Комментарии •

  • @ahmadmuhammaddawood2430
    @ahmadmuhammaddawood2430 Месяц назад +1

    لال پمپ کی ڈیلیوری پر ریٹرن والو لگایا ہے کہ ڈی سی پمپ کا پانی واپس نا جائے لیکن ڈی سی پمپ پر ریٹرن والو نہیں لگایا اس کی کیا وجہ ہے اگر لال پمپ چلائیں گے تو اس کا پانی ڈی سی پمپ کی طرف سے واپس نہیں آئے گا ؟ اس ریٹرن والو کے بغیر لال پمپ کیسے پانی دیتا ہے یہ مجھے سمجھ نہیں آ رہی تھوڑی سی رہنمائی کریں۔

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 Месяц назад

      محترم! لال پمپ کی ڈیلیوری پر اگر نو ریٹرن وال نہ لگایا جائے تو ڈی سی پمپ کا پانی نیچے بور میں سے آنے کے بجائے سرکل میں ہی گھومتا رہے گا کیونکہ کہ لال پمپ کی ڈیلیوری اور ڈی سی پمپ کی ان لِٹ دونوں ایک ہی ہیں۔ جبکہ آپ کا سوال کہ ڈی سی کی ڈیلیوری پہ وال کیوں نہیں لگایا تو اس کا جواب یہ ہے کہ لال پمپ کی ان لِٹ الگ ہے اور ڈیلیوری سے نکلنے والا پانی چاہے ڈی سے ہو کر جائے یا ڈائریکٹ جاۓ دونوں صورتوں میں وہ لال پمپ کی ان لِٹ کی طرف نہیں جاۓگا تو پانی کے گزرنے کا جو معاملہ ڈی سی والا ہے وہ یہاں نہیں ہو گا کہ پانی نیچے بور سے ہی آئے گا اور ڈی سی سے گھوم کر گزرے یا سیدھا جائے دونوں طرح سے جائے گا پانی والے ٹینک میں ہی۔
      اگر آپ کو میری اس وضاحت سے بھی سمجھ نہیں آئی تو مجھے ضرور آگاہ کرنا آپ کیلئے اس پہ ویڈیو بنا دوں گا۔ شکریہ

    • @ahmadmuhammaddawood2430
      @ahmadmuhammaddawood2430 Месяц назад

      آپ کی بات سمجھ آ گئی لیکن لال پمپ پر ڈی سی پمپ لگا ہے اور اس کے اوپر لال پمپ کا ریگولیٹر لگا ہے تو جب لال پمپ چلے گا تو ریگولیٹر کا کیا فنگشن ہو گا۔

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 Месяц назад

      ریگولیٹر صرف کنکشن کو پورا کرنے کیلئے ایلبو نہ لگانی پڑے اس لیے لگایا تھا۔

    • @saniasaad4934
      @saniasaad4934 Месяц назад

      Tu phir lal pump k pani k pressure par musbat asar paray ga ya manfi?

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 Месяц назад

      جناب ہمارے والے پہ تو کوئی اثر نہیں پڑا نہ مثبت نہ منفی۔ باقی اگر کسی کے فرق پڑے تو NRV لگا لے ڈی سی لین پہ۔ آپ کا اس طرف توجہ دلانے پہ شکریہ۔ آپ کے کمنٹ کو پن کردیا ہے تاکہ باقی دوستوں کے لیے فائدہ کا بحث بنے۔

  • @mujahidmughal8664
    @mujahidmughal8664 4 месяца назад +1

    ویڈیو بہت اچھی بنی ہے آواز اور رزلٹ بہترین ۔

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад

      بہت شکریہ

  • @electrikal.all-rounder8545
    @electrikal.all-rounder8545 5 месяцев назад +1

    ❤❤❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
    اللہ تعالی اپ کے علم میں برکت عطا فرمائے

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 5 месяцев назад

      جزاک اللہ سر۔

  • @majmaldcinformation
    @majmaldcinformation 5 месяцев назад +1

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ویڈیو

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 5 месяцев назад

      Jazak Allah sir

  • @nasirshah5259
    @nasirshah5259 2 месяца назад

    ماشاء اللہ بہت خوب جناب

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 2 месяца назад

      بہت شکریہ سر

  • @pakvlog7831
    @pakvlog7831 4 месяца назад +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад +1

      بہت شکریہ

  • @MuhammadSaleem-ln8vd
    @MuhammadSaleem-ln8vd 4 месяца назад +1

    ماشاءاللہ

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад

      جزاک اللہ

  • @parsatofiq3933
    @parsatofiq3933 5 месяцев назад +1

    Good information ❤

  • @arsalanyaqub
    @arsalanyaqub 5 месяцев назад +1

    Good Idea Dear.

