مخلوقِ خدا کی خدمت کیوں | 12 احادیث | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری
HTML-код
- Опубликовано: 11 фев 2025
- ٹاپک: مخلوقِ خدا کی خدمت کیوں؟
مخلوقِ خدا کی خدمت ہم اس کرتے ہیں کہ اس سے اللّٰه عزوجل اور رسول ﷺ راضی ہوتے ہیں، مخلوقِ خدا میں جو دکھی لوگ ہیں ان کی خدمت بہترین عبادت ہے، قرآن و حدیث میں حکم ہے کہ اللّٰه عزوجل کی مخلوق کی خدمت کریں، مخلوقِ خدا پہ رحم کرنے کے متعلق حدیث میں ہے کہ اللّٰه عزوجل اس پہ رحم نہیں کرتا جو لوگوں پہ رحم نہیں کرتا، دوسری حدیث میں ہے کہ تم لوگوں پہ رحم کرو، مخلوقِ خدا کی خدمت کرنے کے بہت زیادہ فضائل ہیں جو اس کلپ میں بیان کئے گئے ہیں | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری 03022576336
ٹائٹل:مخلوقِ خدا کی خدمت کیوں | 12 احادیث
وائس :مولانا مفتی غلام مرتضیٰ مظہری
لیبل:المسائل ٹی وی
#almasailTv #mufti #ghulamMurtazaMazhari #makhlooqKhudaKiKhidmat #HadeesEmubarka
یوٹیوب لنک
/ @almasailtv
دورانِ نماز اگر والدین بلائیں تو کیا نماز توڑ دینی چاہئے | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری
• دورانِ نماز اگر والدین...
المسائل ٹی وی یوٹیوب چینل ایک خالص دینی چینل ہے۔ اس پہ کوئی سیاسی یا غیراختلافی یا تخریب کاری والی پوسٹ اپلوڈ نہیں کی جاتی بلکہ اس پہ سبق آموز اور اصلاحی بیانات کے ساتھ ساتھ سرائیکی،پنجابی اور اردو نعتیں اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ آپ سے التجاء ہے کہ آپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کر لیں اور چینل کو مزید بہتر بنانے کے لئے کمنٹس میں اپنے مشوروں سے بھی نوازیں۔ ساتھ ساتھ لائک بھی ضرور کریں۔
آپ اپنا ویڈیو سوال ہمیں وٹس ایپ کریں، پہلے آپ کا ویڈیو سوال چلے گا اس کے بعد آپ کے سوال کا جواب مفتی صاحب کی زبانی چلے گا، وٹس ایپ نمبر یہ ہے، 03460062446