🎉 بہت خوب آیت نمبر 219 کے پہلے حصے کی تشریح پر آپ نے تقریباً 40 منٹ صرف کیے مگر دوسرے حصے پہ صرف 5 منٹ حالانکہ دوسرے حصے میں جو بیان ھے وہ سرمایہ داری نظام کو توڑتا ھے جس میں تمام انسانوں کی خوشحالی کا فارمولا ھے جس میں مال اکٹھا کرنے کی ممانعت ھے اس کی تشریح و تفسیر پر 5 گھنٹے صرف کیے جانے چاہئیں تھے تاکہ لوگوں کو اصل قرانی معاشی نظام کا علم ہو سکے ۔
👍👍
❤❤❤
MA SHA ALLAH❤
❤❤❤❤❤
🎉
بہت خوب
آیت نمبر 219 کے پہلے حصے کی تشریح پر آپ نے تقریباً 40 منٹ صرف کیے مگر دوسرے حصے پہ صرف 5 منٹ
حالانکہ دوسرے حصے میں جو بیان ھے وہ سرمایہ داری نظام کو توڑتا ھے جس میں تمام انسانوں کی خوشحالی کا فارمولا ھے جس میں مال اکٹھا کرنے کی ممانعت ھے اس کی تشریح و تفسیر پر 5 گھنٹے صرف کیے جانے چاہئیں تھے تاکہ لوگوں کو اصل قرانی معاشی نظام کا علم ہو سکے ۔
مشورے کا شکریہ آئندہ ایسی بات کا خیال رکھا جائے گا