اللہ تعالٰی پاکستان پر اپنا خاص فضل وکرم فرمائے اور اسے رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے اور اس کے ہر قسم کے دشمنوں کو ان کی نسلوں سمیت تباہ و برباد کرے. آمین ثمہ آمین یا رب العالمین.
سلامت رھیٸے سندھیلا صاحب! جناب سابق MPA اختیار ولی خان صاحب ایک غیرت مند انسان ھیی ۔ کبھی کسی سے خوف زدہ نہیی ھوتے بہترین باتیی پورے ملک و ملت کو بتا دٸیے ھیی ۔ الف سے ی تک شیر 🐅🐅🐅 خیبر پختونخواہ نے بالکل سچ بتا دیا ھے اللہ تعالی جناب اختیار ولی خان صاحب کو جاوداں سلامت رکھے
@@MuhammadNadeem-ng3bk اس اگست کے ماہ میں غنڈا پور سمیت سب کا سافٹ ویر اُاپ ڈیٹ ہو جاۓ گا جو پاکستان کے خلاف مصروف عمل ہیں ان کا اب حشر دیکھنا رؤف حسن نے سب کچھ بتا دیا ہے کہ پی ٹی آئئ والوں کے را سے رابطے ہیں آپ لوگ جس تھالی میں کھاتے ہو اسی میں سوراخ کرتے ہو الئہ انصاف کرنے والا ہے
اختیار ولی صاحب KP کے سلجھے ہوئے اور محب وطن سیاست دان ہیں اللہ تعالیٰ ان کو ہمیشہ خوش رکھے اور ہماری دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صوبے کا وزیر اعلیٰ بنانے آمین
پاکستان کے بعد ہمارا صوبہ خیبر پختونخوا تجرگاہ بنا ہوا ہیں محمود خان اور علی امین گنڈاپور بلکل وزیراعلی کے عہدے کے قابل نہیں ہیں ان دونوں نے صوبے کوبہت نقصان پہنچایاہیں
Absolutly ikhtiar wali is sincere front fighter noon league tiger you can visit his long relation with nawaz sharif he devoted himself for the best of kp n pakistan i salute him n league is ignoring that is very unfortunat love you sir wali khan ❤❤❤❤
نوشہرہ کے گل کلاتھ مارکیٹ کے قریب جو ویگن سواری اتارتی ھے جوکہ پارکنگ ایریا میں ھے اس ویگن کو 2000 کا چالان دیا جاتا ہے جبکہ ھفتہ واری بھتہ دینے والے کو کھلی چھٹی ھے۔۔یہ ہے kp کی ٹریفک پولیس
Aoa, kia baat hai Sandhaillah Sahab AAP bilkul Sahi Person ko laey Hain Meharbani kar k inn se Kahan k bharpoor Tareekay se sisat main agay ajain aur PTI ka pansa palat kar province ko lutnay se bacha lain in emranduz se
پرویز سندھیلہ صاحب آج کے ویلاگ میں ھم جیسوں کے دل ڈر گئے ھمارئے ملک کا کیا بنے گا ھماری پارٹی نے ملک بچانے کی خاطر جو پارٹی کا نقصاں کیا پھر کیا فائدہ حافظ صاحب اور میاں صاحب ایسے چپ رہیں گے
This guy is such a huge political asset for PMLN n Pakistan, he has got everything it takes to command n lead at a much higher level, be it in KPK or the federal. He is so fluent, knowledgeable, logical and sounds extremely honourable and committed to his party n motherland. I don't think he has a match there across the entire political spectrum , he is always impressive and comes across as a very sagacious n well-informed politician ,n, most important of all he is extremely patriotic and remarkably fearless, willing to risk even his life for his beloved motherland. May Allah keep him in His protection!
Ikhteyar wale sab But khandni Sulje Hohe khandni insan Ha G inshah Allah Allah pak seyat Tandroste Lambe zindghe Hatah Farmhe ur Ise Israeli Netwarq ke Deshat Ghrdho Se Mefuz Farmhe Ameen Suma Ameen Ellah Ameen
Mr Pervaiz Sandila, AOA, You must send this video interview with Mr Akhtar Vali to the Army Chief, ISI Government of Pakistan, PLMN, and PPP every parliament member & also to Imran Khan and its leaders, and also to CJP Qazi Fiaz Issa and other members.
