How To Attempt AIOU English Paper | AIOU English Guess Exam 2024 | AIOU English Paper pattern
HTML-код
- Опубликовано: 20 окт 2024
- How To to Attempt AIOU English Paper | AIOU English Guess Exam 2024 | AIOU English Paper pattern
AIOU English 1423 lecture
AIOU English 1423 guess paper
2024
AIOU English 1423 paper pattern
AIOU English 1423 past papers
AIOU English 1423
AIOU 1423 important essay
AIOU 1423 important essay 2024
aiou b.a English 1423 past papers
2024
AIOU 1423 guess paper 2023
AIOU 1423 guess paper 2024
AIOU 1423
AIOU 1423 lectures
AIOU 1423 important essay
AIOU 1423 paper pattern 2024
AIOU 1423 past paper 2024
aiou ba English 1423 guess paper
2024
AIOU BA English 1424 guess paper
2024
How to attempt aiou english paper
AIOU BA Paper Pattern 2024
AIOU BS Paper Pattern 2024
AIOU English 5404 Guess
AIOU English 9407 Guess
AIOU English Past Papers
AIOU English Guess Code 5404 & 9407 Solution
AIOU English Guess Paper 2023 Solution
AIOU English Past Papers 5404 & 9407
AIOU English Solved Papers 2023
#Guesspaper1423
#aioupapers
#AIOU_Guess_Paper
#aiou368
good information thanks sir
BEST AND VERY BENEFICIAL FOR STUDENTS
Very informative video
Sir eassy attempt krny ka tariqa bhe bta dyn jo 20 numbers ka hota ha
excellent video
excellent information
Very helpful sir♥️♥️
VERY INFORMATIVE THANKS
thanks sir
Informational video ❤ thanks may Allah blessed ❤
Bundle of thanks sir for helpful tips
very good information of today and very helpful
very informative video👍
Allah pak AP ko khush rhken
excellent video welldone sir 💯💯
sir b.ed ke english code 6465 k b guess papers k bary m b information da dy
Mashallah🎉🎉 thanks 🎉🎉🎉
For good information 🎉😊
Very important video thanks for you sir g
Good iqbal bahi❤
i am satisfied for this information thanks
❤❤❤❤❤
Thank u sir
Good information
Zbrdst sr
jazakAllah
AOA Sr apka smnjhany ka Andaz bhit ACHA h plz sr ap gremr ki b clas den
Thanku sooo much sir Allah bless you bht informative video ha
Sir Bs English 9061ka bta den plz
best of luck
Thanks sir 🎉
💯
Love you sir g❤
Sir online admision me slect kahan se krty hn urdu english ka me krahi hun to agy option ni ata k urdu me rkhn ya english me
سر مجھے اپ کا سوال جو ہے نا سمجھ نہیں ارہا تو اپ اپنا سوال واضح طور پر کریں کہ اپ اپنا ایڈمیشن بھیجنے کے لیے اردو وہ سلیکشن کر رہے ہیں یا اپ یہ پوچھنا چاہ رہے ہیں کہ میں اردو میں پیپر دے سکتا ہوں تو میرے خیال میں مجھے تو یہ چیز سمجھ ا رہی ہے جو اپ نے لکھی ہے میرے خیال میں تو یہ ہے کہ اپ جب ایڈمیشن بھیجیں گے تو اردو میں اس کا کوئی اپشن نہیں ہے ٹھیک ہے نا پیپر دینے کا جو اپشن ہے وہ جب ایڈمشن بھیجتے ہیں تو اس کی پراسپیکٹس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر موجود ہے اس میں اپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں اپشن ہوتا ہے کہ کون سی ڈگری والے اردو میں پیپر دیکھ سکتے ہیں اور کون سی ڈگری والا نہیں دے سکتا جیسا کہ ٹھیک ہے نا بی ایڈ کی جو پراسپیکٹس میں واضح طور پر ہے وہ اردو میں اور انگلش میں پیپر دے سکتے ہیں لیکن اپنی اسسائنمنٹیں انگلش میں ہی ٹیپ کر کے اب اپنی جو ان کی ہے یعنی کہ ایل ایم ایس کی جو پورٹل ہے اس پر انہوں نے اپلوڈ کرنی ہوتی ہے تو یہ سارے رول ریگولیشن جو ہے نا پراسپیکٹس کے اندر موجود ہوتے ہیں تو یہ مجھے اردو والی بات اپ اگر تھوڑی سی کلیئر کر دیں تو اس بارے میں میں اپ کو بتا دوں
Bhut bhut achy se samjh ai thanku so much
سر رزلٹ کیسے بناتے ہیں
مثال کے طور پر ایک بندے کے ایک پیپر میں 40 نمبر ہیں کیا دس نمبر لگا کر پاس کریں گے یا الگ الگ نمبر لگاتے ہیں
سر میں انشاءاللہ دو چار دن میں نے میں اس کے اوپر پوری ویڈیو بنا کر میں اپ لوگوں کی خدمت میں پیش کر دوں گا
English ky paper mn kitny questions aty hain?
sir farsi ky paper kasy tyiare kry plz guide kr da
Thank you very much sir 🥰 for your great information.
