السلام و علیکم ماشاءاللہ اچھی ویڈیو بنائی ہے بھائ آپ نے گاڑی کے حوالے سے پوچھنا تھا کہ کاروان نے کیا ایوریج دی آپ کو کتنا لیٹر پیٹرول لگا ٹوٹل کراچی سے اسلام آباد
Bhai gari kee condition kaisi hay Ac chala kay jao gay ya without ac. Bhut garmi hay . Sab say pehlay moro tak safar kar kay ao takay gari check ho jaey
@@naveedsultan383 آپ پہلے مورو تک جائیں کسی اپنی چھٹی والے دن۔ مورو کراچی سے تین گھنٹے کی مسافت پر ہے۔ وہاں چائے وغیرہ پی کر واپس آئیں ۔آنا جانا چھ گھنٹے کی ڈرائیو ہو گی۔ اس سفر سے آپکی گاڑی بھ چیک ہو جائے گی اور آپ کا اور آپ کے گھر والوں کو اندازہ بھی ہو جائے گا
Bohat zaberdast video ..
Really beautiful Life 😍
Wow
Amazing 🤩
السلام و علیکم
ماشاءاللہ اچھی ویڈیو بنائی ہے بھائ آپ نے
گاڑی کے حوالے سے پوچھنا تھا کہ کاروان نے کیا ایوریج دی آپ کو
کتنا لیٹر پیٹرول لگا ٹوٹل کراچی سے اسلام آباد
بھائی ac کے ساتھ 12 کا average دیا
اسلام آباد کراچی سے 1350 کلومیٹر دور ہے۔ 12 سے تقسیم کر یں گے تو ٹوٹل پٹرول لیٹر نکل آئے گا
Karvaan fuel average is disappointing, normally 1.3 and 1.6 car consumes 100 litters
Bro its big vehicle used to transport 8 people and its also considered as loading heavy loads. Do not compare it with cars
Ye multan moter we se ander kitna km pr yehotalhr
19 km
بھائی میں کورے کار میں فیملی کے ساتھ ایبٹ آباد جانا چاہتا ہوں ماڈل کالونی سے مجھے گائیڈ کر دیں گے پہلی بار اپنی کار سے جانا چاہتا ہوں
Bhai gari kee condition kaisi hay
Ac chala kay jao gay ya without ac. Bhut garmi hay . Sab say pehlay moro tak safar kar kay ao takay gari check ho jaey
Driver ap akelay ho ya 2. Multan stop karna paray ga rat ko
@@yulmius میں اکیلا ہوں اور بیوی اور دو چھوٹے بچے ہیں ہمارے
@@naveedsultan383 آپ پہلے مورو تک جائیں کسی اپنی چھٹی والے دن۔ مورو کراچی سے تین گھنٹے کی مسافت پر ہے۔ وہاں چائے وغیرہ پی کر واپس آئیں ۔آنا جانا چھ گھنٹے کی ڈرائیو ہو گی۔ اس سفر سے آپکی گاڑی بھ چیک ہو جائے گی اور آپ کا اور آپ کے گھر والوں کو اندازہ بھی ہو جائے گا
@@yulmius Ramada hotel ka kya rent mila apko one night stay ka?
Multan ke hotel kh ky name h
Ramada hay
Hotel name please in multan
Ramada
Thanks for reply. Nice informative videos