الصلوۃ والسلام بحضور خیرالانام در زمین کلام از : حضرت جمیل الرحمن قادری رحمتہ اللہ علیہ ⚘️🌹 الحمد سے والناس تک قرآں ثناء مصطفی ھے گواہ ھر اس کا پارہ الصلوۃ والسلام محبوب قادر کی قدر بتلائے لیلتہ القدر کہ پڑھتا قرآں اس میں اترا الصلوۃ والسلام آنکھ ھے ماذاغ تو والیل ھے زلف سیاہ بدرالدجی ھے تیرا چہرہ الصلوۃ والسلام وجبت لہ شفاعتی کی دے بلا کر خود سند نصیب ھو آ در پہ پڑھنا الصلوۃ والسلام قطب مدینہ طیبہ، عم رسول مجتبی یا سیدی امیر حمزہ الصلوۃ والسلام عشق میں جب ڈوب کر میں نے سنا وقت طواف پڑھ رھا تھا خود بھی کعبہ الصلوۃ والسلام ذرہ ذرہ ، پتا پتا ، ڈالی ڈالی اور پھول پڑھ رھے ھیں دیکھو واللہ الصلوۃ والسلام باغ جنت میں محمد جب گئے معراج میں گا رھا تھا غنچہ غنچہ الصلوۃ والسلام دیکھ کر حسن محمد خلد کی حوریں سبھی کرتی رہ گئیں ۔۔۔ اللہ اللہ الصلوۃ والسلام رب کی جانب سے مدینے روضہء محبوب پر دیکھو چھم چھم ھے برستا الصلوۃ والسلام جاتے تھے جب گھر علی کے ملنے بیٹی کو حضور اٹھ کے کہتی تھیں یہ زھرا الصلوۃ والسلام اے حسین مصطفی کہتی ھے خاک کربلا کل شہیدوں کے شہنشاہ الصلوۃ والسلام رقیہ، زھرا، زینب و کلثوم و قاسم ، ابرھیم اور ننھے "عبداللہ" کے بابا الصلوۃ والسلام علی بن ابوالعاس اور عبداللہ بن عثماں غنی حسین و حسن ، محسن کے نانا الصلوۃ والسلام حضرت حسان سے سن کر ثناء مصطفی ورد کرتے تھے صحابہ الصلوۃ والسلام "احمد مختار" کو گود میں اپنی لئے پڑھتی رھتی تھیں حلیمہ الصلوۃ والسلام غوث اعظم ، فیض عالم جھومیں سارے اولیا جب پڑھیں مہرعلی شاہ الصلوۃ والسلام شاہ جمال اور شاہ کمال اور شاہ معین و شیر شاہ ھر ولی کا ھے وظیفہ الصلوۃ والسلام ان کی محبت کی مہک ھو میری ھر اک سانس میں دے صدا دل کا دھڑکنا 💓 الصلوۃ والسلام عزرائیلا جان میری لینا تب جس دم کہ میں پڑھ رھا ھوں دست بستہ الصلوۃ والسلام عزرائیلا عرض ھے کہ جانکنی کرنے کے بعد میری "روح" پڑھتے لے جانا الصلوۃ والسلام جب مروں تو خاک طیبہ میں مجھے کرنا دفن میری "تربت" پر بھی لکھنا الصلوۃ والسلام ذکر احمد کر رھی ھو میری لحد کی ھر دیوار ھو "کفن" کا تانا بانا الصلوۃ والسلام قبر اندھیری میں میری خود اجالے ھو گئے جب زباں سے میری نکلا الصلوۃ والسلام کیا بھلا ڈر ھو قبر کی اس اندھیری رات کا جب ھے "مرقد" کا اجالا الصلوۃ والسلام کلام: محمد اسلم چشتی برائے ایصال ثواب: حاجی اللہ دتہ مرحوم ⚘️⚘️ حاجن زینب بی بی مرحومہ و کل مرحومین امت محمدیہ
NAZAR HAY NAZAR AZIZ MIAN QWALI OPLOOD KAROO
