اسلام و علیکم جناب ۔ 25 اکتوبر کو ضلع رحیم یار خان میں گندم کاشت کی ہے۔ بھکر سٹار بذریعہ گپ چھٹ ۔ زمین اچھی ہے۔ پچھلے سال 29 اکتوبر کو بھکر سٹار بذریعہ گپ چھٹ 1 ڈی اے پی 2 یوریا اور کچھ نہیں 63 من پیداوار آئی تھی۔ اس لیے اس سال بھی کچھ جلدی لگا دی ہے۔۔ 75 من پیداوار کے لیے کیا کریں ۔۔ ؟پہلا پانی کب لگائیں اور کھادوں کی ترتیب کیا دکھی جائے ؟
Sir Nutrafal dap k related rehnumai farmaye video bana dey Secondly Bijai m 1 nutrafal dap use ki pehley pani pey 2 nitrophos behter rahey ga ya swat p44 12 kg urea k sath Sir rehnumai farma dey video bana k ALLAH PAK ap ki zindgi m hair o barkat farmaye logo ka bht bala ho raha
Asslam o allikum..sir main march k mheny main rice ki kasht karna chahta hon to usky lye pneri ki tyari ka intzam ho ga shoper k nechy pneri tyar ho jay gi ya nahi plz..video bnayan is py bhi
Sir kl in Sha allah Gundam kasht krni ha to dap sohaga lagany sy pehly daal kr oper sy drill kr dy ya sohaga lagany k baad oper dap daly aor drill kry kn sa method best rhy ga plz bta dain.
Sir meri zameen thori kalrathi hai aur pani namkeen hai area pD khan hai akbar 19 kasht karni hai.ap ke mashwarey sai last year acch result tha.jari boti ziada ter jungle palak donbi sitti hai plz guide fertilizer and herbiside plan thanks
سر زمین نارمل چکنی بھربھری ھے مگر اس میں کہیں کہیں نارمل سخت پتھریلے روڑ بھی ھیں پانی اچھی طرح جلد جذب ھو جاتا ھے گھسر قسم کی ملی جلی مٹی ھے اس میں گندم کا بیج فیصل آباد کیسا رہے گا پلیز راہنمائی فرمائیں۔ اور اس ورائٹی کی پیدوار کیسی ھے خانیوال شام کوٹ انٹر چینج ٹال پلازہ شکریہ۔
Assalamualaikum Sir, which fertilizer option is best for wheat crop from the followings? Need your guidance in this regard. A) 2 DAP on sowing B) 1 DAP on sowing, 1 Zorawar on first irrigation C) 1 DAP on sowing, 2 Sarsabz Nitrophos on first irrigation D) 1 DAP + 1 Zorawar on sowing Area: *Bhawana (Chiniot)* Seed: *Dilkash-20 50kg Seed* Method: *Super Seeder Drill* Date of sowing: *10-20 November* Tell accuracy as well from 0% to 100% for each method pls.
سر آپ نے جو خرچہ بتایا ہے تقریبا 260000 روپے پلس خرچہ بنتا ہے۔ جو کہ 62 من گندم کا خرچہ ہے۔ اب فصل گر جائے۔ آخری پانی میں کوئی گڑبڑ ہو جائے تو کسان تو مزید رل جائے گا۔
باباجی آپ اسکے ریٹ کا بھی مطالبہ کریں اور ھر آدمی اس طریقے کاشت نہیں کرسکتا 90 فیصد علاقہ ایسا ھے جہاں 35تا45 من اوسط آتی ھے اور جو خرچہ آپ فرماتے ھیں یہ صرف جہانگیر ترین صاحب ھی کرسکتے ھیں آپ نے کبھی ریٹ کا مطالبہ نہیں کیا جبکہ سادہ سا خرچہ کرنے سے بجائی سے لے کر تھریشر تک 70تا75 ھزار خرچہ آتا ھے کپاس کا ریٹ کیا ھے اور اوسط کیا آئی ھے 18تا20 من کہاں سے خرچہ کریں آپ نے کبھی کہا کہ یہ ریٹ ملنا چاھیے اور جو اقتدار کے ایوانوں بیٹھے ھیں ان میں 90فیصد لوگوں کا تعلق کسانوں سے نہیں انکا انٹرویوکریں اور پوچھیں گندم بیج کتنا ڈالنا ھے وہ 10 کلو اور سرسوں پوچھیں 40 کلو بتائیں گے یا جناب کو حوالات میں بند کرادیں گے کہ ھمیں کسان ھی نہیں مانتا اور ھم سے غلط سوال کرتاھے حکومت پاک صاحبہ نے ابھی تک گندم کا ریٹ تو مقرر نہیں کیا اور 14ھزار میں Dap Dap14000 میں مل رھی ھے اور جناب نے 20 کھادیں بتادیں ھیں کسان کو مروانے کے چکر ھے ھر شخص ھماری کھاد ڈالو یہ کھادوں ماں ھے اور کوئی کہتا ھے ھماری کھاد ڈالو یہ سب کھادوں نانی ھےلوٹ سیل لگی ھے کسی کے دل خوف خدا نہیں
اسلام وعلیکم جناب آگاہی کا شکریہ
ap k program barey shouq se dakhta houn.
