آخر کار اس لاقانونیت کا فیصلہ سڑکوں پر ہی ہونا ہے کیونکہ جب سے باجوہ نے رجیم چینج آپریشن کیا ہے اور چوروں کو ملک وقوم کے غداروں کو اقتدار سونپا ہے تب سے اب تک ظلم و بربریت کا بازار گرم ہے ایسا لگتا ہے جیسے اسرائیل فلسطینیوں پر مظالم کر رہا ہے. مجال ہے عوام خواب خرگوش سے بیدار ہو شاید ابھی بھی گہری نیند سو رہی ہے اب تو مہنگائی اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کا بھی کوئی اثر نہیں. چور حکومت اپنے آپ کو بچانے کیلئے وطن عزیز کے ائرپورٹ، موٹرویز گروی پی آئی اے فروخت ہونے جا رہا ہے اونےپونے کیونکہ مریم خود خریدنے والی ہے جو کہتی تھی میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ان چوروں نے ہمارے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے دل خون کے آنسو روتا ہے. عوام گھروں سے نکلے گی تو شاید چوروں سے بچ جائے.
عمر بھائی رضوان بھائی میری طرف سے اپ دونوں کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ما شاء اللہ اپ بہت زبردست وی لاگ کرتے ہیں بہت مزہ اتا ہے اپ سچ بات کرتے ہیں۔ میرا ایک خواہش ہے کہ اپ سیمی ابراہیم یا عمران ریاض سے ایک وی لاگ کرے۔خان صاحب کو رہا کرنے کا ایک ہی حل ہے کہ پورا پاکستان کو بلاک کر دے۔
لاقانونیت کے خلاف کوئی بھی قانونی جنگ کب تک لڑی جا سکتی ہے۔ یہ فیصلہ صرف سڑکوں پر ہو گا۔ آج ہو یا دو سال بعد ہو۔ حل دو سال قبل بھی صرف یہی تھا۔ عوام کی مرضی ہے وہ خود کو آج سے چند سال بعد کہاں دیکھنا چاہتے ہیں؟❤
قیادت میں وکیل ہونے کے باوجود بہت سے ہولز ہیں یہ انتظار حسین کے معاملے میں پٹیشن دائر کر کے اٹک پولیس کو ڈائریکٹ شامل تفتیش کر سکتے تھے، اور حسن ایوب اور اٹارنی کو شامل تفتیش کرتے جہاں تھوڑا سا بھی قانونی نقطہ نکلتا ہو یہ فورا چیلنج کرنا شروع کر دیں تو کافی حد تک آفاقہ ہو گا
Rizwan bhai in ki niyaten hi nahin thin ehtajaj mazeed karney ki khud plan kar k farmaeshi giraftari di hogi... in ka har iqdam awam k samney ajata hai
Imran Khan.. Pti.. Leadership... 3 saal say is mulk kay farsooda nizam say lar rahi a... Ab yae Faisla krna hai kay pahly Kon harta a... Awam buhat Badal chuki a... Yae wo Pakistani awam hai hi nahi jis ko apnay mulk ki fikar hi nahi hti thi... Yae nizam haray ga... Subha ki pahli Kiran kay sath mulk ki fikr shuru hti a aor rat gay tak rahti a...
Asal masla Pakistan ka selfishness, cowardice, gaddari aur corruption he. Har koi apne hisaab se zalim he brother. Sir ye jo drama hua he ye awaam ko darane ke liye huwe he. To convey a msg to PTI loyal people that we will still harass you.
Hu. To serf Imran Khan sb k chamchay hn or Kisi ko nh jantay jab tk Imran Khan sb Nhi khty k kon ghadar hy hum b chup leken hn Imran Khan sb Sy majudah leadership ka ehtesab zaror chatay hn.