واہ اختیار ولی واہ آپ کی گفتگو میں عقلمندوں کیلیے بڑی نشانیاں ہیں👍
اختیار ولی خان اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ھمیشہ سلامت رکھے آمین ذندہ باد پاکستان پائندہ باد آپ بہت زبردست انسان پے ❤
Well Done My Dear Iktiar Wali kan Allah Give u long life
اختیار ولی صاحب أپ کی سیاست کو اور تجزیہ کو سلام کرتے ہیں
قوم کا بیٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اختیار ولی زندہ باد
کےپی میں ن لیگ کا اختیار ولی خان صاحب بہت نائس انسان ہیں زندہ دل ❤️ سچا کھرا بندہ ہیں 🇵🇰🐅🇵🇰
اللہ تعالٰی پاکستان پر اپنا خاص فضل وکرم فرمائے اور اسے رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے اور اس کے ہر قسم کے دشمنوں کو ان کی نسلوں سمیت تباہ و برباد کرے. آمین ثمہ آمین یا رب العالمین.
اختیار ولی صاحب اپ کی گفتگو سن کر اپ کی دانش کو سلام ھے
سلامت رھیٸے سندھیلا صاحب!
جناب سابق MPA اختیار ولی خان صاحب ایک غیرت مند انسان ھیی ۔ کبھی کسی سے خوف زدہ نہیی ھوتے
بہترین باتیی پورے ملک و ملت کو بتا دٸیے ھیی ۔ الف سے ی تک شیر 🐅🐅🐅 خیبر پختونخواہ نے بالکل سچ بتا دیا ھے اللہ تعالی جناب اختیار ولی خان صاحب کو جاوداں سلامت رکھے
جناب سندھیلہ صاحب گریٹ لیڈر کو اپنے پروگرام میں شامل کیا اختیار ولی خان بہت دلیر بہادر غیرت مند انسان ھے اور بہت قابل سیاست دان ھے عوامی لیڈر ھے
Akhtiyar wali shab app Ki salamti KO douaeen ALLAH APP KO SEHAT WALI ZINDAGI ATTA KAREY AMEEN
اختیار ولی صاحب ایک غیرت اور بہادر مند پختون ہے
میرا اختیار ولی صاحب کو سلام ھو یہ بہت اچھے انسان ہیں
ویلڈن۔اختیارولی۔صاحب
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
اختیار ولی صاحب
ماشاءاللہ
اتنی حقیقت
IKHTIAR KHAN DEAR SIR SUPPER ANALYSIS U REALLY GREAT AND BRAVE. ALLAH G BLESS YOU AND YOUR HONOURABLE FAMILY AMEEN
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اختیار ولی خان زندہ باد اختیار ولی خان زندہ باد کیسے کیسے انکشاف انکشاف ریاست مدینہ بنانے والوں کے
پرویز ڈندھیلہ آپ نے سکوپ مر لیا مبارک ہو۔ اس انٹرویو کو پھیلائیں۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
اختیار ولی خان ایک سچا اور دیانت دار ہستی ہیں۔ پوری قوم کے لئے قابلِ فخر۔
❤ Excellent analysis ❤ Ikhtiar Wali
Excellent IKHTEYAR WALI KHAN Sb
PTI answerable for this statement, Shame for PTI
❤❤❤❤❤❤❤
پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد کے پی کے زندہ باد
Dil, Dil, Pakistan ❤
Jan, Jan, Pakistan 🏋
🌿🇵🇰🌿🇵🇰🌿🇵🇰🌿🇵🇰🌿
Excellent conversation
May Allah save you all of evils
Amin
اختیار ولی صاحب کی تمام باتیں سچی اور دبنگ انداز میں کی ہیں خان اورغنڈہ پور کا بہت اچھا جنازہ نکالا ہے
Aisa janaza Roz awam pdm ka nakalti h aur gundapur ny to sab ko tun k rakha howa h
@@MuhammadNadeem-ng3bk اس اگست کے ماہ میں غنڈا پور سمیت سب کا سافٹ ویر اُاپ ڈیٹ ہو جاۓ گا جو پاکستان کے خلاف مصروف عمل ہیں ان کا اب حشر دیکھنا رؤف حسن نے سب کچھ بتا دیا ہے کہ پی ٹی آئئ والوں کے را سے رابطے ہیں آپ لوگ جس تھالی میں کھاتے ہو اسی میں سوراخ کرتے ہو الئہ انصاف کرنے والا ہے
أرمی والے بھی کچھ اففانوں کے ساتھ ملے یں سر جی ارمی چیف زندہ باد
Well said sir, Raise voice for the progress of your province that is the part of our country.May Allah bless all of our provinces
اختیار ولی صاحب زندہ باد
اختیار ولی صاحب KP کے سلجھے ہوئے اور محب وطن سیاست دان ہیں اللہ تعالیٰ ان کو ہمیشہ خوش رکھے اور ہماری دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صوبے کا وزیر اعلیٰ بنانے آمین
اختیار ولی زندہ باد❤❤❤❤
ہمارے یہاں خیبرپختونخواہ یونیورسٹیوں ہی کے زمینیوں کی نیلامی تک پہ بھی کام زور وشور سے ہی جاری وساری ہے !....سندھیلہ صاحب!....