  • @Shorts.viraltoday
    @Shorts.viraltoday 5 месяцев назад +2

    Nice❤❤❤❤❤

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 5 месяцев назад

      Thanks 🤗

  • @hamzakhan-tn1pv
    @hamzakhan-tn1pv 3 месяца назад

    ❤❤

  • @healthcareestablishment2715
    @healthcareestablishment2715 5 месяцев назад +3

    یوسف صاحب بہت اچھی کوشش ہے. بہت اچھے طریقے سے آپ نے گائیڈ کیا ہے. آپ تو چھپے رستم نکلے. قانونی معاملات کی بہترین آگاہی کے ساتھ ساتھ آپ ٹیکنیکل امور میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں. مجھے امید ہے کہ جس بہترین انداز میں آپ اپنے دفتری امور پر دسترس رکھتے ہیں اور مینیج کرتے ہیں اسی بہترین انداز میں آپ اپنے چینل کو بھی مینیج کریں گے.
    انداز آپکا بہت اچھا ہے. بس وڈیو کا دورانیہ زرا کم کریں. الّلہ آپکو کامیا بیوں و کامرانیوں سے نوازے.

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 5 месяцев назад

      سلام سر۔ میرے کام کو سراہنے کا شکریہ۔ ان شاءاللہ آپ کی دعاؤں اور مشوروں سے مزید بہتر کام کرنے میں مدد ملے گی۔

    • @mosin.bsajjad7750
      @mosin.bsajjad7750 5 месяцев назад

      Bore kitny feet tha Mera 150 feet bore Hy lug jy ga

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 5 месяцев назад

      40 feet, 70/80ft tk claim krty hen company waly.

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 5 месяцев назад

      40 feet, 70/80ft tk claim krty hen company waly.

  • @naveedchaudhary3348
    @naveedchaudhary3348 5 месяцев назад +1

    Good 👍 👍 👍 👍 👍 🌟

  • @Jawad.590
    @Jawad.590 2 месяца назад

    Good video

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 2 месяца назад

      Thanks for your support

  • @Malikimran-kd9nt
    @Malikimran-kd9nt 4 месяца назад +1

    G tik hai

  • @redcarpet1971
    @redcarpet1971 5 месяцев назад +1

    Greetings The video quality is better but the mosque needs to be improved i.e. the search for better wires should be continued.

  • @redcarpet1971
    @redcarpet1971 5 месяцев назад +1

    It depends on the quality of the pump, some pumps are charging at 12 and some are charging at Three to four umpires are in charge Almond based heavy duty motor pump up to second floor water till Remember the advice of carrying water is tajudabad

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 5 месяцев назад

      I've no amp metter so can't tell you that on how many amps kissan pump works.... Thank you for information about Shehzad and Punjab's pumps.

  • @redcarpet1971
    @redcarpet1971 5 месяцев назад +1

    Whichever pump you buy from Shahzad or from Punjab, its warranty period should be of one year old. Its Varun should be of copper The price of copper pump ranges from 12 to 14000 has a big motor

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 5 месяцев назад

      Price of Kissan pump with copper winding and big motor was Rs. 10,000/- around 20 days ago. The 2 pumps are being used by us since last 6 months and we are satisfied with.

  • @safdarhussain0306
    @safdarhussain0306 4 месяца назад

    Mashallah

  • @UmarFarooq-qv5sr
    @UmarFarooq-qv5sr 4 месяца назад +2

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ. یہ پمپ کہاں سے ملتا ہے اور اس کی کتنی قیمت ہے

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад +1

      پنجاب میں کسی بھی بڑے شہر سے مل جائے گا۔ 8سے 10 ہزار میں

  • @redcarpet1971
    @redcarpet1971 5 месяцев назад +1

    Whichever pump you buy from Shahzad or from Punjab, its warranty period should be of one year old. Its Varun should be of copper

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 5 месяцев назад

      Thanks for info.

