Eiffel Block Citi Housing Jhelum Development Update | Property Fair Dealing

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 ноя 2024

Комментарии • 17

  • @babariqbal6080
    @babariqbal6080 2 месяца назад +3

    Thanks for uploading the video. My request to all investors is NOT to take this new deal. Please don't give them anymore money. Citihousing and Major is a fraud.

  • @ZamanAnsari-u7s
    @ZamanAnsari-u7s 2 месяца назад +2

    Zaman Gujranwala se bahi g good ho gea

  • @Allaha.ka.banda.
    @Allaha.ka.banda. 2 месяца назад

    ڈار صاحب پہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ جو آپ ہمیں اپڈیٹ کرتے رہتے ہیں۔ اور دوسری بات جب اوورسیز پاکستانیوں نے ایفل ٹاور میں انویسٹمنٹ کی تب ڈالر کا ریٹ 120 روپے تھا اب 280 مطلب ہماری انویسٹمنٹ اب تک کم ازکم 2 سے 3 گنا ہو جانی چاہئے تھی ۔۔۔ لیکن افسوس سٹی ہاؤسنگ جہلم کی گندی پالیسی اب ڈیلرز حضرات جتنے مرضی سبز باغ دکھائیں کوئی بھی انویسٹ نہیں کرے گا ۔۔۔ اور ڈیلرز نے پہلے بھی برائے نام احتجاج کیا حاصل × 0 لولی پاپ ۔ اگر یہ ڈیلرز حضرات 1 سے 2 ماہ فائل بیچنا بند کر دیں تو کمپنی پر اثر ہو گا ۔ پر کتھوں ۔ اوورسیز پاکستانیوں سے برادرانہ گزارش ہے کہ سوسائٹی میں انویسٹمنٹ کرنا بند کر دیں ۔۔۔
    ڈار صاحب یہ آپ کے لئے نہیں باقی ڈیلرز کے لئے ہے آپ تو ہمیں آگاہ کرتے آپ کا شکریہ

    • @propertyfairdealing
      @propertyfairdealing  2 месяца назад

      hahahah bhai hosla rakhain Allah Sab k Liye Asanian Peda Kryga Insha Allah ...Sabar ka Phal Meetha Hoga

  • @malikwaseem8064
    @malikwaseem8064 2 месяца назад +1

    Monday ko dam dam must qulandar ho ga

  • @Shahid70
    @Shahid70 2 месяца назад +5

    ڈار صاحب ایفل ٹاور اسکیم کو چار سال نہی بلکہ چھ سال ہونے کو ہیں کم ازکم پورا سچ بولیں جھوٹ بولنے سے رزق میں برکت نہی رہتی باقی سٹی ہاؤسنگ کی انتظامیہ نے لوگوں کو بہت مایوس کیا ھے حالانکہ لوکیشن کے حساب سے یہ ضلع جہلم کی سب سے آئیڈیل جگہ ھے اور شروع میں لوگوں نے اس میں بہت دلچسپی دیکھائی ایفل ٹاور اور ہائیڈ پارک اسکیم پر اپنا پیسہ لگایا لیکن اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود انہیں پلاٹ نہی دئیے گئے اور ان میں سے %90اوورسیز پاکستانی ہیں جو اس وقت پاکستان سے باہر ہیں اب وہ کیسے اکٹھے ہوکر احتجاج کرسکتے ہیں یہ تو آپ ڈیلرز حضرات کا کام ھے کہ وہ احتجاج کریں یہی وجہ ھے کہ اب لوگ اپنا سرمایہ نہی لگا رہے کیونکہ ان کا اعتماد اٹھ چکا ھے

    • @babariqbal6080
      @babariqbal6080 2 месяца назад +1

      app nay bilkul sach likha hai. Citihousing are now unable to sell any new deals due to a mess they created of Eiffel & Hyde block. Major is a big fraud.

    • @hamzashabbir4686
      @hamzashabbir4686 2 месяца назад +1

      kia khubsorat bat ki ha shahid sab

    • @propertyfairdealing
      @propertyfairdealing  2 месяца назад

      12 July 2019 ko Eiffel Launch kiya tha tu 6Saal Kesy hain App batin Bhai Jan ?

    • @nadeemarshad7599
      @nadeemarshad7599 2 месяца назад

      chalo 5 saal

    • @nadeemarshad7599
      @nadeemarshad7599 2 месяца назад +1

      dar saab abi tou 23 august b nahi aye ape k mutabik aaj 23 august hai😂

  • @Allaha.ka.banda.
    @Allaha.ka.banda. 2 месяца назад

    بھائی میں تے اپنی فائلیں اپنے پوتوں پوتیوں کے لئے رکھ دتیاں۔۔۔ سانوں تے کوئی فائدہ ہونا نہیں 😂