3 October, Kiya Hony Ja Raha Hai ?? Baithak Mien Tehelka Khaiz inkishafat.
HTML-код
- Опубликовано: 28 сен 2024
- #SyedImranShafqat #baithak #justicemansooralishah #justicemuneebakhtar #hassannasrallah #QaziFaezIsa #judiciary #mujeeburrehmanshami #maulanamaududi #Beghairat_Liberation_Front #آئین_کا_محافظ_عمران_خان #establishment #genasimmunir #nadeemanjum #maulanafazalurrehman #supremecourt #islamabadhighcourt #tehreeklabbaikpakistan #hafizsaadhussainrizvi #saadhussainrizvi #saadrizvi #tlp #donut #ptijalsa #ptijalsaislamabad #aliamingandapur #mubaraksanicase #constitutionalamendment #lahorehighcourt #democracyinpakistan #rawalpindi #mohsinnaqvi #imrankhan #shahbazsharif #nawazsharif #maryamnawaz #8judges #electioncommission #ciphercodes #ciphercase #parliament #aliamingandapur #genasimmalik #dgisi #dgispr #adialajail #punjabgovernment #bushrabibi #190millionpoundcase #9mayincident #WeWant26thAmmendment #PMShehbazAtUNGA #PakistanLoveQaziFaezIsa #Rawalpindi #خان_کی_كال_حاضر_عوام #چلو_چلو_راولپنڈی_چلو #خان_کی_كال_حاضر_عوام #خان_کی_پُکار_پر_لبیک #ManzoorPashteenIsOurRedLine #PakistanLoveQaziFaezIsa #Nasrallah #PMShehbazAtUNGA #احتجاج_تو_وڑ_گیا #iran #israel #punjab #حسن_نصرالله #Netanyahu #ايران #adialajail #imfpakistan
#wajahatmasood #imdadsoomro #rizwanrazi #razidada #saeedchaudhary #noorullah #shakeelmalik #touseef
You can follow me on
whatsapp.com/c...
/ syed.i.shafqat
/ simranshafqat
Contact @ mannkuja@gmail.com
www.jano.pk/
dailykaltak.com/
2nmbr judges khud hi bhaag rhay hain
میں امید کرتا ہوں 26 ویں ائینی ترمیم پارلیمنٹ اور سینٹ سے دو تہائی اکثریت کے ساتھ پاس ہو جائے گی.
In sha allah❤
انشاءاللہ اللہ کے فضل سے یہ ائینی ترمیم مکمل ہوگی @@saeedalvi258
Fazloo ghando pr itbar kerthy ho ,,wah jinab ??
بندے زیادہ ھیں اور ٹائم کم ھے وی لاگ کا سب کو ٹائم ملنا چاھئے
یار یہ سلیس اردو والا بابا ابھ پریشان کر دیتا ہے۔ آسکو ساری غلط تاریخ بتاکر ثابت کرتاہے کہ پاکستان میں بس غلط ہی ہوا ہے۔ بھائی صاحب ساری قوم یوثھیا نہیں ہے۔ ہم جیسے بھی ہیں جو حل کی طرف ملک کو جاتا دیکھنا چاہتے ہیں ۔
یہ وجاہت وہی پرانا روسی ٹٹو انٹی پکول ہے۔۔۔کاپج کے زمانے ہم انکو انہی کے علمی میدان میں اس لئے پچھاڑتے کہ ان کا سارا علم بس درجن بھر روسی اصطلاحات رتہ ہوتا۔۔۔وہ۔۔۔بورزوا ،پرولتاری ، سرخ سحر ، عاصب ۔استحصال ، سماج ،ترمیم پسند ، ترقی / رجعت پسند ۔۔انقلاب ، dialectical materialism ,۔اور اس کا مطلب خود ان کے ذہن میں بھی واضح نہ ہوتا ۔😊😊😊😊😊😊
وجاہت مسعود صاحب کے لیکچر کے لئے وی لاگ فٹ نہیں ھے، ٹائم تھوڑا ھوتا ھے
سیاستاں کا لوگو نظر آ رہا ہے بٹ صاحب کو بھی بلا لیں
میں ا مید کر تا ا پ کے تبسر ااو ر ویلا گ کا اثر تما م سٹیک ہو لڈ ر تک پہنچے
Aapki ESTABLISHMENT
Ek Nashedi-Playboy se
Riyaasat-e-Madina
Banwaayegi
to
Awam ke
Aaj Wale Haalaat
to Hone hi the naa...
.
Mere PakistaniO...
BajaaO Salute...
.