  • @pakvlog7831
    @pakvlog7831 4 месяца назад +1

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ سر اگر واٹر لیول 30 فٹ ہو تو لال پمپ کے اوپر کونسا ڈی سی پمپ لگانا چاہیٸے پلیز رہنماٸی کریں جزاك اللهُ‎

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!
      محترم اس ویڈیو میں جو بلو کلر کا ورم والا پمپ دیکھایا گیا ہے وہ ہم تقریباً 30 سے 32 فٹ واٹر لیول اور 38 فٹ بور پر لگایا ہوا ہے تو آپ بے فکر ہو یہی پمپ خرید سکتے ہیں۔ کسان کمپنی کا ہے اور سرگودھا شہر 5 بلاک سے تقریباً 1000+روپے میں یا کسی بھی اور شہر سے مل جائے گا۔ اگر آپ کو کسان کمپنی کا نہ ملے تو شہزاد والوں کا تقریباً 12000+ میں مل جائے گا۔ ڈی سی 12 وولٹ بڑی موٹر جو کہ کاپر وائنڈنگ میں خرید لیں(ہیڈ کا سائز ایک جیسا ہوتا ہے موٹر چھوٹے سائز والی بھی لگائی ہوتی ہیں اُسّے نہ خریں)

    • @Tajuddin-hy1xn
      @Tajuddin-hy1xn 2 месяца назад

      Mashallah bht achi video hai dehli India se hun

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 2 месяца назад +1

      @@Tajuddin-hy1xn محترم بہت خوشی ہوئی ہے کہ آپ نے میرے کانٹنٹ کو سراہا اور اس سے زیادہ خوشی اس بات کی ہوئی ہے کہ بارڈر پار سے بھی میرے کام کو سراہا گیا۔ آپ کی محبتوں کا شکریہ۔

  • @alieneyes1
    @alieneyes1 5 месяцев назад +1

    ye water level 50feet or bor 200feet prr chal akta hy?

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 5 месяцев назад

      Ager water level 50 f ha to chally ga chahy bore 200+ b ho. Q k isy to 50 say pump krna huta ha....

  • @khalilahmed3063
    @khalilahmed3063 Месяц назад

    Sir baki video theek he par ak kaam bahut bura kea he video ka beyrra ghark kr dea he Jo darmiyan main staylesh dekhani shuro kr dea he ak ho trhan video rkhtay tu bahut behtr hota

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 Месяц назад

      محترم آپ کی فیڈ بیک کا شکریہ۔ میں آپ کی تنقید کو تنقید برائے اصلاح سمجھتے ہوئے اس پر آئندہ عمل درآمد کرنے کی کوشش کروں گا کہ آنے کی ویڈیوز میں کم سے کم اینیمیشن کروں گا۔ آپ کی محبتوں کا شکریہ۔

  • @FarhanWrite
    @FarhanWrite 5 месяцев назад +2

    Sir g is moter ki price DC ki abhi kia chl rhi ha

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 5 месяцев назад

      10,000/- Sargodha men.

  • @bukharihomepahti525
    @bukharihomepahti525 5 месяцев назад +1

    السلام علیکم جہاں واٹر لیول بہت کم ہے یہ وہاں کامیاب ہے زیادہ تر یہ طریقہ ناکام ہوتا ہے

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 5 месяцев назад

      وعلیکم السلام جناب!
      یہ 70/80 فٹ تک ہی کامیاب ہو گا اسے ڈائریکٹ بور پر انسٹال کیا جا سکتا ہے۔

  • @mujahidmughal8664
    @mujahidmughal8664 4 месяца назад +1

    بہت اچھی ویڈیو ، سمجھانے کا طریقہ کمال ہے۔ ڈی سسٹم پر کام کرتے رہے انشاء اللہ کامیابی یوٹیوب والی بھی ملے گی اور لوگوں کا بھلا بھی ہو جائے گا۔ کوشش کر کے جہاں پر زیادہ گہرائی میں بور ہیں یا ٹینکی اونچائی پر ہے وہاں کے لیے کوئی حل نکالیں

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад

      جزاک اللہ۔ جی ان شاءاللہ ٹینکی کی مزید اونچائی اور گہرے بور پہ بھی جلد ٹیسٹ کرکے ویڈیو شیئر کرتے ہیں۔۔۔۔

  • @sumairatabassum6242
    @sumairatabassum6242 Месяц назад

    Sir kutch maloomat video mein nhn hein jesa k konsa no ho kisan pump ka ager tanki ki height 24 feet ho to konsa pump suitable ho ga. Pehly gher per faisal ka double pump laga h choty pump se bore ne pani nhn uthaya tha es leye double power pump lgana pra. ab es k upper kona dc pump lagein ta k 24feet blundi per pani ponch saky.

