Big claims after 2nd meeting with Imran Khan in Adiala Jail | D Chowk and Caravans-Situation at 1 AM

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 24 ноя 2024

Комментарии • 820

  • @uzmanasir3859
    @uzmanasir3859 Час назад +4

    نکلو پاکستان کی خاطر 🇵🇰

  • @AltafKhan-pti
    @AltafKhan-pti 2 часа назад +108

    میں اس نظام کو شکست دوں گا، میں اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہو سکتا، میرا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ میں کسی کی غلامی قبول کروں۔ عمران خان❤❤😢

  • @alllivesmatteralllivesmatt2056
    @alllivesmatteralllivesmatt2056 Час назад +1

    Almost there at D-Choke... KEEP IT UP.. Nasrum.. minallah hi wa fahoon Qareeeb!!! 💪

  • @alamzeb4324
    @alamzeb4324 2 часа назад +50

    فیصلہ ڈی چوک پر ہوگا۔ انشاءاللہ

  • @mohammednaseem3112
    @mohammednaseem3112 2 часа назад +25

    اسوقت پی ٹی آئی کو کوئی بات قبول نہیں کرنی چاھیئے ۔ اسوقت حکومت پر بہت دبائو ھے اور مزید دبائو ہونا چاھیئے تاکہ حکومت مجبور ہو ۔

  • @Muzaffariqbal-g8s
    @Muzaffariqbal-g8s 2 часа назад +64

    یہ حکومت کچھ بھی نہیں دے گی۔ اگر پی ٹی آئی نے اب پہ عتبار کیا تو پھر کوئی نہیں نکلے گا۔ ان کو اپنی بات منوائے بغیر کسی بھی صورت پچھے نہیں ہٹنا چاہیے۔

  • @Bad_iDea_
    @Bad_iDea_ 2 часа назад +33

    عمران خان نے اس دفعہ مظاہرین کو واپس کیا یا ڈی چوک سے ھٹایا تو یہ آخری بار لوگ باہر نکلیں گے ۔۔

  • @khalidmahmood5020
    @khalidmahmood5020 2 часа назад +39

    سنگجانی میں بیٹھنے کے بجاے اپنے اپنے گھروں میں جاکر لوگ بیٹھ جایں سنگجانی چھ ماہ بیٹھ جایں کیا ھوگا

  • @TariqAli-f8q
    @TariqAli-f8q 2 часа назад +21

    اللہ الحق
    انشاء اللہ عمران خان جیتے گا اور باطل کو عبرتناک شکست ھو کر رہے گی انشاء اللہ
    عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤

  • @Zahra23f
    @Zahra23f 2 часа назад +25

    کاش گھر کی طرف سے مجبوریاں اور والدین کی خدمت کی زمہ داری نہ ہوتی تو یقیناً میں خود بھی آج پنڈی میں ہوتی بہر حال اللہ تعالیٰ عمران خان اور انکے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے والے تمام بہاد کارکنوں کی حفاظت فرمائے آمین 🤲

    • @WaqasAhmed-pn9kg
      @WaqasAhmed-pn9kg Час назад

      Ap ky jazby ko salam❤❤

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 36 минут назад

      گھر میں بیٹھ کر دعا کیجئے! اللہ کریم سننےاور دیکھنے والا ھے!!🤔

  • @naseerqamar3154
    @naseerqamar3154 46 минут назад +1

    عوام کو اب سری لنکا اور بنگلہ دیش کی طرح قدم اٹھانا پڑے گا ورنہ عوام پر اتنا ظلم ھو کہ یاد رکھیں گے

  • @sheerinrajper6857
    @sheerinrajper6857 2 часа назад +17

    انقلاب زندہ باد بنگلہ دیش سے بھی زیادہ بڑا انقلاب ہونا چاہیے

  • @shaziamansoor2057
    @shaziamansoor2057 2 часа назад +3

    نکلو نکلو نکلو پاکستان کی خاطر اپنے بچوں کے مستقبل کے خاطر عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین

  • @rana66616
    @rana66616 2 часа назад +29

    یہ نھی بھولنا چاھئے کہ ھمیشہ طاقت میں رھنے والی ذات صرف اللہ رب العالمین ھی کی ھے۔وہ مالک یوم الدین ھے۔۔غفور الرجیم ھے۔
    ھونا وہ ھی ھے جو رب العالمین چاھے گا۔۔باقی جس کی جو مرضی آئے بڑھکیں مارتا رھے۔۔اللہ اکبر ❤

    • @mohammedrashid3302
      @mohammedrashid3302 Час назад

      @@rana66616 آپ کے میسج میں ٹائپنگ کی غلطی ہو گئی ہے جسکی وجہ سے غفور الرحیم کا مطلب ہی بدل گیا ہے۔ برائے مہربانی درستگی کر لیں

  • @AbubakarKhan-vv6sf
    @AbubakarKhan-vv6sf 2 часа назад +20

    جیو مرشد عمران خان نیازی 😘♥️

  • @chand3893
    @chand3893 Час назад

    صدیق جان عوام ک ڈرانے کی کوشش مت کرو انشاء اللہ عوام عمران خان کو ساتھ لے کر ہی جاے گی

  • @shahadatbangash6266
    @shahadatbangash6266 2 часа назад +27

    کوئی مزاکرات نھی صرف تین مطالبات

  • @sohailkamran-o3g
    @sohailkamran-o3g 2 часа назад +17

    اب اس عوام کی سونامی کو کوئ نھی روک سکتا سواۓ اللہ کی زات کے۔ ابھی نھی تو کبھی نھی

  • @69shammi
    @69shammi 2 часа назад +17

    نا بھولو کہ اللہ تعالٰی کی عدالت کبھی بھی بند نہیں ہوتی نہ کوئی چھٹی ہوتی ہے ناوقفہ اور نہ رشوت اور نہ غفلت ڈرو رب کے قہر غضب سے اور انشاءاللہ بہت جلد ظلمت کی اندھیری رات اختتام کو ہے پاکستان زندہ آباد پائندہ آباد وزیراعظم عمران خان زندہ آباد

  • @muhammadkhalid5583
    @muhammadkhalid5583 2 часа назад +14

    اللہ الحق ھے اللہ پاک بہتر انصاف کرنے والے ہیں

  • @MuhammadAsghar-o3m
    @MuhammadAsghar-o3m Час назад +3

    Free ImrnKhan Great Leader ALLAH Save Imran Khan Zeabad ALLAH Fensh Yazedi Dogs Amen ALLAH Save PTI Pakistan Avam and Leaderan Amen

  • @sunninaiy8976
    @sunninaiy8976 Час назад +5

    عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت کرے

  • @shemo5154
    @shemo5154 2 часа назад +12

    عمران خان اور تمام سیاسی قیدوں کی رہائی اورتممام قافلوں کی حفاظت فرمادے آمین

  • @FarrukhSiddiqui137
    @FarrukhSiddiqui137 2 часа назад +12

    پاکستانیوں کے فائنل مطالبات:
    نمبر 1
    تمام کارکنان کی رہائی ۔
    نمبر 2
    نگران حکومت کا قیام اور اسمبلی کی تحلیل
    نمبر 3
    26 آئینی ترمیم کے لیے فل کورٹ کا قیام (ترمیم سے پہلے والا فل کورٹ)...

  • @firstfirst1first214
    @firstfirst1first214 2 часа назад +10

    یار لوگ زخمی ہو رہے ہیں۔۔دونوں طرف یہ ہمارے پاکستانی ہیں یا اللہ اپنا رحم فرما

  • @adilnnj
    @adilnnj Час назад

    May Allah help and protect Imran Khan and his followers and people, Ameen Suma Ameen!

  • @shaheenzaman3560
    @shaheenzaman3560 Час назад +4

    جب تک عمران خان کو رہا نہیں کیا جاتا انکی کسی بات پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا ہے

  • @Rajpootg125
    @Rajpootg125 2 часа назад +3

    ان غیرآئینی ججز کی کوئی اہمیت نہیں یہ حکم دیتے ہیں اور انکا حکم کوئی ملازم بھی نہیں مانتا تو عوام جو حقیقی ریاست ہے وہ کیوں مانے گی

  • @Ttimevlog730
    @Ttimevlog730 2 часа назад +14

    زندگی میں کچھ دن ایسے بھی آتے ہیں جب سب سے مشکل کام اپنے آپ کو زندہ محسوس کرنا لگتا ہے ، زندگی اتنی بھی مشکل نہیں ہوتی جتنا ہمارے آس پاس کے لوگ اسے بنا دیتے ہیں!

