Hazrat ji maulana saad sahab ke bayan ki baat ko bahaut gaur fikr se sunna chahiye tab bat samajh aati hai bade allah walo ki baat bhi badi hoti hai allah hazrat ji ki umr main barkat dale aur kaam ko nek niyyati ikhlas ke sath karne ki taufik de sabko 🤲
کیا مولانا سعد صاحب نے اپنے گزشتہ بیانات سے رجوع کرلیا ہے جن پر دارالعلوم کی طرف سے گمراہی کا فتوی دیاگیاتھا ? مولانا سلمان صاحب بجنوری استاذ دارالعلوم دیوبند تو ڈنکے چوٹ فرما رہے ہیں کہ رجوع نہیں کیا اور گمراہی کا فتوی آج بھی باقی ہے کیسے علماء اور مفتی ہیں ایم پی کے جو عوام کے ڈر سے مولانا سعد کی تاٸید میں کھڑے ہوجاتے ہیں واہ مفتی عالمگیر صاحب واہ من چاہی اور تفسیر بالراۓ کرنے والےکے ساتھ آپ کی کوٸی مجبوری ہوگی یا صرف سبسکراٸبر بڑھانا ہے کیا مطلب ہے آپ کا کھل کر بولو یا تو فتوی غلط ہے یا سعد صاحب کے بیان غلط ہیں یا آپ غلط ہیں ?
@MuslimUmmah-l7d بغیر اعلانیہ رجوع کے ختم نہیں ہوسکتا آج بھی وہی باتیں دوہراٸی گٸی ہیں جن سے منع کیا گیا تھا مسٸلہ کبھی کا بھی ہے انکی گمراہی کا موقف تمام اہل علم کی باقی اور دارالعلوم کا فتوی بھی باقی ہے پھر انکے بیانات آپ مفتی ہوکر نشر کرتے ہو جبکہ انکو بھوپال اندھبھکتوں کے سوا کسی کی تاٸید حاصل نہیں ہے انکی بھت تحریفات ہیں شریعت میں آپ کو تو اصلاح کرنا چاہیے انھوں نے تبلیغ کو جھاد سے بڑا درجہ فرض کا دیا ہے او منتخب احادیث میں جہاد کی احادیث کو تبلیغ پر فٹ کی ہیں جو تحریف ہے اس میں بھی آپ انکے ساتھ مجرم بننا چاہتے ہیں روز محشر میں اور ہمارے گجرات بڑے مفتیان کرام نے منتخبک پڑھنے سے منع کیا ہے اس کی تعلیم سے منع کیا ہے خود مفتی ابراہیم صاحب دیولہ انکے بیانات سے اور اجتہادات متفق نہیں ہیں جبکہ انکے استاذ ہیں وہ آپ ایم پی کے علما کیسے علماء ہیں جو عوام کے ڈر سے حق بات بولنے سے ڈرتے ہو؟
@@MuslimUmmah-l7dختم ہوگیا کیا آپ سچ بتاٸیں وہ ھم امارت اور شوری کو نہیں بلکہ شریعت کو مانتے ہیں آپ حق بولیے مفتی صاحب کہ مولانا سعد صاحب جمہور علماء کے موقف سے اور اکابر کے نہیج سے ہٹے ہوۓ ہیں یا نہیں آج بھی سچ بولیے آپ حق بولدیجیے اگر اللہ تعالی کے سامنے کھڑے ہونے کا خوف ہے سچ بولیے یہ کہ سعد صاحب جمہور علماء سے ہٹے ہیں یا نہیں ????????????