ذندہ باد اختیار ولی صاحب تن کے رکھو
ان شاء اللہ ان شاء اللہ ان شاء اللہ
آپ نے ٹھیک بات کی ہے ان یوتھیوں کا کوا سفید ہے ان سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
Patwaro ny mulk ka janaza Nikal dia ab awam patwario ka janaza Nikalny ko tayar h
@@MuhammadNadeem-ng3bk کوئی پٹواری نہیں ہے ہم سب پاکستانی ہیں اور ہمیں اپنے ملک پر فخر ہے پاک فوج زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️
❤ great work ch sahib ❤
May Allah bless our country
Amin
Sham sham Gandapur CM KPK
پاکستان کے بعد ہمارا صوبہ خیبر پختونخوا تجرگاہ بنا ہوا ہیں محمود خان اور علی امین گنڈاپور بلکل وزیراعلی کے عہدے کے قابل نہیں ہیں ان دونوں نے صوبے کوبہت نقصان پہنچایاہیں
افسوس کے پی کے کی عوام اپنی روایتی سیاست کو بھلا دیا وہ پانچ سال سے زیادہ کسی کو منتخب نہیں کرتے تھے پھر پی ٹی آئی کو کیوں کررہے ہیں.
اختیار ولی صاحب ژندہ باد پاکستان پائندہ باد
sach kah raha h
Oh. Yes. U. Are. Purely. Saying. Nice
Very nice ikhtiar wale sab. And very dood.v loge
یونیورسٹی کے اثاثہ جات فروخت کرنا انتہائی قابل مذمت اقدام ہے۔ وہ کہاں گئے جو ایوان وزیراعظم اور گورنر ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کے اعلان کرتے تھے؟
Ye sub note Wade the yahody Khan k yuoton ko bewaqof banana ko
Acha kia hai ju Peshawar universty khatam kr di is se konsa Dr Abdul Qadeer Khan bnaya hai
Yaha k professors kon se qabil hai
❤❤❤❤wali sb apki courage ko salam ❤️❤️❤️
سمجھنے والے یوتھی نہیں ھونگے
Very good. He is really able to prove as a match to PTI
اختیار ولی خان زندہ باد
stay blessed
Good luck to walikhan good man kpk Allah park AP ko sahat da Ameen Mashallah
God. Bless. U. With. Eman. Qnd. Health.
Qadm bharo janral Asim Munir ham tomhary sath hai
مریم نواز شریف زندہ باد 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
Wah ❤❤
VVV ÑÌÇÈ AACHE BAAT KE THANKS
Allah pak kpk gareeb Awaam par Apna reham Farmaa is tarha k siase ledron se Ameen
Great politician hats off to you...
Walikum slam sandilah bhay
Absolutly ikhtiar wali is sincere front fighter noon league tiger you can visit his long relation with nawaz sharif he devoted himself for the best of kp n pakistan i salute him n league is ignoring that is very unfortunat love you sir wali khan ❤❤❤❤
God. Bless u. With. Eman. And. Health. All. Jungle. Was. Sold. At. Imran. Time.