  • @RafaqatAli-bd8gp
    @RafaqatAli-bd8gp 2 часа назад +10

    کپتان زندہ باد پاکستان تحریک انصاف زندہ باد ❤❤

  • @AkberAkber-qr2yj
    @AkberAkber-qr2yj 2 часа назад +1

    Imran Khan zindabad

  • @shahidchattha7484
    @shahidchattha7484 2 часа назад +25

    اللہ پاک سے دعا ھے سب لوگ محفوظ رہییں

  • @abdulhannanquraishi2719
    @abdulhannanquraishi2719 2 часа назад +5

    It is time to permanently get rid of Mohsin Naqvi. No Sanjan sit in. D Chowk is final decision for protest.

  • @rubinayasmin4499
    @rubinayasmin4499 Час назад

    ALLAH pak Imran khan ki or Un ka sathiyo ki hafazat fermay or Kamyabiya Ata fermay Ameeen ameeeen Ameeen ameeeen Ameeen ameeeen Ameeen ameeeen Ameeen ameeeen Ameeen ameeeen

  • @abdulhannanquraishi2719
    @abdulhannanquraishi2719 2 часа назад +6

    Demand
    Release Imran Khan
    Release all PTI workers
    Handover Mandate

    •  2 часа назад

      یہ تینوں مطالبات مین ملک کا قانون نکلے گا انشااللہ

  • @rosejan1283
    @rosejan1283 2 часа назад +3

    ALLAH PAK Imran Khan aur sab supporters ko apne hifz o aman main rakhe AAMEEN. ALLAH PAK hum sab ko kamyab kare.
    Inqlab......
    Imran Khan Zindabad.

  • @MujahidKhan-ow9gv
    @MujahidKhan-ow9gv 2 часа назад +3

    سنجانی میں احتجاج کا کویی مطلب نہیں حکومت صرف ڈی چوک سے ہی ھوگا سب کچھ ۔

  • @shafikhanluond4392
    @shafikhanluond4392 Час назад +2

    ❤اللہ پاک خیر فرمائے آمین ❤

  • @naeemahmadfazal4763
    @naeemahmadfazal4763 Час назад +1

    Sir ye sab zalim aur crupt Establishment and company sab zulim kr rahe hain.
    Allah tala in zalmo ko gharit kare Amin.

  • @BilalAhmad-fg9jd
    @BilalAhmad-fg9jd Час назад

    ❤وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته ❤

  • @muhammadazam7967
    @muhammadazam7967 2 часа назад +8

    اگر حکومت کچھ بھی نہیں مانتی تو پھر بہتر ہے کہ فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا جائے یہ کہ کر کہ ہم نے ساری کوشش کی ہے یہ مافیا کسی طرح راہ راست پر انے کو تیار نہیں اب فیصلہ عوام کرے کہ کیا کرنا ہے

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 38 минут назад

      بنگلہ دیش کا ماڈل سامنے ھے!!🤔🤔🤔

  • @Masoom786-1
    @Masoom786-1 2 часа назад +11

    Imran Khan 804 zindabad ❤❤❤❤

  • @Aazadi..
    @Aazadi.. Час назад +2

    نہ نظام ھمارا، نہ حکومت ھماری، نہ یہ غلیظ فوج ھماری۔۔۔ابھی ہر شہ پر قبضہ ھے جو بزور قوت چھڑانا پڑے گا۔۔

  • @whereiswaldo2940
    @whereiswaldo2940 Час назад

    Looks like PTI supporters will not stop until Imran Khan is freed and among them in D Cjowk

