل ينكت ، وقال في حسنه شيئا ، فقال أنس : كان أشبههم برسول الله صلى الله عليه وسلم ، وكان مخضوبا بالوسمة .
صحيح البخاري - الرقم: 3748
اس حدیث میں امام بخاری نے امام حسین بن علی کے لئے لفظ علیہ السلام استعمال کیا ہے۔
اسی طرح امام ابو داود نے اس روایت میں امام علی علیہ السلام کے ساتھ لفظ استعمال کیا
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِى إِسْحَاقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِىٍّ عَلَيْهِ السَّلاَمُ أَنَّ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم- كَانَ يُصَلِّى قَبْلَ الْعَصْرِ رَكْعَتَيْنِ.
سنن أبي داود ج۲ ص ۳۸ المؤلف : أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
اسی طرح عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری جلد ہفتم (7) صفحہ 237 مطبوعہ قسطنطنیہ میں ’’فاطمۃ علیہاالسلام ‘‘ہے.("ارشاد الباری شرح صحیح البخاری”)
قاضی ثنا ء اللہ پانی پتی نے اپنی تفسیر مظہری جلد ہفتم صفحہ 412 پر لکھا
رواہ احمد عن الحسین بن علی علیھما السلام ۔۔ ۔ وروی الطبرابی بسند حسن عن الحسین بن علی علیھما السلام -
امام شافعی علیہ رحمہ تو اہل بیت کے نام کے ساتھ لفظ علیہ السلام ہی استعمال کرتے تھے۔
مسلم شریف میں بھی کئی جگہوں پر امام مسلم نے اہل بیت کے ساتھ لفظ علیہ السلام استعمال کیا ہے۔
Hussain alihisalam
جن لوگوں کو اہلبیت اطہار کو علیہ السلام کہنے پر اعتراض ہے مجھے انکے ایمان پر شک ہے چاہیے وہ کویی بھی ہو
@@safirbilal4935 Hazrat Imam e Hussain RadiAllahuAnhu💯
Mashallah mufti akmal madni aur mufti rashid mehmood rizvi kamal hain dono
Aik Mufti aur Deen e Islam ky Haqiqi muhafiz ko Zimmah Dar hona chahiay taky uski Adalat o Saqahat me koi kami na ayy
Lakin Mufti Akmal aur Dr Tahir ul qadri ny ghair zimmahdari ka muzahira kia.
Jabky Mufti Rashid Mahmood Rizvi sb ko hum ny aj tak hamesha zimmahdar paya unka koi bhi lafz Dalail sy Khali nhi hota.
Mufti Rashid Mahmood sb ki Adalat o Saqahat 💯.
Alimon k ikhtilaf men, Awam ko apni Zaban Daraz Nahi krni chanhiye, hamare nazdeek mufti Akmal, aur mufti Rashid dono hi Rahe Khuda k Mujahid hen.
@@atiqurahman1513 kaise gair zimmedari lagvi mana ke hisab se kisi ko bhi kah sakte hai ... Lekin hum isliye nahi kahte hai kyunki hamne anbiya ke liye khas karke rakha hai ambiya aur gaire anbiya me... Mufti akmal sahab jaise pure Pakistan me koi nahi jo bariki se masla sikhaye...❤
@@danialkhalil5527 beshak dono hamary Muftiyan hyn lakin Baz auqaat kisi masla me ek mujahid MUKHTI yani khata par hota hy aur dusra MUSEEB hota hy yani haq natejy pr hota hy
MUKHTI mujahid ko 1 darja sawab milta hy
MUSEEB mujahid ko 2 darjy sawab milta hy according to Hadees
@@atiqurahman1513 Hmare najdeeq Mufti Muhammad Akmal sb bhut Mohtram hain aur hm Mufti Rashid mehmud rizwi sb se bhi bhut mohabbat krte hain. aur aulama me fiqhe ekhtelaaf daure shaba se rha hai. Awam ko ye hargej bhi haq hansil nhi ke wo ksi mustand aalim o Mufti ke mutal'leq negative comments dein warna wo khud apne liye dojakh ka radta aasan krenge...
Rha mamla fiqhe ekhtelaaf ka to jo fiqhe mamle me jinke pairwe krta hai unke qaul pr amal kr skta hai kyunki awam ko ese ka mukal'laf bnaya gya hai...
Afsos hai un jahil awam pe jo kuch videos se hansil suda ilm ke base pr Ahle Sun'nat ke mustand Mufti pr tanqeed kr rhe hain jinhone apne jindagi he deen ke liye waqf kr de hai..
allah salamat rakhe apko❤❤❤
ماشاءاللہ عزوجل ❤️
ماشاءاللہ بہت خوب
Love you mufti sahib ❤
ماشاءاللہ
بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اللّٰہ پاک کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اب بھی علماء حقانی موجود ہے ❤❤❤🎉🎉
ماشاء اللہ!
حضرت نے تو دلیلوں کی امبار لگا دی۔ ❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان الله❤
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپکو سلامت با کرامت رکھے❤
سلام تمام علماء حق پر❤
خصوصاً پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری صاحب پر جنہوں نے عربی، انگلش ، عربی میں سینکڑوں کتابیں لکھیں ❤
G G bilkul Salam ho tamam Ulama e Haq Ahlesunnat par Lakin
Aik Mufti aur Deen e Islam ky Haqiqi muhafiz ko Zimmah Dar hona chahiay taky uski Adalat o Saqahat me koi kami na ayy
Lakin Mufti Akmal aur Dr Tahir ul qadri ny ghair zimmahdari ka muzahira kia.
Jabky Mufti Rashid Mahmood Rizvi sb ko hum ny aj tak hamesha zimmahdar paya unka koi bhi lafz Dalail sy Khali nhi hota.
Mufti Rashid Mahmood sb ki Adalat o Saqahat 💯.
بد مذہبوں کے لیے ننگی تلوار ہیں آپ۔ اللّہ پاک پروردگار آپ کو درازئ عمر بالخیر عطا فرمائے آمین
ماشاءاللّٰہ العظیم ❤️
کمال است
جزاک اللہ خیراً کثیرا
زبردست مفتی صاحب
Bahut khoob,
Mufti akmal sahib great scholor of ahle sunnah❤
ماشاء الله تبارك الله جناب مفتی راشد محمود صاحب قبلہ بہت خوب ❤