Maulana Fazal ur Rehman ki Khidmat mein | Habib Akram Vlog

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 сен 2024
  • #HabibAkram #amendmentbill #PTM_Facilitating_TTP #نوری_محفل_گورنر_ہاؤس #جوڈیشل_ریفارمز_لاو #EidMiladUnNabi #intrapartyelection #establishment #maulanafazalurrehman #supremecourt #islamabad #lahorehighcourt #democracyinpakistan #mohsinnaqvi #imrankhan #shahbazsharif #nawazsharif #maryamnawaz #electioncommission #190millionpoundcase #ciphercodes #ciphercase #parliament #ainitarmeem #pakarmy #dgispr #genbajwa #ainitarmeem #barristergoharalikhan #aliamingandapur

Комментарии • 942

  • @HussainKhan-wq4rb
    @HussainKhan-wq4rb День назад +83

    یہ اللہ تعالیٰ کی عمران خان کی غیب سے مدد ہے جو مولانا کے زریعے ملی اللہ تعالیٰ ان سب کو ہدایت دے آمین

  • @afshansheikh8894
    @afshansheikh8894 День назад +37

    اللہ تعالیٰ مولانا سمیت ہر اس پاکستانی کو جو اس ملک کا وفادار ہو ملک کی درست سمت میں خدمت کرنے والا بنا دے

  • @MasroorKhattak-rj6ro
    @MasroorKhattak-rj6ro День назад +69

    مرحوم حبیب جالب کو تو نہیں دیکھا لیکن حبیب اکرم صاحب کے الفاظ ہر بار اندھیری اور طوفانی رات میں امید کی روشنی دیکھا ئی دیتا ہے ۔۔ اللّٰہ پاک خفاظت فرمائیں ۔۔۔امین

    • @askerman3
      @askerman3 День назад

      RUclips pe dekh len 😊

  • @shamilalodhi1461
    @shamilalodhi1461 День назад +20

    بہت خوب جناب
    کمال تجزیہ
    اللہ تعالیٰ آپکو ہمت عطا فرمائے آمین

  • @muhammadasghar4871
    @muhammadasghar4871 День назад +46

    دینی علم اور تعلیمات اپنا اثر کبھی نہ کبھی ضرور دکھاتی ہیں ۔ مولانا فضل الرحمن نے سولین مارشل لاء کے گھٹا ٹوپ اندھیرے میں دیا جلا کر جہاد سے بھی بڑا کام کر دیا ہے الللہ ان کو سلا مت و قائم و دائم رکھے۔
    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @zakir375
    @zakir375 День назад +58

    بہت خوبصورت الفاظ کا چناو حبیب اکرم صاحب کا طرہ امتیاز ھے۔

    • @tahirayasmin8903
      @tahirayasmin8903 День назад +1

      Lafzon ka Chunao nahi Lafzon Ka Intakhaab hota hai Bhai

  • @mazhariqbal6773
    @mazhariqbal6773 День назад +52

    آپ کی صحافت کے ساتھ ساتھ آپ کی دلنشیں اردو کو بھی خراج تحسین 🌹

  • @KhairulAhmad-ij1co
    @KhairulAhmad-ij1co День назад +18

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    حبیب اکرم صاحب نہایت نرالہ انداز بہترین الفاظ میں خوبصورت تجزیہ اللہ تعالی اپ کی حفاظت کرے امین یا رب العالمین

  • @nasiraanwar
    @nasiraanwar День назад +52

    کوئی چیز نکمی نہیں اس زمانے میں ۔
    کوئی برا نہیں قدرت کے کارخانے میں۔
    مولانا فضل الرحمان ،،،،، ہم آپکے شکر گزار ہیں ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔آمین۔

    • @mahmoodmirza3301
      @mahmoodmirza3301 День назад

      سابِق ’مال لا نا’ فضل ’روگ’ ، اب فضل رحمن راھبر ِ جمیعت علمائے اسلام (ف) سے بہت ھی محتاط رھا جاۓ ، بالکل ویسے ھی جیسا دودھ سے جلا چھاچھ بھی پھون٘ک پھون٘ک کر پیتا ھے !
      آج پہلا دِن ھے کہ مذکورہ بالا فرد کیلئے نسبتاً نرم انداز سے خطاب کیا ، بجاۓ اسے ’مال لا نا’ فضل ’روگ’ سے خطاب کرنے کے !