  • @truelies6241
    @truelies6241 Час назад +2

    No retreat no surrender

  • @MuhammadIslam-k6y
    @MuhammadIslam-k6y 2 часа назад +5

    اللہ تعالیٰ آپ سب کی مدد فرماے آمین یارب العالمین ❤

  • @tanveerzaman418
    @tanveerzaman418 Час назад +1

    عمران خان صاحب اور سب قیدیوں کی رہائی کے بغیر کوی بات نہی ہونی چاہے

  • @AkberAkber-qr2yj
    @AkberAkber-qr2yj 2 часа назад +4

    Mohsin Naqvi app ko Hisab Daina Paraye gaa

  • @sohailanwar1435
    @sohailanwar1435 2 часа назад +5

    عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @AnwarKhan-wv2mw
    @AnwarKhan-wv2mw 2 часа назад +2

    انشاءاللہ حق کی فتح ہوگی

  • @samia.iqbalsamia1332
    @samia.iqbalsamia1332 Час назад +1

    اگر تحریک انصاف سنجانی جا کر دھرنا دے گی تو عمران خان باہر نہیں آ پائیں گے کیونکہ اس طرح سے لوگوں کو صرف تنگ کر کر ان پر مقدمے چلا کر پیسنے کی کوشش ہو گی۔تحریک انصاف کو ایسی جگہ احتجاج کرنا چاہیے جہاں سے ملک ب مکمل بند ہو جائے۔ اللہ تعالی عمران خان کی خاص مدد فرمائیں آمین

  • @RafaqatAli-bd8gp
    @RafaqatAli-bd8gp 2 часа назад +9

    اے رحمان کریم اللہ پاک عمران خان اور ان کے چاہنے والوں کو اپنے حفظ آمان میں رکھنا اور کامیابی عطاء فرمانا آمین ثم آمین ❤❤

  • @asgharnisar4813
    @asgharnisar4813 Час назад

    PTI workers and supporters should only listen to Imran Khan’s Orders ✌️

  • @69shammi
    @69shammi 2 часа назад +5

    اللہ تعالٰی عمران خان کی جان و مال زندگی عزت کی غیبی حفاظت و مدد فرمائے دشمنوں سازشیوں غداروں دھوکے بازوں سے محفوظ رکھے اور ان سب کو غارت نعست و نعبود ذلیل رسوا عبرت ناک انجام کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین آمین

  • @naseeburdupoint8698
    @naseeburdupoint8698 Час назад +1

    Ab ki baar nai..
    Ab imran Khan ki rihaayi tk pichy nai hetnaa

  • @jkhan3533
    @jkhan3533 2 часа назад +3

    No turning back from here
    Without Imran khan

  • @humairaj8211
    @humairaj8211 Час назад

    اللہ پاک رحم فرمائے آمین

  • @charismaicrings9506
    @charismaicrings9506 2 часа назад +4

    I am at 26, no chungi Qifala is here and noise of firing by police and PTI protestors are still calm and waiting for leadership advice

  • @MuhammadSajjad-nk6my
    @MuhammadSajjad-nk6my Час назад

    Pm Imran Khan zinda Bad. Pakistanio zinda Bad

  • @naheedlodhi2897
    @naheedlodhi2897 Час назад

    Allah madad karnay wala hay Insha Allah

  • @rdwilliams9784
    @rdwilliams9784 Час назад

    Allah hifazat kry 🤲 ap sub ki
    Allah Madad mangty hain 😭 tuj sy 😭♥️🤲🇵🇰😭♥️🤲🇵🇰

  • @TaimoorHassan-m4p
    @TaimoorHassan-m4p Час назад +1

    انشاءاللہ عمران خان صاحب 🤲🤲❤

  • @KhanKhanm-c4z
    @KhanKhanm-c4z 2 часа назад

    ❤❤ Imran Khan Zindabad ❤❤
    Abi Tou Party shoerou howi hy
    ❤❤❤ The Final Countdown ❤❤❤

  • @motasimaslam4757
    @motasimaslam4757 2 часа назад

    Good work bro
    I like it

  • @rehanafatimaplace7112
    @rehanafatimaplace7112 2 часа назад +3

    IMRAN KHAN Zindabad Pakistan Zindabaad Wazeer Aazam Pakistan Imran Khan

  • @UmerSajjad-j7z
    @UmerSajjad-j7z 2 часа назад +5

    Imarn Khan zindabad pti pti pti pti pti pti PTI

  • @AmjadAli-qg5vu
    @AmjadAli-qg5vu 2 часа назад

    No compromise without Release of Imran Khan, If PTI back this time it will be end of PTI. No IK no compromise.