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 Месяц назад

      کسان پمپ میں نمبر نہیں ہے صرف ایک ماڈل ہی ہے۔ میں نے اس پمپ کو +40 فٹ اونچائی اور 82 فٹ لمبا پائپ لگا کر ٹیسٹ کیا ہے۔ آپ کے ہاں جو پمپ لگا ہوا پہلے سے اس کی ویڈیو یا تصاویر شیئر کریں بور کی گہرائی اور واٹر لیول کے بارے میں بتائیں تو آپ کو مزید گائیڈ کر پاؤں گا۔ مزید میرے چینل پہ ویڈیوز بھی موجود ہیں کو واچ کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات یا رہنمائی کیلئے 03037890094 پر وٹس ایپ کریں۔

  • @uzairkanju8387
    @uzairkanju8387 4 месяца назад

    Sir 90 feet k leay konsa pump bhtar rhay ga

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад

      Submersible ya shehzad walon ka barri motor wala DC pump

  • @tahirali-gc6dp
    @tahirali-gc6dp 2 месяца назад

    bhai is mozo py hr koi video bana raha ha is ka fida buht km logon ko ha kion k pani ki satah ab buht neachay ja chuki koi asi moter ki video banain jo 100 fit sy oper pani khanch k 2nd bilding tk ly jay

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 2 месяца назад +1

      توجہ دلانے کا شکریہ۔ میرے ایریا میں پانی زیادہ گہرا نہیں ہے۔ عموماً بور 40 سے 50 فٹ تک گہرے کیے جاتے ہیں۔ ان شاءاللہ جلد ہی کسی ایسے علاقے کا چکر لگاتا ہوں جہاں زیادہ گہرائی پہ یہ پمپ استعمال کیے جا رہے ہوں۔ باقی اس پمپ کو تیسری منزل تک تو ہم بھی چیک کر چکے ہیں۔ مزید اب یہ کمپنیاں اسی طرح کے بڑی موٹر والے پمپ بنا رہے ہیں جو کہ 100 سے 200 فٹ گہرائی تک سے پانی اٹھا لیتے ہیں۔ شکریہ

  • @mughalrasheed
    @mughalrasheed 4 месяца назад

    ھمارا واٹر لیول تقریبنا 60 65 فٹ پر ھے اور بور 275 فٹ ھے کیا یہ پمپ کام کرے گا

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад

      ہمارے ہاں واٹر لیول 30 کے قریب ہے تو یہاں چیک نہیں کر سکتے اگر آپ ڈائریکٹ لگائیں تو شاید کامیاب ہو جائے۔ مزید آپ اپنے علاقے کے پلمبر سے پتا کر لیں تو زیادہ بہتر ہو گا۔

  • @arslantayyab62
    @arslantayyab62 4 месяца назад

    السلام علیکم سر
    ہمارہ لال پمپ لگا ہوا ہے بجلی کا بہت زیادہ بل اتا ہے۔
    کیا یہ موٹر لال پمپ کے اوپر لگ سکتی ہے۔
    بور 80 فیٹ سے پانی اٹھا کر دوسری منزل پر پہنچا سکتی ہے کیا۔

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад +1

      اگر واٹر لیول 40 سے 50 فٹ کے قریب ہے تو لال پمپ کے اوپر لگانے کے بجائے ڈئریکٹ بور پر لگا لیں۔ ڈائریکٹ 40 فٹ بور پر لگے ہوئے پمپ کا رزلٹ دیکھنے کیلئے آپ میرا چینل وزٹ کریں وہاں ایک ویڈیو موجود ہے۔

  • @akifullah6850
    @akifullah6850 5 месяцев назад +1

    Kia s DC pump Ku submersible ki upper LGA skate hai

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 5 месяцев назад

      Jee ager no return value, injector ya check valve lga ho to lga skty hen

    • @akifullah6850
      @akifullah6850 5 месяцев назад

      @@MB_Tech94 یہ جو میرے پاس لگا ہوا ہے یہ سب مرسیبل پمپ ہے 075 کا ۔جب ہم پمپ بند کرتے ہے تو فانی سک کرتا ہے یہ کیا مسئلہ ہو سکتا ہے

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 5 месяцев назад

      @@akifullah6850 no return valve lga den connection pe pher suck nhi kry ga. Mazeed is pe DC pump lgany say pehly research b lazmi kr len.

