Thnks to ur channel who r refreshing our memories towards islamic lyf... inshallah jitni b viewer's dakhti hi allah un sb ko hidayat dai aur emaan ki halat mi mout dai dai...ameen...❤❤❤
اے اللہ ہمیں بھی مان کے راستے نیکی کے راستے پر جلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما شہادت کی موت عطا فرما زبان پر جاری ہو جب موت ائے عامر انشاء اللہ اور ہمارے گناہ معاف فرما اور اس میسج کو دیکھنے والوں کے اگلے پیسہ صغیرہ کبیرہ چھوٹے بڑے تمام گناہ معاف فرما دیں جن کے ماں باپ مر چکی ہیں ان کو جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرما امین❤ اور ان کے گناہ بھی معاف فرما گلے پچھلے سال گیرا کبھی رہا اللہ ہم اپ کے بندے اپی کے پاس انا اور اپ ہی کی عبادت کرتے ہیں اور اپ ہی کی عبادت کرتے رہیں انشاء اللہ تعالی۔
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے ان کو کون معاف کرتا یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
Abuzar Ghaffari one of the closest Sahaba of Rasoolallah Salallahu Alayhi Wassallam ❤Allahumma Sallay Allah Muhammad Wa Aalay Muhammad Wa Ashaabay Muhammed ❤
Masha Allah 🥰 boohat achi kahaniyan hoti hn Turkish ki ❤esa lagta he jese hum b un dor me chale gaye hon ❤❤😢😢😢kitna khubsoorat dor thaa mere Aqa hazarat Mohammed Salallah Aleh wa sallam saw..kaa ❤❤❤❤❤😢😢😢😢
بے شک یہ کہانیاں ہمیں سبق سکھانے بنائی جاتی ہیں اور بتایا جاتا ہے کہ پہلے زمانے میں کتنے لوگ اچھے تھے اور ایمان مضبوط والے تھے لیکن ہم سب کچھ جانتے ہوئے بھی کہ یہ دنیا فانی ہے پھر بھی گناہوں میں اتنا مزہ اتا ہے کے چھوڑ نہیں پاتا یہ سب کچھ پتہ ہونے کے باوجود کہ یہ سب برے کام ہے ہمارے ایمان بہت کمزور ہے اللہ ہمارے ایمان کو مضبوط بنا وہ تیرے اگے جب کھڑے ہوں تو شرمندگی نہ ہو یا اللہ ہمیں معاف کر بے شک تم ہمیشہ قائم رہنے والا ہے
@aabsharenoor4446 جی بے شک یہ کہانیاں نہیں ہے یہ اصل زندگی کے واقعات ہیں لیکن ہمیں ڈرامہ میں ان کی اصل زندگی کے بارے میں بتایا جاتا ہے ایز اے اسٹوری بنا کے
اللہ ابوذر غفاری کے صدقے ہمارے اور تمام مسلمانوں کے اگلے اور پچھلے گناہ معاف کرے اللہ مسلمانوں پر رحم فرما ۔ اے اللہ کوئی غیرت مند حکمران عطا فرما ۔ اے اللہ جلد حضرت امام مہدی اور حضرت عیسیٰ کو جلد بھیج دے ۔ امین یا رب العالمین
اللّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنِّي أَشْهَدُ أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، الأَحَدُ الصَّمَدُ، الَّذِي لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ، وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ Urdu Translation: "اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، اس بنیاد پر کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ بے شک تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے، بے نیاز ہے، جس نے نہ کسی کو جنا اور نہ ہی کسی سے جنا گیا، اور کوئی بھی تیرے برابر نہیں۔"
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے ان کو کون معاف کرتا یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
