السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ بہت عمدہ انتخاب بعد اسکے آپ کے مسلسل سامعی رہنے کے بعد ایک خواہش تھی کہ جسطرح آپ اردو کے عمدہ کلام پیش کرتے آرہے ہیں کاش ہم جیشے فارسی کے دلدادہ لیکن بد قسمتی سے بے بہرہ لوگوں کے زوق و شوق کی بھی کوٸ آبیاری کر تے تو بڑی نوازش ہوتی رودکی عرفی رومی بیدل حافظ صاٸب خسرو جیسوں کے کتنے ہی شاعری شاہکاروں سے بے فیض ہیں اگر آپ فارسی مع اردو شاعری کا سلسلہ جاری کریں تو کیا کہنے والسلام
وعلیکم السلام۔ آپ کا بےحد شکریہ۔ فارسی کے ہم بھی دلدادہ ہیں۔ مگر استعداد بدقسمتی سے اتنی نہیں کہ کوئی معیار قائم کر سکیں۔ محض مبتدیانہ درجے کی واقفیت ہے جو نہ صرف اس قسم کے کسی کام کے لیے ناکافی ہے بلکہ بعض اوقات خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ 😅
کچھ خاص لوگوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں
محبت معجزہ ہے اور معجزے کب عام ہوتے ہیں
بہت خوب
اس کلام کا عشق مجازی سے کوئی تعلق نہیں ۔۔۔ اس میں یا تو مدحِِ شیخ ھے یا عشق حقیقی
Maajais ka rang han
@@zabizabi6762 یہ پڑھنے والے کے انداز کی وجہ سے ھے ورنہ خواجہ صاحب ایک بڑے اللّه والے ھیں
بہت عمدہ انتخاب
واہ واہ 👍
Wah kia baat hai. Jeetey rahiyie Raheel. May you always have the best in both the Worlds. Amen
کمال است استاد محترم آپ کے انتخاب و آواز کے کیا کہنے۔۔❤❤
Bhetreen
راحیل صاحب آپ نے بھی تو کمال کردیا
Behadd khoob bohat aala 👌
Aha
❤❤❤❤❤
nice poetry
Kia gzal hai
خواجہ عزیز الحسن مجذوب رحمہ اللہ کی اور بھی شاعری پڑھیں
Lovely
WAA n
Parvin Shakir Ki Ghazal “Ku Ba Ku Phail Gayi Naa Shanasayi Ki” Upload Karein...
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ.
پیارے بھائی فاروق کوشش کر کے صوفیانہ کلام میں سازوں کا استعمال / مکسنگ ختم کر دیں.
Music nhee
یہ بیک گراؤنڈ میں جو ساز بج رہا ہے یہ جائز ہے ؟
السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ماشاءاللہ بہت عمدہ انتخاب
بعد اسکے آپ کے مسلسل سامعی رہنے کے بعد ایک خواہش تھی کہ جسطرح آپ اردو کے عمدہ کلام پیش کرتے آرہے ہیں کاش ہم جیشے فارسی کے دلدادہ لیکن بد قسمتی سے بے بہرہ لوگوں کے زوق و شوق کی بھی کوٸ آبیاری کر تے تو بڑی نوازش ہوتی
رودکی عرفی رومی بیدل حافظ صاٸب خسرو جیسوں کے کتنے ہی شاعری شاہکاروں سے بے فیض ہیں
اگر آپ فارسی مع اردو شاعری کا سلسلہ جاری کریں تو کیا کہنے
والسلام
وعلیکم السلام۔
آپ کا بےحد شکریہ۔ فارسی کے ہم بھی دلدادہ ہیں۔ مگر استعداد بدقسمتی سے اتنی نہیں کہ کوئی معیار قائم کر سکیں۔ محض مبتدیانہ درجے کی واقفیت ہے جو نہ صرف اس قسم کے کسی کام کے لیے ناکافی ہے بلکہ بعض اوقات خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ 😅
بہت خوب کیا کہنے
حضرت خواجہ عزیز الحسن نام کے نہیں حقیقی مجذوب تھے۔ موسیقی شریعت میں ناجائز ہے۔ اس لئے یہ اس کلام اور صاحب کلام کے ساتھ نا انصافی ہے۔
بیک گراؤنڈ میوزک نے بیڑہ غرق کردیا