پچیس کی گارنٹی جناب پچیس سال بعد آپ کہاں ہوں گے یہ گارنٹی کیا آپکی ہے یا کہ کمپنی والوں کی ہے اور اگر کمپنی والوں کی ہے تو کیا گارنٹی کے لیے چین جانا پڑے گا جناب نے thumbnail تو 15 روپے فی کلو واٹ کا لگا یا ہوا ہے اور وڈیو میں اسکو 29 روپے کلو واٹ کر دیا ہے کیا ہی کہنے
Longi hi mo 9 10
60 volt 18 amp ki garnti hai kya
22 normally mil Raha hall road p
Bs ap jhoot na bola karo
پچیس کی گارنٹی
جناب پچیس سال بعد آپ کہاں ہوں گے
یہ گارنٹی کیا آپکی ہے یا کہ کمپنی والوں کی ہے اور اگر کمپنی والوں کی ہے تو کیا گارنٹی کے لیے چین جانا پڑے گا
جناب نے thumbnail تو 15 روپے فی کلو واٹ کا لگا یا ہوا ہے اور وڈیو میں اسکو 29 روپے کلو واٹ کر دیا ہے
کیا ہی کہنے