الصلوۃ والسلام بحضور خیرالانام
در زمین کلام از :
حضرت جمیل الرحمن قادری
رحمتہ اللہ علیہ ⚘️🌹
الحمد سے والناس تک قرآں
ثناء مصطفی
ھے گواہ ھر اس کا پارہ
الصلوۃ والسلام
محبوب قادر کی قدر بتلائے
لیلتہ القدر
کہ پڑھتا قرآں اس میں اترا
الصلوۃ والسلام
آنکھ ھے ماذاغ تو والیل ھے
زلف سیاہ
بدرالدجی ھے تیرا چہرہ
الصلوۃ والسلام
وجبت لہ شفاعتی کی دے
بلا کر خود سند
نصیب ھو آ در پہ پڑھنا
الصلوۃ والسلام
قطب مدینہ طیبہ، عم رسول مجتبی
یا سیدی امیر حمزہ الصلوۃ والسلام
عشق میں جب ڈوب کر میں
نے سنا وقت طواف
پڑھ رھا تھا خود بھی کعبہ
الصلوۃ والسلام
ذرہ ذرہ ، پتا پتا ، ڈالی ڈالی
اور پھول
پڑھ رھے ھیں دیکھو واللہ
الصلوۃ والسلام
باغ جنت میں محمد جب
گئے معراج میں
گا رھا تھا غنچہ غنچہ
الصلوۃ والسلام
دیکھ کر حسن محمد خلد
کی حوریں سبھی
کرتی رہ گئیں ۔۔۔ اللہ اللہ
الصلوۃ والسلام
رب کی جانب سے مدینے
روضہء محبوب پر
دیکھو چھم چھم ھے برستا
الصلوۃ والسلام
جاتے تھے جب گھر علی کے
ملنے بیٹی کو حضور
اٹھ کے کہتی تھیں یہ زھرا
الصلوۃ والسلام
اے حسین مصطفی کہتی
ھے خاک کربلا
کل شہیدوں کے شہنشاہ
الصلوۃ والسلام
رقیہ، زھرا، زینب و کلثوم و
قاسم ، ابرھیم
اور ننھے "عبداللہ" کے بابا
الصلوۃ والسلام
علی بن ابوالعاس اور عبداللہ
بن عثماں غنی
حسین و حسن ، محسن کے نانا
الصلوۃ والسلام
حضرت حسان سے سن کر
ثناء مصطفی
ورد کرتے تھے صحابہ
الصلوۃ والسلام
"احمد مختار" کو گود میں
اپنی لئے
پڑھتی رھتی تھیں حلیمہ
الصلوۃ والسلام
غوث اعظم ، فیض عالم
جھومیں سارے اولیا
جب پڑھیں مہرعلی شاہ
الصلوۃ والسلام
شاہ جمال اور شاہ کمال اور
شاہ معین و شیر شاہ
ھر ولی کا ھے وظیفہ
الصلوۃ والسلام
ان کی محبت کی مہک ھو
میری ھر اک سانس میں
دے صدا دل کا دھڑکنا 💓
الصلوۃ والسلام
عزرائیلا جان میری لینا تب
جس دم کہ میں
پڑھ رھا ھوں دست بستہ
الصلوۃ والسلام
عزرائیلا عرض ھے کہ جانکنی
کرنے کے بعد
میری "روح" پڑھتے لے جانا
الصلوۃ والسلام
جب مروں تو خاک طیبہ میں
مجھے کرنا دفن
میری "تربت" پر بھی لکھنا
الصلوۃ والسلام
ذکر احمد کر رھی ھو میری
لحد کی ھر دیوار
ھو "کفن" کا تانا بانا
الصلوۃ والسلام
قبر اندھیری میں میری خود
اجالے ھو گئے
جب زباں سے میری نکلا
الصلوۃ والسلام
کیا بھلا ڈر ھو قبر کی اس
اندھیری رات کا
جب ھے "مرقد" کا اجالا
الصلوۃ والسلام
کلام: محمد اسلم چشتی
برائے ایصال ثواب:
حاجی اللہ دتہ مرحوم ⚘️⚘️
حاجن زینب بی بی مرحومہ
و کل مرحومین امت محمدیہ
JOOM BRABAR SHRABI AZIZ MIAAN 2 MAZA AJAY GA MEHSHAR MA OPLOOD KARRO