اَلسَّلاَ مُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ اُحبُّ القراہَ فی المسجدِ فی حرف جر کا تعلق فعل سے کیا جاۓ یا مصدر سے؟ جار و مجرور ایک سے زیادہ آجایں تو ان کا متعلق کس کے ساتھ جوڑا جاۓ متعلق صرف ایک ہے سافر حروف جارہ زائدہ اور حروف جارہ مشابہ زائدہ کی مثال بھی دے دیں جَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرَاً كَثِيْرَاً
السلام علیکم، مفتی صاحب، بارک اللہ فیکم و احسن الجزاء، آپ سے گرارش سے ہے ، کان تامہ کیا ہے، اسکا اردو میں ترجمہ کان ناقصہ کی نسبت کیسے کیا جاتا ہے، اس سے بھی کھول کر بیان فرمادیں۔ جزاك الله
جزاک اللہ یہ جو قاعدہ ہے جب جارو مجرور خبر، صفت، صلہ، حال بن رہے ہوں اس کے متعلق وجوبا محذوف ہوتا ہے اس کا ریفرنس دے دیں اور کیا ضروری ہے جب بھی جار و مجرور نکرہ کے بعد واقع ہو تو اس کیلئے صفت ہی واقع ہو گی یا کوئی اور بھی نقش بن سکتا ہے اس کا؟
مفتی صاحب مجھے جار مجرور کے متعلقات سمجھ نہیں آتا ہے جملہ اسمیہ میں سمجھ آجاتا ہے لیکن فعلیہ میں سمجھ نہیں آتا ہے براہ کرم سمجھا دیجے کیسے متعلقات پہچانوں
جزاک اللہ درس سمجھ لیا ھے اسان ھے
ماشاءاللہ گڈ ورک
ماشاء اللہ
جناب کا بہت شکریہ
Bohat pyari video hai esi video hai ke jiske tarif bayan karne ke liye alfaz nhi
Jazakallah Khair
Aage share karen jazakallah Khair
Mashaallah more videos
ماشاء الله تبارك الله
بارك الله في علمك
Jazakallah khair
وایاکم
@@ترکیبنحوي آمین
Masha Allah
Jazakallah khair
Masha allah uvais
Mashallah bahut Achcha Pyar Mein Jarur Kiya
Jazakallah khair
بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
اَلسَّلاَ مُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ
جَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرَاً كَثِيْرَاً
الله يعطيك العافية
واياكم
May Allah Almighty Reward You
Assalamualaikum v rahmatullah v barakatohu Allah apko behatarin badal ata faramave amin
Walikum assalam
Mashallah very important videos Allah pak mazeed kamiabi ata frmaye apko
Aameen
ماشاءاللہ
بہت ہی آسان طریقہ سے آپنے متعلق کی قسمیں کو سمجھا دیا ہے
بہت شکریہ سر جی
اللہ آپکو دونوں جہاں میں عزت بخشے
Aap mujhe samjha dain
@@shoebkhan2079
ویڈیو کو بار بار سونیں سمجھ آجاٸگا
اور اگر پھر نا سمجھ آٸے تو سر دیوار میں دے مارنا
اگر آہستہ اور سلولی انداز ہو تو کامل فائدہ ہوگا ۔ التماس ۔
I will try, jazakallah khair jazakallah khair
نور الایضاح کے وجوہ اعراب پر ویڈیوز ڈالیں
ما شاء الله بہت زبردست👍
سپىڈ آهسته کرىں بھائى پلىز
میری طرف سے آپ کو بہت بہت شکریہ ہیں اور امید ہے کہ آپ آگے بھی ایسے اچھے اچھے بیٹوں آنے گے!
@@MohammedJunight-en3qt جزاکم اللہ
درس بڑا جامع ہے. اور مفہوم سمجھ میں آ گیا ہے. آپ کا شکریہ
جزاك الله
ماشااللہ
جزاک اللہ خیرا فی الدنیا و الآخرة
Aakhir mai hurufe zaida ke jo 3 qismai bayan ki gai uski wazahaat ped video bana de
ان شاء اللہ
مفتی صاحب،ایک اور فیڈ بیک گزشتہ درخواست کے حوالے سے کہ، اگر آپ کان کو پہچاننے کے طریقے کو بھی واضح فرمادیں تو بڑی مہربانی ہوگی، جزاک اللہ
Assalamualaikum warahamotullah Kemon aso baloasonay ki hobor hozor
Zazaak Allaah Khair
Shok rarr
It is very useful. However, it did not include نائب فاعل for فعل مجهول.
فعل مجہول کے بعد اگر جار مجرور آجاۓ تو ہم اسکو نائب فاعل بنادیگے
@@ترکیبنحوي
example where نائب فاعل is محذوف. For example in 34:34 ولا يُخفّف عنهم. In this example عنهم is جار.مجرور متعلق نائب فاعل محذوف.
