السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر ٹائٹل اینڈ ڈسکرپشن اینڈ آپکے اس کمنٹ میں سائٹ کا نام ٹھیک کر لیں۔ دو جگہوں پہ "قاریو ڈاٹ آئی او" آ رہا ہے، جبکہ اصل 'قاری ڈاٹ آئی او'" ہے
Assalamualaikum !!! Sir aik baat ki wazahat kardein plzzz !! Meiney account banane wali video Dekhi . Usmein aakhir mein account name or account number waghera likhna hai . To sir ager hamein easypaisa and jazzcash mein payment chahiye to ham Kiya likhein ? Plzzzzz guide me sir !!!! Thanks.
My name is Qari Syed Mansoor Ahmad. I have 11 years experience in tajweed and Quran teaching. I have been teaching tajweed and Quran , Quran translation in madrasah. I'm a graduatei hope I will fulfill your expectations n sha Allah. Jazakallah
جزاک اللہ خیرا کثیرا اللہ تعالی آپ کی امت کے لۓ تمام کاوشوں کو قبول فرماۓاور اللہ تعالی خاص آپ کا اور میرا بلکہ سب کا خاتمہ لا الہ اللہ پرھتے ہوۓ فرماۓ آمین بجاہالنبی الکریم
O Khudaya aap nai to mera boht bara masla hal kardiya. Boht shukria. International Islamic University kai boht sai students merai peechai parai howai thai kai website bana kar dein. Mai nai unhai share kurdi hai.
اسلام علیکم بھائی صاحب اگر تو آپ کا ایپ کام کریں گا تو پھر دنیا میں رہ کر آپ نے جنت کما لی ماشاءاللہ بہت اچھا سوچا آپ نے جزاك الله خير احسن الجزء في الدارين
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! جناب میں حافظ قرآن ہوں محلے کی مسجد میں آٹھ سالوں سے تراویح بھی پڑھاتا رہا ہوں اور جامعہ بنوریہ عالمیہ سے ایک سالہ تجوید کا کورس بھی مکمل کیا ہے اور درس نظامی کا فاضل اور فقہ حنفی میں تخصص بھی کیا ہے
I am going to share this video with the Qari Sb of my kids. He is an excellent Qari Sb from Rawalpindi. It seems like exact place for him. Thank you very much
Mashallah mashallah sir main apny bhaiyun k liey bahut confuse tha k wo alim k course krny k bad kya karein gy but apki video dekh k mujhy bahut umeed mili hai unk course complete hony tak ap marketing main kafi agy nikal chuky hun gy ap ny bahut zabardast step lia hai unk course complete ho jany k bad main unko freelancing ki dunia sy intoduce krwaon ga Allah apki es mehnat ko apni bargah main qabool farmaey or apk rizak main barkat ata farmaey Ameen
My name is Qari Hafeezullah Khan, I have ten years of experience in Tajwid and Quran memorization. Since 2007, I have been teaching Tajwid, study of Quran and translation of Quran in Government High School. I have extensive experience in teaching. University Science. And Technology, I am a PhD scholar of Islamiat, I can teach from primary level to high level in the following languages, English, Arabic, Urdu, Hindi and Pashto. I am a graduate. I hope I will fulfill your expectations. In Shah Allah
Great Sir you should Head over to the website with the link given in the first comment to register and please share with others so that they too can benefit.
Masha Allah Aap ki۔mehnat aur koshish ko Allah khubool farmaye Aap k chennal se Bahut ziyada istifada karta rehta hun Aap k Har un wan me Jan rehti hai Allah is ka nimal badal naseeb kare
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.. ماشاءاللہ.. آپ کی ویڈیو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور بہت زیادہ حوصلہ ملا... آپ نے تو کام بہت ہی آسان کر دیا ہے.. اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے آمین. جزاک اللہ خیرا
بے حد مفید معلومات سیکھنے کا موقع ملا, جزاکم اللہ احسن الجزاء, میں خود عرصے سے کسی شائستہ طریقے کار کی تلاش اور اس فیلڈ کی معلومات کے درپے تھا مگر سوشل میڈیا اور موبائل کمپیوٹر سے ملحق کاموں ناواقفیت تھی تو کچھ سجھائی نا دیا, اب کافی تسلی ہوئی ماشاء اللہ آپ کی کاوش دیکھ کر!
ma sha Allah, very good step to support our culture and Qari Hazrat. small suggestion. you can also add certified Qari who can give ghusal to the dead body as many people are finding difficulty or don't find the correct person when needed.