Wali sb bilkul sach keh rahe hein
نوشہرہ کے گل کلاتھ مارکیٹ کے قریب جو ویگن سواری اتارتی ھے جوکہ پارکنگ ایریا میں ھے اس ویگن کو 2000 کا چالان دیا جاتا ہے جبکہ ھفتہ واری بھتہ دینے والے کو کھلی چھٹی ھے۔۔یہ ہے kp کی ٹریفک پولیس
PAKISTAN 🇵🇰 ARMY
ZINDABAD
PAKISTAN 🇵🇰 PAINDABAD
Ikhtiar wali ❤❤❤❤
Salam hai ikhtiar wali ko
Nice
صوبہ کنگال خوا😢
Aoa, kia baat hai Sandhaillah Sahab AAP bilkul Sahi Person ko laey Hain Meharbani kar k inn se Kahan k bharpoor Tareekay se sisat main agay ajain aur PTI ka pansa palat kar province ko lutnay se bacha lain in emranduz se
پرویز سندھیلہ صاحب آج کے ویلاگ میں ھم جیسوں کے دل ڈر گئے ھمارئے ملک کا کیا بنے گا ھماری پارٹی نے ملک بچانے کی خاطر جو پارٹی کا نقصاں کیا پھر کیا فائدہ حافظ صاحب اور میاں صاحب ایسے چپ رہیں گے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کیا بات ھے ؟😂😂😂😂
This guy is such a huge political asset for PMLN n Pakistan, he has got everything it takes to command n lead at a much higher level, be it in KPK or the federal. He is so fluent, knowledgeable, logical and sounds extremely honourable and committed to his party n motherland. I don't think he has a match there across the entire political spectrum , he is always impressive and comes across as a very sagacious n well-informed politician ,n, most important of all he is extremely patriotic and remarkably fearless, willing to risk even his life for his beloved motherland. May Allah keep him in His protection!
👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Ikhtar wali azeem insan hy jo sach bolta hy kisi k der nh rakhta
Maryam sahibah se kahain kih door uftadah ilaqun per khas tawajuh den. Sirf lahore punjab nahin
Investigate is needed
Haqeeqi tabdeeli iss tarah Aati hi ,Universtian frokht ker k. Kpk ki awam ki qismat
Astonished to hear sale of universities
Akhtiar Wali MadhAllah.
Public property should not be sold
Full compaign need to start against sale of universities
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Great PMLN leader
We need Rule of Law/Good governance ❤
IKHTIYAR WALI ZINDABAD
Property should not be auctioned
Up ❤
Ikhiar wali shab is a true Pakistani,Allah always bless such people like him
بلڈنگوں کو نیلام کرنے کا مطلب یونیورسٹی بند کرنا تو نہیں
واہ کیا عقل کی بات کی ہے۔
بلکل درست بات اس کا نام ھے فضل حکیم آف سوات
اختیار ولی زنرا باد
سندیلہ صاحب آپ نے آج تک جتنے بھی کسی مہمان کیساتھ ولاگز کیے ہیں اختیار ولی صاحب نے ان سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے
Akhtiar wali sab good leader Allaha slamit our Abad rake
Ikhtiar wale sab jasa heera sadeon bad pada hota hy
زرعی یونیورسٹی پشاور کے پروفیسرز اور سٹاف کو چار ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں ۔ ؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Ikhteyar wale sab But khandni Sulje Hohe khandni insan Ha G inshah Allah Allah pak seyat Tandroste Lambe zindghe Hatah Farmhe ur Ise Israeli Netwarq ke Deshat Ghrdho Se Mefuz Farmhe Ameen Suma Ameen Ellah Ameen
Mr Pervaiz Sandila, AOA,
You must send this video interview with Mr Akhtar Vali to the Army Chief, ISI Government of Pakistan, PLMN, and PPP every parliament member & also to Imran Khan and its leaders, and also to CJP Qazi Fiaz Issa and other members.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 21 محرم الحرام۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-😊
Is program k baad Wali sahib ko hi tawan ki call na aa jaye
Allah Pakistan se mohabbt krny waloon ko apni hifazt main rakhy
Well done ikhtiyar wali sahib.