اس کے لئے علم حاصل کرنا ضروری ہے ورنہ تو بہت سارے بندے ہیں جو بغیر تحقیق کہہ دیتے ہیں کہ فلاں مسلک والے قبروں کو سجدہ کرتے ہیں ! حالانکہ جو سجدہ کرتے ہیں وہ جاہل ہوتے ہیں اور ان کی وجہ سے تمام مسلک والے بدنام ہوتے ہیں ! اگر کوئی بھی بندہ جو الزام لگائے تو اس کو چاہیے کہ اس مسلک کو پڑھے ! اللہ کریم ہمھیں عمل کی توفیق دے!
جناب والا بات صرف اتنی سی ہے کہ لوگ عقل کا استعمال بہت ہی کم کرتے ہیں قرآن کے تاریخی الفاظ پر غور نہیں کرتے اے میرے بندوں غور کرو مگر کس پر ان باتوں پر جو شک میں مبتلا کر دیں جو رب سے دور کر دیں جو رشتہ داریوں میں دوری پیدا کریں مگر اکثریت غور کم اور سنتی زیادہ ہے اور پھر زبان کا استعمال ب ے دریغ کرتی ہے۔ اور فرمان الٰہی ہے کہ انسان زبان کی ہی وجہ سے سب سے زیادہ جہنم میں جائے گا غور کریں لوگ جا کر سیڑھیوں پر سجدے کرتے ہوئے جاتے ہیں مگر اس میں مسلک درمیان میں کیوں لے آتے ہیں اکثریت کا عقیدہ ہےکہ یہ نیک بندے ہیں ان کی قدر کریں مگر ایسے قدر نہیں کرنی چاہیے ان کے ذریعے ہماری دعائیں قبول ہونگی مگر قرآن جو درست طریقہ پرنہیں سمجھتے ہیں نہ نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے اپناتے ہیں ۔ اگر ایسی بات ہوتی تو سب سے پہلے نبی علیہ السلام قبروں پر جاجا کر اپنے رشتے انبیاء کرام علیہم السلام سے درخواست کرتے رہتے ۔ مگر آپ علیہ السلام دونفل پڑھ کر رب العالمین کے حضور دعا گو ہوتے التجاء فرماتے اور اسی طریقہ ہر تمام پختہ مسلمان بادشاہ اور مسلمان جنرلز بھی یہی کرتے تھے جب بھی کافروں سے میدان لگتا وہ ضرور دونفل پڑھ کر دلی دعا رو رو کر رب العزت سے مناجات کرتے تھے جس سے مسلمانوں کا عروج ہوا جنگوں میں دشمن کی تعداد زیادہ ہونے کے باوجود فتح پاتے تھے اور دشمنوں کی چالیں رب اعلیٰ الٹی کر دیتے تھے یہ سب کیا ظاہر کرتیں ہیں کہ رب ہی سب کچھ ہیں اس سے ہی دلی دکھ اور بیان کرنے التجائیں کریں دوسری بات یہ کہ سب مزارات پر لوگ اتنے زیادہ جاتے ہیں تو پھر دکھ تو دنیا میں ہونا ہی نہیں چاہئے کہ سب جا کر وہاں دعا کرتے ہیں ۔ مگر اب مزارات کی جگہ گندی جگہ بنتی جا رہی ہے اس لئے کہ وہاں شرک بہت زیادہ ہو گیا ہے ۔۔بس عقل کا استعمال اچھی سمجھ میں لگائیں قرآنی قانون کی روشنی ہیں آپ لوگ صرف اتنا رب العالمین سے کہیں کہ یا اللہ ہمیں وہ سمجھ دے جو اپ سمجھانا چاہ رہے ہیں ہمیں اور ہماری آل کو ۔۔۔۔ ہمیں وہ سمجھ دے جس سے ہم۔ اپنے پیارے نبی علیہ السلام سے دور نہ ہوں وہ سمجھ دے جس سے اسلام کی بنیادیں نہ ہل جائیں اسلام کا خاتمہ نہ ہو جائے اس طرح دعا کریں اور کرتے جائیں ۔ہر وقت اللہ کی ر لگا رکھیں کہ وہ کہیں ہماری غلط باتوں سے دین سے دور نہ ہوں اندر سے مسلمان نہ۔رہیں مگر اوپر سے مسلمان رہیں لیکن جب قبروں میں جائیں تو پتہ چلے کہ۔مسلمان ہی نہ تھے ۔ اس طرح نہ کریں اپنے ساتھ ۔۔۔
Apko dekhna hey hazaron ki tadaad dikhaon apko sajdey or dinar kuferiya bidaat kb dekhna chapter ho khud ko sunni bhi kehtey hain or ye kufer bhi krtey hain tazimi sajda bhi hraam hey lkn imran niazi yaad aa gya ghor sey wo bhi daikh lena
