دیگر چینل جو اس وقت ترقی پر ہے وہی یہ چینل تنزلی کا شکار ہے وجہ یہ ہیکہ اس کا ناشر بیانات حذف کرتے ہیں. ورنہ ایک صاحب کینڈا کے انہوں نے چینل شروع کیا شیخ کے بیانات کو جمع کیا ایک سال میں مقبولیت اس چینل سے آگے پہنچ گئ. خدارا بیانات نشر کرکے حذف نہ کریں ورنہ جہاں ہے وہی رہے گۓ
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ سحت تندرستی عطا فرمائے
بھائی تجارت کے مسائل پر جو بیان ہے وہ نشر کریں