بہت ہی شاندار کہانی ہے جس میں ایک ایک چھوٹی سے چھوٹی بات کا بھی خیال رکھا گیا ہے۔ مزید یہ کہ اتنی طویل کہانی یا داستان انتہائی فصاحت اور بلاغت کیساتھ بیان کی گئی ہے ۔ یہ لائیبریری میں سجانے کے قابل ہے
بہت شکریہ حمیرا صاحبہ۔۔اصل میں وہ صاحب لگ بھگ ایک سال وقتاً فوقتاً فرمائش کررہے تھے۔۔شکر ہے میں اپنا وعدہ نبھا پائی۔۔اس پر پی ٹی وی نے ایک ڈرامہ بھی بنایا تھا اس کو پڑھ کر مجھے وہ یاد آگیا تھا امید آپ نے بھی لازم دیکھا ہوگا۔۔؟
@@sadiakelibrary نوے کی دہائی کا ڈرامہ ہے تو ضرور دیکھا ہو گا۔۔پہلی قسط سے ابھی کوئی یادداشت نہیں جاگی😂 ۔لیکن کہانی بہترین ہے ❤میں بھی دوسری قسط کا انتظار کروں گی انشاءاللہ ❤❤
جبار صاحب کو پڑھا ہوا میں نے کافی اچھا لکھتے ہیں بس ایک ویور کافی ریکوئسٹ کررہے تھے ۔۔۔اگر تاوان اپلوڈ نہیں کرتی تو پھر مجھ پر گلہ بن جانا تھا کہ یہ تو اپلوڈ کیا تاوان نہیں ۔۔😜
مرزا امجد بیگ اور ملک صفدر حیات ہی کیا کم تھے یہ تو ساتھ میں بونس ہو گیا ۔۔۔ اب عمر ہو چکی ہے ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتا اس لئے ناول کے باریک الفاظ نہیں پڑھ سکتا لیکن سماعت خوب ہے اس لئے سن لیتا ہوں ۔۔۔ خوش رہو بیٹا ۔۔۔🙆🙆🙆

بہت شکریہ
Sadiya didi bahut acchi lagi❤ yah kahani❤
نوازش
❤ bahut acchi aur Sacchi Lagi aapki kahani❤ Dil Ko chhu Gai aapki kahani ❤
بہت شکریہ
Aaj tk itni story suni mgr ye ek lajawab khani lgi behtreen khani h sbse bdiya
Bohat shukria
Behtreen aur nasihatangez kahaani
بہت شکریہ 💐
Beautiful, Heart Touching Story🌹❣️🌹
بہت شکریہ
Bohot achi kahni h
بہت شکریہ
Excellent sister ❤
واہ جی واہ میری زندگی کا پہلا رسالہ جو بچپن میں 1984 میں پڑھا تھا مگر مکمل اب سنا تینتالیس سال بعد😢
Excellent
Niceeeeee❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah ❤
Bahut achcha
بہت خوب ❤ ان کی فرمائش سن سن کر میرا خود یہ ناول سننے کو جی چاہتا تھا۔۔۔۔بہت شکریہ ❤پرلطف کہانی لگ رہی ہے۔۔
بہت شکریہ حمیرا صاحبہ۔۔اصل میں وہ صاحب لگ بھگ ایک سال وقتاً فوقتاً فرمائش کررہے تھے۔۔شکر ہے میں اپنا وعدہ نبھا پائی۔۔اس پر پی ٹی وی نے ایک ڈرامہ بھی بنایا تھا اس کو پڑھ کر مجھے وہ یاد آگیا تھا امید آپ نے بھی لازم دیکھا ہوگا۔۔؟
@@sadiakelibrary نوے کی دہائی کا ڈرامہ ہے تو ضرور دیکھا ہو گا۔۔پہلی قسط سے ابھی کوئی یادداشت نہیں جاگی😂 ۔لیکن کہانی بہترین ہے ❤میں بھی دوسری قسط کا انتظار کروں گی انشاءاللہ ❤❤
ارے یہ شارٹ ناول تھا مکمل ہے یہ
😮@@sadiakelibrary😮😅
Ahhhh bachpn yaad kurwa dya .42 sal 1le ptv pe dekhi thi ye serial Mera Nam mangu ❤❤❤❤❤
Thanks sadia
Khoob
Very beautiful
❤❤❤❤❤
Aapki kahani ka andaaz mujhe bohat pasand h m bohat shauk se sunti hu
بہت شکریہ ۔۔💖
❤
Interesting story
آخر آپ نے میری فرمائش سن ہی لی
اصل میں جناب یہ ناول دستیاب نہیں ہورہا تھا پھر حیدر بھائی سے ملا ۔۔مجھے خوشی ہے کہ میں اپنا وعدہ نبھا سکی۔
اچھی کہانی ہے
Kasi ho appi
الحمداللہ۔
Ye Kahani ptv pe achuki he AUR mango ka kirdar behroz subwari ni Kya tha
جی سر ایسا ہی ہے
Hospital in jaali pit fakir se ...Nice story Sadia Jee
Thanku..💐
Assalam Walekum bhai kaise ho theek ho maje Mein Mera Naam Gulam Ali Baloch Hai Karachi mein
وعلیکم السلام جناب
Ap line repeat Karti ho jis sa Kahani ka Maza kharab ho jata ha plz improve that side
جی ٹھیک
there is another famous novel people will love it is By Hameeda Jabeen Faltu Larki if is possible
V
What is the name of the ptv drama
یہی تھا
sadia people love my choice there is lots of reaction
جی اچھی کہانی تھی سب کو اپنا بچپن یاد آگیا
Bhai ek bar Karachi mein aao Hamen khana Pani Baksh Lo Meherbani ho jayegi aapki Ham Aapke bahut friend hai mera naam Gulam Ali Baloch hai
میرا نام منگو اور تاوان آج مسلسل سُنے ہیں مزا آ گیا دن اچھا گُزر گیا ناول بُہت دلچسب تھا رائٹر کی گرفت بُہت اچھی تھی سٹوری پر۔ بوریت نہیں ہوئی
جبار صاحب کو پڑھا ہوا میں نے کافی اچھا لکھتے ہیں بس ایک ویور کافی ریکوئسٹ کررہے تھے ۔۔۔اگر تاوان اپلوڈ نہیں کرتی تو پھر مجھ پر گلہ بن جانا تھا کہ یہ تو اپلوڈ کیا تاوان نہیں ۔۔😜
@@sadiakelibrary یہ تو ہونا ہی تھا۔ 🙏🙏🙏
مرزا امجد بیگ اور ملک صفدر حیات ہی کیا کم تھے یہ تو ساتھ میں بونس ہو گیا ۔۔۔ اب عمر ہو چکی ہے ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتا اس لئے ناول کے باریک الفاظ نہیں پڑھ سکتا لیکن سماعت خوب ہے اس لئے سن لیتا ہوں ۔۔۔ خوش رہو بیٹا ۔۔۔🙆🙆🙆
شفقت ہے آپکی۔۔جزاک اللہ