ماشاءاللہ اپ کی بہت اچھی کاوش ہے یہ ویڈیو دیکھ کے میرا دل بہت خوش ہوا میں کافی دیر سے اس طرح کے کسی اپورچونٹی کے انتظار میں تھا کیونکہ میں خود الحمدللہ حافظ ،عالم، قاری ہوں۔اس فیلڈ کا ماہر ہونے کے باوجود بھی دوسری ویب سائٹ پر اپنی پروفائل بنانے پر بہت دشواری کا سامنا ہے ۔میں 10 ماہ کے بعد اپ کی یہ ویڈیو دیکھ رہا ہوں لگتا ہے ہمیں کافی لیٹ ہو
علمائے کرام کے لئے چند آسان کاروبار۔۔۔ ذیل میں چندایسے آسان کاروبار کا ذکر کیا جارہا ہے جو مختصر انویسٹمنٹ سے شروع کئے جا سکتے ہیں اور اپنے فارغ اوقات کو کارآمد بنا کر تدریس، امامت کے ساتھ ساتھ بہترین آمدن حاصل کی جا سکتی ہے۔۔۔ اس سے پہلے ایک بات یاد رکھیں۔۔۔ مشورے ہر کوئی دیتا ہے مگر عملی طور پر میدان میں آنے والے بہت کم لوگ ہوتے ہیں، اپنے حالات کا ذمہ دار انسان خود ہوتا ہے، معاشی پریشانی ہو یا گھر میں کوئی تکلیف اس کے لئے خود ہی بھاگ دوڑ کرنی پڑتی ہے، کوئی پریشانی آجائے تو تعزیت کرنے والے بہت ہوتے ہیں مگر تعاون کرنے والا کوئی نہیں ہوتا۔۔۔ لہذا علمائے کرام، آئمہ مساجد سے گزارش ہے کہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں، کسی کی اقتداء اور کسی کی طرف دیکھنے کے بجائےاپنے آپ پر فوکس کریں، اپنے حالات کو دیکھ کر فیصلہ کریں۔۔۔ لوگ کیا کہیں گے، آس پاس والے کیا سوچیں گے، فلاں کام میرے شان شان نہیں، دس بارہ سال لگا کر تجارت ہی کرنی تھی تو وقت کیوں ضائع کیا، فلاں کام علمائے کو زیب نہیں دیتا، یہ سب باتیں بلکل فضول لایعنی اور بے کار ہیں۔۔۔ عزت احترام اور قدر اپنی جگہ مگر یہ سب لوازمات انسان کی عملی زندگی میں کسی صورت کارگر نہیں ہوتی۔۔۔ حق تو یہ تھا کہ دینی مدارس اور ادارے تعلیم و تعلم کے ساتھ ساتھ ہنر بھی سکھاتے، تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ سکلز اور ہنرمندی کے لئے بھی بجٹ اور وقت مختص کیا جاتا مگر افسوس۔۔۔ اس لئے علمائے کرام، آئمہ مساجد، مدرسین حضرات اپنے حالات پر رونے دھونے، معاشی استحصال پر خاموش ہوکر برداشت کرنے کے بجائے عملی زندگی میں آئیں، زمانے کا مقابلہ کریں اور اپنی صلاحیتیں اور وقت لگا کر اپنے حالات کو خود ہی درست کریں۔۔۔ علمائے کرام کو کمی کس بات کی ہے، 30 پارے کلام اللہ کےحفظ کر سکتے ہیں، علمی تقاریر اور تحاریر اور کتابوں میں قابل ترین ہونے کے باوجود کس بات کی کمی ہے، کون سی چیز ہے جو حالات کو بدلنے میں رکاؤٹ ہے؟؟؟ موجودہ ڈیجیٹل دور میں اگر علمائے کرام محنت کریں اس فیلڈ میں اپنے آپ کو کھپائیں تو میں دعوے سے کہتا ہوں عام لوگوں کی بہ نسبت زیادہ فوائد اور ترقی حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔ ----------- علمائے کرام، قراء حضرات ،دینی مدارس کے مدرسین ، امامت خطابت اور تدریس کے ساتھ ساتھ ایسے کون کون سے آسان اور سستےکاروبار کر سکتے ہیں جن سے ان کی آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ ہو سکے اور اپنے دگرگوں حالات کو تبدیل کر سکیں۔۔۔ = سیکنڈ ہینڈ موبائل کی خرید و فروخت کر یں۔۔۔ دن کے ایک دو سیکنڈ ہینڈ سمارٹ فون فروخت کر دیں تو ہزار پندرہ سو دن کے کما سکتے ہیں۔۔۔ سیکنڈ ہینڈ موبائلز کا اچھا مارجن ہوتا ہے بڑے سمارٹ فونز میں فی سیٹ پندرہ سو دو ہزار تک بچ جاتے ہیں۔۔۔ اس کام میں اعتماد اور ریفرینس بن جائیں تو لوگ دور دراز سے مارکیٹ چھوڑ کر بندے تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔۔۔ = کمپوزنگ, ٹائپنگ, سیٹنگ کریں۔۔۔ مختلف مکتبوں کو کتابیں، رسائل وغیرہ کمپوز کر کے دیں۔۔۔ بہت سے مکاتب اور اداروں کو مستقل بنیادوں پر کمپوزرز کی ضرورت رہتی ہے اور اچھی معیاری کمپوزنگ کا بہترین معاوضہ دیتے ہیںممم گرافکس ڈیزائننگ سیکھیں۔۔۔ اس سے فری لانسنگ یا مختلف اسلامی پیجز کی پوسٹ، اداروں کے اشتہارات وغیرہ ڈیزائن کریں اور اچھی انکم حاصل کریِ۔۔۔ = ویب ڈیزائننگ سیکھیں۔۔۔ دینی اداروں کو اور دوسرے عام کلائنٹ کو ویب سائٹ ڈیزائن کر کے دیں۔۔۔ اس کے ساتھ ڈویلپمنٹ کی سروسز دیں اور بہترین آمدن حاصل کریں۔۔۔ = ایپ ڈیزائننگ سیکھیں۔۔۔ اپلیکیش، گیمز بنائیں کلائنٹ کو بیچیں یاپلے سٹور پر لگائیں۔۔۔ اپنی اپلیکیشن بنا کر سٹورز پر رکھیں اور عمر بھر سوچ سے کہیں زیادہ آمدن حاصل کریں۔۔م = آن لائن پڑھائیں۔۔۔ آن لائن قرآن ٹیچنگ اور اسلامک سبجیکٹ پڑھائیں۔۔۔ اپنا آن لائن ادارہ, اکیڈمی بنائیں اور بھرپور محنت کریں یہ فیلڈ آپ کو تاحیات بہترین آمدن دے سکتی ہے۔۔۔ = ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھیں۔۔۔ مختلف کمپنیز کو مارکیٹنگ سروسز دیں اور اپنی آمدن میں اضافہ کریں۔۔۔ ہر کمپنی کو اپنی مارکیٹنگ کے لئے ماہر ڈیجیٹل ہینڈلرز کی ضرورت رہتی ہے اور بہت اچھا معاوضہ دیتی ہیں۔۔۔ = آن لائن بزنس کریں۔۔۔ آپ کے پاس کوئی پروڈکٹ ہے اس کا آن لائن بزنس کریں۔۔۔ اپنا برینڈ بنائیں اس پر محنت کریں ان شاء اللہ آپ کی تجارت آپ کے معاشی حالات میں معاون و مددگار ہوگی۔۔۔ = ایفیلیٹ مارکیٹنگ کریں۔۔۔ کسی کمپنی کی پراڈکٹس یا کسی دوست کی اشیاء منافع رکھ کر آن لائن بیچیں اور اپنے حصے کا کمیشن حاصل کریں۔۔۔ دنیا بھر میں ایفلیٹ مارکیٹنگ ایسی فیلڈ ہے جس لاکھوں لوگ بغیر کسی انویسٹمنٹ کے بہترین آمدن حاصل کر رہے ہیں۔۔۔ اس کے علاوہ کمپیوٹر سے متعلقہ کوئی سکل سیکھ کر آپ فارغ اوقات میں ادارے, مدرسے میں رہتے ہوئے یا گھر میں بیٹھ کر اچھی خاصی اضافی آمدن کر سکتے ہیں۔۔۔ اوپر ذکر کئے گئے سب کام کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سے منسلک ہیں، فارغ اوقات کو قیمتی بنا کر موبائل اور کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئےآرام سکون سے گھر بیٹھے اچھی خاصی آمدن حاصل کی جاسکتی ہے۔۔۔ اس کے علاوہ اگرآپ کو آن لائن فیلڈ سمجھ نہیں آتی تو آپ دن کے چار پانچ گھنٹے لگا کرفزیکلی کئی کام کر سکتے ہیں سردیوں میں جرابیں، بنیان، سویٹر کی مارکیٹنگ کریں۔۔۔ گرمیوں میں مچھردانی، شربت کی مارکیٹنگ کریں۔۔۔ چھوٹے بچوں کے سوٹ کی مارکیٹنگ کریں۔۔۔ خشک میوہ جات کی مارکیٹنگ کرسکتے ہیں۔۔۔ شہد، گھی، سلاجیت فروخت کر سکتے ہیں۔۔۔ علاقائی سوغات کی تجارت کر سکتے ہیں۔۔۔ حکمت اور حجامہ کا کام کر سکتے ہیں۔۔۔ کتابوں کی جلد کا کام کر سکتے ہیں۔۔۔ شوارما برگر کا کام کریں مغرب سے لے کر رات نو دس بجے تک ہزار پندرہ سو روز کے کما سکتے ہیں۔۔۔ اپنے ساتھ کسی عزیز رشتہ دار بھائی کو ملا کر انویسٹمنٹ کر کے کھانے پینے کا بزنس اور دوسرے بہت سارے بزنس کئے جا سکتے ہیں۔۔۔ ----------- علمائے کرام قراء حضرات کو اللہ نے اضافی صلاحتیوں سے نوازا ہوتا ہے، دوسروں کی نسبت حافظ عالم میں ذہنی استعداد اور صلاحتیں زیادہ ہوتی ہیں اس لئے ضرورت ہے تو صرف ہمت اور حوصلہ کی دل سے دوسروں کے جیب کی رغبت نکال پھینکیں اور مستغنی ہوکر کوئی ہنر سیکھیں اور اپنے آپ کو معاشرے کا خوشحال فرد بنائیں۔۔۔ کوئی جاد و کی چھڑی، سلمانی ٹوپی نہیں ملے گی کہ حالات بیٹھے بٹھائے اچھے ہوجائیں گے۔۔۔ آپ کو بھرپورمحنت کرنی ہوگی اور دل لگا کر اپنے حالات کو سدھارنا ہوگا۔۔۔ اگر آپ کو مسجد کی کمیٹی یا ادارہ فارغ اوقات میں کوئی تجارت یا کام کرنے کی اجازت نہیں دیتا تو اس میں کسی کا کوئی قصور نہیں ہے اور اس کا کوئی حل بھی نہیں ہے۔۔۔ وما علینا الا البلاغ حامد حسن Hamid Hassan
Allah apko bina hisab kitab k jannat main dakhil frmay Main bhot preshan thi deni taleem hy dunyavi ni hy or paisa kmany k bary main bhot preshan thi Ya Allah tera shukkar hy alhmdulillah
Assalamo Alaikum warahmatullahi wabarkatoh Ummeed hai ki aap kheryat se honge abhi just aap ki video dekhi me bht preshan hon Online Quran padhane keliy aap ki video mere liy bht help full h Allah aap ko khoob khoob Jazae kher ata farmae Aameen
ماشا ء اللہ جناب ذیشان عثمانی صاحب آپ تو علماء اور قراء کے لئے مسیحاء بنے ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو قوم کی آسانی کے لئے مزید کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کو دنیا و آخرت کی ڈھیروں خوشیاں عطاء فرمائے آمین جزاک اللہ خیراً
میرا نام محمد اسمعیل ھے پنجاب ضلع بہاوالنگر سے تعلق رکھتا ھوں فالحال کراچی میں رہاٸش ھے 2009 میں حفظ مکمل کیا اور عالم کا کورس کیا 3 سال سے حفظ کی کلاس پڑھا رھا ھوں الحمدللہ اکسپیرنس بھی اچھا ھے تجوید بھی الحمدللہ کی ھوی ھے اونلاٸن قرآن پڑھانے کا خواہش مند ھوں آپ کی مدد کی ضرورت ھے اللہ آپ کو جزاۓ خیر دے
Assalamualaikum I am Tanzeem from India Alhamdulillah, may Allah give the AJREY AZEEM , HERE AND HEREAFTER . BOHOT PIYARI KOSHISH AUR SHURUAAT, MAIN ISKO SALON SEY SOCH RAHA HON MAGAR KARNA NAHI AATA THA. ALLAH AAPKI IS KOSHISH KO QUBOOL FARMAEY AUR AUR BARKAT AUR TARAQUI DEY. AMEEN
Jazak Allah Khair to Dr. Zeeshan Usmani for his visionary leadership in promoting educational and thought freshness. Your passion for learning and innovative ideas have revitalized the educational landscape, empowering students to explore new frontiers of knowledge. We appreciate your profound impact.