رضوان بھائی اسلام علیکم بھائی جان یہ ج کل میاں نواز شریف صاحب نے بیان دیا ہے بدتمیز ی کے بارے میں تو زرا اپنے چینل سے ان کے ریکارڈ کی درستگی تو کروائیں کہ یہ کتنے پانی میں ہیں آپ کا بہت شکریہ 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
السلام علیکم پی ٹی ائی کے رہنماؤں کے ساتھ جو ہائی کورٹ باہر ہوا ہے یہ ان کو ان کی اوقات یاد دلائی جاتی رہتی ہے یہ اس لیے ہوا ہے تاکہ یہ بھول نہ سکے کہ ان کی اوقات کیا ہے اور باقی میں ایک عام شہری ہوں دل میں بھی جو ہے وہ خون کے انسو روتا ہے خون گولتا ہے لیکن اواز اٹھائیں تو کس کے لیے اٹھائیں ان ان رہنماؤں نے اسد قیصر اور شبلی فراز انہی لوگوں نے کھڑے ہو کر یہ بیان بعد میں دے دینا ہے کہ پولیس نے تو ہماری سیکیورٹی کے لیے ہمیں گاڑیوں میں سے نکالا ان کے پاس خفیہ اطلاعات تھی کہ گاڑی میں بمب ہے اور کچھ ایسا بیان دے کر وہ بالکل سائیڈ پہ ہو جائیں گے اور ایسے میں مرتے ہیں میرے جیسے عام شہری جو کہ ایسی بے قدری اداروں کی ہوتی ہوئی دیکھ رہے ہیں اور جن کا خون کھولتا ہے
Sir i have humble request/suggestion for your own RUclips benefit and views. First of all your RUclips channel is Teen which is written in urdu also. It’s very hard to find it in RUclips. I came to know about your channel from someone recommended me. I tried to search in RUclips and I can’t find anything. Only songs or teen songs lol My suggestion is change the channels name or don’t put it in Urdu at least. Hope you consider this. Thank you.
اللہ اکبر❤
Khan n Pakistan 🇵🇰 ✌️✌️💚🇵🇰🤲🏻🤲🏻
زبردست تجزیہ تین ٹیم کا ماشاءاللّٰه
مزہ آگیا.... عمر بھائی نے تو آج دل خوش کر دیا..
اب پی ٹی آئی والوں کو عدالت میں سخت ایکشن لینے پر زور دینا ھو گا...
ماشااللہ امریکہ میں سب سے زیادہ سنے جانے والا یوٹوپ چینل رضوان بھائی اور عمر بھائی بہت خوب
Good analysis
جیو جٹا ۔ زبردست ویلاگ ۔۔حق ادا کر دیا ہے صحافت کا 🌹🌹🌹🌹🌹
Oh what a Matching dress you both got looks very good 👍🏽😊
اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین ❤❤❤
Welcome
Well done guys
Great 3 Warriors
عمر جٹ صاحب زندہ باد
Imran Khan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
You two look good in red. Good reporting and I wait for ur vlog.
masa Allah dono k liy zbrdst
Thank you for changing the title 👍
جہاں انسانوں کی تذلیل ہو رہی ہو وہاں عہدوں کی کیا اوقات ہوتی ہے دیکھو اور ہنستے رہو ہم ہیں ہی اس لائق سو جوتے سو پیاز
آخر کار اس لاقانونیت کا فیصلہ سڑکوں پر ہی ہونا ہے کیونکہ جب سے باجوہ نے رجیم چینج آپریشن کیا ہے اور چوروں کو ملک وقوم کے غداروں کو اقتدار سونپا ہے تب سے اب تک ظلم و بربریت کا بازار گرم ہے ایسا لگتا ہے جیسے اسرائیل فلسطینیوں پر مظالم کر رہا ہے. مجال ہے عوام خواب خرگوش سے بیدار ہو شاید ابھی بھی گہری نیند سو رہی ہے اب تو مہنگائی اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کا بھی کوئی اثر نہیں. چور حکومت اپنے آپ کو بچانے کیلئے وطن عزیز کے ائرپورٹ،
موٹرویز گروی پی آئی اے فروخت ہونے جا رہا ہے اونےپونے کیونکہ مریم خود خریدنے والی ہے جو کہتی تھی میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ان چوروں نے ہمارے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے دل خون کے آنسو روتا ہے. عوام گھروں سے نکلے گی تو شاید چوروں سے بچ جائے.
Great work only request is to you stay with truth even viewers were less
You are doing good job.