    • @MuftiAftabTalks
      @MuftiAftabTalks День назад

      آمین ❤ 🎉

  • @shamsherali6203
    @shamsherali6203 День назад +8

    حبیب صاحب
    نہایت فصاحت و بلاغت اور بہترین انداز میں تجزیہ اور خبریں ہم تک پہنچانے کا شکریہ۔

  • @thewriter.mujtaba
    @thewriter.mujtaba День назад +17

    ❤❤صرف ایک شخص کا ڈر
    یہ ثابت کر رہا ہے وہ شخص ہی پاکستان کا مستقبل ہے

  • @hafizatif8701
    @hafizatif8701 День назад +13

    حبیب اکرم صاحب کمال کے شخص ہیں آپ اللہ نے آپ کو وعظ و نصیحت کی جو زبان کی تاثیر عطا فرمائی ہے وہ آج تک سوائے آپ اور اوریا مقبول جان صاحب کے حصہ کسی اور صحافی کے حصہ میں نہیں آئی ۔

  • @JavedIqbal-fg9lk
    @JavedIqbal-fg9lk День назад +6

    بہترین ہمیشہ کی طرح لاجواب تجزیہ بہترین سے بہترین

  • @naveedmushtaq5569
    @naveedmushtaq5569 День назад +52

    اللہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمٰن کو استقامت عطا فرمائے۔ آگے وقت اور سخت ھو سگتا ھے

    • @QAFILA_E_HAQ1
      @QAFILA_E_HAQ1 17 часов назад

      آمین لیکن فکر نہ کریں مولانا فضل الرحمن صاحب ایسے مٹی سے بنے ہے جو سختی جھیلتے بھی ہے اور پھر سود سمیت وقت آنے پر لوٹاتے بھی ہے طاقتوروں نے مولانا کو ڈرانے کے سیاہ لفافے ان کے گھر بھیجنے شروع کردئیے لیکن اس بار وہ جھکنے والوں میں سے نہیں ہے

    • @AbdulBari-vz5hl
      @AbdulBari-vz5hl 2 часа назад

      ​@@QAFILA_E_HAQ1وہ پہلے بھی نہیں جھکے،
      سیاستدان کے فیصلے اپنی فہم اور صوابدید پر مبنی ہوتے ہیں، ہر سیاستدان دوسروں سے اتحاد بھی کرتا ہے، باقی کسی اتحاد کے بدلے اگر کسی بھی قسم کی کوئی کرپشن جو مبنی بر ثبوت ہو، کردار کشی ٹیم نے نہ پھیلائی ہو، یا کوئی نیچ اور گھٹیا حرکت کی ہو تو ضرور سامنے لائیں۔۔۔

  • @ijlalkhan7562
    @ijlalkhan7562 День назад +10

    ایسا حسین طرزِ تکلم، ایسا خوبصورت اندازِ گویاٸی اور ایسا بے مثال انتخابِ الفاظ۔.✨

  • @heightridersfaisalabadbikersra
    @heightridersfaisalabadbikersra День назад +10

    انتہائی خوبصورتی سے اس ترمیم کو بیان کر دیا آپ نے

  • @muahammadtahir9467
    @muahammadtahir9467 День назад +11

    سر آللہ پاک آپکو رکھے
    آپکی صحافت کو سلام

  • @icreatchannelkramkhan3776
    @icreatchannelkramkhan3776 День назад +12

    مولانا کی عزت اور توقیر پی ٹی آئی کے کارکنوں میں بہت زیادہ بڑھ گئی ھے

  • @sajjadghani7617
    @sajjadghani7617 День назад +10

    Best ever analysis. Salamat rahe.

