🔴 Qazi Faez Isa, Mufti Taqi Usmani Video Leak | Bus Passengers Assassinated In Balochistan Musa Khel

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 29 окт 2024

Комментарии • 223

  • @naeemyasrab8589
    @naeemyasrab8589 2 месяца назад +47

    پنجاب کی مٹی میں محبت ہے۔ سب سے پیار کرتے ہیں ۔۔۔ دوسرے صوبوں کے لوگ پنجاب میں رہتے ہیں ۔۔۔ کسی کو کوئی پریشانی نہیں ۔۔۔

  • @hadishah7559
    @hadishah7559 2 месяца назад +58

    ہم بلوچستان کے عوام سے پوچھتے ہیں آپکی محرومیوں یا کسی بھی زیادتی میں پنجاب کی عوام کا کیا قصور ھے ؟ پنجاب کی عوام تو ہر صوبے کو پاکستان سمجھتے ہیں اور محبت کرتے ہیں ❤

    • @MSaqib-w5t
      @MSaqib-w5t 2 месяца назад +5

      Bloch dly hn

    • @hassanmirza1520
      @hassanmirza1520 2 месяца назад

      یہ بھٹکے ہوئے ہیں

    • @anwarmalik665
      @anwarmalik665 2 месяца назад

      inki tatti bhi rukti he to kehte hain ye punjab ki sazish he

    • @Rana_masab
      @Rana_masab 2 месяца назад

      Balooch and pashtoon are enemy of punjab from 1947, but punjabi are foolish

    • @al-nisaindustrialhome1237
      @al-nisaindustrialhome1237 2 месяца назад

      Balochi bhi Punjab ko apna Barra bhai samajhty hyn .Jo Balochistan me zulm kr rahy hyn wo na Muslim hyn na insan hyn na Pakistani or Balochi hyn.
      Wo jahannum k kutty hyn

  • @shahzadasghar2852
    @shahzadasghar2852 2 месяца назад +6

    زبردست محترمہ آپ نے حامد میر جیسے سانپ کا درست تعارف کرایا یہ پنجابیوں کے آستین کا سانپ ہے

  • @hamidnawaz349
    @hamidnawaz349 2 месяца назад +12

    گوادر پورٹ سے سب سے زیادہ فاٸدہ بلوچستان کو ہے بطور پاکستانی ہمیں خوشی ہے یہ ترقی نہ صرف بلوچستان کی ہے بلکہ پاکستان کی بھی ہے

    • @merato100bntahawobakdampur9
      @merato100bntahawobakdampur9 2 месяца назад

      Par un ko pehr b shram nhi ati

    • @SyedTahir-p6y
      @SyedTahir-p6y 2 месяца назад

      ان۔خنزیرون۔کو۔شرم۔اءے۔گی۔بھی۔نہین۔ھمارے۔وطن۔عزیز۔مین۔حرام۔کھانے۔والے۔نام۔نہاد۔صحافی۔جو۔صحافت۔کےنام۔پر۔منافقت۔کرتے۔ھین۔ان۔کو۔ھی۔اگر۔سر۔عام۔پھانسی۔دی۔جاءے۔تو۔شاءید۔یہ۔سلسلہ۔ختم۔ھو۔جاءے

  • @atifcheema1397
    @atifcheema1397 2 месяца назад +18

    اللہ پاک مرنے والوں کی مغفرت فرمائے آمین اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

  • @akhlaqsatti8347
    @akhlaqsatti8347 2 месяца назад +19

    انا للہ وانا الیہ راجعون بہت افسوس ہوا اس واقعے کا سن کر اللہ پاک تمام شہیدوں کی مغفرت فرمائے اور جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین

    • @shahidarehman7220
      @shahidarehman7220 2 месяца назад

      اور ان کے قاتلوں کو جہنم کے گہرے گڑھ میں ڈالے امین ثم امین
      چاہے وہ مسلمان ہی کیوں نہ کہلواتے ہوں

  • @bashirrehmani1211
    @bashirrehmani1211 2 месяца назад +2

    ماشاءاللہ بہت اچھا تجزیہ کیا ہے آپ نے

  • @RiazAhmad-ct9si
    @RiazAhmad-ct9si 2 месяца назад +1

    Well done zunera well done mere khayalat ki aap ne 100% akasi ki hy thanks bundle of thanks. Riaz Mianwali

