راوی سٹی پاکستان ھی نہیں دنیا میں ایک بین الاقوامی معیار کا نادر شاندار ڈیزائن شہر ھے جو دنیا میں دریا کنارے سب سے طویل شہر ھے پاکستان میں ایک گیم چینجر پراجیکٹ ھوگا ۔
Pyaray Bhai, Jo log ravi k Pas apny gharon me reh rahy Hain, un k sath Kia saloon Kia jay ga? I mean k Kia unbk gharon KO masmar kr dia jay ga ya Kia Kia jay ga?
@@imranmushtaq703 پیارے بھائی جو گھر رجسٹری شدہ ھیں وہ مسمار نہیں ہو سکتے خریدے جا سکتے ہیں پریشان نہ ہوں فائدہ ہی ہو گا ان لوگوں کو آپ نے کچھ بیچنا نہیں سکون سے رہیں
AoA. Khalid Sahib very nice information. Allah Pak hamaray mulk Pakistan or Khas Tor par Lahore shehar ko hamesha sarsabz o abad rakhay. Ameen. Thank you
@@shahzadsafdar6128 thank you ma lahore ma rehta tha iss leay aap ke videos bhe achi lagtee hain and mayray father retired Railway train driver hain and ma na bohat martbaa Engine ma bath k Rawalpindi and khanawal and khanpur tkk safr kea va ha is leay b train say bohat laggao ha..any how God bless you
بھائی جان ایسے منصوبے سنتے سنتے ہم بوڑھے ہو گئے کہاں گیا گوادر سٹی جہاں گٹروں سے ڈالر نکلنے تھے سب باتیں ہوتی ہیں پاکستان میں کوئی کام قیامت سے پہلے مکمل نہیں ہوتا
Masha Allah very detailed information good work
شکریہ محترم سلامت رہیں آمین
Nice vlogeing...MashaAllah.
شکریہ پیارے بھائی سلامت رہیں آمین
معلوماتی ولاگ۔۔ اب پاکستان ترقی کرے گا۔۔ نحوست کا دور ختم ہوگیا ہے ، ان شاءاللہ
شکریہ محترم سلامت رہیں آمین
راوی سٹی پاکستان ھی نہیں دنیا میں ایک بین الاقوامی معیار کا نادر شاندار ڈیزائن شہر ھے جو دنیا میں دریا کنارے سب سے طویل شہر ھے پاکستان میں ایک گیم چینجر پراجیکٹ ھوگا ۔
ان شااللہ ایسا ہی ہو گا شکریہ محترم
Pyaray Bhai, Jo log ravi k Pas apny gharon me reh rahy Hain, un k sath Kia saloon Kia jay ga? I mean k Kia unbk gharon KO masmar kr dia jay ga ya Kia Kia jay ga?
@@imranmushtaq703 پیارے بھائی جو گھر رجسٹری شدہ ھیں وہ مسمار نہیں ہو سکتے خریدے جا سکتے ہیں پریشان نہ ہوں فائدہ ہی ہو گا ان لوگوں کو آپ نے کچھ بیچنا نہیں سکون سے رہیں
AoA. Khalid Sahib very nice information. Allah Pak hamaray mulk Pakistan or Khas Tor par Lahore shehar ko hamesha sarsabz o abad rakhay. Ameen. Thank you
آمین ثم آمین پیارے بھائی اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آپ کی زبان مبارک فرمائے آمین یارب العالمین
اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
@@shahzadsafdar6128 thank you ma lahore ma rehta tha iss leay aap ke videos bhe achi lagtee hain and mayray father retired Railway train driver hain and ma na bohat martbaa Engine ma bath k Rawalpindi and khanawal and khanpur tkk safr kea va ha is leay b train say bohat laggao ha..any how God bless you
Ma Sha Allah
جزاک اللّہ
Nice vlogeing...MashaAllah...zahid from canada
شکریہ محترم سلامت رہیں آمین بہت دور سے دیکھ رہیں ہیں آپ میں نے 18 سال سعودی عرب میں کام کیا ھے
MashahAllah... Allah app ko salamat Rakhaa... Ameen.... Already subscribed your channel.... From Lahore..... Good information channel
شکریہ محترم بھائی سلامت رہیں آمین
Khalid sb very good v log. ALLAHA ap ke or Pakistan ke hifazat farmay.