  • @AQ.khan12
    @AQ.khan12 День назад +4

    مولانا صاحب کی مستقل مزاجی اور ذہانت کا کوئی جواب نہیں❤

  • @akbargoraya7656
    @akbargoraya7656 День назад +28

    حبیب اکرم صاحب آ پ واحد صحافی ہیں جن کے تبصرے میں ایک بڑے ادیب کا اسلوب اور معتبر انداز بیاں کے ساتھ ساتھ الفاظ کا موتیوں کی طرح پروانا دیکھا اور سنا جا سکتا ہے سننے والا ایسا مسحور رہتا ہے جیسے کوئی افسانہ سنا جارہا ہو
    سلامت رہو تا قیامت رہو

  • @muhammadzafarullahkhan1859
    @muhammadzafarullahkhan1859 День назад +9

    بہت شکریہ مولانا فضل الرحمان صاحب! آپ نے پاکستانیوں کی خاطر اپنے ذاتی مفادات کو قربان کیا❤❤❤

  • @nasirjutt2930
    @nasirjutt2930 День назад +4

    اللّہ پاک مولانا فضل الرحمن صاحب کو سلامت رکھے اور استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @sabarmeena9146
    @sabarmeena9146 День назад +24

    اللّٰہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمن کو نیکی کی اسی راہ پر چلتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے🙏

  • @nasrullahchaudhary9820
    @nasrullahchaudhary9820 День назад +17

    آپ کے لیے الفاظ نہیں ہیں حبیب اکرم صاحب ❤❤❤❤❤

  • @WaqarDanish
    @WaqarDanish День назад +5

    حبیب اکرم صاحب شائستہ اور بے لاگ تبصرے کرنے والوں کی صف میں سب سے آگے۔ جیو سائیں جیو❤

  • @qasirmir
    @qasirmir День назад +26

    مولانا نے اصولوں پر قائم رہنے سے جو عزت ملتی ہے اس کا مزہ چکھ لیا ہے امید ہے وہ آیندہ اسی طرح اصولوں پر کھڑے ھو کر مزید عزت لیں گے

    • @abdulmajeedfarooqui49
      @abdulmajeedfarooqui49 День назад

      Same msg i conveyed to Mati Ullah Jaan Sahab.

    • @jameelrehman1324
      @jameelrehman1324 6 часов назад +1

      مولانا کی تاریخ ہے اصولوں پر کھڑا رہنے کی

    • @AbdulBari-vz5hl
      @AbdulBari-vz5hl 2 часа назад +1

      مولانا پہلے بھی اصولوں پر ہی ہیں، سیاستدان کے فیصلے اپنی فہم اور صوابدید پر مبنی ہوتے ہیں، ہر سیاستدان دوسروں سے اتحاد بھی کرتا ہے، باقی کسی اتحاد کے بدلے اگر کسی بھی قسم کی کوئی کرپشن جو مبنی بر ثبوت ہو، کردار کشی ٹیم نے نہ پھیلائی ہو، یا کوئی نیچ اور گھٹیا حرکت کی ہو تو ضرور سامنے لائیں۔۔۔

  • @khalidbashir8846
    @khalidbashir8846 День назад +5

    کمال ہے
    اس طرز کی اردو عنقا ہوئی جاتی ہے
    واہ واہ

  • @imtiazmirza2314
    @imtiazmirza2314 День назад +2

    کیا خوب صورت الفاظ کا چناو۔بہت ہی دلنشیں انداز۔کیا ہی پر مغز تجزیہ۔حبیب اکرم آپ ایک منجھے ھوےء صحافی،ایک اونچے قد کے ناقد اور نہایت ھی اونچے درجے کے محب وطن پاکستانی ھیں۔

  • @mbmehmood
    @mbmehmood День назад +15

    تمام پاکستانی قوم مولانا فصل لرحمن صاحب کو سلام پیش کرتی ہے 🤲

  • @akhtarchoudry5522
    @akhtarchoudry5522 День назад +2

    سالام حبیب بھائ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے
    جو آپ نے حقیقت پر مبنی ویلاگ کیا
    اللہ کریم ہمارے ملک کی حفاظت فرماے امین