Qari - Teach Quran Online | آن لائن قرآن پڑھائیں - قاری حضرات کا اپنا پلیٹ فارم
==================================================
Whats App Channel Link: whatsapp.com/channel/0029VaBBstjBFLgXZWilq63b
Join me on What’s App
==================================================================
Webiste: www.Qari.io
Signup Video: ruclips.net/video/EiWz-DMKrPQ/видео.html
Respected Sir ..May alive long & happy life here and here after also .. Allah give you complete health & Aafiat . jazak Allah ..
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سر ٹائٹل اینڈ ڈسکرپشن اینڈ آپکے اس کمنٹ میں سائٹ کا نام ٹھیک کر لیں۔ دو جگہوں پہ "قاریو ڈاٹ آئی او" آ رہا ہے، جبکہ اصل 'قاری ڈاٹ آئی او'" ہے
Password nhi lg rha
Jazakallah sir .,......kya ladies bhi karskyi he kya.....me bhi aalima hoon ..qirat bhi krti hoon ....sir pls rehnumai kre
Assalamualaikum !!! Sir aik baat ki wazahat kardein plzzz !! Meiney account banane wali video Dekhi . Usmein aakhir mein account name or account number waghera likhna hai . To sir ager hamein easypaisa and jazzcash mein payment chahiye to ham Kiya likhein ? Plzzzzz guide me sir !!!! Thanks.
جزاکم اللّہ خیرا
اللّہ تعالیٰ آپ حضرات کی کوششوں کو شرف قبولیت سے نوازے
اور دارین میں سرخروئی کا ذریعہ فرمائے
My name is Qari Syed Mansoor Ahmad.
I have 11 years experience in tajweed and Quran teaching.
I have been teaching tajweed and Quran , Quran translation in madrasah.
I'm a graduatei hope I will fulfill your expectations n sha Allah.
Jazakallah
سر یہ چھوٹی سی کاوش نہیں، بہت بڑی کاوش ہے.
سر آپ واقعی بہت عظیم انسان ہیں، اللہ آپ کو اس کا بہترین صلہ عطا فرمائے
آمین
جزاک اللہ خیرا کثیرا اللہ تعالی آپ کی امت کے لۓ تمام کاوشوں کو قبول فرماۓاور اللہ تعالی خاص آپ کا اور میرا بلکہ سب کا خاتمہ لا الہ اللہ پرھتے ہوۓ فرماۓ آمین بجاہالنبی الکریم
Allah pak ap ko sehat wali lambi zindgi dain amen
O Khudaya aap nai to mera boht bara masla hal kardiya. Boht shukria. International Islamic University kai boht sai students merai peechai parai howai thai kai website bana kar dein. Mai nai unhai share kurdi hai.
جزاک اللہ خیرا بھائی جان
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں آمین ثم آمین یا رب العالمین دین اور دنیا کی نعمتوں سے نوازیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
Mashallah Bohat logo k bohat sare masael kahal apne nikal dia Jazakallah Allah Tala Kamiab farmae Ameen
اللّٰہ آپ کی اس محنت کو قبول فرمائے اور آپکے مقصد کو تکمیل عطا فرمائے اللّٰہ آپ سے راضی ہو ❤️
Sir amazing work.
Jazak Allah Khair fidduniya wal'akhirah
اللّٰہ پاک ہم سب کو اپنی اپنی جگہ دین کی مہنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
MashaAllah apny bht acha kaam kiya Allah apko jazae khair ata frmaye
اسلام علیکم
بھائی صاحب اگر تو آپ کا ایپ کام کریں گا تو پھر دنیا میں رہ کر آپ نے جنت کما لی
ماشاءاللہ
بہت اچھا سوچا آپ نے
جزاك الله خير احسن الجزء في الدارين
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپکی اس کاوش کو قبول فرمائے آمین
جزاک اللّہ خیر بھت اچھی کاوش ہے اللّہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔مین کافی دن پہلے سائن اپ کیا ہے
مگر اب تک اپروول نہیں ملا ۔
نہ کوئی ریزن معلوم ہوا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں بھی قرآن کریم پڑھانے کی خواہش مند ھوں
الحمداللہ عالمہ ھوں
اور تجوید سے قرآن کریم پڑھا ھے
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
جناب میں حافظ قرآن ہوں محلے کی مسجد میں آٹھ سالوں سے تراویح بھی پڑھاتا رہا ہوں اور جامعہ بنوریہ عالمیہ سے ایک سالہ تجوید کا کورس بھی مکمل کیا ہے اور درس نظامی کا فاضل اور فقہ حنفی میں تخصص بھی کیا ہے
Sir, bht hi behtreen kaam aap kar rahy hn is idea se bht faida ho ga nadaar qari hazraat ko jazakallah ho khaira
I try to recite Quran same like imame Kaaba saud bin Ibrahim Al shuraim Alhamdulillah
Jazaak ALLAH sir apnay bht say logon ka masla Hal krdia.
I am going to share this video with the Qari Sb of my kids.
He is an excellent Qari Sb from Rawalpindi.
It seems like exact place for him.
Thank you very much
Muj dhond k dy students
kia aap k qari sahb ko students mily bsher k ?
Assalam u alikum
Mujy b student chahiye many baqaida tajveed ka course Kiya
Masha Allah-Allah pak aap ko bhoot apni Rahmet main rahke.
