کہتے ہیں بجلی کی آگ پانی سے بڑھتی ہے تو ہو سکتا ہے اس آگ کے کنٹرول میں یہ مسئلہ بھی ہو جو جل رہا وہ اس پانی سے نہیں بجھ رہا ہے تو وہی پانی اس آگ کی بجاۓ ساتھ والی جگہ پر استعمال کریں جہاں آگ نہیں ہے اور بجلی کے تار کاٹیں یا جو کرسکتے ہیں کریں تاکہ ساتھ والی جگہ تک آگ آکر رک جاۓ
اور ہم مسلمان ہیں اللہ کو اپنے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو ماننے والے ہیں تو اپنے گریبان میں جھانکیں کہ ہم20 فیصد بھی اسلامی اصول پر عمل کرتے ہیں یا نہیں
جو امریکہ نے کیا اس کا جواب اس نے دینا ہے اور لوگ ان کے جلنے پر خوشی منانا یہ بہت غلط ہے اس کا جواب ہم نے دینا ہے اسلام تو یہ سکھاتا ہے کہ مصیبت زدہ کی مدد کرو اور دوسروں کو معاف کرنا بہتر ہے بدلہ لینے سے
04/ Sodom and Gomorrah were two twin cities destroyed by Allah's great punishment because of their sins. Now, a third city, Los Angeles, has also been destroyed due to the sins of its residents. سدوم اور عمورہ دو جڑواں شہر تھے جو اپنے گناہوں کی وجہ سے اللہ کے عظیم عذاب سے تباہ ہوئے۔ اب ایک تیسرا شہر لاس اینجلس بھی اپنے مکینوں کے گناہوں کی وجہ سے تباہ ہو چکا ہے۔
نہ جا اس کے تحمل پر کہ ہے بے ڈھب گرفت اس کی
ڈر اس کی دیر گیری سے کہ ہے سخت انتقام اس کا
جہاں آگ اتنے بڑے پیمانے پر لگی ہے اس جگہ کو چھوڑ کر ساتھ والی جگہ کا کوئ ایسا انتظام کریں کہ آگے بڑھنے سے رک جاۓ
پاکستان میں جو آگ آپ نے لگا رکھی ہے وہ کم نہیں
کہتے ہیں بجلی کی آگ پانی سے بڑھتی ہے تو ہو سکتا ہے اس آگ کے کنٹرول میں یہ مسئلہ بھی ہو جو جل رہا وہ اس پانی سے نہیں بجھ رہا ہے تو وہی پانی اس آگ کی بجاۓ ساتھ والی جگہ پر استعمال کریں جہاں آگ نہیں ہے اور بجلی کے تار کاٹیں یا جو کرسکتے ہیں کریں تاکہ ساتھ والی جگہ تک آگ آکر رک جاۓ
بے چاری جواب وہی دے رہی ہیں جو اپنی ملازمت بچانے کے لئے دیا جاتا ہے ۔
اللہ کا عذاب ماشاءاللہ الحمدللہ قیامت تک رہے
اللہ کے عذاب سے آزمائیش سے ہر وقت
اللہ کی پناہ مانگنی چایۓ اس کے عذاب پر
اتنی خوشی نہیں منانی چاہیۓ ایک مسلمان
کی حیثیت سے
اور ہم مسلمان ہیں اللہ کو اپنے نبی پاک
صلی اللہ علیہ وسلم کو ماننے والے ہیں تو اپنے گریبان میں جھانکیں کہ ہم20 فیصد بھی اسلامی اصول پر عمل کرتے ہیں یا نہیں
آج کل جتنی گمراہی سامنے نظر آرہی ہے
بحیثیت مسلمان اللہ پاک کا شکر ادا کرنا
چاہیۓ کہ اس نے ہمھیں ڈھیل دی ہوئ ہے راستے پر آنے کے لئۓ
لیکن کسی کو بھی اس کی پرواہ ہی نہیں ہے
جو امریکہ نے کیا اس کا جواب اس نے دینا ہے اور لوگ ان کے جلنے پر خوشی منانا یہ بہت غلط ہے اس کا جواب ہم نے دینا ہے اسلام تو یہ سکھاتا ہے کہ
مصیبت زدہ کی مدد کرو اور دوسروں کو
معاف کرنا بہتر ہے بدلہ لینے سے
اسلام علیکم اللہ کی آزمائیش میں انسان بھلا کیا کر سکتا ہے اللہ کی پناہ مانگنی چائیے اور استغفار کرنی چاہئے اور کسی کی
تکلیف پر خوش ہونا بھی غلط بات ہے
150 arab
04/
Sodom and Gomorrah were two twin cities destroyed by Allah's great punishment because of their sins. Now, a third city, Los Angeles, has also been destroyed due to the sins of its residents.
سدوم اور عمورہ دو جڑواں شہر تھے جو اپنے گناہوں کی وجہ سے اللہ کے عظیم عذاب سے تباہ ہوئے۔ اب ایک تیسرا شہر لاس اینجلس بھی اپنے مکینوں کے گناہوں کی وجہ سے تباہ ہو چکا ہے۔