    • @akifullah6850
      @akifullah6850 5 месяцев назад

      @@MB_Tech94 non return valve lazmee hai

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 5 месяцев назад

      @@akifullah6850 جی بالکل لگا دیں پھر واپس سک نہیں کرے گا۔

  • @X_streethack
    @X_streethack 4 месяца назад +2

    اگر واٹر لیول سو فٹ ہو تو کونسا ڈی سی پمپ لگے گا

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад

      سبمرسیبل پمپ جس کی کپیسٹی 150 سے 200 فٹ تک کی ہو۔

    • @chmasood8189
      @chmasood8189 4 месяца назад

      ​@@MB_Tech94اس پمپ کی پرائز کیا ہے 150 سے 200 فٹ والے کی

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад

      معذرت ریٹ کا مجھے نہیں پتا۔ آپ اپنے ایریا کے کسی پلمبر، پشاور کارخانوں مارکیٹ یا لاہور بلال گنج سے پتہ کر سکتے ہیں۔

  • @aliwaqas6654
    @aliwaqas6654 19 дней назад

    Assalam o alikum
    Bhai ya kisab blue mini pump 250 feets sy pani uta ly ga

    • @aliwaqas6654
      @aliwaqas6654 19 дней назад

      Plz guide kr dain k 250 feets ky lye konsa solar pump lagay

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 19 дней назад

      48 volt shehzad pump

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 19 дней назад

      Ye 12 volt wala ha nhi uthay ga 48 volt wala uthay ga. Water level kitna ha?

  • @kidsentertainment10
    @kidsentertainment10 4 месяца назад

    Bhi ap shadi ki video ni bn rahy technical video main itni editing nai hoti

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад +1

      🤦‍♂️Nice comment.
      بس نیا نیا شوق ہے نا۔ اس لیے۔ 😋

  • @pakvlog7831
    @pakvlog7831 4 месяца назад +1

    واٹر لیول 30 فٹ اور بور کی گہراٸی 60فٹ ہے

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад +1

      جی آپ لگا لیں اصل کام تو واٹر لیول کا ہے بور جتنا بھی گہرا ہو واٹر لیول تک تو پانی پہلے سے موجود ہوتا ہے جیسا کہ آپ کے ہاں 30 فٹ پہ پانی موجود ہے تو یہ بہترین کام کرے گا۔

    • @kashifbashir343
      @kashifbashir343 4 месяца назад

      Water level 150 feet bore 180 feet

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад

      @@kashifbashir343 submersible pump use kren

  • @wajidabbas3811
    @wajidabbas3811 3 месяца назад

    Sir result at end not clear

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 3 месяца назад

      This video was initially made on how to install a dc motor on Lal pump that why result was not included inadvertently in this video. You may watch my latest video which on result.

  • @kashiframzanjoura7263
    @kashiframzanjoura7263 5 месяцев назад +1

    water level kitna he ap k paas

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 5 месяцев назад

      38+

    • @kashiframzanjoura7263
      @kashiframzanjoura7263 5 месяцев назад

      aur bor kitna kiya hua he@@MB_Tech94

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 5 месяцев назад

      Sorry water level 30 ha or bore shayd 38-40 ha.

  • @shsipra5294
    @shsipra5294 5 месяцев назад +2

    بلاوجہ اتنی بڑی ویڈیو بنائی گئی

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 5 месяцев назад

      جی آئندہ احتیاط کروں گا۔ شکریہ

  • @vickytahir1367
    @vickytahir1367 3 месяца назад

    Yeh pump 100 foot k bor se pani uper lay aye ga aur 2nd floor par tanki hei

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 3 месяца назад

      واٹر لیول کتنا ہے؟

    • @vickytahir1367
      @vickytahir1367 3 месяца назад

      @@MB_Tech94 faisalabad se hun yeh nai pata ab

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 3 месяца назад

      قریبی کسی پلمبر سے پتا کر لیں۔ کسان پمپ پنجاب والوں کا یا شہزاد پمپس فیصل آباد سے آپ کو آپ کے بور واٹر لیول اور ٹینکی کی اونچائی کے مطابق واٹر پمپ مل جائے گا۔ یہ تینوں چیزوں کا آپ کو پتہ ہونا ضروری ہے۔ احتیاطاً جو ماڈل آپ کو وہ دے رہے ہوں اس سے مزید بہتر والا لے لیں۔