سر اپ کے حوصلہ افزائی کا میں نہایت ہی مشکور ہوں
Jzakillah sir❤ allah bless you in every field of life ❤❤
Great sir g💞
Thankq so much sir g ap bhot ziyada ashay ha Allah pak ap ko hamasha Khush rakay Ameen Suma Ameen ap nay hamari parashani katam kar di thanks sir❤❤❤❤❤❤
Thanks sir g
اپ جو مجھے دعا دے رہے ہیں ایسے سمجھیں کہ مجھے ویڈیو بنانے کی جو میری محنت ہے مجھے اس کا صلہ مل گیا ہے بس میں یہی چاہتا ہوں کہ سٹوڈنٹ مجھے نا دعاؤں میں یاد کریں مجھے سٹوڈنٹ سے اور کچھ نہیں چاہیے میری ویڈیو کو لائک کریں نہ کریں میرے چینل کو سبسکرائب کریں یا نہ کریں مجھے اس کی پرواہ نہیں میں نے اس لیے اج تک کسی ویڈیو میں یہ نہیں اپ سے سنا ہوگا کہ میرے چینل کو لائک کریں اچھا کمنٹس کریں نہیں بس مجھے دعائیں چاہیے چاہے اپ وہ لکر بھیجیں چاہے اپ ویسے اپ کر دیں مجھے اس چینل کا میں بندہ جو ہے پروفیشنل نہیں ہوں تو اپ کی مہربانی ہے کہ اپ جو ہے کر دعا کر رہے ہیں اللہ تعالی اپ کو ابھی پیپر اچھا کرے میری بھی دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو کامیاب کرے
Ameen Suma Ameen sir g ap such ma bhot ashay ha ap ki as video say pata ni kitnay he log kamiyab ho gay Mari to Allah pak say hemasha ya he Dua ha k ap hamasha Khush rahay Ameen Suma Ameen sir g
EXCELLENT INFORMATION
Sir subject ki book urdu me aye . To paper k time bnda urdu english dono me se kisi me b likh skta hy ya jis me book i hy osi me paper dena lazmi hy ?
ماشاءاللہ اپ نے بہت ہی اچھا سوال کیا ہے اس سے بعد اسٹوڈنٹوں کا بھی اس چیز کی انفارمیشن مل جائے گی بات یہ ہے کہ اگر اپ کتاب ہے اپ کلاس کوئی بھی ہے میٹرک ایف اے بی اے ایم اے کوئی بھی اپ کی کلاس ہے اگر اپ یہ کتاب صرف اردو کتاب ہے جس طرح اردو کتاب ہوتی ہے اچھا اردو سبجیکٹ کی تو وہ اپ نے اردو میں دینے ہیں انگلش کا کوئی الفاظ اپ نہیں لکھ سکتے ایک تو بات یہ ہوگی دوسری یہ ہے کہ اردو کے علاوہ اپ کی کوئی بھی کتاب ہے پر وہ اردو میں اردو زبان میں لکھی ہوئی ہے مثال کے طور پر مطالعہ پاکستان ہے ٹھیک ہے اور اس کے بعد اپ کی کتاب جو ہے نا ا اسلامیات میں ہے کوئی بھی کتاب ہے اپ اس کو انگریز کے اردو میں اپ اس کو دونوں لکھ سکتے ہیں ٹھیک ہے پانچ شرط یہ ہے کہ جو اپ کے پاس ہے مثال کے طور پر پر جیسے کہ بیڈ میں اپشن ہے کہ اپ کی کتاب انگلش میں جو ہے اپ اردو کے بھی اردو میں بھی اس میں اپ اس کا پیپر لے سکتے ہیں لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جیسے کہ ایم اے پھر جنریشنلوجی تو اس کا یہ ہے کہ یونیورسٹی نے اس کی پراسپیکٹس میں لکھا ہوا ہے کہ اپ نے صرف انگلش میں لکھنا ہے تو اس طرح اپ کی جو پراسپیکٹس ہے اس کے اندر لکھا ہوا ہے اس میں اپشن دیا ہوا ہے ٹھیک ہے اپ انگلش اور اردو کا جس میں اپشن ہے اس میں کوئی پابندی نہیں ہے جس میں اپشن نہیں ہے تو اپ نے اس چیز کو اپ نے فالو