Sub sa ziada likes hen and rooster ki videos per aty hain pakistan me Aseel ka shokeen bohot hain hen rooster ki video bhi ziada honi chayeh kabootar ka pecha choro
فہد بھائی کے وحشی کبوتروں کے جوڑے کی بلکل کلاس نہیں تھی ۔ بہت کراس کبوتر تھے۔ لوگ وحشی کہہ دیتے ہیں لیکن وحشی ہوتے نہیں۔ دو سال پہلے اوریجنل سائز اور بریڈ کا وحشی نر میں مارکیٹ میں لایا تھا اس وقت حبیب بھائی اور شاھد بھائی کا ایک ہی چینل تھا ۔اس اتوار آپ دونوں لالو کھیت کیلئے نکل رہے تھے صدر سے۔ تب میں نے ان کو بائک پر روک کر نر دکھایا تھا اور ان دونوں نے کہا تھا ماشاءاللہ واقعی ایسا وحشی کبوتر مارکیٹ میں نہیں آیا۔ علامہ اقبال رح کے وحشیوں میں تھا۔ پھر کسی کی وجہ سے میں غلطی کر بیٹھا اور لیاری کے ایک آدمی کو شاید چھے سو روپے میں دے دیا ۔ میں جانتا تھا یہ قیمت مضحکہ خیز ہے لیکن کسی اور کے زور دینے پر مجبورا" بیچ دیا تھا۔
بہت اچھی ویڈیو بنائی۔ سب سے اچھے کبوتر اور ریٹ اقبال بھائی کے تھے❤
❤ VERY NICE VIDEO
🎉 good 🎉
Nice rk
Nice vi
Shahid bhi age ager ma mandi ma ata tou ma bh in ankal.kay sate video banata q ❤Kay in ki waja say hamara souqe pora hu ta hay ☺️
Shahid bhai pati waly b to dikhaya kro yar
Sub sa ziada likes hen and rooster ki videos per aty hain pakistan me Aseel ka shokeen bohot hain hen rooster ki video bhi ziada honi chayeh kabootar ka pecha choro
Nice video
❤❤❤❤❤❤❤
فہد بھائی کے وحشی کبوتروں کے جوڑے کی بلکل کلاس نہیں تھی ۔ بہت کراس کبوتر تھے۔ لوگ وحشی کہہ دیتے ہیں لیکن وحشی ہوتے نہیں۔
دو سال پہلے اوریجنل سائز اور بریڈ کا وحشی نر میں مارکیٹ میں لایا تھا اس وقت حبیب بھائی اور شاھد بھائی کا ایک ہی چینل تھا ۔اس اتوار آپ دونوں لالو کھیت کیلئے نکل رہے تھے صدر سے۔ تب میں نے ان کو بائک پر روک کر نر دکھایا تھا اور ان دونوں نے کہا تھا ماشاءاللہ واقعی ایسا وحشی کبوتر مارکیٹ میں نہیں آیا۔ علامہ اقبال رح کے وحشیوں میں تھا۔
پھر کسی کی وجہ سے میں غلطی کر بیٹھا اور لیاری کے ایک آدمی کو شاید چھے سو روپے میں دے دیا ۔ میں جانتا تھا یہ قیمت مضحکہ خیز ہے لیکن کسی اور کے زور دینے پر مجبورا" بیچ دیا تھا۔
ایک کبوتر بھی 500سو سے زیادہ کا نہیں ھے اور ہزاروں میں بیچ رھے ہیں
😂😂😂😂
😂😂😂😂
😂right
Camera waly ko dkh kr rate bhi hazaro mai bta te hain wrna 400.500.k milty hain us markt mai
Bhai Jan mujhy zeeshan bhai ka number chahe h plz arrange kr dey pasay leley mujhy say un ka number dela dey hadrabad walay zeeshan bhai