  • @hafizgulzar1567
    @hafizgulzar1567 2 месяца назад +6

    اللّٰہ تعالٰی تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور اللّٰہ تعالٰی پاک فوج کی ان ملک دشمنوں سے حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین حافظ گلزار احمدعمر جہلم پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد

  • @noornasir07
    @noornasir07 2 месяца назад +14

    منصور علی خان کو بھی ان لوگوں میں شامل کریں

    • @zeeshanali2133
      @zeeshanali2133 2 месяца назад

      Kon say logon may ...smjh nai ai

  • @drwaqarahmed3708
    @drwaqarahmed3708 2 месяца назад +4

    Iam sindhi but i love my punjabi brothers❤ , with punjab we are pakistan, stand with my beloved pakistanis who got martyred

  • @mirzaasifasif9739
    @mirzaasifasif9739 2 месяца назад +19

    Hamid mir pahly din sa Pakistan army ka dusman ha

  • @zahidbashir3596
    @zahidbashir3596 2 месяца назад +1

    Great, truthful and reallyexposed to the bad anchor/ journalist.
    Maham you are great and truthful vloger.
    You are our hidden soldier of the nation.

  • @zabarpakistanofficialchann1801
    @zabarpakistanofficialchann1801 2 месяца назад +8

    👍👍
    صحیح توکہا ہے ۔ افسوس ان پر ہوتا ہے جو ایکشن لینے کا اختیار رکھتے ہوٸے بھی ایکشن کیوں نہیں لیتے ۔

  • @khawajatanseer8195
    @khawajatanseer8195 2 месяца назад +3

    ABSOLUTELY YOU ARE RIGHT 👍

  • @naeemyasrab8589
    @naeemyasrab8589 2 месяца назад +13

    بہت بڑا حادثہ ہے

  • @abdulrazzaquebangwar38
    @abdulrazzaquebangwar38 2 месяца назад +5

    Allah shaheedon co janat ul firdos men aala maqaam atta farmai

  • @JahangirKhan-tq4ns
    @JahangirKhan-tq4ns 2 месяца назад +9

    Allah pakistan pe apna khas karam kre,,, ameen

  • @farooqayyaz9986
    @farooqayyaz9986 2 месяца назад +2

    You are brave girl

  • @bashirrehmani1211
    @bashirrehmani1211 2 месяца назад +2

    افسوس صد افسوس واقعہ
    آنا للہ وانا الیہ راجمون اللہ
    اللہ تعالٰی سب مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @Noor-m8q
    @Noor-m8q 2 месяца назад +2

    Wonderful analysis 👌 👏 👍

  • @abdullahabubakar6157
    @abdullahabubakar6157 2 месяца назад +25

    حامد میر پر اللّٰلہ کی گرفت آئے اور اس کے گھر میں بھی ایسا درد ناک ماتم ہںو آمین۔۔۔۔۔

  • @aqsaclinic5681
    @aqsaclinic5681 2 месяца назад +3

    پنجاب میں سب سے زیادہکوئٹہ ہوٹل ہیں

  • @alamzeb2788
    @alamzeb2788 2 месяца назад +1

    رحمدل میڈم ۔۔ شکریہ بہت بہت

  • @babarsaqi2624
    @babarsaqi2624 2 месяца назад +2

    باقی صرف صوبہ پنجاب ہے جو پورے پاکستان کے ہر بندے کا احترام کرتا ہے
    لیکن پنجاب کے ساتھ بقایہ صوبے جو ہیں چاہے وہ کشمیر ہی کیوں نہ ہو
    دل میں بغض رکھتے ہیں
    لیکن ہمارے لیے ہمارا پورا پاکستان ایک جیسا ہی ہے
    پاکستان زندہ باد پنجاب پائندہ باد

  • @mirzaasifasif9739
    @mirzaasifasif9739 2 месяца назад +11

    Hamid Mir Pakistan ky salmyat k khlaf tahrek chala raha ha

  • @Hello-jq6qb
    @Hello-jq6qb 2 месяца назад +2

    پاور گیم بلوچستان غریب دونوں طرف کا کررھا ھے

  • @FarooqAhmed-r5d
    @FarooqAhmed-r5d 2 месяца назад +7

    جیو جی

  • @hassanmirza1520
    @hassanmirza1520 2 месяца назад +6

    جس طرح بنگال میں پنجاب کے خلاف نفرت کے بیج بوئے گئے اب بلوچستان میں بھی یہی ڈرامہ رچایا جا رہا ہے بنگال میں حامد میر کا باپ اور یہاں حامد میر ۔میر جعفر بنا ہوا ہے

    • @hopegood8945
      @hopegood8945 2 месяца назад

      True even though everyone knows more than 50% of Punjab’s population is non Punjabi. There are hardly any Punjabi members of NA from Punjab and more than half of Punjab’s PA members are non Punjabi.