کرنا ہے یہ بہت ضروری ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ ہر کلاس کی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اس کے پراسپیکٹس کے اندر اس کے اپشن دیے ہوئے ہیں اپ نے ان کے پیپر اردو میں دینے ہیں انگلش میں دینے ہیں مثال کے طور پر کہ اب دیکھیں کہ جو ہے نا تقریبا والے اور پی ایس اسلام میت والے اپنے اسسائنمنٹ ہیں ہاتھ سے لکھ کر اس کو اپلوڈ کرنا ہے اور باقی جو پی ایڈ والے ہیں انہوں نے اپنے اسسائنمنٹوں کو ٹائپ کرنا ہے ان کے ہاتھ لکھے ہوئے قابل قبول کرے اپ یونیورسٹی کی جو ایس او پی ہے اپ نے اس کو فالو کرنا ہے اور ایس او بھی ہے جو وہ ہے اپ کے پاس تو اس میں اپ نے مجھے کلاس اپنی منشن نہیں کی اس لیے میں نے بھی اپ کو جنرل بتایا ہے
From where I can prepare word meaning or important synonyms for exams
Letter air application right hand ki side sa start krty
Sr ap gramr b smjhen daily ki roten m vdo upload Karen tak scents banana asan hojae SB k liy
Very Informative
Sir serf yahi chezyan ati hain paper mein important or keya choice hoti hai es mein
سر اپ کا نا ہوم پھر کر پوری کتاب پڑھیں اولڈ پیپر دیکھ لیں جو میں نے ویڈیو بنائی ہے نا یہ میں نے یہ بتایا ہے کہ اپ نے سوال کس طرح حل کرنا ہے میں نے تقریبا جو سوال اپ کے اس کتاب کے جتنے بھی ہیں ٹاپے اس کو دیکھ کر بنائی ہے کہ اپ کے جو ہر چیپٹر میں سے ایک ایک سوال اس قسم کا اتا ہے پھر اس میں میں نے حل کرنے کا ایک اسان طریقہ میں بتایا ہے کہ اس اس طریقے سے ہے تو میں نے وہ چیپٹر وائز ہی بتایا ہے کہ اپ کا یہ نہیں کہ سوال یہی ہے کہ سوال کا وہ سوال یعنی اسی ٹائپ کے ائیں گے اگر اپ انہی طریقوں کو ٹھیک ہے نا اگر اپ یعنی فالو کر کے حل کریں گے تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہے اصل میں یہ پیپر ہوتا ہے گرامر میں اگر اپ کو ٹینس اتے ہیں تو میرا بھائی پھر تو مسئلہ ہی کوئی نہیں ہے ٹھیک ہے نا پھر ایسے سمجھیں کہ اپ کا پی پر اپ نہ ہی دیکھیں تو پھر بھی اپ کا حل ہے یہ یونیورسٹی کی جو انگلش ہوتی ہے اس میں گرامر کا سب سے اہم رول ہوتا ہے
Very helpful sir
Great sir
🎉🎉🎉Nice 🎉🎉🎉
سر جی کتنے سوال کرنے ہے پانچ یا سارے
وہ جب اپ کو پیپر ملے گا نا انگلشپ پیپر میں مختلف ہوتے ہیں سوال کبھی سات سوال کرنے ہوتے ہیں کبھی اٹھ سوال کبھی چھ سوال تو یہ اس میں مخصوص مقدار نہیں ہوتی بی ایڈ میں ہوتا ہے کہ جہاں پر اپ نے لینتھی پیپر دے رہے ہیں وہاں پر ہر پیپر میں پانچ سوال کرنے ہوتے ہیں اور انگریزی کا جو پرچہ ہوتا ہے اس میں کبھی چھ کبھی سات کبھی اٹھ سوال نہ کمپلسری ہوتے ہیں اس طرح کے تو اس حساب سے اس میں یہ کہنا بڑا مشکل ہے کہ اپ نے چھ سوال کرنے ہیں یہ ہر پیپر میں کبھی سوال کے دو ہی سے کر دیتے ہیں انگریزی کے کبھی پر یہ ہے کہ چھ سوال سے اٹھ سوال کے درمیان اپ کے لازمی سوال ہوں گے اگر پیپر میں اپ کے چھ سوال ہوں گے کمپلسری تو پھر اپ کے پاس نو سوال ائیں گے نو میں سے اپ نے چھ کرنے ہیں اگر اپ نے سات یا اٹھ کرنے ہوں گے تو پھر اپ کے پاس 11 سوال ائیں گے ان میں سے اپ نے سات یا اٹھ کرنے ہوں گے یہ ہے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سیکونس ٹک پیپر
