یہ میرے استاذ محترم ہیں۔۔۔حضرت نے مجھے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں بعد نماز عشاء اپنے ہاتھ سے لکھ کر سند و اجازت بروایت سینا امام حفص عنایت فرمائی تھی۔۔۔ اتقان کا دوسرا نام قاری عبدالرؤوف بلند شهري ھے۔۔۔۔ کیا قاری صاحب کا نمبر عنایت ہو سکتا ھے؟
۔ بھئی کلام اللہ کا زندگی اللہ کی آواز اللہ کی اور بحثیت مسلم ہمارا فرض ہے کہ اللہ کے کلام کو عام کریں کہ اس پر ہم سے پوچھا جائے گا۔ مگر یہاں الٹ چل رہا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ یہ جو مفت پلیٹ فارم ہے یہ کفار نے دیا ہوا ہے۔ اور اس مفت پلیٹ فارم پر ہمارے مسلمان بھائی اللہ کا کلام اپلوڈ کر کے اس پر کاپی رائٹ لگاتے ہیں پھر کہتے ہیں مسلمان دنیا میں پس کیوں رہے ہیں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،، قرائے کرام سے مؤدبانہ التماس ہے کہ اس طرح کے اندازِتلاوت سے متعلق اگر نصوص شرعیہ ہوں تو ارسال فرمائیں،، کیونکہ کئی لوگوں سے یہ کہتے ہوئے سنا ہیکہ اس طرح توڑ مروڑ کے اور تکلفات سے بھرپور اندازِتلاوت جائز نہیں اور نہ ہی نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے نقل کیا ہے،، جزاکم اللہ احسن الجزاء
اس طرح پڑھنا قرآن وسنت سے ثابت ہے {وَ رَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَرْتِیْلًا: اور قرآن خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو۔ سورہ مزمل ٤} حدیث رسول اللہ میں ارشاد ہے: ’’اِقْرَئُوُا الْقُرْآنَ بِلُحُوْنِ العَرَبِ وَأَصْوَاتِھَا‘‘۔(قرآن کو عرب کے لہجے اور ان کی آواز میں پڑھو)(شعب الایمان)۔ ایک اور روایت میں ارشاد ہے: ’’حَسِّنُوا القُرْآنَ بِأَصْوَاتِکُم؛ فانَّ الصَّوتَ الحَسَنَ یَزِیْدُ القُرآنَ حُسْنًا۔( اچھی آواز سے قرآن کوپڑھاکرو؛اس لیے کہ اچھی آواز قرآن کے حسن کوبڑھادیتی ہے(شعب الایمان)۔
اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت دے،، شیخ محترم ،،آپ نے جن دو احادیث کا حوالہ دیا ہے یہ دونوں عربی زبان میں ہیں اور اہلِ حجاز کی اپنی مادری زبان ہے، تو آپ نے اسکا جو مفہوم سمجھا ہے کیا یہی مفہوم اہل زبان بھی سمجھتے ہیں؟ (جو قرآن کریم کیلئے منبعِ وحی بھی ہے) خصوصاً علمائے حجاز اور ائمہ حرمین،، دوسرا طالبعلمانہ سوال یہ ہیکہ اگر ان روایات سے یہی انداز تلاوت مفہوم ہوتی ہے تو اس انداز تلاوت کی سب سے زیادہ مستحق نماز ہے اسمیں یہ طریقہ تلاوت کیوں نہیں اختیار کیا جاتا؟ کیا نبی کریم کا انداز تلاوت، نماز کیلئے الگ تھا اور مجمع کیلئے کچھ اور؟ جزاک اللہ خیرا فی الدارین 🌹
@@abuwarsh7475 چند کتابوں کا حوالہ دے رہا ہوں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ اہل عرب یہ بھی سمجھتے تھے حضرت عبداللہ بن مغفل فرماتے ہیں کہ : میں نے نبی کو (فتح مکہ کے روز) دیکھاکہ آپ اپنی اونٹنی (یا اونٹ) پر سوار تھے ، اونٹنی محو ِسفرتھی اور آپ اوپر بیٹھے نہایت نرمی سے سورہ فتح (یا اس میں سے بعض آیات کی )تلاوت فرما رہے تھے اور آوازکو بار بار دہراتے تھے(خوبصورتی پیدا کرنے کے لیے آواز میں اتار چڑھاوٴ پیدا کرتے)۔ (بخاری : فضائل القرآن، باب الترجیع ... فتح الباری: ۹/۹۲ ) حضرت اُمّ ہانی سے روایت ہے کہ نبی ﷺ قرآن کی تلاوت فرما رہے تھے اور میں اپنے بستر پر لیٹی آپ کی آواز کو سن رہی تھی اور آپ قرآن میں ترجیع کر رہے تھے (معانی الآثار از طحاوی :۱/۳۴۴) کسی بھی شخص کے لئے اپنی آواز کو خوبصورت بنانے کے لئے ایک حد تک تکلف جائز ہے خواہ وہ شخص فطری طور پر خوش آواز ہو یا نہ ہو، وہ اپنی آواز کو خوبصورت بنانے اور اس میں ترنم پیدا کرنے کے لئے ایک حد تک تکلف کرسکتا ہے۔ اس کی دلیل حضرت ابوموسیٰ اشعری کا نبی ﷺ سے یہ کہنا ہے :« لو علمت أنك تسمع قراء تي لحبرتها تحبيرا» " اگر مجھے علم ہوتا کہ آپ میری قراء ت سن رہے ہیں تو میں مزید خوش الحانی سے پڑھتا۔" تحبیر سے مراد کسی چیز کو مزین کرنا، اس میں حسن و جمال پیدا کرناہے ۔لہٰذا ابوموسیٰ کی بات کا مطلب یہاں یہ ہوگا کہ میں اپنی آواز کو اور زیادہ خوبصورت بناتا اور اپنی قراء ت میں ترنم پیداکرتا۔ علما کے درمیان اختلاف ضرورپایا جاتا ہے کہ آیا قرآن کو ترنم سے پڑھنے اور آواز کوخوبصورت بنانے کے لئے مختلف لہجوں اور'قانونِ نغمہ' سے مدد لی جاسکتی ہے یا نہیں؟... اس بارے میں امام ابوحنیفہ اوران کے اصحاب (فتح الباری : ۹/۷۲)،امام شافعی اور ان کے اصحاب اس کے جواز کے قائل ہیں (السنة از بغوی : ۴/۴۸۷، فتح الباری : ۹/۷۲) بلکہ امام ابو القاسم فورانی شافعی (عبد الرحمن بن محمد بن احمد بن فوران) تو کہتے ہیں کہ یہ مستحب ہے۔(طبقات الشافعیہ الکبریٰ از سبکی: ۵/۱۰۹) ان کے علاوہ ابن مبارک، نضر بن شمیل اور عطا بھی اس کے جواز کے قائل ہیں۔چنانچہ محمد بن نصر بیان کرتے ہیں کہ " ابن جریج نے عطا سے پوچھا کہ ترنم کے ساتھ قراء ت کرناکیساہے؟ تو انہوں نے فرمایا: اس میں حرج کیا ہے ؟" ( مختصر قیام اللیل باب الترجیع فی القراء ة: ص ۵۸ ) اب رہ جاتا ہے آپ کا یہ سوال کہ اگر ایسا پڑھنا صحیح ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں پڑھتے ؟ آپ علیہ السلام کے نماز میں اس طرح نہ پڑھنے سے عدم جواز کا حکم نہیں لگے گا کیوں کہ ترجیع غیر نماز میں ثابت ہے جیسا کہ مذکورہ روایات سے معلوم ہوا واللہ اعلم وفقنا اللہ ووفقکم لما یحب ویرضی
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا اللہ تعالٰی قاری صاحب کے عمر میں برکت عطا فرمائے اور حضرت کے سائے کو تادیر قائم ودائم رکھیں آمین ثم آمین رحمت اللہ عبدالغفارشیخ سراجی ارریاوی
ماشاءالله
الله قاری صاحب عمر طولانی بدهد
ما شاء اللّٰه قاری صاحب اللّٰه تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین 🤲🏻
ماشا ءالّلہ حضرت قاری صاحب الّلہ تعالی امتِ مسلمہ کو قرآن کی اہمیت عطافرمائیں
Aameen
ماشاء اللہ بہت خوب قاری صاحب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بھت اچھا اواز ھے
ماشاءاللہ سبحان الله اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے عامر سہارنپوری
mashaallah bahut khub kiya behtreen tilawat farmai
ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب تلاوت قرآن کریم
Mashallah beautiful qirat
ماشااللہ قاری صاحب کو اللہ تعالی عمر مے برکت عطا فرما ۓ آمین
ماشاءاللہ بہت خوب جناب جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ بہت خوب حضرت قاری صاحب اللہ آپ کی حفاظت کرے امین
ماشاءاللہ،اللہ تعالیٰ ہمارے استادوں کا سایا ہم پے ہمیشا باقی رکھے
آمیـــن
Mashallah Allah hazrat ka saya hamere saropar der tak qayam rakhkhe
ماشاءاللہ قاری صاحب
Allah taala aapki barkat se hum sbko quran ki tilawat krne ki taufeeq ata farmaye
Ameen
Summa ameen
Aamin
ماشاء الله بہت خوب
Superb masaallah😮😮😮❤
ماشااللہ بہت خوب بہت عمدہ
Allah salamat rakhe ulmae haq ko
ماشاءللہ ماشاءللہ سبحان اللہ سبحان اللہ بہت خوب قاری صاحب اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فر ما ۓ آ میں
Mashallah Qari sahab
واہ جی واہ بہت عمدہ ہے جی قاری صاحب 👍
ماشاءاللہ بہت بہت خوب اللہ قاری صحب کی عمر میں برکت اتاکرے....(آمین).......
