منفرد انداز میں تیار کی گئی یہ پرانی بسیں جن پر بنے دلکش اور دیدہ زیب نقش ونگاراپنی مثال آپ ہیں

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 6 сен 2024
  • ینہ کے دیہی علاقوں میں جانے والی نصب صدی پرانی یہ بسیں جن میں سفر کرنا یہاں کے لوگ آج بھی پسند کرتے ہیں ٹائر سے لے کر چھت تک فرنٹ سے لے کر بیک تک بس کے ہر حصہ پر سجاوٹی اشیاء اور ٹرک آرٹ کے نمونے سے تیار جب سے بسیں پہاڑوں کے دامن میں بل کھاتی سڑک پر خراٹے بھرتی ہرن بجاتی ہوئی گزرتی تودیکھنے والے داد دئیے بغیر نہیں رہ سکتے
    پہلے یہ گاڑیاں جہلم کی چاروں تحصیلوں سمیت اندورن شہر اور میرپو ر آزادکشمیرکے لئے بھی چلتی تھیں لیکن دور جدید میں نئی بسیں آنے سے یہ دیہی علاقوں تک محدود رہ گئی ہیں
    رات کوان خوبصورت بسوں کی دلکشی اور بھی بھر جاتی ہے اور ان پر لگی رنگ بھرنگی لائٹس دیکھنے والوں کا دل مول لیتی ہیں

Комментарии •