Sir g pakpattan Shareef se Shahid Nazir. Sir me my pending mathaline roni me dadh Acer ke hisab se tilli ke roni me flood ki hy .Kya me whan till kasht ker sakta hon . germination problem to ni ho gj?
السلام علیکم سر جی ، میں نے چوپے پے تلی کاشت کرنی ہے، کھیلیاں نکلوانے کے بعد پہلے پانی لگا کر چوپا لگانا ہے یا خشک پر چوپا لگا کر پھر پانی لگانا ہے پلیز سر جواب ضرور دینا ہے
اس کے لئے دو طریقہ کار ہے اگر آپ خشک زمین پر روٹاویٹر چلا کر اس کو باریک کریں اور پھر اس پر تلکے بیج کا چھٹہ کردیں اور اس کے بعد کھیلیاں نکال دیں تو اپ نے کھیلیاں نکالنے کے بعد پانی لگانا ہے۔ دوسرا طریقہ کار یہ ہے کہ اگر اپ نے چوپے کے ساتھ تیل لگانے ہیں تو پہلے کھیلیاں نکال کر اس میں پانی لگانا ہے اور پھر چوپا لگانا ہے ۔ دونوں ہی طریقے بہترین ہے ۔
1.5 kg seed 1 acer k liay use kren ts5 or ts3. Chatta k bad direct khelian nikalen k seed per bohat zayada matti na pry normal sa rajor laga k nikalen.
السلام علیکم ۔ وتر زمین پر تلوں کا چھٹہ کر کے کھیلیاں نکال دیں لیکن اس وقت کسی وجہ سے پینڈی میتھالین کا سپرے نہیں کرسکے۔ اب تل اگ آئے ہیں تو کیا پہلے پانی پر اس کو فلڈ یا سپرے کیا جا سکتا ہے؟
اسلام علیکم بلال بھائی! کیا وجہ ہے ہر کوئی تل کاشت کر رہا ہے ۔ سوشل میڈیا پے بھی بہر پور کمپین چل رہی ہے تلوں کا مستقبل کیا ہوگا ؟ تلوں کا حال گندم اور مکئی 🌽 والا تو نہیں ھوگا ؟
Bilal bhai grmio main july kasht piyaz pay video bnayen
Sir g pakpattan Shareef se Shahid Nazir. Sir me my pending mathaline roni me dadh Acer ke hisab se tilli ke roni me flood ki hy .Kya me whan till kasht ker sakta hon . germination problem to ni ho gj?
Nhi
Nukaly paty wali kn c spray kr skty till k upar ??
بہت شکریہ سر
Really fruitful information. Kindly suggest that what is correct time to sow LP-18 in Multan District
Sir sygenta ki dynasty sesame k seed ko lga saktay ha
Experience nhi kia
Bhi jan bijai ky nad 4,5 din tk pandimethalin kr skty pani lga kr
Nhi
Sir khanawal maein dooal gold sanganta ki kertay haein 500 ml per aykare kartay haein
Kr sakty hain
Aoa....chopy lgany ky bd spray kr dain tu khuch chopa jo reh jata hey us lye 3'4 din bd pani lga skty????
Yes Laga sakty hain
Bhai ma NY chopa lgwaya ha mgr murak bht UGG aii ha TU konsa spray kry Jo tillo ko mutasir na kry
Koi na kro
Is dafa sir tiloon ko Bara waqat day rhy hain
Links share kr deay videos chaty sa kast weedside control kesa krty hy
Bilal kanju bahi please reply
Agay suhaga lagaty jaen peechay spray krty jaen
@@BilalKanjuOfficial pre-emergence spray krna sir link be share kray video ka please
کانجو صاحب کیا چھٹاے کیبعد ایک بار ہل چلا سکتے ہے کے چھٹاے کیبعد بس کھیلی بنا دے یہ بتا دے
Bss khaili Hal na chlaen
سر تل کے بیج کی سیڈ ٹریٹمنٹ تھائیو فنیٹ ( Thiophanate-methyl) سے کیا اس سے جرمینیشن پر تو کوئی اثر نہیں ہوتا
3 gram per kg seed dose rakhain
Bilal Bhai ya pindimithalin Jo hy sab aik hoti hy ya as mn farq hota hy sab aik Kam Karti hy k Sirf company ka farq hota hy
Farq hota hai quality ka
السلام علیکم سر جی ، میں نے چوپے پے تلی کاشت کرنی ہے، کھیلیاں نکلوانے کے بعد پہلے پانی لگا کر چوپا لگانا ہے یا خشک پر چوپا لگا کر پھر پانی لگانا ہے پلیز سر جواب ضرور دینا ہے
اس کے لئے دو طریقہ کار ہے
اگر آپ خشک زمین پر روٹاویٹر چلا کر اس کو باریک کریں اور پھر اس پر تلکے بیج کا چھٹہ کردیں اور اس کے بعد کھیلیاں نکال دیں تو اپ نے کھیلیاں نکالنے کے بعد پانی لگانا ہے۔
دوسرا طریقہ کار یہ ہے کہ اگر اپ نے چوپے کے ساتھ تیل لگانے ہیں تو پہلے کھیلیاں نکال کر اس میں پانی لگانا ہے اور پھر چوپا لگانا ہے ۔
دونوں ہی طریقے بہترین ہے ۔
Chatta KR K khyly bnani ho to khylo sy phly hl lgana lazmi ya wesy he khyly bna ly
1.5 kg seed 1 acer k liay use kren ts5 or ts3. Chatta k bad direct khelian nikalen k seed per bohat zayada matti na pry normal sa rajor laga k nikalen.
بلال بھایی میں نے پیسر سن گرو کی سپرے کی ھے 600 ایم ایل فی ایکڑ چوپے لگوانے کے بعد ۔۔ھرمینشین متاثر تو نہی ھوگی۔۔۔راہنمایی فرما دیں شکریہ
Nhi
بلال بھاٸ کیا تل کا بیج 5گنٹے تک بگھو کر کاشت کر سکتے ہیں وتر کی صورت
Nhi
السلام علیکم ۔ وتر زمین پر تلوں کا چھٹہ کر کے کھیلیاں نکال دیں لیکن اس وقت کسی وجہ سے پینڈی میتھالین کا سپرے نہیں کرسکے۔ اب تل اگ آئے ہیں تو کیا پہلے پانی پر اس کو فلڈ یا سپرے کیا جا سکتا ہے؟
Ab rehne Dain
@@BilalKanjuOfficial ابھی تک کھیلیوں میں گھاس وغیرہ نہیں اگا۔ تو اب سپرے کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا ہا اس سے تلوں کو نقصان ہوسکتا ہے؟
اسلام علیکم
بلال بھائی!
کیا وجہ ہے ہر کوئی تل کاشت کر رہا ہے ۔ سوشل میڈیا پے بھی بہر پور کمپین چل رہی ہے
تلوں کا مستقبل کیا ہوگا ؟
تلوں کا حال گندم اور مکئی 🌽 والا تو نہیں ھوگا ؟
Nhi Hoga but rate 10000-15000 k darmian he rahy ga