آمیــــــن
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Masha Allah bahut khub qari sahab
ماشاءاللہ ب ھ ت خ و ب
آپ کا بہت خوب بھی بہت خوب ہے
میرے حضرت ماشاءاللہ
Masallah ustaze mohtaram
Mashallh mere ustazi girami Allah apki umr me barkaten ataa farmaye
Masalla bohut khub
mashaalllah
ماشاءاللہ بہت خوب کیا بہترین تلاوت فرمائی لحن داودی سے اللہ حضرت قاری صاحب کی عمر دراز کرے
Masha Allah plus subhanallah you are most qari in our India no one.
ماشاءاللہ آپ کی اواز بہت اچہی ہے
ماشاءللہ قاری صاحب بہت خوب اللہ آپ کی عمر دراز فرماے
Masha Allah Allah hazrat ko jazay kher ata farmay
Allah pak Umar me brkt kre
Mashaalah bhut khoob
Bahut khub
Allah talaa qari sahab ki umer me berkat ata fermai aameen summa aameen
Ameeeeeeeeeeen ..........
Bahut kub
Ma SHA Allah
Allah tala hazrat umar daraz farmaye our hum ko fez hasil krne ki tofeeq atafrmaye aameen
قاری محمد ممتاز عالم بھٹ خوبصورت اللہ ٹولی حضرت کی عمر مئی برکت فرمائے
ماشاءاللہ
اللہ قاری صاحب کو صحت وتندرستی عطا فرمائے
علماء دیوبند زندہ آباد
سبحان الله
Nice bohot
سبحان اللّٰہ ماشاءاللّٰہ واللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
ماشاء اللہ
Masha allah masha allah
allha aap ki umar me barkat kare
جزاکم اللـــه خیرا
Aasim King Me Bhiwadi
Allah aapki umar me brkt
MashaAllah Allah Allah
ماشاء الله الله تعالی قاری صاحب کے عمر میں برکت عطاء فرماےء
Aameen
Mashallah
+Md.nazim Chaudhary جزاکم اللـــه خیرا
Md.nazim Chaudhary md.nazim mashallah
Jazakumullah
masha Allah.
At Darul uloom husainia majeed nagar islampur West bengal.
آپ نے صحیح فرمایا
Masaallha
masha allah
Masaalla
Mashallah bhut khub
MashaAllah
Awesome
Mashalla
ما شاء الله
Mashallah tabara.kallah
Subhan Allah
Masha allaah
Masha Allah bahut achhi qirat Allah qari sahab ki umar me barkat ata farmaye
Mashaallah
Subhanallah
Allah qari sahab ki umer me barkat Ata farmaye
آمیـــــن
Manzarul.islam Manzarul.islam
Aameen
👍👍🌹🌹👌
الله أكبر ماشاءاللہ
Masha allah
mashallah
mohammad khan
Nice
Thanks
عادل بھائی
یہ میرے استاذ محترم ہیں۔۔۔حضرت نے مجھے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں بعد نماز عشاء اپنے ہاتھ سے لکھ کر سند و اجازت بروایت سینا امام حفص عنایت فرمائی تھی۔۔۔
اتقان کا دوسرا نام قاری عبدالرؤوف بلند شهري ھے۔۔۔۔
کیا قاری صاحب کا نمبر عنایت ہو سکتا ھے؟
آپ اپنا واٹسیہ نمبر کمینٹ پر لکھیں انشاءاللہ بات بھی ہوگی قاری صاحب سے
arshad
Allah taala aapko jannatul firdaus ata fermaye
Only Allah and the Book.... Allah Himself is the Aalim.... no ulema at all... it is shirk...
