"دھرتی ماتاکے "۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت مؤٔثّر انداز میں ہندوستان کے خوب صورت ماضی ( past) اور حال (present ) کی بد حالی کا مرقع پیش کرتاہوا ایک تاریخی حیثیت کا حامل گیت : ماضی : " ایک دن وہ تھا جب دنیا بھر میں سمّان ہمارا تھا گیتاکے اشلوک ہمارے اور قراٰن ہمارا تھا" واہ۔۔۔۔۔۔۔ کیا خوب مذہبی حالات ******** " دودھ کی ندیاں بہتی تھیں ، وہ ہندوستان ہمارا تھا " واہ کیا خوب معاشی حالات اور ' حال ' کا حال " مسجد کی دیواریں توڑ و " "دھرتی ماتا کے ٹکڑے " ملّا ' نیتا اور پنڈت کی یارو یہ مکّاری ہیے "دیش کے غدّاروں سے کہدو ۔۔۔۔۔۔۔ دھرتی جان سے پیاری ہیے " شاعر نے کیا خوب کوزہ میں دریا سمویا ہیے
من کی بجریہ (بازار کی تصغیر) میں پریم کی دُکنیا سجاۓ رکھنا" ایک بانکپن اور دلکشی لیۓ ہوۓ نغمہِ تر محبّت ، پریم ایک لافانی اٰسمانی جذبہ ہیے شاعر نے اس کے تمام تر پہلوؤں کو بحسن و خوبی اجاگر کیا ہیے अवधि भाषा کا touch لیے ہوۓ محبّت کی معنویت اہمیت ، قدرو قیمت خاصیت ، تڑپ ، تسکین مول ، انمول ، تکمیل ، تشنگی ، سبھی مراحل و منازل کو تلمیحات کے پیراۓ میں پیش کرکے مذید جاذبیت و کشش کا حامل بنا دیا ہیے گو یا کوزے میں دریا بند کردیاہیے واقعتاَ : محبّت خامشی بھی ، چیخ بھی ، نغمہ بھی ، نعرہ بھی یہ ایک مضمون ہیے کتنے ہی عنوانوں سے وابستہ
Bahut hi meethi aawaz aur lajawab andaz-e-bayan 💖
Zindabad Manzar Sahab ❤❤
بہت عمدہ
غزلیں ، نظمیں گیت
Salam hai saab ..gazab ki pakad hai halate hajra pr gajal kehne ki
Itni km umar me ye shayri kahan se late the aap manzar sahab.👌👌👌🌷🌷
❤❤fitrat ko badalte nhi dekha .. Wah...
Allah ka karam, maa baap ki dua hai......bilkul sahi, bahut khoob.
इतनी मीठी आवाज 😍
Veri nice bahut khoob khush rahein allah hafiz
WAH
Wah wah wah
My favourite shayr
Jo jo 2020 m dekh rha h like kro
Hindu muslim Ekta Ko kiski nazzar khagai Kahan khogaya woh bahichara
@@jaleelurrehman9878 kahi nhi gya abhi mojud h bus kuch log apwad h
2024 wale attendance lagayen
Bahut sundar aawaj 😢
Beautiful 🎉❤
My favourite shayer forever
Behtreen
Bahut khoob ❤🎉
Nhut khub
Ek ek misra aaj bhi taza h
Maujoda halat ki aaj bhi mukammal akkasi karta Nazar aaraha h
Bahut khoob zabardast ❤️❤️❤️❤️
Aisi meethi sureeli aawaz, wah koi zawab nhi ❤
ओ री सजनिया तू आस का दीपक जलाए रखना...❤❤
Aj tak aawaj me wahi kashish or mithas he❤🎉🎉
Behad umda sahab
my feveret sayer manjar saheb
Bahut khoob
बहुत खुब
Excellent
Awesome
Gajab manjar sahib
Wah Wah
❤❤❤❤
allaha nazer bed sy bacaye appko.
Gange jamne tartev me mohabbate he
zabardast poet
Best
Dislike karne wale sahab aapko kya bura laga.
दिमाग सटक गया होगा बेचारे का
"دھرتی ماتاکے "۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت مؤٔثّر انداز میں ہندوستان کے خوب صورت ماضی ( past)
اور حال (present )
کی بد حالی کا مرقع پیش کرتاہوا ایک تاریخی حیثیت کا حامل گیت :
ماضی :
"
ایک دن وہ تھا جب دنیا بھر میں سمّان ہمارا تھا
گیتاکے اشلوک ہمارے اور
قراٰن ہمارا تھا"
واہ۔۔۔۔۔۔۔ کیا خوب
مذہبی حالات
********
" دودھ کی ندیاں بہتی تھیں ، وہ ہندوستان ہمارا تھا "
واہ کیا خوب
معاشی حالات
اور ' حال ' کا حال
" مسجد کی دیواریں توڑ و "
"دھرتی ماتا کے ٹکڑے "
ملّا ' نیتا اور پنڈت کی
یارو یہ مکّاری ہیے
"دیش کے غدّاروں سے کہدو ۔۔۔۔۔۔۔
دھرتی جان سے پیاری ہیے "
شاعر نے کیا خوب
کوزہ میں دریا سمویا ہیے
😘😘
Super
من کی بجریہ (بازار کی تصغیر) میں پریم کی دُکنیا سجاۓ رکھنا"
ایک بانکپن اور دلکشی لیۓ ہوۓ نغمہِ تر
محبّت ، پریم ایک لافانی
اٰسمانی جذبہ ہیے شاعر نے اس کے تمام تر پہلوؤں کو بحسن و خوبی اجاگر کیا ہیے अवधि भाषा کا
touch لیے ہوۓ محبّت کی معنویت اہمیت ، قدرو قیمت
خاصیت ، تڑپ ، تسکین
مول ، انمول ، تکمیل ، تشنگی ، سبھی مراحل و منازل کو تلمیحات کے پیراۓ میں پیش کرکے مذید جاذبیت و کشش کا حامل بنا دیا ہیے
گو یا کوزے میں دریا بند کردیاہیے واقعتاَ :
محبّت خامشی بھی ، چیخ بھی ، نغمہ بھی ، نعرہ بھی
یہ ایک مضمون ہیے کتنے ہی عنوانوں سے وابستہ
एक तरफ दरिंदा है
एक तरफ शिकारी है
Wah साहेब बहुत बहुत प्रणाम आपको
You're superb
Bahut khoob
Excellent
❤❤❤❤❤❤❤
Bahut khoob