جگاڑ اچھی ھے یہ بھی ایک نالج ھے جو بھائی نے سب کے سامنے کامیابی سے اسٹوؤ جلایا، مہنگا سستا یا خطرناک یا کم خطرناک ایک الگ موضوع ھے بہرحال یہ طریقہ ناکام نہیں ہوا اسٹوؤ اچھا خاصا اونچے شعلے سے جل رھا تھا ۔
Ajj say 8 Sal Palay manay Banaya tha Aus waqat Chota Camprasar nahi thay Abb Dubara har chaiz La k Dakha salandar gas say bhe manga hay 1.5 Letar Patrol 4 so ka 3 Gantay Chalta hay
Daily gas 365 Rs ki hoti hai clynder pr to yah bhi same hi cost lag rahi hai electric or solar hi best hal hai bcoz cooking heating gyser ka use kam nhi ho sakta
یہ پٹرول اور پانی صرف ایک بار ہی فل کرنا ہے یا اسکو تبدیل کرنے کی بھی ضرورت ہوگی۔ مہربانی فرما کر جواب دیں کمنٹز میں اور دوسری بات یہ کتنی دیر تک چل سکتا ہے ؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بوس یہ بتائیں کہ یہ ایک لیٹر سے کتنے دیر تک چلتا ہے ہم نے بہت بار ٹرائی کیا ہے یہ 10 منٹ کے اگے لیٹر نہیں چلتا ودرول بچ جاتا ہے لیکن اس کی گیس ختم ہو جاتی ہے اگر اس کا کوئی سلوشن اپ کے پاس ہے تو یہ بتائیں مہربانی ہوگی
ماشاءاللہ بہت نائیس میں بھی ٹرائیبل کروں گا
شکریہ بھائی ضرور آزمائیں اور اس سے پہلے میری نیو ویڈیو ضرور دیکھیں شکریہ
جگاڑ اچھی ھے یہ بھی ایک نالج ھے جو بھائی نے سب کے سامنے کامیابی سے اسٹوؤ جلایا، مہنگا سستا یا خطرناک یا کم خطرناک ایک الگ موضوع ھے بہرحال یہ طریقہ ناکام نہیں ہوا اسٹوؤ اچھا خاصا اونچے شعلے سے جل رھا تھا ۔
شکریہ خطرہ زیادہ نہیں اگر ان بوتلوں کو چولھے سے دور رکھا جائے
جناب یہ بھی بتائیں کہ ایک۔لٹر پٹرول کتنی دیر تک کام۔کرے گا
3سے4گھنٹے
Aik liter 250 ka hy itna to 5gngt to lpg chal jata hy a light na w jahnjhat
Motor 12 volt wala lyna or ye tarika osi wakat istimal karna jab line mai gas nai aati
Very nice video Asif bhai thanks ❤️
Thanks
Ajj say 8 Sal Palay manay Banaya tha Aus waqat Chota Camprasar nahi thay Abb Dubara har chaiz La k Dakha salandar gas say bhe manga hay 1.5 Letar Patrol 4 so ka 3 Gantay Chalta hay
Daily gas 365 Rs ki hoti hai clynder pr to yah bhi same hi cost lag rahi hai electric or solar hi best hal hai bcoz cooking heating gyser ka use kam nhi ho sakta
nice
Thanks
Kharcha to Kam nahi hy .electric or petrol ka kharcha.bijli hongi to Kam caley ga
12 volt
JAZAKALLAH
Thanks friend please subscribe my RUclips channel
God bless you and your family.
Thanks friend
بہت اچھی ویڈیو بنائی ھے
Thanks
Boht mahngi prti hy.
No friend
Video achi hy jitna petrol oar panic kya hy ye kitney hours work karega
4/5
بہت خوب
Thanks friend please subscribe my RUclips channel
super bhi
Thanks
Amazing
Thanks
Very goo
Thanks
1 litter petol mai kitni gas banygi
Ya ye 1 litter petrol hamesha k lia hy
Please my new video watch
Very good information friend
Thanks
اپ حکومت کو مشورہ دیئں حومت بناے تاکہ پاکستان میں گیس سستی ملے
تو ٹیکس کیسے جمع ہو گا
یہ سچ ہیں برتن کالے رنگ میں رہتے ہیں
اتنے زیادہ نہیں
very good
Thanks
Excellent.