Excellent sir. Salar from Hangu
اسلام و علیکم جناب ۔ 25 اکتوبر کو ضلع رحیم یار خان میں گندم کاشت کی ہے۔ بھکر سٹار بذریعہ گپ چھٹ ۔ زمین اچھی ہے۔ پچھلے سال 29 اکتوبر کو بھکر سٹار بذریعہ گپ چھٹ 1 ڈی اے پی 2 یوریا اور کچھ نہیں 63 من پیداوار آئی تھی۔ اس لیے اس سال بھی کچھ جلدی لگا دی ہے۔۔ 75 من پیداوار کے لیے کیا کریں ۔۔ ؟پہلا پانی کب لگائیں اور کھادوں کی ترتیب کیا دکھی جائے ؟
ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب
Welldone mashallah 🍎
Masha'Allah
Sir
Nutrafal dap k related rehnumai farmaye video bana dey
Secondly
Bijai m 1 nutrafal dap use ki pehley pani pey 2 nitrophos behter rahey ga ya swat p44 12 kg urea k sath
Sir rehnumai farma dey video bana k ALLAH PAK ap ki zindgi m hair o barkat farmaye logo ka bht bala ho raha
Asslam o allikum..sir main march k mheny main rice ki kasht karna chahta hon to usky lye pneri ki tyari ka intzam ho ga shoper k nechy pneri tyar ho jay gi ya nahi plz..video bnayan is py bhi
Sir kl in Sha allah Gundam kasht krni ha to dap sohaga lagany sy pehly daal kr oper sy drill kr dy ya sohaga lagany k baad oper dap daly aor drill kry kn sa method best rhy ga plz bta dain.
Sir ager ric wali Zameen ho us ko 2 beg dap k dale ho to wheat k lye tni khd dalni chahiye
Sir 13 2 43 behtar hai ya solo potash? And please micronutrient ka naam b suggest kren
Assalamualaikum Bhai junoobi Punjab Jalalpur pirwala side k liay konsa beej behtar rahay ga Dilkash or Akber ko lay saktay hain?
Sir Azrc Dera district Sahiwal area harappa station men kesi rhy gi?
Zabardast urea kitni miqdaar
Humic acid is trha ki zamean ma kis trha dalay gupchut ma opr he khad aor beaj k sath ya zamean ki tairi ma
جناب سندھ کے علاقوں کے لیے بھی زرعی مشورے دیا کریں خاص طور پر گندم کی فصل کے لیے
Assalam o alaikum Sir mix micronutrients. Konsa aur kaisay use karain
Sir bagh k andr kasht ka trika bhi bta dn is topic py ap ki koi bhi video nhi hai
سر اگر خشک زمین پر ریجر سے کھیلیاں نکال کر بذریعہ چوپا گندم کاشت کی جائے تو کیسا رہے گا
زمین بھاری میرا ہے
sir 1 bag dap bijai py aur pehle pani py half bag np aur urea kafi ha ? kitni average a skti ha ?
پہلے پانی پر ایک بوری سرسبز نائِتڑوفاس اور زبردست یوریا ساٹھ من پیداوار
آدھی بوری عام نائٹروفس اور سادہ یوریا پنتالیس من پیداوار
سر fmc کی 'زنکسٹار' کیسی رہے گی گندم کے لیے؟
❤
میں اس سال گندم کی بجائی اور۔ نیچے کوئی کھاد نہیں ڈال رہا
پیچھلے سال 42.48من اوسط ہوئی تھی
gandum ki bejai k doran agar koi khad na dalle
or pehle panni per nitriphase khad de or dosre pani per bhe
kia behter pedawar le ja sakti hy??