  • @Hassaniii638
    @Hassaniii638 День назад +2

    شاندار الفاظ میں خراج تحسین ❤
    بے شک مولانا نے کمال کر دیا
    سرخ سلام

  • @MohammedReza-c4w
    @MohammedReza-c4w День назад +4

    Excellent 👌🏾
    Reporting
    Release
    Imran khan
    Unconditionally
    Pakistan 🇵🇰
    Zindabad

  • @muhammadikram8910
    @muhammadikram8910 День назад +10

    جیتے رہو ہمیشہ اچھی صحت کے ساتھ میرے پیارے بھائی جان

  • @muhammadtaha2575
    @muhammadtaha2575 День назад +8

    Abb imran khan aaye ga to sarrray tarmeem zada or lanay walay mulk say bhaag jaain gay
    ❤❤ Imran khan zindaabad pakistan zindaabad ❤❤

  • @nasirmahmood9206
    @nasirmahmood9206 День назад +7

    Wah HABIB SAB kia baat hai. Very Interesting

  • @IIImd-c8m
    @IIImd-c8m День назад +8

    اردو اور محاوروں کا استعمال اعلیٰ ہوتا ہے۔

  • @naseermalik5205
    @naseermalik5205 День назад +22

    مولانا فضل الرحمان نے جو کچھ اس موقعہ پر کمایا ،وہ بہت قیمتی ہے ۔
    پاکستان کی عظیم اکثریت گھبرائی ہوئی اور اپنی بے بسی پر آنسو بہا رہی تھی ۔ مایوسی کے اس گھٹا ٹوپ اندھیرے میں مولانا نے وہ چراغ جلایا جسے ہم کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔ قوم ان کی شکرگزار ہے۔

  • @ibrahimzafar7055
    @ibrahimzafar7055 12 часов назад

    زبردست لاجواب جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک ھمیشہ آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @Shafiq-q1h
    @Shafiq-q1h День назад +3

    حبیب اکرم صاحب آپ نے پر اثر الفاظ میں تجزیہ کیا اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے

  • @Billa_gujjar168
    @Billa_gujjar168 День назад +7

    واہ بارگاہِ عیسوی کیا کہنا ۔ سبحان اللہ

    • @SaeedNaqeebi
      @SaeedNaqeebi День назад

      اور وہ چارہ گر کی دست شفقت

  • @faatehali6181
    @faatehali6181 День назад +10

    امت مسلمہ کا واحد اور بہترین لیڈر صرف اور صرف مجاہد ختم نبوت محافظ پاکستان مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ آباد

    • @KhalilSyed-qg6li
      @KhalilSyed-qg6li День назад

      یہ وہی شخص ہے نا جس نے قادیانیوں کی حمایت کے لئے نواز شریف کے ساتھ مل کر حلف نامہ میں تبدیلی کی تھی اور سلیم صافی کے پروگرام میں اس کا اعتراف بھی کر چکا ہے ۔
      یہ مفادات کا غلام شخص ہے اسے نہ دروغ گوئ میں کوئی عار ہے نہ بدعہدی میں۔

  • @ShahbazAli-kl3pz
    @ShahbazAli-kl3pz День назад +1

    اللہ رب العزت۔ مولانا کو ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ امین

  • @rafikhokhar3319
    @rafikhokhar3319 День назад +2

    واعلیکم السلام ورحمت اللہ و براکاتہ ممتاز دانشور معروف مشہور سینئر تجزیہ کار تبصرہ نگار صحافی اینکر پرسن نمائندہ خصوصی سپریم کورٹ روم نیوز رپورٹر بیورو چیف اسلام آباد جناب محترم حبیب اکرم صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد

  • @قاریعبدالواحدناصح
    @قاریعبدالواحدناصح День назад +2

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور مولانا فضل الرحمن سمیت تمام محب وطن پاکستانی لوگوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین، آپ کا دلنشین بھی، کیا کہنے ہیں ماشاء اللہ