  • @amkaykay57
    @amkaykay57 2 часа назад +13

    محسن نقوی کی ھدایت پر سیدھی فائرنگ کی گئی ھے

  • @TaskeenMalik786
    @TaskeenMalik786 2 часа назад +1

    میرے پیارے پاکستانیوں سنگجانی میں بیٹھنے کا کوئی فاہدہ نہیں ہے اگر اپنے مرشد کو رہا کروانا ہے تو ڈی چوک کے علاوہ اور کوئی دوسرا آپشن قبول نہ کرنا نہیں تو اس جعلی حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا اور آپ کی ساری محنت اور قربانی ضائع جائے گی

  • @Hope-iv6yq
    @Hope-iv6yq Час назад

    اب واپسی نہیں ہونے چاہے پہلے کہتے تھے کہ اگر لاکھوں لوگ ہوں تو گولیاں نہیں چل سکتی اب جب ہیں تو پیچھے ہٹنے کا کیا جواز بہت ذلیل ہوُگا عمران خان اگر واپس گئے ڈی چوک سے

  • @Hope-iv6yq
    @Hope-iv6yq 2 часа назад

    اگر ڈرنا ہی تھا تو کیا مقصد تھا آنے کا اس حکومت نی تو یہ کرنا ہی تھا لوگ مرنے کے لئے تیار ہیں بغیر شہادتوں کے آزادی نیہی ملتی

  • @pervaizakhtar5846
    @pervaizakhtar5846 2 часа назад +3

    Siddique jan assalamualikum thanks so much good information avry times Pakistani 🇨🇦 canadian

  • @MunawarSultana-r6e
    @MunawarSultana-r6e Час назад

    سنجانی بیٹھنے کا کوہی فائدہ نہیں منانا تو عمران خان کی رھاہی اور کارکنوں کی رھاہئ ڈی چوک پر بیٹھے ن❤ہیں تو پھر آگے کچھ بھی نہیں ھونا معاملہ ٹائیں ٹائیں فس❤

  • @SaleemAhmed-l2z
    @SaleemAhmed-l2z 2 часа назад +1

    Nasro Men Allah e Fat Hon Qareb Eyaknabudo Eyaknastaen P,T,I, TAEGAR BAHADUR SahafyZendabad

  • @zark1950
    @zark1950 2 часа назад +2

    Why is barrister gohar meeting Imran Khan. He should refuse . Just release Imran khan

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 Час назад

    Be Shak ,
    Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah) Our Corrupt Tolay Ne To Aakhri Damm Tak Awaam Ka Fox Badlnay ki Koshish karni Hai ,
    Ya Hayyu Ya Qayyum
    Imran khan Zindabaad , (Salute)
    Bushra Bibi Zindabaad , (Salute)
    Qaum ki Bahadir Mayen Behnayen Betian Our Betay Zindabaad , (Salute)
    Pur Azam Bahadir Ba Shaoor Awaam Tullba Wuokla Sahafi Our kisan Bhaie Zindabaad , (Salute)
    Siddique Jan Zindabaad , (Salute)
    Pakistan Paindabaad ,

  • @ImranKhan92
    @ImranKhan92 2 часа назад +1

    Let's start a chain of Ayatul Qursi for safety of IMRAN KHAN
    Kindly comment DONE after reciting and don't stop the chain !

  • @MalikMalik-dn7uv
    @MalikMalik-dn7uv 2 часа назад

    اے اللہ عمران خان کی حفاظت فرما اس ظالم حکومت کا خاتمہ فرما جو مجاہدین حق کی راہ پر چل رہے ہیں ان کی مدد نصرت فرما

  • @alimardan2168
    @alimardan2168 Час назад

    بالکل ڈی چوک سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے عمران خان پورے کارکنوں کی رہائی تک اور جو شبیز ترمیم قانون بنائے اس کی واپسی تک