بہترین اقدام ہے
میں بھی پڑھانا چاہوں گی.
ناظرہ,تجویدی قوائد, ترجمہ تفسیر, بیسک عربی گرامر
Sis ap na kahan sa prha ap bta sakti hen?
مجھے پڑھنا ہے نمبر دے دیں
@@AliAhmed-ks1qj Plz AP mujh sy rabta kry ma khud teaching kr rha ho
جی
@@AliAhmed-ks1qj G AP mujh sy rabta kr skty ha
Allah apko dunia o aakhrat mai ezzat ata kre..aameen
جزاک اللہِ خیرا کثیرا ۔
Mashallah mashallah sir main apny bhaiyun k liey bahut confuse tha k wo alim k course krny k bad kya karein gy but apki video dekh k mujhy bahut umeed mili hai unk course complete hony tak ap marketing main kafi agy nikal chuky hun gy ap ny bahut zabardast step lia hai unk course complete ho jany k bad main unko freelancing ki dunia sy intoduce krwaon ga Allah apki es mehnat ko apni bargah main qabool farmaey or apk rizak main barkat ata farmaey Ameen
My name is Qari Hafeezullah Khan, I have ten years of experience in Tajwid and Quran memorization. Since 2007, I have been teaching Tajwid, study of Quran and translation of Quran in Government High School. I have extensive experience in teaching. University Science. And Technology, I am a PhD scholar of Islamiat, I can teach from primary level to high level in the following languages, English, Arabic, Urdu, Hindi and Pashto. I am a graduate. I hope I will fulfill your expectations. In Shah Allah
Great Sir you should Head over to the website with the link given in the first comment to register and please share with others so that they too can benefit.
My name is muhammad waqas i am from karachi i have 3years's expreance to teach students and now i wana teach on line quran jazaka allah ,
I'm also Hafizul Quran Alhamdulillah
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کی اس بہترین کاوش کو قبول عام عطا فرمائے اور آپ کو استقامت عطا فرمائے۔
Bundle of thanks 💕 jazakallah shokarya barakallah
Masha Allah
Aap ki۔mehnat aur koshish ko Allah khubool farmaye
Aap k chennal se Bahut ziyada istifada karta rehta hun
Aap k Har un wan me Jan rehti hai
Allah is ka nimal badal naseeb kare
معلمات کے لیے بھی جگہ رکھیے گا بہت سی معلمات ماشاءاللہ سے بہترین پڑھاتی ہیں
معلمات خواتین کو پڑھائیں۔
معلمات اپنی پروفائل بنا سکتی ہیں۔ ان کے لئے بھی آپشنز موجود ہیں۔
Bilkul
Apply kr dijy ho jay ga inshallah
معلمات بھی پڑھا سکتی ہیں اس پلیٹ فارم سے
اپنی پروفائل بنائیں آڈیو تلاوت قرآن رکارڈ کر کے اپلوڈ کریں
بہت ہی اچھا اور باعزت روزگار ہے
Allah apko is kam k ly is koshish k ly jazay khair ata frmay Ameen
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..
ماشاءاللہ.. آپ کی ویڈیو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور بہت زیادہ حوصلہ ملا... آپ نے تو کام بہت ہی آسان کر دیا ہے.. اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے آمین.
جزاک اللہ خیرا
بے حد مفید معلومات سیکھنے کا موقع ملا, جزاکم اللہ احسن الجزاء, میں خود عرصے سے کسی شائستہ طریقے کار کی تلاش اور اس فیلڈ کی معلومات کے درپے تھا مگر سوشل میڈیا اور موبائل کمپیوٹر سے ملحق کاموں ناواقفیت تھی تو کچھ سجھائی نا دیا, اب کافی تسلی ہوئی ماشاء اللہ آپ کی کاوش دیکھ کر!
جزاكم الله عنا كل خير
ماشاءاللہ بہت اچھا اللہ اپ کو جزائے خیر دے امین
ma sha Allah, very good step to support our culture and Qari Hazrat.
small suggestion. you can also add certified Qari who can give ghusal to the dead body as many people are finding difficulty or don't find the correct person when needed.
ماشاءاللہ اپ کی بہت اچھی کاوش ہے یہ ویڈیو دیکھ کے میرا دل بہت خوش ہوا میں کافی دیر سے اس طرح کے کسی اپورچونٹی کے انتظار میں تھا کیونکہ میں خود الحمدللہ حافظ ،عالم، قاری ہوں۔اس فیلڈ کا ماہر ہونے کے باوجود بھی دوسری ویب سائٹ پر اپنی پروفائل بنانے پر بہت دشواری کا سامنا ہے ۔میں 10 ماہ کے بعد اپ کی یہ ویڈیو دیکھ رہا ہوں لگتا ہے ہمیں کافی لیٹ ہو
Ma Sha Allah
Very nice initiative....