  • @niazkhan202
    @niazkhan202 День назад +30

    اینی ترمیم میں جسطرح مولانا فضل الرحمن دیوار بن کر کھڑے ہو گئے، اسکے بدلے میں انکی تمام غلطیوں کو معاف کیا جاتا ہے۔

    • @jameelrehman1324
      @jameelrehman1324 6 часов назад +1

      مولانا ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں کے خلاف ہی رہے ہیں مگر آپ لوگ مفادات کی خاطر لیٹ جاتے ہیں

    • @AbdulBari-vz5hl
      @AbdulBari-vz5hl 2 часа назад +1

      مولانا کی ناکردہ غلطیاں ان کے مخالفین کے پروپیگنڈہ اور کردار کشی کا اثر ہے پیارے،
      سیاستدان کے فیصلے اپنی فہم اور صوابدید پر مبنی ہوتے ہیں، ہر سیاستدان دوسروں سے اتحاد بھی کرتا ہے، باقی کسی اتحاد کے بدلے اگر کسی بھی قسم کی کوئی کرپشن جو مبنی بر ثبوت ہو، کردار کشی ٹیم نے نہ پھیلائی ہو، یا کوئی نیچ اور گھٹیا حرکت کی ہو تو ضرور سامنے لائیں۔۔۔

  • @MuhammadMumtaz-g7w
    @MuhammadMumtaz-g7w День назад +6

    محترم حبیب اکرم صاحب آپکے وی لاگ میں خوبصورت نپے تلے الفاظ آپکے دل میں موجود قوم کے درد کو واضح الفاظ میں بیان کر رہےہیں ۔

  • @sikanderbakhtsedhan8150
    @sikanderbakhtsedhan8150 День назад +4

    بہت اعلیٰ تجزیہ ھے بہت پسند آیا خصوصاً اردو جو آج بہت مظلوم ھے اچھی اردو سننے کو ملی
    بہت شکریہ

  • @uzmabatool806
    @uzmabatool806 День назад +9

    بہترین ❤️

  • @user-zz2yi4bt6d
    @user-zz2yi4bt6d День назад +5

    بے شک مولانا نے اپنا سیاسی قد بہت بلند کر لیا ہے ۔اللہ انہیں استقامت دے۔🤲🌹🫶

    • @rehanapotter1042
      @rehanapotter1042 23 часа назад

      Umeed hai ke Maulana sahab issi tarah apney muaqaf pey qaim rahaingay. Ye form 47 wali hukumat phir zor laga rahi ke kisi tarah ye tarmeem lai jai.

    • @AbdulBari-vz5hl
      @AbdulBari-vz5hl 2 часа назад

      ​@@rehanapotter1042
      مولانا پہلے بھی اپنے موقف اور اصولوں پر تھے، سیاستدان کے فیصلے اپنی فہم اور صوابدید پر مبنی ہوتے ہیں، ہر سیاستدان دوسروں سے اتحاد بھی کرتا ہے، باقی کسی اتحاد کے بدلے اگر کسی بھی قسم کی کوئی کرپشن جو مبنی بر ثبوت ہو، کردار کشی ٹیم نے نہ پھیلائی ہو، یا کوئی نیچ اور گھٹیا حرکت کی ہو تو ضرور سامنے لائیں۔۔۔

  • @ShoukatAli-zs6yl
    @ShoukatAli-zs6yl День назад +5

    I love Imran Khan
    Habeeb Akram sahib,❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-il4ss7wq8v
    @user-il4ss7wq8v День назад

    بہت خوب زبردست تجزیہ ھے اللہ اپکاحامی وناصر ھو امین

  • @gmwani691
    @gmwani691 День назад +3

    مولانا فضل الرحمن صاحب آپکا بہت بہت شکریہ !