Sir kya yeah 1424 k liye b hy kindly bta dyn sir
انشاءاللہ سارے میری کوشش تو ہے باقی میرا بھائی میری جو ہے جاب ہے مجھ سے اگر اس میں مجھے ٹائم مل جاتا ہے تو میں اس کے اوپر ضرور ویڈیو بنا دوں گا ٹھیک ہے تو میری تو یہی کوشش ہے کہ میں ہر سٹوڈنٹ کے کام ا سکوں ویسے میری یونیورسٹی میں جاب ہے تو میں یونیورسٹی میں بھی میں کوشش کرتا ہوں کہ کوئی سٹوڈنٹ جو ہے نا مجھ سے ایسا نہ ہو کہ نا امید جائے تو میں 16 سال سے سپریڈ ہو کے خدمت ہی کر رہا ہوں تو انشاءاللہ مجھے جیسے ہی ٹائم ملتا ہے میں اس کے اوپر ویڈیو بنا دیتا ہوں امید بہت ہے کہ یہ ویڈیو تقریبا ا جائے گی
@@AIOU368 jazak Allah sir Allah smlt rkhy amen
sir please tell me about essay and paragraphs
اصل میں نا یہ جو ہوتا ہے نا مضمون لکھنا جسے یعنی کہ ایسے کہا جاتا ہے تو اس میں یہ ہے کہ اپ اس کو جہاں سے مرضی شروع کر دیں اس میں کوئی رول ریگولیشن نہیں اپ کے اوپر لاگ انگلش ہو یا اردو ہو اس میں کسی قسم کا رول نہیں ہے اب جہاں سے مرضی بات شروع کر دیں اپ اپنا جو مفروضہ اس میں بیان کر دیں اپ اس میں اپ اس کے ساتھ جو ہے نا ریلیٹڈ کوئی بھی معلومات جو ہے نا شیئر کر سکتے ہیں تو اسی کے لیے جو ہے نا کوئی رول اور ریگولیشن اور اس کی کوئی جو ہے باڈی نہیں ہوتی اس کے اوپر اپ کو اگر کسی نے کہا نا میں اپ کو اسان میتھڈ بتاتا ہوں تو وہ بات بالکل غلط ہے میں بس یہ کہتا ہوں کہ اپ کوئی پریزنٹ انڈیفینٹ ٹھیک ہے نا وہ کر لیں 10 سے اس کا یاد کر لیں اس کے اپ 10 12 جو ہے نا جملے بنا لیں ٹھیک ہے نا تو وہ میرے خیال میں اپ اس کے اوپر کوئی بھی اپ مضمون اس یعنی کہ اپ جو ہے یعنی اسانی سے لکھ سکتے ہیں
Thanks 👍 Sir
Sir g mera paper 1424 hain 10ko kuch help kr dy zada number k liye plzzz
میرا بھائی اگلا ویسے میں نے بنانا اسی کے اوپر ہے دعا کریں کہ مجھے ٹائم مل جائے ٹھیک ہے نا تو یہ ہوتے ہیں کہ مجھے اپ کی جو 1424 کی پوری کتاب پڑھنی پڑے گی تاکہ کسی قسم کا مسئلہ کوئی نہ ہو ٹھیک ہے نا تو بس یہ دعا کریں کہ مجھے ٹائم مل جائے تو میں اس کے اوپر جو ویڈیو بنا دوں اپ نے دیکھا ہے کہ تقریبا دو دو دن میں جو ہے نا ویڈیو نہیں ڈال سکتا تو یہ ہے کہ وہ چونکہ جاب میں کچھ ایسی مجبوریاں ہوتی ہیں کہ بندے کو کہ ٹائپ نہیں ملتا تو اس لیے تھوڑی سی یہ ٹائم کی ہے تو اس پرابلم ہے اور کوئی پرابلم نہیں ہے تو میری تو کوشش ہوتی ہے کہ میں سٹوڈنٹ کے ہر موضوع کے اوپر میں انشاءاللہ ہیلپ کرو تو اسی طرح اگر مجھے انشاءاللہ ٹائم ملتا ہے تو انشاءاللہ ضرور میں ویڈیو بنا دوں گا