Lagta hai jasy kazi sb ny matiula jaan ky bacon ka dud pe liya hai
Sir g Matiula jaan bahut parsan hain or Hasnat
بیٹھک کیسے لگتی ہے قیوم صدیقی کو بھی سمجھا دیں 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Excellent ❤❤❤❤❤❤❤❤😂
سعیدچودھری بےشک آپکےاستادہیں لیکن وہ درمیان میں بہت دخل انداذی کرتےہیں،سبکوموقع دیاکریں
سعید چوہدری مطلب جو بات کوئی پانچ منٹ میں کرے وہ وھی بات سعید چوہدری 10 منٹ میں کریں گے
اس پروگرام میں عبداللہ طارق سہیل صاحب کو بھی شامل کیا جائے
اللہ تعالٰی ہمارے وطن عزیز اور عوام پاکستان کو ہم پر نازل شدہ اس امرانی دجالی فتنہ و فساد اور نحوست سے جلد نجات عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
وجاہت بہت زیادہ بولتے ہیں-
مگر باتیں کم ہوتی ہیں- بہت وقت لیتے ہیں. وقت بہت خرچ ہوتا ہے-
Wajaht Buhat Zeyadah boltay hain
mgr batain km hoti hain. Buhat TIME laitay hain. Time Zaya hota hai.
وجاہت صاھب کا تجزیہ واہ واہ
شفقت صاحب گول میز رکھیں اس کے ارد گردصوفے لگائیں شکریہ
جب سعید چوہدری بول رھے ھیں تو مائیک بھی انھی کے پاس ھونا چاہیۓ
قاضی صاحب کی چارج شیٹ کا جواب منیب اختر اپنے guilt کی وجہ سے نہیں دے رہا
اے۔ آر۔ کارنیلیس،، حمودالرحمان، کے متعلق کیا خیال ہے، اس کی وضاحت بھی وجاہت صاحب نے دینی ہے ۔
اپکی بیٹھک سننے کے لائق نہیں ھے اگر یہ بیٹھک کانفرس کی طرز پر کرو تو شاید بہتر ھو جاءے یعنی ماءک پر صرف ایک بولے تو ہم سنیےگے ورنہ ------
ماشاء اللہ۔۔مدلل گفتگو۔۔کبھی بیٹھک میں اس پر بحث کریں کہ آخر پاکستان کو نقشے پر لانے کے لئے اتنی جلدی کیا تھا۔۔"کالیاں" کس لئے تھیں؟ کیا اسرائیل نقشے پر آ سکتا تھا پاکستان نقشے پر آئے بغیر؟
دادا جی آج آپ اکیلے نہیں بیٹھے اس لیے پیٹ نہیں چھپ رہا۔
ایک گزارش ہے کہ بیٹھک میں گوہر بٹ صاحب کو ضرور شامل کیا جائے۔
وجاہت صاحب واضح طور پر کہیں کہ 1947 کے بعد سے ہونے والے تمام انتخابات جعلی تھے اور ان نتائج کی بنا پر بننے والی تمام حکومتیں جعلی تھیں اور ا
سپریم کورٹ کے یہاں ہائی کورٹ کے جو ججز ہیں یہ گزشتہ 10 15 سال کی محنت کا نتیجہ ہے ان کو لانے والے کو شاہد عقل ا جائے وہ ہمیشہ تجربہ کرتے رہتے ہیں اور یہ تجربہ ان کے گلے پڑ گیا اللہ پاک ہمارے ملک کو اپنے حفظ امان میں رکھے تجربہ کرنے والے کو اب تھوڑی سی عقل ائی ہے
السلام علیکم چودری صاحب اللہ پاک اپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اپ ہمیشہ ہی بہت اچھا تجزیہ پیش کرتے ہیں مکمل قانونی اور ائین کے بارے میں تفصیل سے بتاتے ہیں
السلام علیکم محترمین،
میں بیٹھک کو بہت زیادہ پسند کرتا ہوں لیکن ایک بات یا مشورہ یہ ہے کہ آپ اس کو دو حصوں میں کرتے ہیں لیکن پھر بھی تمام شرکاء کو برابر وقت نہیں دے پاتے لہذا برائے مہربانی شرکاء کی تعداد کو 4 س 6 تک محدود رکھا جائے ہاں جمعے کے جمعے افراد کی شکلیں بے شک بدل دیا کریں.