❤❤❤Ma sha Allah ❤❤❤
Boht khoob haxrat ...Allah apko mazeed tarake dai
Mashallah
Alhamduillah
Hazrat ji maulana saad sahab ke bayan ki baat ko bahaut gaur fikr se sunna chahiye tab bat samajh aati hai bade allah walo ki baat bhi badi hoti hai allah hazrat ji ki umr main barkat dale aur kaam ko nek niyyati ikhlas ke sath karne ki taufik de sabko 🤲
❤
माशा अल्लाह बहुत खूब,,अल्लाह हजरत की उमर मे बरकत दे
Assalamualaikum Itwar ke roz ka fajar ke baad ka bayan dalo 2024 ka
Dua wale din ka fajir ke baad ka bayaan dalie please ,,,,,,,,,,hazratji ka,,,,,,,,,
Dua wala roz ka fajar ke baad ka bayan dalo 2024 ka
Dua se pehle wala bayaan dalie
3 rd day maghrib ke baad ka bayan bohot accha tha
Mujhe wohh sunna hai pura
کیوں اپنے علم کی قدر نہیں سمجھتے ایم پی کے علماء ہر کسی کے بیانات اپلوڈ کردیتے ہیں چاہے وہ بندہ کتنا ہی غلط بولتا رہے 😢😢😢😢😢😢
Fitne bali baat mat karo khud nahi kar sakte to karne balo ki chedh mat karo kon gumrah hai is ka faisla allah karenge
Bhai direct jaake baat krlo, agar itne hi deendar hn ap Mashallah to 😂
Is Bhai ke lie Dua ki darkhwast aap sab se
Bhai jaa auqat me rah kar baat kijie Bhai jaan
حضرت مولانا سعد صاحب کے اس بیان میں بہت سی باتیں ہیں غلط ہیں اور تفسیر باالرائے ہے
کیا مولانا سعد صاحب نے اپنے گزشتہ بیانات سے رجوع کرلیا ہے جن پر دارالعلوم کی طرف سے گمراہی کا فتوی دیاگیاتھا ? مولانا سلمان صاحب بجنوری استاذ دارالعلوم دیوبند تو ڈنکے چوٹ فرما رہے ہیں کہ رجوع نہیں کیا اور گمراہی کا فتوی آج بھی باقی ہے کیسے علماء اور مفتی ہیں ایم پی کے جو عوام کے ڈر سے مولانا سعد کی تاٸید میں کھڑے ہوجاتے ہیں واہ مفتی عالمگیر صاحب واہ من چاہی اور تفسیر بالراۓ کرنے والےکے ساتھ آپ کی کوٸی مجبوری ہوگی یا صرف سبسکراٸبر بڑھانا ہے کیا مطلب ہے آپ کا کھل کر بولو یا تو فتوی غلط ہے یا سعد صاحب کے بیان غلط ہیں یا آپ غلط ہیں ?
Woo masla kab ka hwa hai aap abi b usey masley mai fasey hwe hoo...
Idara parsto ab ye hasad chood doo...Molana saad sb ko Allah nai izzat de hai tum loog nahi cheen sakte...
@MuslimUmmah-l7d بغیر اعلانیہ رجوع کے ختم نہیں ہوسکتا آج بھی وہی باتیں دوہراٸی گٸی ہیں جن سے منع کیا گیا تھا مسٸلہ کبھی کا بھی ہے انکی گمراہی کا موقف تمام اہل علم کی باقی اور دارالعلوم کا فتوی بھی باقی ہے پھر انکے بیانات آپ مفتی ہوکر نشر کرتے ہو جبکہ انکو بھوپال اندھبھکتوں کے سوا کسی کی تاٸید حاصل نہیں ہے انکی بھت تحریفات ہیں شریعت میں آپ کو تو اصلاح کرنا چاہیے انھوں نے تبلیغ کو جھاد سے بڑا درجہ فرض کا دیا ہے او منتخب احادیث میں جہاد کی احادیث کو تبلیغ پر فٹ کی ہیں جو تحریف ہے اس میں بھی آپ انکے ساتھ مجرم بننا چاہتے ہیں روز محشر میں اور ہمارے گجرات بڑے مفتیان کرام نے منتخبک پڑھنے سے منع کیا ہے اس کی تعلیم سے منع کیا ہے خود مفتی ابراہیم صاحب دیولہ انکے بیانات سے اور اجتہادات متفق نہیں ہیں جبکہ انکے استاذ ہیں وہ آپ ایم پی کے علما کیسے علماء ہیں جو عوام کے ڈر سے حق بات بولنے سے ڈرتے ہو؟
@@MuslimUmmah-l7dختم ہوگیا کیا آپ سچ بتاٸیں وہ ھم امارت اور شوری کو نہیں بلکہ شریعت کو مانتے ہیں آپ حق بولیے مفتی صاحب کہ مولانا سعد صاحب جمہور علماء کے موقف سے اور اکابر کے نہیج سے ہٹے ہوۓ ہیں یا نہیں آج بھی سچ بولیے آپ حق بولدیجیے اگر اللہ تعالی کے سامنے کھڑے ہونے کا خوف ہے سچ بولیے یہ کہ سعد صاحب جمہور علماء سے ہٹے ہیں یا نہیں ????????????
Aap jumhoor ulma kinko samjte hoo ?apke nazdeek jhmoor ulma ka matlab kya hai?meharbani karke jawab dejye?
Dua se pehla bayan kiya tha mobile ke bare me wo bayan daalo