۔ بھئی کلام اللہ کا زندگی اللہ کی آواز اللہ کی اور بحثیت مسلم ہمارا فرض ہے کہ اللہ کے کلام کو عام کریں کہ اس پر ہم سے پوچھا جائے گا۔ مگر یہاں الٹ چل رہا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ یہ جو مفت پلیٹ فارم ہے یہ کفار نے دیا ہوا ہے۔ اور اس مفت پلیٹ فارم پر ہمارے مسلمان بھائی اللہ کا کلام اپلوڈ کر کے اس پر کاپی رائٹ لگاتے ہیں پھر کہتے ہیں مسلمان دنیا میں پس کیوں رہے ہیں۔
Dhfhf
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،، قرائے کرام سے مؤدبانہ التماس ہے کہ اس طرح کے اندازِتلاوت سے متعلق اگر نصوص شرعیہ ہوں تو ارسال فرمائیں،، کیونکہ کئی لوگوں سے یہ کہتے ہوئے سنا ہیکہ اس طرح توڑ مروڑ کے اور تکلفات سے بھرپور اندازِتلاوت جائز نہیں اور نہ ہی نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے نقل کیا ہے،، جزاکم اللہ احسن الجزاء
انشاء الله آپ کو جواب دیا جائے گا ......
اس طرح پڑھنا قرآن وسنت سے ثابت ہے
{وَ رَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَرْتِیْلًا: اور قرآن خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو۔ سورہ مزمل ٤}
حدیث رسول اللہ میں ارشاد ہے:
’’اِقْرَئُوُا الْقُرْآنَ بِلُحُوْنِ العَرَبِ وَأَصْوَاتِھَا‘‘۔(قرآن کو عرب کے لہجے اور ان کی آواز میں پڑھو)(شعب الایمان)۔
ایک اور روایت میں ارشاد ہے: ’’حَسِّنُوا القُرْآنَ بِأَصْوَاتِکُم؛ فانَّ الصَّوتَ الحَسَنَ یَزِیْدُ القُرآنَ حُسْنًا۔( اچھی آواز سے قرآن کوپڑھاکرو؛اس لیے کہ اچھی آواز قرآن کے حسن کوبڑھادیتی
ہے(شعب الایمان)۔
اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت دے،،
شیخ محترم ،،آپ نے جن دو احادیث کا حوالہ دیا ہے یہ دونوں عربی زبان میں ہیں اور اہلِ حجاز کی اپنی مادری زبان ہے، تو آپ نے اسکا جو مفہوم سمجھا ہے کیا یہی مفہوم اہل زبان بھی سمجھتے ہیں؟ (جو قرآن کریم کیلئے منبعِ وحی بھی ہے) خصوصاً علمائے حجاز اور ائمہ حرمین،،
دوسرا طالبعلمانہ سوال یہ ہیکہ اگر ان روایات سے یہی انداز تلاوت مفہوم ہوتی ہے تو اس انداز تلاوت کی سب سے زیادہ مستحق نماز ہے اسمیں یہ طریقہ تلاوت کیوں نہیں اختیار کیا جاتا؟
کیا نبی کریم کا انداز تلاوت، نماز کیلئے الگ تھا اور مجمع کیلئے کچھ اور؟
جزاک اللہ خیرا فی الدارین 🌹
@@abuwarsh7475 چند کتابوں کا حوالہ دے رہا ہوں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ اہل عرب یہ بھی سمجھتے تھے
حضرت عبداللہ بن مغفل فرماتے ہیں کہ :
میں نے نبی کو (فتح مکہ کے روز) دیکھاکہ آپ اپنی اونٹنی (یا اونٹ) پر سوار تھے ، اونٹنی محو ِسفرتھی اور آپ اوپر بیٹھے نہایت نرمی سے سورہ فتح (یا اس میں سے بعض آیات کی )تلاوت فرما رہے تھے اور آوازکو بار بار دہراتے تھے(خوبصورتی پیدا کرنے کے لیے آواز میں اتار چڑھاوٴ پیدا کرتے)۔ (بخاری : فضائل القرآن، باب الترجیع ... فتح الباری: ۹/۹۲ )