جزاک اللہ خیراً
اللہ آپ کی معرفت سے اور محنت سے علماء اور قراء کی اللہ مدد فرمائے میں نے آئ ڈی بنا لی ہے
May Allah make easy in all your work and Ideas..and grant you success in both the worlds
❤❤
subhan Allah jazakAllah u khairan kaseera
پلیز سر مجھے بتائیں کہ میں فی میل معلمہ ہوں عالمہ وحافظہ ہوں پڑھانا چاہتی ہوں کیا اس ویب سائٹ پر میں پڑھا سکتی ہوں؟؟؟
اسلام وعلیکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشااللہ اپ نے بہت اچھا پلیٹ فارم دیا ہے اور امید ہے کہ اس سے حسن نیت والوں کو ثواب ملے گا اور ضرورتیں بھی پوری ہوں گی
السلام علیکم ورحمتہ
ہم معلمات کا بھی خیال رکھیے
Ji
mashaallah allah apko jazaye khair ata fermaye
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
جی ہم لوگوں کے لئے کچھ ایسا بتائیں کہ بچوں کودینی تعلیم دیتے ہوئے کوئی اچھا بزنس کرسکیں حافظ مغیث احمد انڈیا
میں آپ کو کچھ بزنس آٸیڈیاز بھیج رہا ہوں
علمائے کرام کے لئے چند آسان کاروبار۔۔۔
ذیل میں چندایسے آسان کاروبار کا ذکر کیا جارہا ہے جو مختصر انویسٹمنٹ سے شروع کئے جا سکتے ہیں اور اپنے فارغ اوقات کو کارآمد بنا کر تدریس، امامت کے ساتھ ساتھ بہترین آمدن حاصل کی جا سکتی ہے۔۔۔
اس سے پہلے ایک بات یاد رکھیں۔۔۔
مشورے ہر کوئی دیتا ہے مگر عملی طور پر میدان میں آنے والے بہت کم لوگ ہوتے ہیں، اپنے حالات کا ذمہ دار انسان خود ہوتا ہے، معاشی پریشانی ہو یا گھر میں کوئی تکلیف اس کے لئے خود ہی بھاگ دوڑ کرنی پڑتی ہے، کوئی پریشانی آجائے تو تعزیت کرنے والے بہت ہوتے ہیں مگر تعاون کرنے والا کوئی نہیں ہوتا۔۔۔
لہذا علمائے کرام، آئمہ مساجد سے گزارش ہے کہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں، کسی کی اقتداء اور کسی کی طرف دیکھنے کے بجائےاپنے آپ پر فوکس کریں، اپنے حالات کو دیکھ کر فیصلہ کریں۔۔۔
لوگ کیا کہیں گے، آس پاس والے کیا سوچیں گے، فلاں کام میرے شان شان نہیں، دس بارہ سال لگا کر تجارت ہی کرنی تھی تو وقت کیوں ضائع کیا، فلاں کام علمائے کو زیب نہیں دیتا، یہ سب باتیں بلکل فضول لایعنی اور بے کار ہیں۔۔۔
عزت احترام اور قدر اپنی جگہ مگر یہ سب لوازمات انسان کی عملی زندگی میں کسی صورت کارگر نہیں ہوتی۔۔۔
حق تو یہ تھا کہ دینی مدارس اور ادارے تعلیم و تعلم کے ساتھ ساتھ ہنر بھی سکھاتے، تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ سکلز اور ہنرمندی کے لئے بھی بجٹ اور وقت مختص کیا جاتا مگر افسوس۔۔۔
اس لئے علمائے کرام، آئمہ مساجد، مدرسین حضرات اپنے حالات پر رونے دھونے، معاشی استحصال پر خاموش ہوکر برداشت کرنے کے بجائے عملی زندگی میں آئیں، زمانے کا مقابلہ کریں اور اپنی صلاحیتیں اور وقت لگا کر اپنے حالات کو خود ہی درست کریں۔۔۔
علمائے کرام کو کمی کس بات کی ہے، 30 پارے کلام اللہ کےحفظ کر سکتے ہیں، علمی تقاریر اور تحاریر اور کتابوں میں قابل ترین ہونے کے باوجود کس بات کی کمی ہے، کون سی چیز ہے جو حالات کو بدلنے میں رکاؤٹ ہے؟؟؟
موجودہ ڈیجیٹل دور میں اگر علمائے کرام محنت کریں اس فیلڈ میں اپنے آپ کو کھپائیں تو میں دعوے سے کہتا ہوں عام لوگوں کی بہ نسبت زیادہ فوائد اور ترقی حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔
-----------
علمائے کرام، قراء حضرات ،دینی مدارس کے مدرسین ، امامت خطابت اور تدریس کے ساتھ ساتھ ایسے کون کون سے آسان اور سستےکاروبار کر سکتے ہیں جن سے ان کی آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ ہو سکے اور اپنے دگرگوں حالات کو تبدیل کر سکیں۔۔۔
= سیکنڈ ہینڈ موبائل کی خرید و فروخت کر یں۔۔۔ دن کے ایک دو سیکنڈ ہینڈ سمارٹ فون فروخت کر دیں تو ہزار پندرہ سو دن کے کما سکتے ہیں۔۔۔ سیکنڈ ہینڈ موبائلز کا اچھا مارجن ہوتا ہے بڑے سمارٹ فونز میں فی سیٹ پندرہ سو دو ہزار تک بچ جاتے ہیں۔۔۔ اس کام میں اعتماد اور ریفرینس بن جائیں تو لوگ دور دراز سے مارکیٹ چھوڑ کر بندے تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔۔۔
= کمپوزنگ, ٹائپنگ, سیٹنگ کریں۔۔۔ مختلف مکتبوں کو کتابیں، رسائل وغیرہ کمپوز کر کے دیں۔۔۔ بہت سے مکاتب اور اداروں کو مستقل بنیادوں پر کمپوزرز کی ضرورت رہتی ہے اور اچھی معیاری کمپوزنگ کا بہترین معاوضہ دیتے ہیںممم
گرافکس ڈیزائننگ سیکھیں۔۔۔ اس سے فری لانسنگ یا مختلف اسلامی پیجز کی پوسٹ، اداروں کے اشتہارات وغیرہ ڈیزائن کریں اور اچھی انکم حاصل کریِ۔۔۔