نبی پاک کے دور میں کسی نے منایا ہو جس سے روکنے کی دلیل ملےاور دوسرا صحابہ کرام نبی پاک کے نواسے تابعین تبع تابعین سب کو نبی پاک سے محبت تھی کسی نے میلاد منایا ھو نبی پاک کی سنتوں پر عمل کرنا نھیں پر میلاد ضرور منانا ھے استغفر اللہ
میلاد کرنا بدعت ہے اس بات کو سمجھنے کیلے ایک دلیل یہی کافی ہے کےنبی صلی اللہ علیہ سلم پر جان قربان کرنے والے صحابہ نے نہیں کیا تو ہم کیو کرے کیا صحابہ کی طرح کو کوئی ہوسکتا ہے
السلام علیکم مولانا صاحب کاش دین کو سکولوں اور کالجوں میں بھی پہنچایا ہوتا تو تو ڈاکٹر انجینیئر سول سروسز میں جانے والے فوج میں جانے والے پولیس میں جانے والے اللہ کا خوف رکھتے ہیں یہی ہماری سب سے بڑی غلطی ہے کہ ہم نے دین کو علیحدہ اور سکول کالج کو علیحدہ کر دیا ہے
Is bayan main Purany Kapron Ka zikar nai taaa ... Woo masala Tu Aya he nai ... Video kee caption main Jhoot likna be darost nai hai ... Ehteyat keya Karin ...
Abubakar ,Umar,Usman , Ali, AUR moavia r.z unhum k saath saath baqi sahaba r.z AUR ahle bait say mohabbut kurnay say bhi nabi akrum sallala alaihe wa Salam ka deedar hota hay
ہاں ہمیں زیادہ محبت ہے جو نبی پاک کی شان میں کمی کی کوشش کرتے ہیں ہمیں ان سے نفرت ہے ان کے لئیے تو ورفعنا لک ذکرک ہے اس کا مطلب ہے ہر لمحہ پہلے سے زیادہ شان بلند ہوتی ہے اس لئیے ان کی شان میں پہلے جو نہیں ہوا تھا اب ان کی شان بیان کرنے کے لئیے ہم محفل سجاتے ہیں اگر یہ گناہ ہے تو ہم کرتے رہیں گے
السلام و علیکم ۔۔اسلامی چینل کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ غلط بیانی سے گریز کریں ۔آپ ریٹنگ لینے کے لئے ہیڈنگ دیتے ہیں پورے بیان میں اس کا نام و نشان تک نہیں ہوتا
Islamic Scholars should educate the people to remove the misunderstandings about divisions and masalah among Muslims , instead of encouraging the تفريق, Shias are good Muslims , and their Scholars are well Grounded in knowledge and Maoist respectful for اهل البيت 🤲🏻📿💐
مكى صاحب نے اس ویڈیو میں تین طلاق کو ایک طلاق رجعی کہا ہے احناف کے نذدیک بھائی سچ سچ ھی ھوتاھے جو مکی صاحب نے کہدیا ہے ابوعبدالله عبدالرشید صابر جدہ سعودی عرب
محترم اگر خاوند بیوی کو کہے کہ گھر سے نکل جاؤ اور بیوی رات کسی اور کے گھر گزار کر واپس آ جائے اور چند دن بعد پھر خاوند کہے کہ گھر سے نکل جاؤ اور پھر وہ رات باہر گزار کر صبح گھر واپس آجائیں تو اس کے لیے کیا حکم ہے ذرا تفصیل سے بیان فرماتے شکریہ
History and logic tells used but wearable clothes given in donations--not directly to anyone--have saved lives during, cold, rain, floods and earthquakes. When used blood, eyes and kidneys may be donated for saving lives, used clothes may serve the same purpose of saving lives in emergency.