    • @vickytahir1367
      @vickytahir1367 3 месяца назад

      @@MB_Tech94 shahzad pump ka kya rate hei

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 3 месяца назад

      @@vickytahir1367 12ہزار سے شروع ہو رہے ہیں۔ پنجاب کا 2 ماہ پہلے تک 9 سے 10 تھا

  • @GhulamAbbaskhan-sz2tz
    @GhulamAbbaskhan-sz2tz 5 месяцев назад +1

    Bhai jn Yeh pump kitni gehrai (Depth) tak Kam krta hy.

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад +1

      50ft tk test kia ha. Shayd 70/80 kam kr jay or pressure km ho jay....

    • @urdupk5108
      @urdupk5108 4 месяца назад

      Oper pani easily chala jata h 1st floor pe tanki tk ????

    • @urdupk5108
      @urdupk5108 4 месяца назад

      50 feet water level h hmary idher ab btain isko laal pump k oper lga skty hain ya nichy boor ma lgain?

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад

      Jee

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад

      Jee bilkul lga skty hen lal pump k muqably pani 60/70% dy ga.

  • @yaqoobsarwar5664
    @yaqoobsarwar5664 4 месяца назад

    AP ne bor NAHI bataya kietna ha

  • @MuhammadShakeel-qt9lk
    @MuhammadShakeel-qt9lk Месяц назад

    سر اگر لال پمپ کے اوپر پلاسٹک باڈی والا 12 وولٹ کا پمپ لگائیں تو کیا یہ سہی کام کرے گا

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 Месяц назад

      کون سا پلاسٹک باڈی والا؟ ہمارے یہاں تو کوئی پلاسٹک باڈی والا 12 وولٹ پمپ نہیں ہے!

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 Месяц назад

      اگر کوئی ایسا پمپ ہے مارکیٹ میں تو آپ مجھ سے شیئر کریں تجربہ کر کے دیکھ لیں گے۔

    • @MuhammadShakeel-qt9lk
      @MuhammadShakeel-qt9lk Месяц назад

      @@MB_Tech94 sir JO PVC body Wala hai wo

    • @MuhammadShakeel-qt9lk
      @MuhammadShakeel-qt9lk Месяц назад

      @@MB_Tech94 Sir please apna number share krain Mera issue solve kr dain

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 Месяц назад

      Responded on WhatsApp

  • @hamzashahid8276
    @hamzashahid8276 Месяц назад

    کیا یہ پمپ 100فٹ کی گہرائ سے پانی اٹھا سکتا ہے.

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 Месяц назад

      واٹر لیول کتنا ہے؟

    • @hamzashahid8276
      @hamzashahid8276 Месяц назад

      @@MB_Tech94 85 feet

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 Месяц назад +1

      امید ہے کہ اٹھا لے گا۔ اصل میں ہمارے علاقے میں 30 فٹ ہے واٹر لیول تو بور 40 سے 50 فٹ کرتے ہیں۔ ویسے میرے چینل پہ ویڈیو موجود ہے جس میں مَیں نے سنگل بور پر لگے ہوۓ اسی پمپ کو 80 فٹ لمبے پائپ سے ٹیسٹ کیا تھا۔ آپ وہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں تسلی کیلیے اپنے علاقے کے کسی پلمبر سے مزید کنفرم کر کے ہی لگوائیں تاکہ نقصان نہ ہو۔

  • @cartoon78668
    @cartoon78668 2 месяца назад

    Ye galat hay q k non revars wall laga howa hay jo pani wapis ni ane de ga isa ka kise aya

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 2 месяца назад

      بھائی آپ کون سے نان ریورس کی بات کر رہے ہیں؟ جو لال پمپ کے بعد ٹینکی کی طرف لگا ہوا ہے وہ تو اس لیے لگایا ہے کہ جب لال پمپ بند ہو اور ڈی سی چل رہا ہو تو وہ ٹینکی والا پانی لال پمپ کے راستے واپس نہ کھینچے بلکہ بور سے ڈائریکٹ پانی اٹھائے۔ مزید اگر مجھے آپ کی بات سمجھنے میں کوئی غلطی ہوئی ہے تو اپنا اعتراض تفصیلاً بتائیں میری کوشش ہو گی کہ آپ کی غلط فہمی کو دور کر سکوں۔

