واہ کیا دور تھا، سادہ دور۔ بھولے لوگ۔ اپنے پیارے ملک #پاکستان کے لئے گیت گانے والے۔ ایسے پروگرام خاص طور پر حکمران طبقے کو بہت پسند ہوتے ہیں🙂 کیونکہ عوام بہلی رہتی ہے اور بس مِلی نفمے گاتے ہیں : "ہم سب ہیں لہریں کنارہ پاکستان ہے آنکھوں کا روشن ستارہ پاکستان ہے" 🙂 Anyways, #Pakistan is our Love indeed ❤ but really feel Sad for it's Fate 😢
Meray bachpan k din kitnein achay thy din... wah... kia waqat tha wo b...❤❤
These unforgettable legends of our time and will be a part of history
Pehli dafa adeeb saheb ki guftugu suni, achcha laga, un se zyaada baat hoti tu aur bhi achcha tha..
Good g iram bibi
Tahira Syed was very beautiful
میرا بچپن۔۔گزر ہی گیا۔۔
❤🇵🇰
Tahira ji dopatta ka zikar kr k noor jahan ki taraf ishara kiya hai
Yaad rakhein aap unn ka chowtha hissa b nahi
True
طاہرہ ایسے تھیں جیسے کو دوشیزہ ہو چغتائی آرٹ کی
طاہرہ کی آواز نکل نہیں رہی فضول
واہ کیا دور تھا، سادہ دور۔ بھولے لوگ۔ اپنے پیارے ملک #پاکستان کے لئے گیت گانے والے۔ ایسے پروگرام خاص طور پر حکمران طبقے کو بہت پسند ہوتے ہیں🙂 کیونکہ عوام بہلی رہتی ہے اور بس مِلی نفمے گاتے ہیں :
"ہم سب ہیں لہریں کنارہ پاکستان ہے
آنکھوں کا روشن ستارہ پاکستان ہے"
🙂
Anyways, #Pakistan is our Love indeed ❤ but really feel Sad for it's Fate 😢