السلام علیکم مقصود صاحب جو بات کر رہے ہیں یہ میں نے اپنے والد محروم سے سنی تھی اور یہ بات ان کے والد صاحب نے انہیں فرمائی تھی یعنی میرے دادا جان نے اللہ پاک ان دونوں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے امین ثم امین
فتنہ بار بار سر اُٹھائے گا تا آنکہ فتنہ کا سر نہ کچل دیا جائے ۔
جوڈیشری پاکستان کے سسٹم کی دیمک ھے۔
سید بادشاہ اج تے وی لاگ وچ گوہر بٹ صاحب فیر غائب ہیں کی گل اے کوئی ناراضگی تو نہیں ان کی کمی وڈی مایوس ہو رہی ھے اللہ تعالیٰ آپ سب کو سدا سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤
❤❤❤EXCELLENT💯👍👏❤❤❤❤❤❤❤❤ANALYSIS❤❤❤❤❤❤THANKS❤🌹🙏❤🌹🙏🩷 SYED IMRAN SHAFQAT SAHEB🩷&🩷DISTINGUISHED🩷❤❤PANEL❤🩷🩷🩷❤❤WELL DONE🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷❤❤❤
السلام علیکم دادا جی اپ ہمیشہ اب ہمیشہ ہی بہت اچھی بات کرتے ہیں وی لاکٹ میں تاریخوں میں جا کر دلیل سے سمجھاتے ہیں اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے شیر تے کاملہ عطا فرمائے اپ کے لیے لاک یوتھر گروپ کو بہت تکلیف ہوتی ہے
آپ مہمان کو بلاتے ہیں تو پلیز مہمان کو موقع دیا کریں بات کرنے کا ۔
پروگرام بہت اچھا ہے ایک گول میز کے گرد زیادہ اچھا لگے گا ۔
وجاہت مسعود کو زیادہ وقت نا دیا کریں
اللہ پاک ان بیٹھک والوں کو ہمیشہ حفظ و امان میں رکھے اور اپ اسی طرح بے باک تبصرہ کرتے رہیں
Pakistan supreme Court ky judges harame 70saal Pakistan ki yae hai kahani
شکیل ملک شکر ہے بولا😂
عدالتی سیاست نے ملک کی ایسی تیسی کر دی ہے۔
کس قسم کا اثاثہ ہے ؟ اس نے بہت اثاثے بنانے ۔
It is "TECTONIC PLATES" not "TITANIC PLATES" , SIR!
Very good analysis and well described in detail 🎉🎉
Gohar batt sb ko Kahan chuppa dia Hy?????
When one of the participants gave his analysis, please others keep quiet. Don't interrupt each other.
Nice V Log
I wanna know the names of all the able participants .
Thank you
wonderful Mr. Wajahat! What a correct analysis of the alliance of Mullah and the military. If I remember correctly you are from Gujranwala. Just curious!
This wajahat guy seems to be mulhid dahriya; who has hate towards religious people. His hate and Islamophobia is clear from his words and body language. I do not understand that why Imran shafqat, shakeel, Saeed chaudhry and razi did not take notice of this attitude. Do you guys endorse his hate and Islamophobia?
Imran Bhai pls Saeed Ch. Sb. Ka mic tou theek kerwaey.. oun ki awaz theek nahi aati.
Haq shyfa Nahi Banta
Gohar Butt jee da Sarana bithaya hoya hai😊😊😊
Leave the judges pakistan needs one principle write or wrong parliament majority laws must supercede that is the only solution then you don't need to waste any time in any bullshit
Sir,
You are good analyst
Ab Facebook pe notification naee aatay aap k vlog k ?
Shafqat sab aap sub ko equal time dia krein
keya razi dada say bada ahmak bewaqoof badtamiz panjab men hai
ustad nu vi mic de dia karo un ko nakli mic lagaya hota he video k bad apni audio or video check kar lia karen
10 min on binging wasted
Shakeel Malik k sath ziadati Hai pechle baithak mein bi aur ab b
Salam Imran shafqat Bhai
.
Sir gohar butt sb kiun ni aty baithak main?
Tectonic plates not Titanic
Razi dada k pait se aap ko masla kia?
Shah sahib ap logn ki baithak mai Gohar Butt ko miss kr rha hn ..unki opinion bhi bht Aala hoti hai
Wajahat soooo boring
Collective Wisdom
Nice discussion
Excellent 👍👍
Tusi great O G
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
👍 👌 ❤️
Oho somebody should tell this Einstein called Rizwan Razi that’s it’s of no use to borrow other people’s narrative euphemism, if you cannot understand or pronounce it correctly…
it’s not titanic plates but TECTONIC PLATES… Wajahat Sb could school him offline and while he is at it kindly also tell him the word is not suk reen but SCREEN. This is one of the downsides of becoming a paper intellectual and an urban Tarzan. He should either speak the language, any language, correctly or not at all
Bhai razi dada jokingly these words saying,otherwise he is a real intellectual
na un k samny mic kia jata he na un ke mic se awaz puri ati he (kai maratba bata chuka hu Ap Sunty Hi Nahi)
جنرل (ر) فیض حمید نیٹ ورک کے مہرے ایک ایک کر کے پٹ رہے ہیں اور ان کو بچانے والا بھی کوئی نہیں ہوگا.