= ویب ڈیزائننگ سیکھیں۔۔۔ دینی اداروں کو اور دوسرے عام کلائنٹ کو ویب سائٹ ڈیزائن کر کے دیں۔۔۔ اس کے ساتھ ڈویلپمنٹ کی سروسز دیں اور بہترین آمدن حاصل کریں۔۔۔
= ایپ ڈیزائننگ سیکھیں۔۔۔ اپلیکیش، گیمز بنائیں کلائنٹ کو بیچیں یاپلے سٹور پر لگائیں۔۔۔ اپنی اپلیکیشن بنا کر سٹورز پر رکھیں اور عمر بھر سوچ سے کہیں زیادہ آمدن حاصل کریں۔۔م
= آن لائن پڑھائیں۔۔۔ آن لائن قرآن ٹیچنگ اور اسلامک سبجیکٹ پڑھائیں۔۔۔ اپنا آن لائن ادارہ, اکیڈمی بنائیں اور بھرپور محنت کریں یہ فیلڈ آپ کو تاحیات بہترین آمدن دے سکتی ہے۔۔۔
= ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھیں۔۔۔ مختلف کمپنیز کو مارکیٹنگ سروسز دیں اور اپنی آمدن میں اضافہ کریں۔۔۔ ہر کمپنی کو اپنی مارکیٹنگ کے لئے ماہر ڈیجیٹل ہینڈلرز کی ضرورت رہتی ہے اور بہت اچھا معاوضہ دیتی ہیں۔۔۔
= آن لائن بزنس کریں۔۔۔ آپ کے پاس کوئی پروڈکٹ ہے اس کا آن لائن بزنس کریں۔۔۔ اپنا برینڈ بنائیں اس پر محنت کریں ان شاء اللہ آپ کی تجارت آپ کے معاشی حالات میں معاون و مددگار ہوگی۔۔۔
= ایفیلیٹ مارکیٹنگ کریں۔۔۔ کسی کمپنی کی پراڈکٹس یا کسی دوست کی اشیاء منافع رکھ کر آن لائن بیچیں اور اپنے حصے کا کمیشن حاصل کریں۔۔۔ دنیا بھر میں ایفلیٹ مارکیٹنگ ایسی فیلڈ ہے جس لاکھوں لوگ بغیر کسی انویسٹمنٹ کے بہترین آمدن حاصل کر رہے ہیں۔۔۔
اس کے علاوہ کمپیوٹر سے متعلقہ کوئی سکل سیکھ کر آپ فارغ اوقات میں ادارے, مدرسے میں رہتے ہوئے یا گھر میں بیٹھ کر اچھی خاصی اضافی آمدن کر سکتے ہیں۔۔۔
اوپر ذکر کئے گئے سب کام کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سے منسلک ہیں، فارغ اوقات کو قیمتی بنا کر موبائل اور کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئےآرام سکون سے گھر بیٹھے اچھی خاصی آمدن حاصل کی جاسکتی ہے۔۔۔
اس کے علاوہ
اگرآپ کو آن لائن فیلڈ سمجھ نہیں آتی تو آپ دن کے چار پانچ گھنٹے لگا کرفزیکلی کئی کام کر سکتے ہیں
سردیوں میں جرابیں، بنیان، سویٹر کی مارکیٹنگ کریں۔۔۔
گرمیوں میں مچھردانی، شربت کی مارکیٹنگ کریں۔۔۔
چھوٹے بچوں کے سوٹ کی مارکیٹنگ کریں۔۔۔
خشک میوہ جات کی مارکیٹنگ کرسکتے ہیں۔۔۔
شہد، گھی، سلاجیت فروخت کر سکتے ہیں۔۔۔
علاقائی سوغات کی تجارت کر سکتے ہیں۔۔۔
حکمت اور حجامہ کا کام کر سکتے ہیں۔۔۔
کتابوں کی جلد کا کام کر سکتے ہیں۔۔۔
شوارما برگر کا کام کریں مغرب سے لے کر رات نو دس بجے تک ہزار پندرہ سو روز کے کما سکتے ہیں۔۔۔
اپنے ساتھ کسی عزیز رشتہ دار بھائی کو ملا کر انویسٹمنٹ کر کے کھانے پینے کا بزنس اور دوسرے بہت سارے بزنس کئے جا سکتے ہیں۔۔۔
-----------
علمائے کرام قراء حضرات کو اللہ نے اضافی صلاحتیوں سے نوازا ہوتا ہے، دوسروں کی نسبت حافظ عالم میں ذہنی استعداد اور صلاحتیں زیادہ ہوتی ہیں
اس لئے ضرورت ہے تو صرف ہمت اور حوصلہ کی دل سے دوسروں کے جیب کی رغبت نکال پھینکیں اور مستغنی ہوکر کوئی ہنر سیکھیں اور اپنے آپ کو معاشرے کا خوشحال فرد بنائیں۔۔۔
کوئی جاد و کی چھڑی، سلمانی ٹوپی نہیں ملے گی کہ حالات بیٹھے بٹھائے اچھے ہوجائیں گے۔۔۔
آپ کو بھرپورمحنت کرنی ہوگی اور دل لگا کر اپنے حالات کو سدھارنا ہوگا۔۔۔
اگر آپ کو مسجد کی کمیٹی یا ادارہ فارغ اوقات میں کوئی تجارت یا کام کرنے کی اجازت نہیں دیتا تو اس میں کسی کا کوئی قصور نہیں ہے اور اس کا کوئی حل بھی نہیں ہے۔۔۔
وما علینا الا البلاغ
حامد حسن
Hamid Hassan
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کام کی جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
I am a teacher I can teach TAJWEED QURAN Reading Hifz and Urdu Translation and Tafseer Hadees
ماشاءالله بہت خوب،
Mash Allah
Sir i want to teach Holy Quran i can speak English too and teach well alhamdulillah
Allah apko bina hisab kitab k jannat main dakhil frmay
Main bhot preshan thi deni taleem hy dunyavi ni hy or paisa kmany k bary main bhot preshan thi
Ya Allah tera shukkar hy alhmdulillah
Good
Sir ap house wife jo stitching se boht less earning krti hn ya any other hand made work. Un k ley b aesa koi step len. Jazak Allah
Assalamo Alaikum warahmatullahi wabarkatoh Ummeed hai ki aap kheryat se honge abhi just aap ki video dekhi me bht preshan hon Online Quran padhane keliy aap ki video mere liy bht help full h Allah aap ko khoob khoob Jazae kher ata farmae Aameen
اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں نیک کاموں میں اسی طرح لوگوں کا مددگار بنائیں آمین ثم آمین