Allh in logo ko hadiyt dy ya logo ko galt thum nail lga k video dikhaty hn ya b kisi alam sy pouch lo kh ya kamai hala ha ya harm.Jo apny qol ko pora na kry wo ? bs apny qol aur apni vido dono py gor kr lo
ماشااللہ اللّٰہ پاک مولانا مکّی صاحب کو صحت وُ تندرستی عطا فرمائے اور علماء کرام کی قدر کرنے کی توقیق عطاء فرمائے آمین❤
مولانا صاحب ایک اچھے انسان تھے وہ اب وفات پا چکے ہیں لیکن ان کے وفات پانے کے بعد ان کے پیچھے بیٹھے کارندے ڈالروں کے لئے لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں
سبحان اللہ مکی صاحب
ماشاءاللہ۔ جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ مولانا مکی صاحب کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Ameen jazakallah
@@rubinalatifpoetry11414
By by@@rubinalatifpoetry1141
CA Ok😊 p@@rubinalatifpoetry1141
Allah betar kray
Aap jaisey Logon nen Asaan sey Deen ko Muzhkil kar diya kar diya hay
Wo bta rhy hen Jo ghlti krty hen log
Allah hi hadait de sab logon ko
Mashallah...bohut skon mila dil ko bohut😢
Kapro ka to zikar he nahi aya pori video end ho gai jo thumbnail hota hai plz wahi video dikhaya karain
لعنتی شخص ہیں چند سکوں کے جھوٹ بولتے ہیں
Thanks for letting us know. I'll report ..this is time waste.
Kproon ki wjaa se me bhi pori dekhi hi 😢😢😢😢
شرم کرو سالے ،اسلامی بیان والے
فراڈیئے بیان والے ،اسلام کو کیوں بدنام کر تے ھو
اللہ مکی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرماے صحت عطا فر ماے امین
کوی قبروں کو سجدہ نہیں کرتا سب کو پتہ ہے سجدہ صرف اللہ کے لیے ہے
اس کے لئے علم حاصل کرنا ضروری ہے ورنہ تو بہت سارے بندے ہیں جو بغیر تحقیق کہہ دیتے ہیں کہ فلاں مسلک والے قبروں کو سجدہ کرتے ہیں !
حالانکہ جو سجدہ کرتے ہیں وہ جاہل ہوتے ہیں اور ان کی وجہ سے تمام مسلک والے بدنام ہوتے ہیں !
اگر کوئی بھی بندہ جو الزام لگائے تو اس کو چاہیے کہ اس مسلک کو پڑھے !
اللہ کریم ہمھیں عمل کی توفیق دے!
