سلام و درود خدا بر آیت الله سید جواد نقوی عزیز افتخار جهان اسلام الله نگهدار مردم و ملت عزیز و مسلمان و برادران عزیز ما در پاکستان باشد ان شاالله❤❤❤❤❤❤
جناب آغا سید سلام عليكم میں اپکو بہت اخترام سے ایک گزارش کرتا ھو جناب بہت سارے جمعہ خطابات میں آپ جناب ایک لفظ پر اتنا روشنی ڈالتے ھو اتنا معنی نکالنے ھو کہ آپ کا سارا خطاب اسی ہی میں ختم ھوجاتا ھے جیسا کہ۔۔ رغبت ۔۔یا ۔۔۔ تقوا یا اور بہت سارے لفظ ھے جو آپ اس پر اتنا تشریح کر دیتا ھے کہ انسان تنگ ھوجاتا ھے اور ھر سنے والا ایہی سوچتا ھے کہ ملا صاحب کو آگے کچھ تقریر آتا نہیں ھم جانتے ھے کہ انسان کا پورا زندگی ختم ھوجاتی ھے لیکن علم پورا نہیں ھوتاھے مولا آمیر علیہ سلام نے ابن عباس رضی اللہ عنہ کو صرف ۔۔ ب۔۔۔۔ لفظ پر پورا رات یعنی فجر نماز تک تشریح کیا اور مولا علی علیہ سلام نے إبن عباس رضی اللہ عنہ کو کہا آئے إبن عباس اگر میں علی آپ کو پورا زندگی تا حیات اس ۔۔ ب ۔۔ پر تشریح کرو تو بھی کم ھے آغا صاحب ھم مانتے ھے کہ اللہ رب العزت نے آپ کو بہت زیادہ علم سے نوازا ھے ماشاء اللہ لیکن آغا سید لوگ بہت زیادہ تنگ ھوجائے ھے آپ کے وجہ سے ھم متعدد افراد سے متعدد بار جگڑے کئ ھے ناراضگی ھوئ ھے ھمارے دلوں میں آپ کے لئے بہت سارا پیار اور اخترام ھے مولا سلامت رکھے اپکو
ماشاءاللہ
❤❤❤ دلوں کی ڈھڑکن ۔ سید جواد نقوی حضور۔ محترم بزرگوار آپکا سایہ ہم پر قائم رہے۔
سلام و درود خدا بر آیت الله سید جواد نقوی عزیز افتخار جهان اسلام الله نگهدار مردم و ملت عزیز و مسلمان و برادران عزیز ما در پاکستان باشد ان شاالله❤❤❤❤❤❤
Mashaallah ❤❤❤❤❤
بیشک
سلام بَر استاد بزرگوار ❤ خداوند متعال سلامت رکھے انشااللہ
❤😍👍
Mashallah salamat rahen agha jan❤❤❤❤❤
سلامتی 🌹
❤
جناب آغا سید سلام عليكم
میں اپکو بہت اخترام سے ایک گزارش کرتا ھو
جناب بہت سارے جمعہ خطابات میں آپ جناب ایک لفظ پر اتنا روشنی ڈالتے ھو اتنا معنی نکالنے ھو کہ آپ کا سارا خطاب اسی ہی میں ختم ھوجاتا ھے جیسا کہ۔۔ رغبت ۔۔یا ۔۔۔ تقوا یا اور بہت سارے لفظ ھے جو آپ اس پر اتنا تشریح کر دیتا ھے کہ انسان تنگ ھوجاتا ھے اور ھر سنے والا ایہی سوچتا ھے کہ ملا صاحب کو آگے کچھ تقریر آتا نہیں
ھم جانتے ھے کہ انسان کا پورا زندگی ختم ھوجاتی ھے لیکن علم پورا نہیں ھوتاھے
مولا آمیر علیہ سلام نے ابن عباس رضی اللہ عنہ کو صرف ۔۔ ب۔۔۔۔ لفظ پر پورا رات یعنی فجر نماز تک تشریح کیا اور مولا علی علیہ سلام نے إبن عباس رضی اللہ عنہ کو کہا آئے إبن عباس اگر میں علی آپ کو پورا زندگی تا حیات اس ۔۔ ب ۔۔ پر تشریح کرو تو بھی کم ھے
آغا صاحب ھم مانتے ھے کہ اللہ رب العزت نے آپ کو بہت زیادہ علم سے نوازا ھے ماشاء اللہ
لیکن آغا سید لوگ بہت زیادہ تنگ ھوجائے ھے
آپ کے وجہ سے ھم متعدد افراد سے متعدد بار جگڑے کئ ھے ناراضگی ھوئ ھے
ھمارے دلوں میں آپ کے لئے بہت سارا پیار اور اخترام ھے
مولا سلامت رکھے اپکو