@@TahreekLabbaikislam اولادِ رسول اللہ صلی االلہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کے قاتل جہنم کا ایندھن ہیں اللہ قیامت والے دِن آپکا حشر بھی ان ھی کے ساتھ کرے سب بولیں آمین
حضرت ابوذر الغفاری جیسا عشق نبی سے اللہ تعالی ہمیں بھی نصیب فرمائے اور ہم سب کا خاتمہ بالخیر خاتمہ بالایمان فرمائے اللہ کریم ہمارے گناہ صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے
اللہ کے محبوب ترین نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان جس کا مفہوم "میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں ان میں سے جس کی پیروی کرو گے فلاح پاؤ گے" گویا یہ ایسی مہر ہے جو ہر صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ثبت ہوچکی۔ ایک انسان کا بحیثیت مسلمان جس طرح اللہ تعالیٰ اس کے فرشتوں، تمام الہامی کتابوں اور تمام انبیاء ورسل اور پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے پر ایمان رکھنا لازم ہے اسی طرح ہم سب پر اصحابِ رسول رض کے حق پر ہونے کا یقین رکھنا بھی لازم ہے۔ ان اصحاب رض میں سے ہر ایک نے دین اسلام کی خاطر ہر لمحہ کوشش کی اور آج ہم مسلمان ہیں تو انہیں نبی علیہ السلام کے جانثار ساتھیوں کی بدولت اور یہ یقیناً بہت ہی بڑا احسان ہے ربّ تعالیٰ کا۔
قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔ اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ "اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝️
معاویےاورابوسفیان کےکہنےپرعثمان اورمروان نےابوزرغفاری کو مدینہ سے صحراء ربزہ کی طرف نکال دیا تھا پہلے انکی بیٹی بھوک اور پیاس کی وجہ سے پھر آپ خود اسی صحرا میں بے یارو مددگار وصال پا گئے انا للہ وانا الیہ راجعون😢
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے ان کو کون معاف کرتا یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ ان چند منتخب اور چنیدہ بختاور افراد میں سے ہیں جن کو بارگاہ ِنبوت سے کتابتِ وحی کا منصب عطا تھا اور وہ وحیِ الٰہی لکھا کرتے تھے۔ بعض مفسرین کی تفسیر کے مطابق ان کاتبینِ وحی کی فضیلت، کرامت اور شرافت قرآنِ حکیم نے بیان کی ہے: ’’بِأَیْدِیْ سَفَرَۃٍ ،کِرَامٍ بَرَرَۃٍ‘‘ (العبس:۱۵،۱۶) یعنی یہ قرآن ایسے لکھنے والوں کے ہاتھ میں ہے جو باعزت ،پاکبازاورنیکوکار ہیں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللّٰہُمَّ اجْعَلْہُ ہَادِیًا مَّہْدِیًّا وَاہْدِ بِہٖ۔‘‘ (جامع ترمذی، رقم الحدیث: ۳۸۴۲) ترجمہ: ’’اے اللہ! معاویہ ؓ کو دوسروں کے لیے راہبر و راہنما اور ہدایت یافذریعے ہدایت پھیلا۔‘‘ اس روایت کو خود امام ترمذی ؒ نے حسن قرار دیا ہے،
Allah Nabi Karim ke sadke Hajrat Abu zar radilanao ko janatul fardous me ala mukam ATA kare aameen aor unke sadek taman momino ki Jan mal ki hifazat kare aameen aameen aameen aameen
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے ان کو کون معاف کرتا یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
Chaman me jo phool accha dikhai deta h. 🌹 Mere nabi ke husn ka sadqa dikhaai deta h. Rab kare meri jaan waha nikle Jahan se gumbad e khazra dikhaai deta h🎉🎉
Alhamdolilah, These were our elders like stars on the sky, they examaple of human beings, Allah SWT is razi with them and they are razi with Allah SWT.