آمین ثم آمین شکریہ محترم سلامت رہیں آمین
Doing a good job keep it up
شکریہ محترم سلامت رہیں آمین
Very informative video ❤
شکریہ محترم سلامت رہیں آمین
Very good information. God bless you dear
شکریہ محترم سلامت رہیں آمین
Good keep it up some time show us original work❤
شکریہ محترم بھائی سلامت رہیں آمین
nice mashAllah
Thanks dear
بہترین ویڈو
شکریہ محترم سلامت رہیں آمین
ماشاءاللہ بہت خوب
جزاک اللّہ محترم سلامت رہیں آمین
GOOD WORK
Thanks dear
GOOD VLOG SIR
شکریہ محترم سلامت رہیں آمین
Very nice bro
شکریہ محترم سلامت رہیں آمین
❤❤❤❤❤
جزاک اللّہ محترم بھائی
ماشاءاللہ❤❤❤
جزاک اللّہ محترم سلامت رہیں آمین
Great video!
آپ کی محبت کا شکریہ محترم بھائی
Is project say hukumat Billions rupees kama sakti ha our imf say qarz lenay ki zarurat bhi nahi paray gi
جی محترم معراج الدین صاحب آپ نے درست فرمایا
Shahdra railway staysion Kay Bart main velog Banya takay Lahore Ki kubsurti air achi ho jay
جی ضرور جلد بناتا ہوں آپ کی محبت کا شکریہ محترم
Lilla jhelum road par b vlog banayen iss govt nay iss road ka bayra ghriq kar diya hy
محترم مرزا مسعود صاحب ضرور وی لاگ بناؤں گا شکریہ
V interested
Thanks dear
Jab say ma payda hova hoon son raha hoon is project ka.. priticial pata Ni kab banay ga
محترم پاکستان میں ایسا ہی ھے مگر اب ڈویلپرز کا مفاد شامل ہو گیا ھے اس لئے کام جاری ھے
خالد صاحب
موہنوال کے دوسری جانب شرق پور ھے۔یعنی لاھور شرق پور تک پھیل جائے گا ۔
جی بلکل ایسا ہی ھے محترم
وہاں دریا کنارے جن کی زمینیں ہیں بلکل نہ بیچیں
@@desifamilykitchen8976
حکومت زبردستی لے گی
میرا آپ سے کوئ اختلاف نہیں ہے ۔۔
سلامت رہیں پیارے بھائی اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
Pml n zindabaad the name of development
سلامت رہیں آمین
Sir y society ban jaegi to as k pass dariya h khatra ni hoga Kya
محترم انگلینڈ مصر میں ایسا ہی بنا ہوا ھے کوئی مسئلہ نہیں بلکہ بہت بہت اچھا لگے گا
🇮🇳❤️
Thanks dear Brother before partition my father live in Patiala and my mother in Ambala. Love you brother
Thanks
جزاک اللّہ محترم
Sir molanwal me bi jungle ha
محترم جنگل باقی رھے گا ان شااللہ
Kala kati sbzemde pe video b
جی بہت جلد دیکھیں گے آپ کالا خطائی انٹرچینج سے ڈیڑھ کلومیٹر اگے ھے لوکیشن
Is project ma Kon Kon village arha ha
سائفن سے لے کر مولن وال تک بہت زمین پڑی ھے ۔پرانی آبادیوں کو مسئلہ نہیں
خالد صاحب
ایک ہزار کیوسک پانی ڈالا جائے گا
جی بلکل تبھی دریا کا منظر بنے گا محترم
شاید میں نے غلط کہہ دیا ایک لاکھ ھے
jab salab aya ga khuch b nahi rahe ga
محترم ایسا نہیں ہو گا ان شااللہ
بھائی جان ایسے منصوبے سنتے سنتے ہم بوڑھے ہو گئے کہاں گیا گوادر سٹی جہاں گٹروں سے ڈالر نکلنے تھے سب باتیں ہوتی ہیں پاکستان میں کوئی کام قیامت سے پہلے مکمل نہیں ہوتا
پیارے بھائی میں بھی بوڑھا ہو گیا یہ سب سنتے شاید ہمارا مقدر ہی ایسا ھے ہم سے بہت پیچھے ملک بہت آگے نکل گئے افسوس
Ap log zarur youthiay ho ga ku k asi batein Un k moo se nikali hn
Thanks