Ma sha Allah Allah ap ko bht sari khushiya dain or kamyabi dy himat dain 🥰
Allah taala dunia aakhirat ki khushian naseeb Farmayn aameen
الله پاک اپکی محنت قبول فرمایئ
عثمانی صاحب بہت بہتشکریہ جزاک اللہ اللہ آپ کو خوش رکھے اور سب کے لئے آسانی عافیت والا معاملہ فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوب عثمانی صاحب،اللہ تعالی آپ کو لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
As per your instructions I fill the form as teacher,
Very very thanks Jazakallahul khair for your valuable support for huffaz to earn
ماشا ء اللہ جناب ذیشان عثمانی صاحب آپ تو علماء اور قراء کے لئے مسیحاء بنے ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو قوم کی آسانی کے لئے مزید کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کو دنیا و آخرت کی ڈھیروں خوشیاں عطاء فرمائے آمین
جزاک اللہ خیراً
Mashq allah qari shb zabrdast
رب کریم آپکو اپنی محبت سے نوازے
ماشاءاللّٰه ڈاکٹر صاحب
Qari ko professionally Polish krne se saheh Quran senoun ko muntaqil Hoga.bht bari kawish he Allah quboliyat se nawaze
میرا نام محمد اسمعیل ھے پنجاب ضلع بہاوالنگر سے تعلق رکھتا ھوں فالحال کراچی میں رہاٸش ھے 2009 میں حفظ مکمل کیا اور عالم کا کورس کیا 3 سال سے حفظ کی کلاس پڑھا رھا ھوں الحمدللہ اکسپیرنس بھی اچھا ھے تجوید بھی الحمدللہ کی ھوی ھے اونلاٸن قرآن پڑھانے کا خواہش مند ھوں آپ کی مدد کی ضرورت ھے اللہ آپ کو جزاۓ خیر دے
La jawab , allah ap ko is ka behtreen ajar de. Hmari duae'n ap ke sath hen.
Me QARIY hun bht zada zrurt mnd b
اس عظیم خدمت پر بہت بہت مبار ک باد۔
Assalamualaikum
I am Tanzeem from India
Alhamdulillah, may Allah give the AJREY AZEEM , HERE AND HEREAFTER .
BOHOT PIYARI KOSHISH AUR SHURUAAT, MAIN ISKO SALON SEY SOCH RAHA HON MAGAR KARNA NAHI AATA THA.
ALLAH AAPKI IS KOSHISH KO QUBOOL FARMAEY AUR AUR BARKAT AUR TARAQUI DEY. AMEEN
ماشاءاللہ آپ کی ویڈیو میں بہت معلومات ملتی ہے ہمارے کو دیکھنے کے۔اور آپ سمجھاتے بھی بہت ہی اچھا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی میں تقریبا 20 سال سے قرآن پاک پڑھا رہا ہوں کر بھی اچھی ہے آواز بھی بہت اچھی ہے
میی،بیس،سال،سے،قران،پرھیا
اللہ پاک آپ کو دیرپا خوشاں دے
Sir Ap hamare mulk ka asasa hen.appreciate ur efforts
jzakallah o khaira
بہت ہی عمدہ کاوش ہے ماشاءاللّٰہ بارک اللّٰہ
ماشاء اللہ بھائی جزاک اللہ فی الدارین
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالی آپکو عافیت و سلامتی والی عمر دراز نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین شاندار اقدام جزاکم اللہ تعالی خیرا احسن الجزا ء
ماشاءاللہ بہت عمدہ انتخاب ہے بارک اللہ فیک واھلیک شکریہ
جزاکم اللہ خیرا فی الدارین
بہت زبردست کام ہے جناب استادِ محترم صاحب
INSHA ALLAH ❤
Allah qubol frmaye
Sab keliya fayiada mad banaye
Mashallah allah is kawish ko qabool farma k traqi ata farmye
Ma sha Allah bohat acha kaam hai bhai
Thanks!
Asalmoalikum I am quan teathrr
ماشاءاللہ۔ بہت اچھی کاوش ہے۔ اللہ تعالی آپ کی اس کاوش کو قبول کرے۔ آپ کے لیے بھی مزید معاملات آسان کرے۔ آمین۔
سبحان الله، جزاك الله..
سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر
Mashallah allah apku kush rakhe
Masha Allah...Allah ap ko jazay khair dy.❤️
اللہ تعالیٰ سفید پوش طبقے کی غیبی خزانے سے مدد ونصرت فرمائے آمین ثم آمین
میں حافظ قرآن ہونے کے ساتھ ساتھ الحمد للہ عالم مفتی کورس کی دوسالہ ڈگری بھی ہے اور ایک سالہ تجربہ بھی رکھتا ہوں.
Masha Allah...ap unme se han jo sirf kahte nhi balki zamini sateh par karke dikhate han .. Allah apki mehnat ko qubool farmai .
Great sir..real mseeha of pakistan....
Allah pak ap se razi ho
میں قاری حمیداللہ ہوں ۔تجوید ۔ترجمہ تفسیر سب پڑھاتا ہوں ۔اردو ۔پشتو زبان میں
Jazak Allah Khair to Dr. Zeeshan Usmani for his visionary leadership in promoting educational and thought freshness. Your passion for learning and innovative ideas have revitalized the educational landscape, empowering students to explore new frontiers of knowledge. We appreciate your profound impact.