  • @paklands9245
    @paklands9245 2 часа назад

    اپ کا جو تجزیہ ہے اس پے کو توجہ کرنی چاہیے اپ کی باتیں بالکل ٹھیک ہیں

  • @AkramLashari-nf9km
    @AkramLashari-nf9km 2 часа назад +10

    Imran khan zindhabad PTI zindabad Imran khan zindhabad PTI zindabad Imran khan zindhabad PTI zindabad Imran khan zindhabad PTI zindabad Imran khan zindhabad PTI zindabad Imran khan

  • @MuhammadYousaf-j9p7c
    @MuhammadYousaf-j9p7c 2 часа назад +2

    Allah sub ki hifazat kare❤

  • @allahdittarajaraja9364
    @allahdittarajaraja9364 2 часа назад

    Allah pak bless you sadiqu jan

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 2 часа назад +1

    صدیق جان اس وقت تم مجھے خود ڈرے ہوئے لگ رہے ہو، تمہیں چاہیے کہ اس وقت وی لوگ ریکارڈ نہ کرو، انتہائی ڈرے ہوئے لگ رہے ہو تم.

  • @tahirnaseer6426
    @tahirnaseer6426 2 часа назад

    Release Imran khan hamari jan love you Pakistan ❤❤❤

  • @uk3893
    @uk3893 Час назад

    Capture Mohsin naqwii....how dare he talks like that

  • @YawerKhna
    @YawerKhna 2 часа назад

    Bhai Really order Qazi amir fire is public kindly arrested Mohsin and Qazi amir

  • @MyOldChannelIsM3M3R
    @MyOldChannelIsM3M3R 2 часа назад +2

    We demand MOHSIN NAQVI'S resignation

  • @jaybee735
    @jaybee735 Час назад

    سنگ جانی جانے سے بہتر ھے ہم مر جائیں مقابلہ کرتے ھوئے

  • @abidamunsif3113
    @abidamunsif3113 2 часа назад

    Allah barbed kre Naqvi. Awam ke Khoon ka piyasa he ye Banda.

  • @ehsanhaq8978
    @ehsanhaq8978 2 часа назад

    Idhr ke bandey hu ya PAK FORCE ke bandey hu Nuksan kska han phir agr koi bi Expire hota han uska qayamat ke din kon hisab dega bcoz we are MUSLIMS aur hum sbka ka IMAN hain Akhrat per Roz e Qayamat Hisab per HAMESHA TAQAT aur BADSHAHI ALLAH PAK KI HAIN❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ImranKhan92
    @ImranKhan92 2 часа назад +1

    Let's start a chain of Darood Sharif for safety of IMRAN KHAN and PAKISTAN

  • @loveallah1562
    @loveallah1562 Час назад

    Alhumdulilallah for inqilaab... Khan is linked with profesy

  • @HMKDRIVELINE
    @HMKDRIVELINE 2 часа назад +5

    ALLAH Humry piyary Pakistan py Raham Farmae ❤

  • @Rajpootg125
    @Rajpootg125 2 часа назад

    عوام کو چاہئے پرامن رہیں اور رکاوٹوں پر محمور نوکروں تاک کوئی امداد نہ پہنچنے دیں آخر میں نوکر خود ہاتھ کھڑے کردیں گے حقیقی ریاست عوام کے سامنے انشااللہ

  • @naziaamjad7762
    @naziaamjad7762 2 часа назад

    Bilkul bhi yaqeen na krna or government ki bat na manna. 🤔🤔🤔🙏🙏🙏

  • @KashifKhan-bj5wt
    @KashifKhan-bj5wt 2 часа назад

    Thareke insaf ko kisi surat d chuok nhin chorna chaye.Allah na kare koi
    dhoka na ho jai.

  • @Iiuipakhistory
    @Iiuipakhistory Час назад

    Sadeeq bhai wallah apki baat sy munafiqt ki raaall tapk rhi hy dubh marny ka muqam hy g ap ky liy

  • @ShabirHakak
    @ShabirHakak 2 часа назад +1

    Allah Hu Akber
    ماشاء الله the great leader Imran Khan zindabad

  • @jaybee735
    @jaybee735 Час назад

    Later, PMLN would deny that Mohsin Naqvi was not their minister and the establishment would also deny that he was minister of civilian government.