اَلسَّلاَ مُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ
اُحبُّ القراہَ فی المسجدِ
فی حرف جر کا تعلق فعل سے کیا جاۓ یا مصدر سے؟
جار و مجرور ایک سے زیادہ آجایں تو ان کا متعلق کس کے ساتھ جوڑا جاۓ
متعلق صرف ایک ہے سافر
حروف جارہ زائدہ اور حروف جارہ مشابہ زائدہ کی مثال بھی دے دیں
جَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرَاً كَثِيْرَاً
القراءة مصدر سے کریں،
اگر جملہ میں متعلقات زیادہ ہوں تو جار مجرور کو ہر ایک کے ساتھ تعلق بناکر دیکھیں ،جس متعلق کے ساتھ ترجمہ درست ہو اسکے ساتھ اسکا تعلق کردیں۔
@@ترکیبنحوي
آپ نے لیکچر میں فرمایا کہ دونوں کے ساتھ یعنی فعل اور مصدر کے ساتھ کر سکتے ہیں
براه کرم دوبارہ سنیں
Asslamu Alaikum wa Rahmatullahe
Please if you have in a book format ,
Please share the PDF file
جَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرَاً كَثِيْرَاً
معاف کریں !میں جو وڈیو میں پیش کرتاہوں یہ بہت سی کتابوں کا مجموعے کا خلاصہ اور نچوڑ ہے،کوئ ایک متعین نہیں ہے،
You can read اوضح المسالم لابن هشام
Best book
I thought the sillah can be jumla ismiyya or filiyya
@Hussain-ch3pr ji aapne sahi kaha,mere se shayad galti hoyi hai
آپ کس کتاب سے مطالعہ کرکے پڑھاتے ہیں
@@snoberbeautyhealthtips8767 بہت ساری کتابوں کا مطالعہ کرکے ،اسکا مجموعہ مختصر کرکے آسان انداز میں میں آپ کو پیش کرتا ہوں
السلام علیکم، مفتی صاحب، بارک اللہ فیکم و احسن الجزاء، آپ سے گرارش سے ہے ، کان تامہ کیا ہے، اسکا اردو میں ترجمہ کان ناقصہ کی نسبت کیسے کیا جاتا ہے، اس سے بھی کھول کر بیان فرمادیں۔ جزاك الله
ان شاء الله
السلام علیکم
استاذ محترم ۔
آکر کی تمام تر رکارڈنگ مل سکتی ہیں
معاف کریں،میں وڈیو اپلوڈ کرنے کے بعد فون سے وڈیو کو ڈلٹ کردیتا ہوں
example where نائب فاعل is محذوف. For example in 34:34 ولا يُخفّف عنهم. In this example عنهم is جار.مجرور متعلق نائب فاعل محذوف.
❤❤❤❤❤❤❤
سپڈ بہت تیز ہے جناب ۔
مفیدا جیدا یا استاذی
جزاک اللہ
یہ جو قاعدہ ہے جب جارو مجرور خبر، صفت، صلہ، حال بن رہے ہوں اس کے متعلق وجوبا محذوف ہوتا ہے اس کا ریفرنس دے دیں
اور کیا ضروری ہے جب بھی جار و مجرور نکرہ کے بعد واقع ہو تو اس کیلئے صفت ہی واقع ہو گی یا کوئی اور بھی نقش بن سکتا ہے اس کا؟
سوال کا جواب درکار ہے
ریفرنس؟
ابنِ ہشام شارح الفیہ فرماتے ہیں کہ:الجمل وأشباه الجمل بعد النكرات المحضة صفات،وبعد المعارف المحضة حال.: ﴿وَلَنْ نُؤْمِنَ لِرُقِيِّكَ حَتَّى تُنَزِّلَ عَلَيْنَا كِتَابًا نقرأه.وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللهِ..
كلمہ( کتابا ) اور (یوما) پر غور کریں
معرفہ محضہ کی
مثال: رأيت زيدا يكتب. كلمہ (زیدا) پر غور کریں
یہ سیکھنے کا کیا فائدہ اگر کلام پاک میں اسکی مثالیں نہیں ہیں۔ اگر ہیں تو وہ پیش کیوں نہیں کرتے؟؟؟
ان شاء اللہ آگے خیال رکھا جائیگا
مفتی صاحب مجھے جار مجرور کے متعلقات سمجھ نہیں آتا ہے جملہ اسمیہ میں سمجھ آجاتا ہے لیکن فعلیہ میں سمجھ نہیں آتا ہے براہ کرم سمجھا دیجے کیسے متعلقات پہچانوں
خاص کو نہیں بتایا اور نہ جار مجرور کو کسکا متعلق بنائے یہ بھی نہیں بتایا
استاد آپکا واٹساپ نمبر چاہیۓ۔
Masha Allah
ماشاء اللہ
Zazaak Allaah Khair
Shukriya
Masha Allah