  • @masudqaim4658
    @masudqaim4658 День назад +2

    Thanks...
    Moulana Fazal-ur-Rahman made a wonderful effort to save democracy and Pakistan

  • @naveedmushtaq5569
    @naveedmushtaq5569 День назад +5

    Thank you Moulana Fazl ur Rehman

  • @fauziatasneem6945
    @fauziatasneem6945 День назад +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و ایمان میں رکھے آمین اور حق سچ بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @ayubkhattak4285
    @ayubkhattak4285 День назад +11

    مولانا فضل الرحمن صاحب کو راہ راست پر لانے میں سب سے اہم کردار عمران خان صاحب کا ہی ہے اس نے ثابت کرکے دکھایا کہ صرف حکومت، پیسہ، طاقت میں رہنے سے لوگوں کے دل نہیں جیت سکتے بلکہ اپوزیشن، ظلم وستم سہہ کر ہی عوام کے دلوں میں گھر بنا سکتے ہیں

    • @abdullahkhaleel4219
      @abdullahkhaleel4219 День назад

      Imran Khan ne jb pp mln se milkr bajwa ki muddat barhane ek hi the mgr molana us waqat bhi chTa bn kr..

    • @ayubkhattak4285
      @ayubkhattak4285 День назад

      @@abdullahkhaleel4219 وہ تو عمران خان صاحب تسلیم کر چکے ہیں کہ مجھ سے غلطی ہوئی تھی غلطیاں سب سے ہوجاتی ہے لیکن اس غلطی پر ڈٹ جانے کے بجائے تسلیم کرنا اور دوبارہ نہ دہرانے والا ہی بڑا پن ہوتا ہے عمران خان صاحب فرشتہ نہیں ہے وہ بھی انسان ہیں لیکن اس وقت افغانستان سے امریکہ کا انخلاء ہورہا تھا تو عمران خان صاحب نے انکو اس لئے ایکسٹنشن دی تھی تاکہ نئے آنے والے آرمی چیف کو حالات سمجھنے میں دیر نہ لگے اس کو کیا پتہ تھا کہ یہ میرے پیٹھ میں چرا گھونپنے پر تلا ہوا ہے

    • @AbdulBari-vz5hl
      @AbdulBari-vz5hl 2 часа назад

      کچھ اللہ کا خوف کیجیے،
      کہاں مولانا صاحب، اور کہاں ان کے بارے بدتمیزی سے پیش آنے والا عمران خان

  • @starbug928
    @starbug928 День назад +1

    عمران خان صاحب وزیراعظم پاکستان تم جیو ھزاروں سال اور ہر سال کے دن ھوں ھزار
    عمران خان صاحب ہمیشہ زندہ باد
    پاکستان پائیندہ باد

  • @Muhammad_arshan
    @Muhammad_arshan День назад +5

    ‏‎یہی لا قانونیت اور زور زبردستی دن بدن عوام میں انکے لیے نفرت بڑھا رہی ہے اور انکو سمجھ ہی نہیں آ رہی۔ سچ کہا گیا ہے کہ اللّہ عقلوں پر پردے ڈال دیتے ہیں

  • @KhanSadin-f1w
    @KhanSadin-f1w День назад +1

    The great Vlog.

  • @manshagondal8099
    @manshagondal8099 День назад +5

    MashaALLAH ap ka jwab nhi 👌

  • @maliksaeed7624
    @maliksaeed7624 День назад +5

    Very nice habib akram

  • @sheralikhan2941
    @sheralikhan2941 День назад

    مولانا صاحب ان کی رہتی زندگی تک پاکستانیوں کے دل پر حکمرانی کر رہے ہونگے ۔۔۔ شکریہ جناب مولانا صاحب

  • @user-mp4sw2vy7s
    @user-mp4sw2vy7s День назад +5

    زبردست ❤

  • @muhammadzafarullahkhan1859
    @muhammadzafarullahkhan1859 День назад +1

    محترم۔حبیب اکرم صاحب! آ پ اہک سچے اور محب وطن پاکستانی ہیں۔ ہمیں آپ سے پیار ہے۔ ❤❤❤ اللہ آپ جیسے پاکستانیوں کو ہر شر سے بچانے۔ آمین