@@AIOU368 Acha g sir g AllahH Kary apko time mil jaye meri to dua hain or ap achy sir isi trha saab student ki help krty rahy AllahH apko apki sari nekiyo ko Bohaaat zadaaa Ajar Ata farmay ammmeeen sumameeen🤲❤️
Thanks sir
Best teacher 💕💕
سر میں اپ کے حوصلہ افزائی کا نہایت ہی مشکور ہوں اور اپ جیسے دوستوں کی وجہ سے اپ لوگ میرا حوصلہ بڑھاتے ہیں اور میرے میں ایک نئے انرجی پیدا ہو جاتی ہے اور میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنی طرف سے کہ سٹوڈنٹ کو زیادہ سے زیادہ بہتر طریقے سے اپنی ان کے ویڈیو کے ذریعے ان کو انفارمیشن جو ہے نا شیئر کر سکوں
Very nice sir
Thank sir
Very tankful sir❤❤❤❤
good information❤❤
Sir apna kaha tha ka assignment ka question ma sa bht paper ata ha par Mera paper ma toh ek bhi assignment ka question nhi aya😢
Thanks
🎉🎉😊
BA First semester reaper admission kab start hoga
سر جب رزلٹ ائے گا رزلٹ انے کے بعد پھر ریپیئر کی ڈسٹ جو ہے نا اناؤنس کی جاتی ہے وہ پھر اس کے بعد نہ 15 20 دن کے ٹائم ہوتا ہے تو اسی ہی کے اندر جو ہے نا ریپیئر کا ایڈمیشن جاتا ہے تو ریپیئر کے لیے کمپلسری ہوتا ہے کہ اپ کے اسئنمنٹ کے نمبر لگے ہوئے ہیں اور پیپر میں اپ کسی وجہ سے فیل ہو جاتے ہیں تو پھر اپ کو چانس ملتا ہے تو یہ طریقہ کا جب اپ کو رزلٹ ہے تو فورا اپ نے ایکٹو رہنا ہے اور اپنا اپ کا کوئی رہتا ہے تو اپ نے اپنا جو ہے نا ریپیئر میں ایڈمیشن کروانا ہے
Sir apki academy kidr h agar Lahore m h to plzzz location send kary
Very nice
1423 first semester k b krwa dyn
awesome 👍
Good sir 😊
😮😊😊
Sir six your experience nh six year experience
Asa kia tha fail kar dia
😢😢😢
let see paper main..
Sir ap RYK sy hn ?
جی سر جی
Sir 1424 paper atemp krny ka treqa plzz paper 10 KO hy
سر جی انشاءاللہ انشاءاللہ ضرور کوشش کرتے ہیں کہ اس کے اوپر بھی ویڈیو بنا لیں تو اللہ رحمت کرے گا
Mashallah
❤
Sir 1424
سر انشاءاللہ ضرور
Very informative video
Sir eassy attempt krny ka tariqa bhe bta dyn jo 20 numbers ka hota ha
ماشاءاللہ اپ نے بہت اچھا سوال کیا اور اس کا تو طریقہ انتہائی اسان ہے اور اپ نے مجھے اچھا ہی یاد کرا دیا اس میں یہ ہے کہ اپ نے ایک ٹینس کو یاد کر لینا ہے ٹھیک ہے نا اور اس کے فکر اپ نے بنا لینے ہیں چکن جنرلی جیسے کہ مثال کے طور پر نام ہوتا ہے کسی کا جیسے مائی بیسٹ فرام کا ہوتا ہے اس میں اپ کسی دوست کے بارے میں لکھ رہے ہیں پہلے اس کا نام لکھ دیں پھر اس کے بعد اس کے جو کوالیفکیشن لکھ دیں پھر اس کے لکھ دیں اتنی ہائٹ ہے وہ وہ پھر اتنا خوبصورت ہے اور اسی طرح اپ نے کوئی پیپر مس نہیں کرنا بس یہ اپ کو یونیورسٹی کا پاس ہونے کا فارمولا بتاؤں ٹھیک لکھیں یا غلط لکھیں پیپر کو اپ نے کالا ضرور کرنا ہے بس اپ یہ دیکھ لیں ٹھیک ہے پھر اپ کو پاس ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا
@@AIOU368Thanks sir
thank you sir
Thank you sir
Thanks you sir
Thank you sir