عمر بھائی رضوان بھائی میری طرف سے اپ دونوں کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ما شاء اللہ اپ بہت زبردست وی لاگ کرتے ہیں بہت مزہ اتا ہے اپ سچ بات کرتے ہیں۔ میرا ایک خواہش ہے کہ اپ سیمی ابراہیم یا عمران ریاض سے ایک وی لاگ کرے۔خان صاحب کو رہا کرنے کا ایک ہی حل ہے کہ پورا پاکستان کو بلاک کر دے۔
❤😊
Shame on isi shame on Punjab police shame on Qazi Faiz shame on Asim munier
لاقانونیت کے خلاف کوئی بھی قانونی جنگ کب تک لڑی جا سکتی ہے۔ یہ فیصلہ صرف سڑکوں پر ہو گا۔ آج ہو یا دو سال بعد ہو۔ حل دو سال قبل بھی صرف یہی تھا۔ عوام کی مرضی ہے وہ خود کو آج سے چند سال بعد کہاں دیکھنا چاہتے ہیں؟❤
Toheen e adalat is on their foot.
Ather Kazmi ko bhi invite karein apnay vlog mein rizwan bhai. Ather bhai is a
true gentleman
Is Gen Z generation ko apnay mulk ki fikr a... Aor yae fikr hi is mulk ki taqdeer badlay gi... Pakistan zindabad
پارلیمنٹ عدالتوں کی کوئی اوقات نہیں
Management is touching low after low
Hansi ATI hai Punjab py ke ab nhi to Kab jago gy yi zulim py na jage to Kab jago gy har ek py zulim ho raha hai😢😢😢😢😢
قیادت میں وکیل ہونے کے باوجود بہت سے ہولز ہیں یہ انتظار حسین کے معاملے میں پٹیشن دائر کر کے اٹک پولیس کو ڈائریکٹ شامل تفتیش کر سکتے تھے، اور حسن ایوب اور اٹارنی کو شامل تفتیش کرتے جہاں تھوڑا سا بھی قانونی نقطہ نکلتا ہو یہ فورا چیلنج کرنا شروع کر دیں تو کافی حد تک آفاقہ ہو گا
Chief justice Omar farooq Sy koi umeed nahi ha😅😅😅
❤❤❤❤❤
Both of you matching today both wearing red looking good 😆
یہ جو سارے آج پھڑے گ۶ے ہیں ان سب سے پوچھو دوبارہ کب چاو گے یا فرض پورا ہو گیا
Vakeel so rahe hein judges so rahe hein shame shame shame 😮😮😮
❤❤❤🎉🎉
They are normal people they have their own life some time it is hard give them some space
Guys, where is your 3rd team member. He is the most vocal and tremendous journalist
PAK ARMY ISI Murdabad
IMRAN KHAN Zindabad
سوابی جلسے پر آگے جانا چاہیے تھا یا اسی دن اگلے لائحہ عمل کی تاریخ دینی چاہیے
یحییٰ تو deal کے تحت آیا ہے اس نے کیا کرنا ہے وہ کلرک بن کر حکم مانے گا۔
INKO KYN SAMAJH NAHE AARAHE KE JAIL MAY IMRAN KHAN NAHE JAIL MAY 90 percent AWAM HAI
کورٹ سے جو فیصلہ نہ ہو وہ جرگے میں ہو سکتا
Rizwan bhai in ki niyaten hi nahin thin ehtajaj mazeed karney ki khud plan kar k farmaeshi giraftari di hogi... in ka har iqdam awam k samney ajata hai
Rizwan bhai & Umer bhai
Social media pr deel ki afwah chal rhi.. Kitni haqeeqt hai is main?
💚🇵🇰✌️🤲🏻🤲🏻
Imran Khan.. Pti.. Leadership... 3 saal say is mulk kay farsooda nizam say lar rahi a... Ab yae Faisla krna hai kay pahly Kon harta a... Awam buhat Badal chuki a... Yae wo Pakistani awam hai hi nahi jis ko apnay mulk ki fikar hi nahi hti thi... Yae nizam haray ga... Subha ki pahli Kiran kay sath mulk ki fikr shuru hti a aor rat gay tak rahti a...
