ان مسائل کا صرف ایک خل ہے 5 وقت نماز اگر ہو سکے تو تہجد کی نماز بھی ،یہ نماز بہترین ورزش ہے پوری باڈی کے لیے اور ان تمام مسائل کےخل کے لیے جو ان بیبیوں نے بتائے ہیں مگر نماز ٹکروں والی نہ ہو بلکے سکون سے رکوع سجود والی ،قیام والی ہو تب اثر ہوگا انشاءاللہ
نماز روحانی بیماریوں کا علاج تو ہے لیکن جسمانی بیماریوں کا علاج اطباء ہی کر سکتے ہیں اور طب نبوی میں بھی یہی سکھایا گیا ہے لہٰذا ہر چیز میں اپنا مولوی پنا مت گھسائا کریں
@spiritualwords8199 اچھا پھر تب نبوی میں نیند نہ آنے کی کون سی دوائ ہے ؟ اور ٹینشن دور کرنے کی کون سی دوائ ہے؟اور جسمانی طور پر ذہنی طور پر فٹ رہنے کی کون سی دوائ ہے ؟ جو بیماریاں یہ بیبیاں بتا رہی وہ بیماریاں نہیں ہیں ذہنی مرض ہیں جو صرف نماز سے ہی خاصل ہو سکتے ہیں رہی بات ہر بات میں مولوی پنے کی تو اسلام میں تو ہر عمل میں مولوی پنا ہے اگر انسان مسلمان یو تو اسے پتا ہوگا مگر لبرل بننے کی کوشش میں لوگ یہ بات بھول جاتے ہیں، افسوس ۔
بہت اچھی معلومات فراہم کرنے کا ڈاکٹرنی صاحیبہ کا شکریہ اوراپکا بھی جو اچھے اچھے سوالات پیش کیئے۔۔۔اور اگر ممکن ھو کسی اچھے میل ڈاکٹر کو بھی اپنے کسی پروگرام میں داعوت دیئجے تاکہ میل حضرات کو بھی نالج ھو وہ بھی اخری زندگی بہتر گزاریں۔۔بہت شکریہ ❤
میں عمر 44 سال ہے۔ پچھلے 15 سولہ سال میں بہت سی بیماریوں اور ٹریٹمنٹس کو اپنے وجود پہ سہا ہے مجھے 6 سال پہلے ارلی مینوپوز پہ ڈال دیا گیا ڈاکٹر صاحبہ کی گفتگو سنی میں ان تمام مسائل حتی کہ وجائنل ڈرائنسوغیرہ سے بھی گزر چکی ہوں ہمارے معاشرے میں حضرت مرد(😅) عموما بےحس ہی ہوتا ہے اسے صرف اپنے کام سے مطلب ہے چاہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ہم خواتین تو اتنی دیر میں تیار بھی نہیں ہوتیں یہ سب ان تمام معاملات کو مذید خراب کرتا ہے اور سب سے بڑھ کر عورت کی جسمانی اور ذہنی صحت خراب ہوتی ہے اس میں اگر کہ آپکو کوئی گوشئہ سکون میسر ہے تو علاج کے ساتھ آپ لکھنے پڑھنے کی طرف بھی خود کو مصروف کر سکتی ہیں جوکہ کافی فائدہ مند ہوتا ہے
Be advised that although it is often advertised that BHRT that are made from plants are "natural" choices, they are altered in a lab so are no longer natural when done with processing. Many senior doctors do not support using them because not enough time has passed to study their long term effects and their safety. All hormone replacement therapy, be it HRT or BHRT comes with risks such as weight gain etc.
