پیارے بھائی میٹرو بس سروس بےشک ایک اچھا قدم ہے مگر اس میں کچھ خامیاں بھی ہیں مثلاً ایک اس کے سٹیشنز ایسی جگہوں پر بنے ہوئے ہیں جہاں پر پیسنجرز کو میٹرو اسٹیشن تک پہنچنے میں میلوں پیدل چلنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے لوگ دوسرے ذرائع کو ترجیح دیتے ہیں اگر مین مین انٹرنس( چوک ) کے ساتھ سٹیشن بنا دیے جائیں اس طرح لوگوں کا اور میٹرو بس سروس دونوں کو فائیدہ ہو گا ایک چیز اور وہ یہ کہ یہاں کا سٹاف انتہائی بدتمیز ہے ان کے گارڈ تک پیسنجرز سے بدتمیزی کرتے نظر آتے ہیں جبکہ دوسری میٹرو صدر سے سیکریٹریٹ جاتی ہے سینکڑوں مرتبہ اس پر سفر کیا ے مگر ایک دفعہ بھی کوئی نا خوش گوار یا بدتمیزی کا واقع پیش نہیں آیا
شکریہ شہباز شریف وزیر اعظم پاکستان
Good luck nice beautiful work with healthy
Zabardast Video brother
Good video
❤جزاک الله
June july ki garmi me inhi fans k neche bethna aa k dopahr 12 1 bje k time phr pouchu ga k garmi mehsoos hui ya nahi....
Ya Allah government ko Quetta bi deka dy ta ky wy bi metro bus ban sky
کیسے یو ٹیوبر ہو یہی ہی نہیں بتایا کے پنڈی کس جگہ سے چلتی ھے ؟؟؟؟؟
Nice
Stairs ab bhi kharab hein aur rehein gi
Quetta s Islamabad aur karachi motorway kab bany gi
👌
👍
Bhai jn pakistan se india cargo kese kare birds ki
Bhai g faizan bad se airport kasy jna ho ga
Plz inform
Metro timing??
Ticket kasy book krty hn bro g
@RahimKhan-eq6xk ‘by جب میں نے سفر کیا تھا اس وقت فری تھا
@@muhammadbilalsarkheili3520 bht thnx for replying
@@muhammadbilalsarkheili3520 thnx
Any update on timming?
Cvndcwuke
پیارے بھائی میٹرو بس سروس بےشک ایک اچھا قدم ہے مگر اس میں کچھ خامیاں بھی ہیں مثلاً ایک اس کے سٹیشنز ایسی جگہوں پر بنے ہوئے ہیں جہاں پر پیسنجرز کو میٹرو اسٹیشن تک پہنچنے میں میلوں پیدل چلنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے لوگ دوسرے ذرائع کو ترجیح دیتے ہیں اگر مین مین انٹرنس( چوک ) کے ساتھ سٹیشن بنا دیے جائیں اس طرح لوگوں کا اور میٹرو بس سروس دونوں کو فائیدہ ہو گا ایک چیز اور وہ یہ کہ یہاں کا سٹاف انتہائی بدتمیز ہے ان کے گارڈ تک پیسنجرز سے بدتمیزی کرتے نظر آتے ہیں جبکہ دوسری میٹرو صدر سے سیکریٹریٹ جاتی ہے سینکڑوں مرتبہ اس پر سفر کیا ے مگر ایک دفعہ بھی کوئی نا خوش گوار یا بدتمیزی کا واقع پیش نہیں آیا
Thank for your information.
Kya kisi bhai ko enk ofc ka pta hai
Gandi hakomat