Sir Ather kazmi sb k Sath vlog krein
Calling establishment duffer very nice haha
Bhai app itna late vlog kun krty hn? 12 hours ke bad vlog share kr diya kry....
اپوزیشن لیڈروں کو شوشل میڈیا واریئرز نے گرفتار کیا ھے
شیر افضل مروت
Asal masla Pakistan ka selfishness, cowardice, gaddari aur corruption he. Har koi apne hisaab se zalim he brother.
Sir ye jo drama hua he ye awaam ko darane ke liye huwe he. To convey a msg to PTI loyal people that we will still harass you.
I don't know when we say Riyasat. Can u plz explain what is riyasat. Plz don't neglect and answer.
Gang 4 ki Taran gang 3 Tor ni dyna Bhai ok
Hu. To serf Imran Khan sb k chamchay hn or Kisi ko nh jantay jab tk Imran Khan sb Nhi khty k kon ghadar hy hum b chup leken hn Imran Khan sb Sy majudah leadership ka ehtesab zaror chatay hn.
Zubair kb tk join kr rhy hn 3 ko?
رضوان بھائی اسلام علیکم بھائی جان یہ ج کل میاں نواز شریف صاحب نے بیان دیا ہے بدتمیز ی کے بارے میں تو زرا اپنے چینل سے ان کے ریکارڈ کی درستگی تو کروائیں کہ یہ کتنے پانی میں ہیں آپ کا بہت شکریہ 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
اور ان کو بتائیں کہ ان کے ساتھ یہ والی باتیں اچھی نہیں لگتی 🎉🎉
Bhai kaon se jaga bethe ho gara kapre pahan ker hamare pas to sans lene k lai oksegen nahi ha
Pti leadership sb kuch karegi magar ahtajaj ki koshish nhi karegi. Khan sahab se sincere nhi hain. I think aaj bhi jo kuch hua wo pola pola drama tha.
Is nizaam say to nafrat hai hi lakin is nizaam ko chalanay wali army us say shadeed nafrat hai
You TEEN Nahain you 2 😅😅
Please correct your sitting posture.mr.umar.
السلام علیکم پی ٹی ائی کے رہنماؤں کے ساتھ جو ہائی کورٹ باہر ہوا ہے یہ ان کو ان کی اوقات یاد دلائی جاتی رہتی ہے یہ اس لیے ہوا ہے تاکہ یہ بھول نہ سکے کہ ان کی اوقات کیا ہے اور باقی میں ایک عام شہری ہوں دل میں بھی جو ہے وہ خون کے انسو روتا ہے خون گولتا ہے لیکن اواز اٹھائیں تو کس کے لیے اٹھائیں ان ان رہنماؤں نے اسد قیصر اور شبلی فراز انہی لوگوں نے کھڑے ہو کر یہ بیان بعد میں دے دینا ہے کہ پولیس نے تو ہماری سیکیورٹی کے لیے ہمیں گاڑیوں میں سے نکالا ان کے پاس خفیہ اطلاعات تھی کہ گاڑی میں بمب ہے اور کچھ ایسا بیان دے کر وہ بالکل سائیڈ پہ ہو جائیں گے اور ایسے میں مرتے ہیں میرے جیسے عام شہری جو کہ ایسی بے قدری اداروں کی ہوتی ہوئی دیکھ رہے ہیں اور جن کا خون کھولتا ہے
Asim mafia responsable
804❤❤❤❤804❤❤❤
Sir i have humble request/suggestion for your own RUclips benefit and views. First of all your RUclips channel is Teen which is written in urdu also. It’s very hard to find it in RUclips.
I came to know about your channel from someone recommended me. I tried to search in RUclips and I can’t find anything. Only songs or teen songs lol
My suggestion is change the channels name or don’t put it in Urdu at least.
Hope you consider this. Thank you.
جج فاروق کیا پاکستان کہ کسی جج کی کوئی اوقات نہی
یہ کون سی ریاست ہے جو اپنے آپکو ہی گرفتار کر رہی ہے
Shah rukh arjumand bhi pushtoon hai, kiya yeh bhi kp pti leader hain???
804❤❤❤804❤❤❤804❤❤❤