    • @hassanmirza1520
      @hassanmirza1520 2 месяца назад

      @@hopegood8945 پنجابی اور غیر پنجابی سے کیا مراد ہے آپ کی جبکہ ہم اپنے آپ کو پاکستانی کہتے ہیں پاکستان ہے تو ہم ہیں ایک دفعہ ہم نے خاندان کٹوایا ہے اب دوبارہ کی ہمت نہیں از لئے گھٹ کر محبت کرتے ہیں پاکستان سے

  • @SadiaAli-w8i
    @SadiaAli-w8i 2 месяца назад +3

    Punjab ko stand lehna chyea 😢

  • @Ghulamabbas28-f5p
    @Ghulamabbas28-f5p 2 месяца назад +3

    ALLAH Pak ap ki hifazat farmaay.

  • @diyarkhankhan-jt5xu
    @diyarkhankhan-jt5xu 2 месяца назад +7

    Afsos q musafero ko shahed kya ye qatel jahanumi hae

  • @amjadawanawan103
    @amjadawanawan103 2 месяца назад +1

    Allah Pak mulk e Pakistan ki hifazat farmaein Aameen

  • @farooqahmed41847
    @farooqahmed41847 2 месяца назад +2

    وعلیکم السلام ماشاءاللہ

  • @zahoornaqi4235
    @zahoornaqi4235 2 месяца назад +5

    حامد میر آزاد کیوں ہے

  • @hopegood8945
    @hopegood8945 2 месяца назад +1

    In order to get rid of Hamid mir problem he should be sent to live in Balochistan.

  • @gojerglobalnation9222
    @gojerglobalnation9222 2 месяца назад +7

    حامد میر کو عبرت کا نشان بنانا چاہییے 📢

  • @tahseenjamal9975
    @tahseenjamal9975 2 месяца назад +4

    قاضی صاحب نے تو صرف اس بنیاد پر فیصلہ دیا تھا کہ ملزم بغیر عدالتی فیصلے کے تین سال کی سزا کاٹ چکا تھا۔
    اور جس فرقے کا تھا ۔اس فرقے سے تو عمران خان کا بھی ننھالی ساٸیڈ سے تعلق ھے ۔اس کو تو آپ نے وزیر اعظم بنوادیا ۔اور اسکی پاکستان سے بغض کی وجہ اسکا فرقہ ھی ھے ۔

  • @haq6565
    @haq6565 2 месяца назад +1

    Hamara mulk gaddaron se bhra hei...koe poochnay wala nh

  • @NOOREHAQ-f1y
    @NOOREHAQ-f1y 2 месяца назад +3

    Zaber10 zunaira maham

  • @ijazkashmiri3839
    @ijazkashmiri3839 2 месяца назад +10

    الصلاة والسلام عليك يا خاتم النبيين والصديقين و اعلى آله وأصحابه أجمعين برحمتك يا ارحم الراحمين يارب العالمين ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

    • @hadishah7559
      @hadishah7559 2 месяца назад

      درود سوائے محمد و آل محمد علیہم السلام پر ھوتا ھے صحابہ تو خود درود پڑھنے والے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللھم صلی علی محمد وآل محمد ❤

  • @abdulsaleem4951
    @abdulsaleem4951 2 месяца назад

    Excellent analysis

  • @sunobhatti3417
    @sunobhatti3417 2 месяца назад +1

    ❤وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ جی❤

  • @zahnoro4327
    @zahnoro4327 2 месяца назад +1

    sb provinces k drmyan insaf qaim krna govt k kam h. raw shamil hogi is m. mulk ko torny ki koi sazish h.