  • @hamzamhamza8179
    @hamzamhamza8179 День назад +4

    Ya Allah imran khan ki hifazut frma Ameen❤

  • @ramzannadeem2889
    @ramzannadeem2889 17 часов назад +1

    Excellent analysis and best reports. Very good

  • @MuhammadAzam-yi1ho
    @MuhammadAzam-yi1ho День назад +4

    پی ٹی آئی زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @Amaan224-x6i
    @Amaan224-x6i 16 часов назад

    حبیب صاحب آفریں آپ کی اندازے گفتگو پر سدا سلامت رہیں

  • @mehraminkhan9666
    @mehraminkhan9666 День назад +3

    beautiful words of appreciation for Maulana faza rehman

  • @abdulrauf9314
    @abdulrauf9314 День назад +1

    خوبصورت الفاظوں کے خراج تحسین پیش کیا ہے آپ نے مولانا فضل الرحمن کو ❤

  • @PAK47-o9q
    @PAK47-o9q День назад +2

    Lot of Respect for Maulana’s standing for upholding constitutional rights.
    May Allah give him more courage and honesty to stand with justice and for the people of Pakistan.

  • @JavedIqbal-qs7zm
    @JavedIqbal-qs7zm 18 часов назад

    بہت اعلیٰ ، کمال تجزیہ

  • @janmuhammad5303
    @janmuhammad5303 День назад +2

    شکوہِ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا ۔ اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے ۔ اللہ کرے زورِ بیاں اور زیادہ ۔ سلامت رہیں حبیب اکرم صاحب 🌹

  • @mmuzaffarzaidi555
    @mmuzaffarzaidi555 День назад

    مولانا صاحب کا شکریہ ۔ اللہ تعالیٰ مولانا کو راہِ حق پر کھڑا رہنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @javed1134
    @javed1134 День назад +4

    Well said

  • @KhanSadin-f1w
    @KhanSadin-f1w День назад +2

    Bohot bohot shukria Habib Akram sab etna anool Vlog lanay ka.

  • @hafizzubair7845
    @hafizzubair7845 День назад +2

    سبحان اللہ العظیم

  • @kamranahmed1551
    @kamranahmed1551 День назад

    السلام علیکم یقینا مولانا صاحب نے ایک محب وطن شہری و سیاسی لیڈر کے طور پر ملک اور عوام کی بقا کے لئے بہت اچھا اقدام کیا
    اللہ تعالی مولانا صاحب اور تمام محب الوطن اللہ کے بندوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین
    میری ایک رائے ہے کہ ہمارے ملک میں عدل و انصاف کی حقیقی معنوں میں بنیاد رکھی جائے
    ان شاء اللہ تعالی

  • @ShaukatJavedJaved
    @ShaukatJavedJaved День назад +5

    آپکا انداز بیان اتنا پر اثر اور مدلل ھوتا ھے کے کوئی دوسرا ایسا نھی ھے اللہ عمر دراز کرے اور صحت دئے رکھے ایک بات پر ذرا روشنی ڈالیں کیا یہ لوگ ان ترامیم کے ذریعے صدیوں پرانا نظام تو نھی لانا چاھتے جب غلاموں کی منڈیا ں لگتی تھیں اور انک آزادانہ تجارت ھوتی تھی کیوں کہ تمام ترقی یافتہ ممالک میں شرع پیدائیش بھی کم ھے اور انکو ھیومن پاور درکار ھے جو موجودہ قوانین کے ھوتے ھوئے یہ منڈیاں نھیں لگ سکتی میں نے آپکو صرف اشارہ دینا تھا باقی آپ کی تحقیق اور انداز بیان میرے اور پوری قوم کے لئے مشعل راہ ھے جیتے رھو پاکستان زندہ باد

    • @dilzak1
      @dilzak1 День назад

      SubkhanAllah, Kia kehne Shaukat Sahib, Habib bahi ke hamesha ke tarah Nastahleeq tajzea par aap ke tabsare aur nukta dani nain Jonathan Swift ka A Modest Proposal yaad kerwa dia.
      Baqi, chand mustasniat bashmool Habib ke alawa hamare qoumi satah ke naam nihad adeebon, likharion, sahafion aur danishwaron ke tammam khayal araye, sootch aur fikr Pait Pooja se shuru ho kar Kam Doja se phele he InnaLillah ho jate ha.