Zero Tillage thk ha ya nahi Rice Zone ma
Sop powder form main hu to usko kaisy istamal kry????
اسلام وعلیکم بھائی صاحب
رانا ثناءاللہ پھول نگر
Nice one sir area river chenab wazirabad North punjab
❤❤❤❤❤
Sir meri zameen thori kalrathi hai aur pani namkeen hai area pD khan hai akbar 19 kasht karni hai.ap ke mashwarey sai last year acch result tha.jari boti ziada ter jungle palak donbi sitti hai plz guide fertilizer and herbiside plan thanks
ڈیڑھ ڈی اے پی،ڈیڑھ زبردست یوریا اور گوبھ پر سولوبل ایس اوپی
والٹر سپر برائے پالک اور اہکسیل برائے دمبی الگ الگ اوقات میں سپرے
@@CropReformer sir sprey ma kitna waqfa aur kab karna hai
Sop ko drill kesa krna ha Jo powder form ma ha
DAP kay sath ZABARDAST urea dal skty hyn
Sir nutrafull dap py video bana dyn kindly
Aoa sir khabal grass wheat ma kasay hatam kar saktay ha in rainfed area? Plz guide
مشکل ہے
Poma super ????
ڈرل کے برعکس چٹھہ کیلئے بھی 55کلو ڈالوں؟؟؟؟
کے پی کے مین ڈرل کاشت ممکن نہیں
سر زمین نارمل چکنی بھربھری ھے مگر اس میں کہیں کہیں نارمل سخت پتھریلے روڑ بھی ھیں پانی اچھی طرح جلد جذب ھو جاتا ھے گھسر قسم کی ملی جلی مٹی ھے اس میں گندم کا بیج فیصل آباد کیسا رہے گا پلیز راہنمائی فرمائیں۔ اور اس ورائٹی کی پیدوار کیسی ھے خانیوال شام کوٹ انٹر چینج ٹال پلازہ شکریہ۔
سر ڈی اے پی اور ایس او پی اور بوران کےساتھ اورجی وٹ ڈرل کے ساتھ کیسے ڈالیں؟ کیا چھٹہ کر دیں؟
ایک ویڈیو میں آپ نے کہا ہے کہ ۹ انچ والی ڈرل سے کاشت کریں۔۔۔
فتځپور کے علاقے میں درمیانی میرا زمین میں بجاہی کے وقت 1 بوری ڈی اے پی ڈال کر پہلے پانی پر اگر 1 بوری ناہٹروفاس ڈال دی جاے تو کیسا رہے گا
Assalamualaikum Sir, which fertilizer option is best for wheat crop from the followings? Need your guidance in this regard.
A) 2 DAP on sowing
B) 1 DAP on sowing, 1 Zorawar on first irrigation
C) 1 DAP on sowing, 2 Sarsabz Nitrophos on first irrigation
D) 1 DAP + 1 Zorawar on sowing
Area: *Bhawana (Chiniot)*
Seed: *Dilkash-20 50kg Seed*
Method: *Super Seeder Drill*
Date of sowing: *10-20 November*
Tell accuracy as well from 0% to 100% for each method pls.
Super seeder kitby inch pr drill krta ha
ڈیڑھ انچ
@@CropReformer line to line ?
Zahid Ali
Nankana Sahib
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا شہ زور گندم بیج پہ راہنمائی کریں
سیڈ کارپوریشن کا بیج اچھا ہوتاہے
اسے بہت اچھا نہیں کہا جاسکتا
Zcc❤
خالص ڈی ای پی سے کیا مراد ہے؟ فاسفور کیون نہین۔
سر خالص ڈی اے پی کہاں سے ملے گی۔
70% خالص نہی ملتی
بیشتر خالص ہوتی ہے
بعض اوقات کارخانے والے خود یہ کام کرجاتے ہیں
سر آپ نے جو خرچہ بتایا ہے تقریبا 260000 روپے پلس خرچہ بنتا ہے۔ جو کہ 62 من گندم کا خرچہ ہے۔ اب فصل گر جائے۔ آخری پانی میں کوئی گڑبڑ ہو جائے تو کسان تو مزید رل جائے گا۔
Arooj 22 kesa ha beej
اپ کیسی کمپنی پروڈکٹ کو کیون پروموٹ کر تے ہین۔ اسے اپکی ساخ متاثر ہوتی ہے۔
صحیح کمپنی کا نام لیتے ہیں جن کمپنی کا معیار بہتر ہے