    • @cartoon78668
      @cartoon78668 2 месяца назад

      @@MB_Tech94 bhai jo ap n lal pump k bad non revars wall lagaya hay wo tenki ka pani pump mein nai ane de ga phir n tenki k pani se pump kese bhar lia ye keh raha hu q k non revars wall pani wapis to ane nai de ga

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 2 месяца назад

      اوہ اچھا۔ اب سمجھ آیا آپ کا سوال۔ جناب نو ریٹرن وال لال پمپ کی طرف لگا ہوا ہے ڈی سی کی طرف نہیں لگا تو ڈی سی والے کی طرف سے پانی واپس آیا تھا پمپ میں پانی بھرنے کیلئے۔

  • @YOUSOFTDIYENGINEERING
    @YOUSOFTDIYENGINEERING 3 месяца назад

    تیس فٹ سے زیادہ کام نہیں کرتا

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 3 месяца назад

      ڈبل 40 فٹ کے قریب بور سے یہ کام کر رہا ہے سر۔ اور 30 فٹ اونچائی تک لے جا رہا ہے۔

  • @tassawarshah8956
    @tassawarshah8956 5 месяцев назад +6

    اسلام وعلیکم محترم بور کی گہرائ کتنی ھے اور آپکی ٹینکی کتنے فٹ اونچائ پر ھے۔اور اگر ھو سکے تو کرنٹ کا بھی بتا دیں کہ موٹر کتنے ایمپیر پر چل رھی ھے تاکہ موازنہ کرنے میں آسانی ھو۔ولسلام

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 5 месяцев назад +3

      بور 40 فٹ سے تھوڑا سا کم گہرا ہے تقریباً 38 یا 39 فٹ اور ٹینکی تقریباً 12 فٹ اونچائی پر ہے جو اگر پوری بھر جاۓ تو پانی کی اونچائی 16 فٹ کے قریب بنتی ہے۔ 30 فٹ لمبے پائپ کے ساتھ چیک کیا تھا بالکل برابر پانی دے رہا تھا۔ ڈی سی امپیئر میٹر میرے پاس نہ ہونے کی وجہ سے آپ کو امپیئر بتانے سے قاصر ہوں۔ 40 فٹ سنگل انجیکٹر بور اور 15 فٹ اونچے ٹینک پر بھی ٹیسٹ کی ہے جسکی الگ ویڈیو ریکارڈ کی ہے اگر آپ وہ دیکھنا چاہیں تو لنک نیچے موجود ہے۔
      ruclips.net/video/6cw3aC8YL_8/видео.htmlsi=y-Nhs-7gngTR2j-E

    • @tassawarshah8956
      @tassawarshah8956 5 месяцев назад +1

      @@MB_Tech94 Thanx sir

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад

      Welcome

    • @LearnerWebsite
      @LearnerWebsite 4 месяца назад

      Assalamualaikum Sir
      Agr 180 feet bor ho or Tanki 25 feet pr pardi ho to ya pump work kry ga k nahi?

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад

      واٹر لیول کتنا ہے؟

  • @YOUSOFTDIYENGINEERING
    @YOUSOFTDIYENGINEERING 3 месяца назад

    اس سیٹ اپ کا مسلہ یہ ہے کہ اگر آپکا ایک پمپ بھی کسی وجہ سے خراب ہے تو آپ کا دوسرا بھی بے کار۔

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 3 месяца назад

      آپ کی بات درست ہے لیکن خراب ہو تو دوسرا کام تو کرتا رہتا ہے جب تک آپ اسے ٹھیک کرانے کے لیے پورا نہ کھولیں۔ اگر لال پمپ خراب ہو(جل جائے) تو وائنڈنگ کیلیے صرف پچھلا حصہ کھول کے کام چلایا جا سکتا ہے۔ اسی طرح اگر ڈی سی موٹر جل جائے تو اسے بھی اتار کر لال پمپ استعمال کر سکتے ہیں یا اینڈ نٹ لگا کر باقی وائرنگ استعمال کر سکتے ہیں۔