  • @hamidnawaz349
    @hamidnawaz349 2 месяца назад +1

    You r right

  • @shahidchoudhry5041
    @shahidchoudhry5041 2 месяца назад +4

    پنجابی سب سے زیادہُ فراغ دل ہیں پنجاب میں دوسرے صوبوں سے لوگ آکر آباد ہیں کاروبار کرتے ہیں بلکل بہن بھائیوں کی طرح رہتے ہیں پنجابی سندھی بلوچی اور پختون سب پاکستانی ہیں ملک میں اس وقت بد امنی ہے کچھ سیاست دان اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں ہمارے ملک میں اس وقت کوئی اور کام نہیں ہو رہا سواۓ عمران فسادی کے کیسز کے اور کام نہیں ہورہا قتل و غارت بہت زیادہ بڑھ گئئ ہے کاش کے پی کے اور بلوچسان میں آرمی آپریشن کو کیوں روکا جاتا ہے خدا کے واسطے مسلمان اور پاکستانی بنیں اپنی سوچ بدلیں اور اپنے ملک کے بارے میں مثبت سوچ پیدا کریں

  • @Rana_masab
    @Rana_masab 2 месяца назад +1

    حامد میر پاکستان مخالف ہیں

  • @mirzaasifasif9739
    @mirzaasifasif9739 2 месяца назад +3

    Hamid Mir kow kun girftar kary ga awam ya army

  • @KhalidMehmood-nj6gh
    @KhalidMehmood-nj6gh 2 месяца назад +3

    حامد میر بلوچستان کی حسٹری بتاتا ہے پھر ہمیں تکلیف ہوتی ہے

  • @yasmeensadiq1420
    @yasmeensadiq1420 2 месяца назад +3

    ذنیرہ جو بہی مزموم مقاصد کے ساتھ پاکستان میں آگ لگانے کی کوشش کرتا ہے وہ ناکام ہی رہے گا انشاء الله جو ڈالروں کےلیۓ ملک میں جھوٹ بول کر منافرت پھیلا رہے ہیں وہ برے لوگ ہیں اور برے لوگوں کا انجام بھی برا ہی ہوتا ہے الله پاک پاکستان کی مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے دشمن تو ہر طرف سے گہا ت لگا کر بیٹھے ہیں الله پاک مدد اور حفاظت فرماۓ آمین یا رب العالمین جو اس ظلم اور بربریت کا شکار ہوۓ الله پاک ان کی بخشش اور مغفرت فرمائے کواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے امین یا رب العالمین ہمیں ذہنی طور پہ اس حقیقت کو تسلیم کر لینا چاہئے کہ دشمن اپنے آخری وار کر رہا ہے اور اس کا خا تمہ عنقریب ہو جانا ہے انشاء الله اللّٰہ پاک خیر فرمائے آمین یا ارحم الراحمین جزاک الله خیر

  • @MASLAMKHAN-bs9fl
    @MASLAMKHAN-bs9fl 2 месяца назад +1

    Right yes del ki bat ki hy ap ny jag Punjabi jag

  • @safdariqbal5295
    @safdariqbal5295 2 месяца назад +4

    Hamid meeroo is big gadaar

  • @abdulrazzaquebangwar38
    @abdulrazzaquebangwar38 2 месяца назад +1

    W.A Rubi

  • @saj727
    @saj727 2 месяца назад +1

    No no no Hamid working for cia j lobby. J lobby don’t want guwadar port

  • @F.Khan66
    @F.Khan66 2 месяца назад +1

    "As-salamu alaykum. My question is, all news outlets have accurate information about Pakistan and its enemies. Where is our respected police and justice system when innocent people are being killed in our country? Why is no one being held accountable after these killings?

  • @babarlatif8677
    @babarlatif8677 2 месяца назад +3

    ❤❤❤

  • @rashidahmad1944
    @rashidahmad1944 2 месяца назад +2

    Shabash.

  • @SobiaAhmad-f3d
    @SobiaAhmad-f3d 2 месяца назад +1

    Where is hamid meer now?

  • @KhalilAbbasi-s1j
    @KhalilAbbasi-s1j 2 месяца назад +14

    وعلیکم السلام و رحمت اللہ
    بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے اور یہ صرف دہشت گردی ہے اسے اور کوئی نام نہیں دیا سکتا۔اب دیکھیں ہمارے یہاں پنجاب میں سینکڑوں ہوٹل بلوچ بھائیوں کے ہیں اور اس کے علاوہ دیگر کاروبار بھی بلوچ بھائیوں کے ہیں ہم الحمداللہ اپنے ان بھائیوں کے کاروبار میں مکمل تعاون بھی کرتے ہیں اور ان سے محبت بھی
    میری دعا ہے کہ اللہ کے فضل سے اس ملک میں انتشار اور دہشت گردی مکمل طور پر ختم ہو اور امن قائم ہو۔آمین

  • @Asifali-me8mu
    @Asifali-me8mu 2 месяца назад +1

    Blochistan ki govt nahail hai es ke zamadar Blochistan ke govt hai

  • @mirzaasifasif9739
    @mirzaasifasif9739 2 месяца назад +6

    Hamid mir kow phansy dow

    • @hopegood8945
      @hopegood8945 2 месяца назад

      Send him to balochistan.