😊~~@@ejazanwar-q9e
جناب والا بات صرف اتنی سی ہے کہ لوگ عقل کا استعمال بہت ہی کم کرتے ہیں قرآن کے تاریخی الفاظ پر غور نہیں کرتے اے میرے بندوں غور کرو مگر کس پر ان باتوں پر جو شک میں مبتلا کر دیں جو رب سے دور کر دیں جو رشتہ داریوں میں دوری پیدا کریں مگر اکثریت غور کم اور سنتی زیادہ ہے اور پھر زبان کا استعمال ب ے دریغ کرتی ہے۔ اور فرمان الٰہی ہے کہ انسان زبان کی ہی وجہ سے سب سے زیادہ جہنم میں جائے گا غور کریں لوگ جا کر سیڑھیوں پر سجدے کرتے ہوئے جاتے ہیں مگر اس میں مسلک درمیان میں کیوں لے آتے ہیں
اکثریت کا عقیدہ ہےکہ یہ نیک بندے ہیں ان کی قدر کریں
مگر ایسے قدر نہیں کرنی چاہیے ان کے ذریعے ہماری دعائیں قبول ہونگی مگر قرآن جو درست طریقہ پرنہیں سمجھتے ہیں نہ نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے اپناتے ہیں ۔ اگر ایسی بات ہوتی تو سب سے پہلے نبی علیہ السلام قبروں پر جاجا کر اپنے رشتے انبیاء کرام علیہم السلام سے درخواست کرتے رہتے ۔ مگر آپ علیہ السلام دونفل پڑھ کر رب العالمین کے حضور دعا گو ہوتے التجاء فرماتے اور اسی طریقہ ہر تمام پختہ مسلمان بادشاہ اور مسلمان جنرلز بھی یہی کرتے تھے جب بھی کافروں سے میدان لگتا وہ ضرور دونفل پڑھ کر دلی دعا رو رو کر رب العزت سے مناجات کرتے تھے جس سے مسلمانوں کا عروج ہوا جنگوں میں دشمن کی تعداد زیادہ ہونے کے باوجود فتح پاتے تھے اور دشمنوں کی چالیں رب اعلیٰ الٹی کر دیتے تھے
یہ سب کیا ظاہر کرتیں ہیں کہ رب ہی سب کچھ ہیں
اس سے ہی دلی دکھ اور بیان کرنے التجائیں کریں دوسری بات یہ کہ سب مزارات پر لوگ اتنے زیادہ جاتے ہیں تو پھر دکھ تو دنیا میں ہونا ہی نہیں چاہئے
کہ سب جا کر وہاں دعا کرتے ہیں ۔ مگر اب مزارات کی جگہ گندی جگہ بنتی جا رہی ہے اس لئے کہ وہاں شرک بہت زیادہ ہو گیا ہے ۔۔بس عقل کا استعمال اچھی سمجھ میں لگائیں قرآنی قانون کی روشنی ہیں آپ لوگ صرف اتنا رب العالمین سے کہیں کہ یا اللہ ہمیں وہ سمجھ دے جو اپ سمجھانا چاہ رہے ہیں ہمیں اور ہماری آل کو ۔۔۔۔ ہمیں وہ سمجھ دے جس سے ہم۔ اپنے پیارے نبی علیہ السلام سے دور نہ ہوں وہ سمجھ دے جس سے اسلام کی بنیادیں نہ ہل جائیں اسلام کا خاتمہ نہ ہو جائے اس طرح دعا کریں اور کرتے جائیں ۔ہر وقت اللہ کی ر لگا رکھیں کہ وہ کہیں ہماری غلط باتوں سے دین سے دور نہ ہوں اندر سے مسلمان نہ۔رہیں مگر اوپر سے مسلمان رہیں لیکن جب قبروں میں جائیں تو پتہ چلے کہ۔مسلمان ہی نہ تھے ۔ اس طرح نہ کریں اپنے ساتھ ۔۔۔
Apko dekhna hey hazaron ki tadaad dikhaon apko sajdey or dinar kuferiya bidaat kb dekhna chapter ho khud ko sunni bhi kehtey hain or ye kufer bhi krtey hain tazimi sajda bhi hraam hey lkn imran niazi yaad aa gya ghor sey wo bhi daikh lena
اللہ پاک مولانا مکی صاحب کوخوش رکھے ۔
Title main purane kapro ka zikr tha, per is bayan main kahen zikr nahi
Thankx you save my time 😂
Video dikhanay k liye bai gairat Title main jhoot likhtay hain
Lanti ghalat title lagata hey
Thank you so much
Munafiq ki nishani hai....wo joot bolta hai... For wrong title
Jazak Allah 🤲
ﷺ ❤
Allah rabbul izzat unki umr men brkat aata farmai ameen summa ameen
AamAameen suma aameen,,
اللہ تعالیٰ زدگی
MashaAllah SubhanAllah
Makki sb sahi masail bayan krte hain Allah inke Umar o ilam me barkat ataa frmaye Ameen summa Ameen.