ان مسائل کا صرف ایک خل ہے 5 وقت نماز اگر ہو سکے تو تہجد کی نماز بھی ،یہ نماز بہترین ورزش ہے پوری باڈی کے لیے اور ان تمام مسائل کےخل کے لیے جو ان بیبیوں نے بتائے ہیں مگر نماز ٹکروں والی نہ ہو بلکے سکون سے رکوع سجود والی ،قیام والی ہو تب اثر ہوگا انشاءاللہ
نماز روحانی بیماریوں کا علاج تو ہے لیکن جسمانی بیماریوں کا علاج اطباء ہی کر سکتے ہیں اور طب نبوی میں بھی یہی سکھایا گیا ہے
لہٰذا ہر چیز میں اپنا مولوی پنا مت گھسائا کریں
@spiritualwords8199 اچھا پھر تب نبوی میں نیند نہ آنے کی کون سی دوائ ہے ؟ اور ٹینشن دور کرنے کی کون سی دوائ ہے؟اور جسمانی طور پر ذہنی طور پر فٹ رہنے کی کون سی دوائ ہے ؟ جو بیماریاں یہ بیبیاں بتا رہی وہ بیماریاں نہیں ہیں ذہنی مرض ہیں جو صرف نماز سے ہی خاصل ہو سکتے ہیں رہی بات ہر بات میں مولوی پنے کی تو اسلام میں تو ہر عمل میں مولوی پنا ہے اگر انسان مسلمان یو تو اسے پتا ہوگا مگر لبرل بننے کی کوشش میں لوگ یہ بات بھول جاتے ہیں، افسوس ۔
@spiritualwords8199 نیند نہ آنا عمر کے ساتھ ماہواری بند یو جانا چڑاچڑاپن غصہ کھا کھا کر بھینس بن جانا یہ کون سی بیماریاں ہیں؟؟؟
بہت اچھی معلومات فراہم کرنے کا ڈاکٹرنی صاحیبہ کا شکریہ اوراپکا بھی جو اچھے اچھے سوالات پیش کیئے۔۔۔اور اگر ممکن ھو کسی اچھے میل ڈاکٹر کو بھی اپنے کسی پروگرام میں داعوت دیئجے تاکہ میل حضرات کو بھی نالج ھو وہ بھی اخری زندگی بہتر گزاریں۔۔بہت شکریہ ❤
Very informative vide
Thanks for guidance
Bohat dua Karun gi
میں عمر 44 سال ہے۔ پچھلے 15 سولہ سال میں بہت سی بیماریوں اور ٹریٹمنٹس کو اپنے وجود پہ سہا ہے مجھے 6 سال پہلے ارلی مینوپوز پہ ڈال دیا گیا
ڈاکٹر صاحبہ کی گفتگو سنی میں ان تمام مسائل حتی کہ وجائنل ڈرائنسوغیرہ سے بھی گزر چکی ہوں
ہمارے معاشرے میں حضرت مرد(😅) عموما بےحس ہی ہوتا ہے اسے صرف اپنے کام سے مطلب ہے چاہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ہم خواتین تو اتنی دیر میں تیار بھی نہیں ہوتیں یہ سب ان تمام معاملات کو مذید خراب کرتا ہے اور سب سے بڑھ کر عورت کی جسمانی اور ذہنی صحت خراب ہوتی ہے اس میں اگر کہ آپکو کوئی گوشئہ سکون میسر ہے تو علاج کے ساتھ آپ لکھنے پڑھنے کی طرف بھی خود کو مصروف کر سکتی ہیں جوکہ کافی فائدہ مند ہوتا ہے
Be advised that although it is often advertised that BHRT that are made from plants are "natural" choices, they are altered in a lab so are no longer natural when done with processing. Many senior doctors do not support using them because not enough time has passed to study their long term effects and their safety. All hormone replacement therapy, be it HRT or BHRT comes with risks such as weight gain etc.
Harmon ki tablets lani chai ?
👍 good information
Excellent video 👌👍
Sab dard ourat k leye hi hai mard jwab hi 40 ko hota or ourat khtm
Very true and. 👍
بلاوجہ ڈپریشن شدید ھوتا ھے۔یاداشت کم ھو جاتی ھے۔موڈ سؤنگ بہت ھوتے ھیں
Menopause mein ivf process possible hy
What is biorantical treatment?
50's main kayee log young lagtay hain
Behttern podcast hy
V.v.very good.
BHRT hormons k liye paistan me kon si medecine hean or dr kon se hean jin ko ye awearnesse hon give me name plz
That's not true, I was most calm and peaceful ever, after I hit my 40s.
Late 40s mai sab change ho jata hay
Can we have social media link of doctor?
❤
How we can consult u
Kaha se buy kre ye
Humeen adreß chihy in docter sahiba ka.
Bhrt kahan say milta hay
I live in USA Italk to my doctor for this therapy she is not recommended
You not saying truth 🤪✌️
She must not be hormone specialist , living in USA donot make you expert automatically , u need to see BHRT hormone specialist
Aslamoalaikum
My husband age 45 years ago
Yahan bahir k doctors bhi to yahi kehty hain k hrt body k loye tgeek nahi hain
Main aapke liye bahut baat karungi mujhe koi bhi medicine ka naam mention Karen
Dr sahba sy contect kasa kiya ja a sakta hai plz nombr bata dain
Asalam.mara.b.yhi.masla.he.dr.ka..nambr.de.plz❤❤❤❤❤❤❤
Hot flashes yehan bhi aurton aatay hain