آو یار غار سے ملیں سچے وفادار سے ملیں غار میں یہ سانپ نے کہا آؤ پہرے دار سے ملیں سانپ سے کسی نے یہ کہا ایک جان نثار سے ملیں جو نبی کے پاس ہے اسی صاحب مزار سے ملیں پیار اس کو ہے حضور سے آو اس کو پیار سے ملیں صدیق عمر عثماں علی آو مل کے چار سے ملیں حاکم ملیں گے پھر حضور پہلے ان کے یار سے ملیں
ماشاءاللہ کیا خوبصورتی ہے الفاظ میں
Main Hakim sahb ka pehly hi Barra fan tha mgr aj k bad or Barra fan ho gya bht acha Kalam hai MashAllah
Ao mil k 4 Sy mily ❤❤subhan Allah ❤❤
حاکم صاحب ۔
کیا خوب شان صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنھم بیان کی ھے ۔
بارک اللہ فی عمرک ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ سبحان اللہ حاکم صاحب زندہ باد شان صدیق زندہ باد شیخین کا ذکر جاری رہے گا
Zinda bad hakim saab
عباس دے مکھ چوں علی صاف دسیندا اے یا علی مدد
سبحان اللّٰہ
SubhanAllah
Subhan Allah
Hayyyyyy❤❤❤❤❤
شان صدیق اکبر مقام صدیق اکبر زندا باد
Kia Awaz.
Kia sound
واہ
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشآالله
ماشاء الله ❤❤❤❤
ما شا اللہ
❤
MashAllah subhanallah 🌹🌹🌹
Mashallah
آو یار غار سے ملیں
سچے وفادار سے ملیں
غار میں یہ سانپ نے کہا
آؤ پہرے دار سے ملیں
سانپ سے کسی نے یہ کہا
ایک جان نثار سے ملیں
جو نبی کے پاس ہے اسی
صاحب مزار سے ملیں
پیار اس کو ہے حضور سے
آو اس کو پیار سے ملیں
صدیق عمر عثماں علی
آو مل کے چار سے ملیں
حاکم ملیں گے پھر حضور
پہلے ان کے یار سے ملیں
Mashallah
Mashallah