Beshaq jzaq Allah khear Salamat rheny❤❤❤❤❤❤❤
اللہ آپ کو اجر عظیم عطا کرے
Allah Islamic Bayan walay ko Hedayat dai. Mozoo kuch hota hai aur Mazmoon kuch aur.
Next timee we willnot click islamic bayan video due to cheating title kuch andar kych
Subhan ALLAH
Mera dekh k dil kurhta mgr drti keh ni sakti😢
Allah hazrat makki ko sehatmand rakhe
Masha ALLAH jazakallah.
جشن عید میلاد النبی منانا ھر کسی کو نصیب نہیں ھوتا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھایئوں آپ بات سمجاکریں حضورﷺ کے بعد کسی نے نہیں کیا میلاد اگر کرناہی ہے تو حضورﷺ کی باتوں پر عمل کرو
ھر زمیں پہ نہی کھلتا عشق کا پھول۔ نصیب اور مقدر کی بات ھے۔ باقی میلاد پر اتنی دلیلیں ھیں کہ کیا کہنے۔ لیکن ایک بھی دلیل نہی جسمیں منع کیا گیا ھو۔
نبی پاک کے دور میں کسی نے منایا ہو جس سے روکنے کی دلیل ملےاور دوسرا صحابہ کرام نبی پاک کے نواسے تابعین تبع تابعین سب کو نبی پاک سے محبت تھی کسی نے میلاد منایا ھو
نبی پاک کی سنتوں پر عمل کرنا نھیں پر میلاد ضرور منانا ھے
استغفر اللہ
میلاد کرنا بدعت ہے اس بات کو سمجھنے کیلے ایک دلیل یہی کافی ہے کےنبی صلی اللہ علیہ سلم پر جان قربان کرنے والے صحابہ نے نہیں کیا تو ہم کیو کرے کیا صحابہ کی طرح کو کوئی ہوسکتا ہے
Bas yhi daleel kaafi hai na ahle bait na ashaabe rasool se badh kar koi muhabbat krne wala hai❤@@FarazaliFarazali-y6m
Mashallah
MashaAllah🌷🌷🌷
السلام علیکم مولانا صاحب کاش دین کو سکولوں اور کالجوں میں بھی پہنچایا ہوتا تو تو ڈاکٹر انجینیئر سول سروسز میں جانے والے فوج میں جانے والے پولیس میں جانے والے اللہ کا خوف رکھتے ہیں یہی ہماری سب سے بڑی غلطی ہے کہ ہم نے دین کو علیحدہ اور سکول کالج کو علیحدہ کر دیا ہے
May U live long our honourable moulana Sahib.
Puranay kapday niyaz danay kay baray main es vedo main nahi hai
ایڈمن لعنتی ہے کیونکہ چندٹکوں کے لیے جھوٹے ہیڈنگ لگاتا ہے ۔
Puran6 kapdon ka kahan zikar title me... yahan to likha h auraten ehtiyat ni krti is maamly me
میرے۔خیال😅😮😊😊😊😅😮😅😅😅😅😅
عید میلاد پر جناب کو ابلیس سے بھی زیادہ تکلیف ہے۔ اللہ ہدایت دے۔ آمین
@grtpk. Allah Taala ap ko hadiat
dy
تمہارے دل و دماغ پر مہر لگی ہوئی ہے جو بدعت کو سمجھنا ہی نہیں چاہتے
کچھ لوگوں کو جھوٹ کی عادت ہوتی ہے، وہ شہد میں بھی شراب ملا دیتے ہیں، بیچنے کے لیے ۔
مسجد جعرانہ ،مسجد عائشہ زیارت کرنے جائیں تو واپسی پر عمرہ فرض ہو جاتا ہے یا نیت کرنے پر ہی فرض ہوتا ہے رہنمائی فرمائیں ۔۔۔
SubhanaAllah
Poraney kaproon ka to zikar nahee
السلام علیکم استاد جی۔حرم کے اندر ادمی جائے عمرہ کرنے کے لئے اگر دوسرا عمرہ کرنا ہو تو مسجد عائشہ میں جانا ضروری ہے یا نہیں مطلب بتائیں انشاء اللہ
Allaha talla apku sehat or lambi zindagi ata krey
اگر ہم اپنے پہنے ہوئے کپڑے کسی غریب کو دیتے ہیں تو ان کے جسم کو ڈھانپ رہے ہیں۔ ثواب ہی ہے ہم اپنے اولڈ برتن دے دیتے ہیں تو یہ بھی ٹواب ہی ہے
Is bayan main Purany Kapron Ka zikar nai taaa ... Woo masala Tu Aya he nai ... Video kee caption main Jhoot likna be darost nai hai ... Ehteyat keya Karin ...