  • @humayounrasheed8608
    @humayounrasheed8608 3 месяца назад +1

    کام نہ سیکھائیں ،کام کی بات کریں

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 3 месяца назад

      محترم دونوں شامل ہیں۔

  • @tariqpervaiz2913
    @tariqpervaiz2913 4 месяца назад +1

    السلام علیکم ہمارے پانی کی گہرائی جو ہے وہ ہے سو فٹ اور اونچائی جو ہے وہ اس کی یہاں اپنا اوپر رکھا ہوا ہے پانی کا ٹائم وہ ہے تقریبا 35 فٹ تو میں کون سی لال پمپ کے اوپر لگانی چاہیے کون سی موٹر لال پمپ کے اوپر لگانے چاہیے ہمارے وولٹیج ٹھیک ہے

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад +2

      شہزاد کا پمپ ڈائریکٹ لگا کے ٹیسٹ کر سکتے ہیں لال پمپ کے اوپر اتنی گہرائی تک شاید کامیاب نہ ہو۔ چونکہ ہمارے ہاں پانی کا لیول 25/30 سے 35/40 فٹ کے درمیان ہے جو کہ 38 سے 40 فٹ بور کر کے حاصل کیا جاتا ہے تو ہمارے علاقے میں اس کو زیادہ گہرائی تک ٹیسٹ نہیں کر سکتے۔ مزید تحقیق کیلئے آپ اپنے مقامی پلمبر سے رابطہ کریں تو زیادہ بہتر ہوگا کہ پانی اصل گہرائی یعنی واٹر لیول اور دیگر ضروری محرکات کا ان کو بہتر پتہ ہوگا اور ہو سکتا ہے کہ وہ پہلے بھی کوئی ایسا تجربہ کر چکے ہوں۔۔۔

  • @shahzadbutt1587
    @shahzadbutt1587 4 месяца назад +1

    SIR WATTS UP NO PLZ.

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад +1

      آصف الیکٹرک سٹور ریحان پور سرگودھا
      وٹس ایپ نمبر: ریاست علی، سینئیر الیکٹریشن: 03038705409

  • @islamictv609
    @islamictv609 3 месяца назад

    Bakwas h Bhai na lagwana m ne lagwaya h fazol h paisay zaya krny h tu lagwa lo 2 din bad iski worm jam ho jati h phir nikalna prta h 1 hafty me 4 bar nikalna prta h plumber ki mojy krwani h tu lagwa lo

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 3 месяца назад

      محترم آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہے تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ یہ کامیاب نہیں ہے۔ میں نے ایک ویڈیو سنگل ڈی سی پمپ کی اپلوڈ کی ہوئی ہے وہ میں نے پمپ لگانے کے 2 ماہ بعد ریکارڈ کی تھی اور لیٹ صرف اس لیے کی تھی کہ پہلے میں خود مطمئن ہونا چاہتا تھا جب مجھے 2 ماہ تک اس میں کوئی فالٹ نظر نہیں آیا تو ہم نے ایک اور پمپ خریدا اسی کمپنی کا اور اسے لال پمپ کے اوپر لگایا اور ویڈیو ریکارڈ کر کے اپلوڈ کر دی۔ آج اس وقت تک جب میں آپ کو ریپلائی کر رہا ہوں مجھے ان دونوں پمپس میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں آیا۔ میں پرموشنل ویڈیوز نہیں بناتا۔۔۔۔ باقی ممکن ہے آپ کے پاس کوئی فالٹ والا پمپ آیا ہو یا کسی لوکل کمپنی کا ہو۔۔۔

    • @mubasharchoughatta
      @mubasharchoughatta 3 месяца назад

      @@MB_Tech94 is uper walay pump ki kia price hai andazaazn , thanks

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 3 месяца назад

      9000 کسان کا۔ 12000 شہزاد پمپس کا۔

  • @DailyIslamicDose77
    @DailyIslamicDose77 4 месяца назад

    السلام علیکم بھائی میں نے 5 پلیٹیں لگائی ہوئی ہیں لیکن میرا پمپ سپلائی پر ٹھیک چلتا ہے لیکن پلیٹوں پر سلو چلتا ہے اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا حل کیا ہے جبکہ بیٹری خراب ہو چکی ہے ساتھ لگی ہوئی ہے لیکن خراب ہے

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад

      پینلز کی پاور اور وولٹیج کتنے ہیں کنٹرولر کون سا لگایا ہوا ہے اور کتنی پاور کا ہے۔ تفصیلات شیئر کریں تو ہی صحیح گائیڈ کر پاؤں گا۔

    • @MB_Tech94
      @MB_Tech94 4 месяца назад

      پمپ کون سا ہے؟