  • @Yes-en7ce
    @Yes-en7ce 2 месяца назад +2

    Hamid mirasi hee Nahi or bhe Boht say Agents hain

  • @shabqadarali2072
    @shabqadarali2072 2 месяца назад +1

    Very sad story,Allah pak in ko Janat ul Furdous mn jaga atta farmiaan Ameen.

  • @ahsanahmed3098
    @ahsanahmed3098 2 месяца назад +1

    Mere zehan me bhi Hamad mir hi Aya tha

  • @mubarizahmad5860
    @mubarizahmad5860 2 месяца назад +2

    May bs itna hi kaho ga kay ALLAH is mulk ki gadaro say hifazat kry AMEEN SUM AMEEN

  • @ShakeelAhmad-b9b
    @ShakeelAhmad-b9b 2 месяца назад +1

    Janrl faiz hmeed ki hi parti h hamlaawr

  • @mirzaasifasif9739
    @mirzaasifasif9739 2 месяца назад +3

    Hamid Mir or tamam gdar sub itna taqatwar q ha

  • @KhalidMehmood-nj6gh
    @KhalidMehmood-nj6gh 2 месяца назад +9

    میری بہن اس دھرتی کو خون دینے والوں کی تعداد 25 کروڑ ہے اور خون پینے والوں کی تعداد تو کم ہے مگر پیٹ اتنے بڑے ہیں بھرنے کا نام ہی نہیں لیتے جوش کی حوش کی ضرورت ہے

  • @AlihaiderAlihaider-v1r
    @AlihaiderAlihaider-v1r 2 месяца назад +1

    Walikum slam sis zunsira g slam at raho hamisha

  • @hanifAhmad-dm5tv
    @hanifAhmad-dm5tv 2 месяца назад +4

    Madam Allah app ko salamat rakhay app k vlog main hubulwatni ka jazba bda saf hai

  • @muhammadzulfiqar558
    @muhammadzulfiqar558 2 месяца назад +1

    حامد میر کے سارے پروگرام آپ دیکھیں یہ سالوں سے بلوچستان میں پاکستان کے خلاف زھر اگل رھا ھے اور نفرت پھیلا رھا ھے اور پاکستان۔ اور پاکستان فوج کے خلاف نفرت آمیز پروپیگنڈا کرتا ھے اس جیسے صحافیوں کے خلاف ایکشن۔ لینا چاہیے

  • @siddiquejohn4255
    @siddiquejohn4255 2 месяца назад +1

    Khuda sab marhoomen ki family's ko sabr ata farmaye

  • @MalikWaqar7860
    @MalikWaqar7860 2 месяца назад +1

    Madam g aaj ap waqai dukhi lg re. Allah pak Pakistan ki hifazat farmay

  • @rukhsanajaved8208
    @rukhsanajaved8208 2 месяца назад +1

    Geo channel akhir is sahafi ko band kyun nhi krta.

  • @mirzaasifasif9739
    @mirzaasifasif9739 2 месяца назад +4

    Hamid mir dollars ka pujary ha youdheu sa b badtar ha

  • @AbdulWhab-ov3ih
    @AbdulWhab-ov3ih 2 месяца назад +1

    Asy kameeny sahafeyo ky kehlaf hakumet koi actions kiu nahe ly re

  • @yahyatheterminator
    @yahyatheterminator 2 месяца назад

    حالت غضب میں عدل کی بات کرنا اور عدل کرنا سب سے بڑی بہادری اور سمجھداری ھے کوئی بھی کسی نسل سے ہو یہ مذھب سے کسی بھی بیگناہ کا قتل پورے عالم کا قتل ھے

  • @Yes-en7ce
    @Yes-en7ce 2 месяца назад +1

    TAX na denay wastay HAMid mirasi ne Apne Naam se koi property Nahi Lee. Magar uski salary etc ek karor se b ziyada ha. Aap beshak check kar lo.,..