یہ ٹائٹل اس لئیے رکھا تاکہ آپ لوگ زیادہ سے زیادہ سنے ورنہ صرف مکی کے معتقد ہی سنتے
Thumbnail ka jawab ????
Qari SB jorono K dard K lea koi ayat bta den
ham to jashne EID miladun nabi josho jazby sy mnaye ge
Purany kapron k bary mein Kuch bataya hi Nahi?
❤❤❤❤❤
Ameen 🤲
🤲🤲🤲🤲🤲
Sarkari ke aamad marhaba
Shame on you. Title is not related to the speech.
Ameen
Title men to purany kapron k bare men likha h our puri video men is bary men to koi zikar hi nhi h
❤
👍
Aamin
Aap na prana kapdo ke baat ke he nhi kay howa aap bodapa ma
Vidio m purane kpdon ka zikr nhi.... khuda ka khof kriye yhn p bhi jhoot...bhot taklef hoti h jb mozon na mile.
Acha hua ap ka comment parh k ab video nai dekhni.... Jazak Allah
Piranay Kapray Dena Swab hae Mannaa nahi. Jo shaks 1 jhoot bolay uski kissi baat ko such nahi mana jaey ga.
Acha kiya aapne bata diya.thanks.
Apny dollar bna rah bss joht bol k
Abubakar ,Umar,Usman , Ali, AUR moavia r.z unhum k saath saath baqi sahaba r.z AUR ahle bait say mohabbut kurnay say bhi nabi akrum sallala alaihe wa Salam ka deedar hota hay
Sawae iblees k is Jahan me sabhe to khushyan mana Rahe han
Rabiawal ka month mubarik
Wrong thumbnail ghoot likhna bhe gunah h
ہاں ہمیں زیادہ محبت ہے جو نبی پاک کی شان میں کمی کی کوشش کرتے ہیں ہمیں ان سے نفرت ہے
ان کے لئیے تو ورفعنا لک ذکرک ہے
اس کا مطلب ہے ہر لمحہ پہلے سے زیادہ شان بلند ہوتی ہے اس لئیے ان کی شان میں پہلے جو نہیں ہوا تھا اب ان کی شان بیان کرنے کے لئیے ہم محفل سجاتے ہیں اگر یہ گناہ ہے تو ہم کرتے رہیں گے
I watch this eight minutes video no mention of clothes. Why put a headline that does not match the information why?