حضرت اُمّ ہانی سے روایت ہے کہ نبی ﷺ قرآن کی تلاوت فرما رہے تھے اور میں اپنے بستر پر لیٹی آپ کی آواز کو سن رہی تھی اور آپ قرآن میں ترجیع کر رہے تھے (معانی الآثار از طحاوی :۱/۳۴۴)
کسی بھی شخص کے لئے اپنی آواز کو خوبصورت بنانے کے لئے ایک حد تک تکلف جائز ہے خواہ وہ شخص فطری طور پر خوش آواز ہو یا نہ ہو، وہ اپنی آواز کو خوبصورت بنانے اور اس میں ترنم پیدا کرنے کے لئے ایک حد تک تکلف کرسکتا ہے۔ اس کی دلیل حضرت ابوموسیٰ اشعری کا نبی ﷺ سے یہ کہنا ہے :« لو علمت أنك تسمع قراء تي لحبرتها تحبيرا»
" اگر مجھے علم ہوتا کہ آپ میری قراء ت سن رہے ہیں تو میں مزید خوش الحانی سے پڑھتا۔"
تحبیر سے مراد کسی چیز کو مزین کرنا، اس میں حسن و جمال پیدا کرناہے ۔لہٰذا ابوموسیٰ کی بات کا مطلب یہاں یہ ہوگا کہ میں اپنی آواز کو اور زیادہ خوبصورت بناتا اور اپنی قراء ت میں ترنم پیداکرتا۔
علما کے درمیان اختلاف ضرورپایا جاتا ہے کہ آیا قرآن کو ترنم سے پڑھنے اور آواز کوخوبصورت بنانے کے لئے مختلف لہجوں اور'قانونِ نغمہ' سے مدد لی جاسکتی ہے یا نہیں؟... اس بارے میں امام ابوحنیفہ اوران کے اصحاب (فتح الباری : ۹/۷۲)،امام شافعی اور ان کے اصحاب اس کے جواز کے قائل ہیں (السنة از بغوی : ۴/۴۸۷، فتح الباری : ۹/۷۲) بلکہ امام ابو القاسم فورانی شافعی (عبد الرحمن بن محمد بن احمد بن فوران) تو کہتے ہیں کہ یہ مستحب ہے۔(طبقات الشافعیہ الکبریٰ از سبکی: ۵/۱۰۹) ان کے علاوہ ابن مبارک، نضر بن شمیل اور عطا بھی اس کے جواز کے قائل ہیں۔چنانچہ محمد بن نصر بیان کرتے ہیں کہ
" ابن جریج نے عطا سے پوچھا کہ ترنم کے ساتھ قراء ت کرناکیساہے؟ تو انہوں نے فرمایا: اس میں حرج کیا ہے ؟" ( مختصر قیام اللیل باب الترجیع فی القراء ة: ص ۵۸ )
اب رہ جاتا ہے آپ کا یہ سوال کہ اگر ایسا پڑھنا صحیح ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں پڑھتے ؟ آپ علیہ السلام کے نماز میں اس طرح نہ پڑھنے سے عدم جواز کا حکم نہیں لگے گا کیوں کہ ترجیع غیر نماز میں ثابت ہے جیسا کہ مذکورہ روایات سے معلوم ہوا
واللہ اعلم
وفقنا اللہ ووفقکم لما یحب ویرضی
Mashallah Qari Sahab
MashaAllah
Masha allah
جزاکم الله خیرا
Nice
Mashallah
جزاکم اللہ خیر
ماشااللہ
ما شاء اللہ
masha allah
ماشاءاللہ بہت خوب
Mashaallah
M.s Khan
Mashallah qari sahab
mashaallah
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا
اللہ تعالٰی قاری صاحب کے عمر میں برکت عطا فرمائے اور حضرت کے سائے کو تادیر قائم ودائم رکھیں
آمین ثم آمین
رحمت اللہ عبدالغفارشیخ سراجی ارریاوی
Md Saw00daalam 8
ما شاء الله
mashallah
ماشااللہ
Masha Allah