Thanks friend please subscribe my RUclips channel
Good sukria
Thanks friend please subscribe my RUclips channel
Petrol Kitna time istemal kar sakte hain petrol kab change karna hoga
Next video
maheenay baad😂😂
804❤😊
Ok thanks g
Very nice video thank 🥰
Thanks
1 لیٹر پیٹرول میں کتنے جل سکتا ہے
4/5
Yr ap ka koi answer ni ata k kb take ye gass chaly gi
Please subscribe my new video thanks
good
Thanks
G very very nice
Thanks friend please subscribe my RUclips channel
ڈیڑھ لیٹر پیٹرول کتنی دیر تک چلے گا یہ نہیں بتایا آپ نے ؟
3/4 گھنٹے
ڈیڈھ لیٹر پٹرول 400کا پھر پمپ بجلی الگ سے لےگا گیس کا پریشر بھی نارمل 😢 پھر تو سلنڈر نہ بھروا لیا جائے 400کی گیس دو دن چلتی ہے 😮
❤❤❤Good
Thanks
Agr 7 ya 8 ft dour rakhe ga phr chale ga
Pass Nahin rakhna chulhe ke
Thanks Bro
Thanks friend please subscribe my RUclips channel
بھائی آپ کی ساری ویڈیو بہت اچھی ھوتی ھے کیا یہ خطرناک تو نہیں ھے
Thanks friend no
Petrol walli botal ko garam pani me rakh do
یہ پیٹرول کا گیس 5 منٹ میں کلاک ختم ہو جاتا ہے اس کے بعد چولہا بند ہو جاتا ہے اس سے گیس کا خرچہ کم ہوتا ہے پیٹرول کا اگرچہ زیادہ ہو جاتا ہے
نہیں دوست 4سے 5 گھنٹے مسلسل
Or choly peachy lagaty to dekhya ni
Please subscribe my new video
Asif bhai kitni dair chaly ga
1 litre 4 se 5 ghante
wow
Thanks
بہت خوب آصف
شکریہ بھائی
1 litre kitni der chalayega yah
My new video search
یہ کتنی دیر چلے گا
4/5
پٹرول کا ٹیمپریچر جب کم ہو جاتا تو گیس نہیں بنتی ؟
Botal Pani mein rakhe
یہ زیادہ دیر نہیں چلتا میں ٹرائی کر چکا ہوں
kitni deer chalta he
دس منٹ تک چلے گا@araafhabib
Kitna time nikalta ha 1 liter me?
ایک لیٹر پٹرول سے کتنے گھنٹے تک گیس حاصل کی جا سکتی ہے
@araafhabib20 یا 25 تک
جو مشین لگایا ہے یہ کس چیز سے چلتا ہے اگر بجلی سے چلتا ہے پھر تو مزہ نہیں ہے
کیونکہ اسکے لیے بجلی کہاں سے ھم لائیں
بجلی سے چلتی ھے بیٹری والی بھی ملتی ھے
Itne Petrol me Kitne din chale ga Bhai
Ek later se 4 se 5 ghante
السلام علیکم محترم پیٹرول سے پانی کی طرف جانے والے پائپ کو زیادہ لمبا رکھنا ہے بوتل سے چولہے کی طرف جانے والے کو لمبا رکھنا ہے؟؟
جی ہاں
ou bhai.patrol bohat mehnga hai or amiron ki is kam ki zarorat nahi
Yes friend thanks
kitna petrol ek din ya ek ghante me use hoga yeh bhi bata dete to ziyada faide mand hojati vdo
1 litter 4 se 5 ghante
یہ پٹرول اور پانی صرف ایک بار ہی فل کرنا ہے یا اسکو تبدیل کرنے کی بھی ضرورت ہوگی۔ مہربانی فرما کر جواب دیں کمنٹز میں اور دوسری بات یہ کتنی دیر تک چل سکتا ہے ؟
تبدیل کرنا پڑےگا تین گھنٹے چلے گا
@asifelectrical4302 1 لٹر پٹرول میں 3 گھنٹے بہت مہنگا پڑے گا بھائی یہ تو
Bhai Zada Nahi Chalta 1.5 Letar 2 Say 3 Gantay Chalta hy
Ok thanks friend
Tou faida kya gas or petrol rate same hi hai
gas cylinder phir bhi safe hai bajae is plastic bottles petrol system se
Thanks friend please subscribe my RUclips channel and next video my watch
😢 yah petrol Kitna waqt nikale ga
4/5
Please is experiment ko time laps per chalaye aur dekhey kitni bare tak jalta hey yeah chulah.
Takey petrol ka hisab laga ker dekhey.
woow gas bill no
Yes friend thanks
Kya ye lpg se sasta rahe ga . ? Or kitna . Koi proof ke sath ak video banayni
Ok
خطرناک ہے دوسرا اس طریقہ یوٹیوب پر ساری دنیا ازما چکی ہے پونے یا ایک گھنٹے بعد پڑول سے پانی بن جاتا ہے۔
Asif sb yeh machine kahan say milay ga.