  • @SajjadDogar-hx1cl
    @SajjadDogar-hx1cl 2 месяца назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @abdulhakeem5313
    @abdulhakeem5313 2 месяца назад

    Excellent

  • @colourcloud65
    @colourcloud65 2 месяца назад

    Zunaira maham ❤ punjabi logo ko ab aik hona paray ga 😢 otherwise yeh silsala nahi rukay ga 😢 m very sad and depressed on this incident 😢

  • @MuhammadAshfaq-zb8gy
    @MuhammadAshfaq-zb8gy 2 месяца назад +1

    السلام علیکم دے ڈاکو راج میں ایک پلاننگ کے تحت کیا جا رہا ہے تاکہ سی پیک فیل ہو جائے

  • @TariqJan-r9s
    @TariqJan-r9s 2 месяца назад

    Nice Gad bless you

  • @SadiaAli-w8i
    @SadiaAli-w8i 2 месяца назад +2

    Khatay Punjab ka hai or Punjabi k sath zayti be ku ab bus 😢

  • @amrutgole4299
    @amrutgole4299 2 месяца назад

    Jay Bhavani, Jay Shivaji
    Jay Maharashtra
    Bharat Mata ki Jay
    Vande Mataram

  • @KhalidMehmood-nj6gh
    @KhalidMehmood-nj6gh 2 месяца назад +1

    🫡🫡🫡🫡🫡🫡

  • @bostanmalik
    @bostanmalik 2 месяца назад

    May be you should interview Colonel Imam son he is probably still hoping the justice one day will be done

  • @abdulrehmankiyani6969
    @abdulrehmankiyani6969 2 месяца назад +1

    Our think tank had to deliberately decide the matters in the interest of Nation for Stability / Betterments & to act efficiently there and then.

  • @ShahidIqbal-gw5if
    @ShahidIqbal-gw5if 2 месяца назад +4

    منصور علی خان بھی مشکوک ہے

  • @mjamilkhan105
    @mjamilkhan105 2 месяца назад +1

    آو سب مل کر دعا کریں۔ یا اللہ پاکستان کے تمام غداروں دشمنوں اور منافقوں کو اور ان کی نسلوں تک کو غارت فرما دے۔ یا اللہ ھم مہاجرین کی اولادیں ھیں تو ھماری دعا کوسن اور رحم فرما ھمارے بچوں اور بھائیوں پر۔ یا اللہ مارے جانے والوں کو شھادت کا درجہ عطا فرما لواحقین کو صبر دے۔ آمین

  • @bashirrehmani1211
    @bashirrehmani1211 2 месяца назад

    وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

  • @anwarmalik665
    @anwarmalik665 2 месяца назад

    💙💮💮💙

  • @LiaqatAli-ex9jp
    @LiaqatAli-ex9jp 2 месяца назад

    Zunaira zinda baad

  • @veraaslam9749
    @veraaslam9749 2 месяца назад +1

    Sister just say pakistani not punjabi or boloche that's pti want fatna hein

  • @MakhdoomJahanian-pf1wz
    @MakhdoomJahanian-pf1wz 2 месяца назад +1

    ❤❤❤ I really love you madam

  • @shafiquemughal1517
    @shafiquemughal1517 2 месяца назад

    sad 😢😢😢😢😢

  • @Mnaradv
    @Mnaradv 2 месяца назад +1

    Police department should be closed now it's a useless department

  • @iftikharahmed7417
    @iftikharahmed7417 2 месяца назад +1

    Bohat bada baddiyant hay. Is ko sahafi kena sahafat ki badnami hay.

  • @ChAhmed-m2u
    @ChAhmed-m2u 2 месяца назад

    مہارنگ بلوچ پر مقدمہ کرنا جاھے

  • @hassanmirza1520
    @hassanmirza1520 2 месяца назад +1

    اب ماہ رنگ بلوچ کیا کہیں گی کیا کسی نے پنجاب میں بسنے والے بلوچیوں کو کچھ کہا پنجاب میں ایک بڑی تعداد بلوچیوں کی بھائیوں کی طرح رہ رہے ہیں کبھی انہیں کسی نے کچھ نہیں کہا کیونکہ ہم سب کو اپنا بھائی سمجھتے ہیں کیا مہ رنگ بلوچ حساب دینا پسند کریں گی یا پھر سوئٹزر لینڈ جا کر اپنے ہینڈلرز سے پیسہ وصول کریں گی