السلام و علیکم ۔۔اسلامی چینل کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ غلط بیانی سے گریز کریں ۔آپ ریٹنگ لینے کے لئے ہیڈنگ دیتے ہیں پورے بیان میں اس کا نام و نشان تک نہیں ہوتا
Agree me b sara bean heading ki vja se suna, to mila kuch b ni 😢 had ho gye
अल्लाह इंतेजामिया की हिफाजत फरमाये 😢😢
Beshak ❤
JazzakAllah
Ameen
Jo thumbnail lagaeya hy wo to video main hy he nai
میں نے پورا بیان صرف اس لئے سنا ہے کہ پرانے کپڑوں کا دینا کیسا ہے اس کا بیان ہی نہیں کیا۔ برائے مہربانی اس کے بارے میں ضرور بتائیں
Islamic Scholars should educate the people to remove the misunderstandings about divisions and masalah among Muslims , instead of encouraging the تفريق, Shias are good Muslims , and their Scholars are well Grounded in knowledge and Maoist respectful for اهل البيت 🤲🏻📿💐
Heading old kapron k baray ma thi us ka saaray vlog ma zikr hi nhi
مكى صاحب نے اس ویڈیو میں تین طلاق کو ایک طلاق رجعی کہا ہے احناف کے نذدیک بھائی سچ سچ ھی ھوتاھے جو مکی صاحب نے کہدیا ہے
ابوعبدالله عبدالرشید صابر جدہ سعودی عرب
Purane kapro ka kya kron is ka bhi hal bta din meharbani hogi
Masahllah
Taital konsa tha us ka jawab
Assalamualaikum
Beshaq
MASHALLAH MAKE SAHAB KEY BATY SABAK AMOZ HAY HUM LOGO KO IS PER AMAL KARNA CHEYALLAH NACK BATY SUNANAY KEY TOU FAK DAY AMEEN
محترم اگر خاوند بیوی کو کہے کہ گھر سے نکل جاؤ اور بیوی رات کسی اور کے گھر گزار کر واپس آ جائے اور چند دن بعد پھر خاوند کہے کہ گھر سے نکل جاؤ اور پھر وہ رات باہر گزار کر صبح گھر واپس آجائیں تو اس کے لیے کیا حکم ہے ذرا تفصیل سے بیان فرماتے شکریہ
Mera bhai b mufti r alim h ....mujy sakhti krta tha hr kaam ab apni betiun ko gly m dopta daly hoty😢
yes, mismatch in thumbnail, it is mistake i assume
Now a days wrong title is being shown on vlog.
Nab Pak SAWW la Irshad e Pak hay
La Salata Lemallam yaqra Aa Be Fathihatil kitaab
Sura e Fathiha k Bagair koi Namaz bhe Mukamil Nahen hay
Title kewn ghalat lgatay hain
Hazrat mere hak me dua kare
Main bhi nek ban jaau
Puraney kapro ka kaha zikar hai iss Mai?
In molana ka maslak kia haii?
Purane kaprho ka sikar kahan ???
Don't create AI , don't misleading people because of thumbnail and unmatching audio. Play real video with real voice.
Shame on u thumbnail fake
Title main Jo topi likha hay us ka pori vedio main zikr nhi
I have done relief work in Asia and Eastern Europe. Gave them used clothes. They accepted gladly because they had nothing
برائے مہربانی آپ فقہ حنفی کے بجائے فقہ محمدیﷺ سے دلیل دیا کریں۔
History and logic tells used but wearable clothes given in donations--not directly to anyone--have saved lives during, cold, rain, floods and earthquakes.
When used blood, eyes and kidneys may be donated for saving lives, used clothes may serve the same purpose of saving lives in emergency.
Apne thumb nail me purany kapron k biyan ka ziker kia he Lekin video me kahin ziker nahi kia Kuch to Allah ka khouf Karen Galt biani or jhot mat bolen
Video dekha dna usny apny dollarbna rah
Views Lene k lye title ghalat likh dya.afsos
پرانے کپڑے کسی کو دینا۔۔۔۔سے متعلق آپ نے کچھ بھی نہیں فرمایا۔۔۔۔؟
Poori video ma puranay kprro k baray ma kch bhi mention nahi.....
Jo thumb nail hota
Program main wo hota nhi
Allh in logo ko hadiyt dy ya logo ko galt thum nail lga k video dikhaty hn ya b kisi alam sy pouch lo kh ya kamai hala ha ya harm.Jo apny qol ko pora na kry wo ? bs apny qol aur apni vido dono py gor kr lo
Bohat so videos mein aisa hi hai.