Please video mukammal watch
Sir is ka time keya ho ga petrol ka
4/5
Gas machine kaha sey purchase oar price kya hoga
1200/1500
WAH BHI WAH BIJLY KA BHE KHRCHA OR PETROL KA BHE KHRCHA IS SE ACHA SALENDAR HE YE TO PAGAL PAN HOWA
Friend please watch my new video
بهاٸی ڈهکن کے اندرونی حصے میں سلیکون بهروگے تو ڈهکن ایٸر ٹاٸٹ بند نهیں هوگا۔😊
زیادہ نہیں بھرنا
جب تک چور اور ڈاکو حکو مت کریں گے عوام گیس بجلی پانی اورمہنگائ
کے چکر میں خوار ہوتے رہیں گے
ہاں
Kitney patrol me kitni gas banay ge
1 litre mein 4 ghante
10 منٹ کے بعد بند ہو جائے گا
نہیں دس سے پندرہ منٹ بعد بند ھوگا چھر دوبارہ چل جائے گا
گیس کے ساتھ برتن کالے رنگ نہیں ملے گا
مشین کا کیا نام ہے اور کھاں سے ملے گی
ویڈیو مکمل دیکھیں
jitna petrol ap ne lia he utne ki LPG gass a jati he wo ghanta chal jata he
Patrol kitni dair chaley ga. Patrol khatam honey ke bad kia ho ga??????????????
4 se 5 ghante 1 later
یہ 10 منٹ سے زیادہ نہیں چلتا ہم نے استعمال کیا ہے
1 litre mein 3 se 4 ghante
Bhai any risk
No friend
پاتا نہیں کونسا کونسا جوٹ بولتے ہے ایے تو بتاؤ کتنا دیر چلے گا توڑی دیر چلے وس کے بعد پٹرول کا طاقت ختم اور گیس ختم
آپ نے نیو ویڈیو نہیں دیکھی ھے مکمل دیکھیں سب کچھ بتایا ھے صرف ایمرجنسی کے طور پر
Half bottle petrol kitna chale ga
4/5
thanks
Thanks
Danger to nahi ha
No friend
آؤ پھدو پٹرول اور بجلی کا خرچہ نظر نہیں آتا
زیادہ نہیں
Jo smell ho gi us ka kia Hal Hy?
Koi smell nahi
Petrol thanda hony k bad nhi chalta 10 mint k bad
garam Pani mein botal Rakh de
یہ حرکتیں خطرناک ہوتی ہیں پیٹرول گھر میں اگ لگ جانے کا خطرہ رہتا ہے حکومت کی گیس محفوظ ہوتی ہے
خطرناک تو LPG بھی ھے
پٹرول سے دھواں اٹھتا تھا گیس کے آ گ سے دھواں نہیں ملے گا
دھواں نہیں ھے
Bhi etna kharcha he es ka ke me ap ko keya bata do
No friend please my next video
❤
Thanks friend please subscribe my RUclips channel
Bohat mangha hai
Please watch my new video thanks
🎉🎉🎉
Thanks friend
😊😊
Thanks
ok thanks
Thanks
1 لیٹر پیٹرول کتنا ٹائم چلے گا
3سے4گھنٹے
🥰 🥰 🥰 🥰 🥰
Thanks
🎉
Thanks
Us ka b hal he
نمبر ایک مشین کی قیمت کیا ھے کہاں سے ملتی ھے
نمبر دو ایک لٹر پٹرول کتنے دن کیلے ھے
نمبر تین بجلی کتنی خرچ ھوتی ھے
نمبر 4
بجلی نہ ھو تو کیا کیا جاے ؟
مشین کی قیمت 1500 / 1 لیٹر میں 3گھنٹے بجلی 20واٹ اگر بجلی نہ ھو تو بیٹری والی مشین خریدیں 12ولٹ والی
Please subscribe my RUclips channel
stop gas meter
Yes friend
❤ 7:58
کیا صرف گیس والا ربڑ کا پائپ استعمال کر سکتے ھیں؟
جی ہاں thanks friend please subscribe my RUclips channel
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بوس یہ بتائیں کہ یہ ایک لیٹر سے کتنے دیر تک چلتا ہے ہم نے بہت بار ٹرائی کیا ہے یہ 10 منٹ کے اگے لیٹر نہیں چلتا ودرول بچ جاتا ہے لیکن اس کی گیس ختم ہو جاتی ہے اگر اس کا کوئی سلوشن اپ کے پاس ہے تو یہ بتائیں مہربانی ہوگی
اس کے بعد والی ویڈیو دیکھیں شکریہ
Bro ges machine ki prize kiya hay aur kha say milay ghi
1200/1500
good
Thanks
It's very dangerous and risky
No friend
پانچ, دس منٹ سے زیادہ نہیں چلتا... بکواس ہے
آپ کا تجربہ غلط ھے
@asifelectrical4302 آپ چلا کر دکھائیں
Thanks