  • @ahmedkhan-jk9rq
    @ahmedkhan-jk9rq День назад

    بے شک مولانا صاحب ثابت کیا کہ وہ پاکستان کے آئین کا تحفظ کرنے والے ایک عظیم رہنما کے طور پر سامنے آگئے.

  • @zahidparvez5158
    @zahidparvez5158 День назад +6

    بلکل درست

  • @sajidmahmood1471
    @sajidmahmood1471 10 часов назад

    حبیب اکرم صاحب کیا خوب اندازِ ھے آپ کے ویلاگ کا۔ 3:10 سے 3:30 تک آپ کے الفاظ کا انتخاب زبردست ھے۔

  • @mishrikhanwadhra9179
    @mishrikhanwadhra9179 День назад +3

    وعلیکم السلام

  • @imtiazbegum342
    @imtiazbegum342 День назад

    آلہ آپ کو عزت آور اجر عظیم عطافرماے

  • @Shafiq-q1h
    @Shafiq-q1h День назад +4

    اللہ پاک نے عمران خان کی مدد کی مولانا فضل الرحمان کے زریعے ❤

  • @ahsanarshad5119
    @ahsanarshad5119 День назад

    بہت کمال کا تجزیہ ہے

  • @muhammadZubair-vq8im
    @muhammadZubair-vq8im День назад +2

    Excellent habib Akram sb the beautiful selection of urdu adab 💚💚

  • @mohammadnajeeb5053
    @mohammadnajeeb5053 День назад +2

    محترم حبیب اکرم صاحب، آپ نے آئینی ترمیم سے متعلق مولانا فضل الرحمن صاحب کے بارے میں اردو ادب کے خوبصورت اور اعلٰی معیار پر مبنی اس VLog میں جو بھی فرمایا ھے، بلکل درست ھے، اور مولانا صاحب اس کے اہل ہیں ۔۔ بلکہ زیادہ مستحق بھی ہوسکتا ہیں جزاک اللہ خیر

  • @ShahidIqbal-ut4xn
    @ShahidIqbal-ut4xn День назад +3

    Wel done

  • @nazirchannanazirchanna4637
    @nazirchannanazirchanna4637 16 часов назад

    مولانا کو صد بار سلام انھوں نے محب وطن ھونے کا بھت بڑا اعزاز 25 کروڑ عوام سے وصول کرليا اور ملک و عوام کو بچا ليا۔

  • @awaisrizwani502
    @awaisrizwani502 День назад +3

    May Allah give strength to Maulana to remain consistent in future.

  • @MuhammadAfzal-sp9nk
    @MuhammadAfzal-sp9nk День назад

    حبیب اکرم آپ نے تو کمال ہی کر دیا اللہ آپ کو خوش رکھے آمین

  • @Ali-of6mz
    @Ali-of6mz День назад +2

    imran khan all pti zindabaad GOD bless you ❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️✌️

  • @streamsofdreams3711
    @streamsofdreams3711 11 часов назад

    زبردست الفاظ کا انتخاب ❤️
    الحمداللہ روز اول سے مولانا صاحب کے سپاہی تھے ہیں اور مرتے دم تک رہیں گے انشاءاللہ
    اللہ سے دعا ہے کہ بروز حشر بھی مولانا صاحب کے صف میں اٹھنےکی توفیق ہو آمین
    اللہ میرے قائد کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @nazra16
    @nazra16 День назад +3

    ❤❤❤❤❤❤❤❤
    We love you your vocabulary is excellent and way narrating words

  • @wkhan003
    @wkhan003 58 минут назад

    Great analysis

  • @SHADOW-eo3be
    @SHADOW-eo3be День назад +4

    Maulana has saved nation. Marhabah

  • @fsmuhammadashraf2493
    @fsmuhammadashraf2493 День назад +2

    Nice Analysis

  • @9362kth
    @9362kth День назад +5

    Yes we must all praise molana for not siding with govt