SubhanAllah SubhanAllah ❤️❤❤. Allah hum sub ko bi Abu zar ghafari Razi Allah Tala unhu jasa banaya Ameen sumameen ❤. فداک ابی و امی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
Assalamualikum Bihar khobsorat koshish.....so beautiful and informative......imaan Taza ho gya Allah ap ko is ka AJR dy......plz make more videos....taky hm bucho ko bi dikha sky
واقعہ ایسے ھی ھے۔۔۔حضرت ابو ذر غفاری رض درجہ وفضیلت وعلم وعمل میں امیر معاویہ سے بہت برتر ھیں۔۔اور بعض صحابہ کو دوسرے بعض صحابہ رض پر فضیلت ھے اور اس میں برا منانے کی کوئی بات نہیں
SubhaanAllah SubhaanAllah SubhaanAllahi Wabihamdihi SubhaanAllahil Azeem ❤❤❤ Assalatu Wassalamu Alaika Ya Rasool Allah Sallallahu Allehi Wa Aallehi Wasallam ❤❤❤ Salaam Ya Abu Zar Al Ghaffari Razi Allah Anhu. Allah Taala Apke Darajaat Buland Farmae. Àameen Ya Rab ul Aalameen 🤲🤲🤲🤲🤲 🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے ان کو کون معاف کرتا یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے ان کو کون معاف کرتا یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
Sahaba k qdmo ki khak k brabr nai hm log to hazrat ameer mavia sy Allah razi hay or wo Allah sy razi hay ye quran ka fasla ye flim hay kai ghaltia ho skti is liy soch smj kr bolo
@@MrAli-f1w صحابہ سے عظیم رُتبہ اہلِ بیت کا ھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھرانے کا ذکر کیوں نہیں کرتے منافقت چھوڑ دو اور اپنے آپ کو اس جہنم کے ایندھن سے بچاؤ جس میں اہلِ بیت کے قاتل ھوں گے
کروڑوں درود و سلام ہمارے پیارے پیغمبر رسول خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر، آل رسول پر اور آپ کے اصحابِ جلیل القدر رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین پر۔ یا اللہ اپنی ان برگزیدہ ہستیوں کے صدقے ہماری تمام خطاؤں، کبیرہ و صغیرہ گناہوں سے در گزر فرما کر اپنی رضا و خوشنودی کا مستحق بنا کر اپنی بیکراں رحمتوں کا سایہ نصیب فرما۔ ♥️🤲🤲🤲♥️
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے ان کو کون معاف کرتا یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
صحیح بخاری کتاب: نماز کا بیان باب: باب: مسجد بنانے میں مدد کرنا (یعنی اپنی جان و مال سے حصہ لینا کار ثواب ہے)۔ حدیث نمبر: 447 حدیث نمبر: 447 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُخْتَارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، قَالَ لِي ابْنُ عَبَّاسٍ وَلِابْنِهِ عَلِيٍّ: انْطَلِقَا إِلَى أَبِي سَعِيدٍ فَاسْمَعَا مِنْ حَدِيثِهِ، فَانْطَلَقْنَا فَإِذَا هُوَ فِي حَائِطٍ يُصْلِحُهُ فَأَخَذَ رِدَاءَهُ فَاحْتَبَى، ثُمَّ أَنْشَأَ يُحَدِّثُنَا حَتَّى أَتَى ذِكْرُ بِنَاءِ الْمَسْجِدِ، فَقَالَ: كُنَّا نَحْمِلُ لَبِنَةً لَبِنَةً، وَعَمَّارٌ لَبِنَتَيْنِ لَبِنَتَيْنِ فرآه النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَنْفُضُ التُّرَابَ عَنْهُ، وَيَقُولُ: وَيْحَ عَمَّارٍ تَقْتُلُهُ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ، يَدْعُوهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ وَيَدْعُونَهُ إِلَى النَّارِ، قَالَ: يَقُولُ عَمَّارٌ: أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الْفِتَنِ. ترجمہ: ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبدالعزیز بن مختار نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے خالد حذاء نے عکرمہ سے، انہوں نے بیان کیا کہ مجھ سے اور اپنے صاحبزادے علی سے ابن عباس ؓ نے کہا کہ ابو سعید خدری ؓ کی خدمت میں جاؤ اور ان کی احادیث سنو۔ ہم گئے۔ دیکھا کہ ابوسعید ؓ اپنے باغ کو درست کر رہے تھے۔ ہم کو دیکھ کر آپ نے اپنی چادر سنبھالی اور گوٹ مار کر بیٹھ گئے۔ پھر ہم سے حدیث بیان کرنے لگے۔ جب مسجد نبوی کے بنانے کا ذکر آیا تو آپ نے بتایا کہ ہم تو (مسجد کے بنانے میں حصہ لیتے وقت) ایک ایک اینٹ اٹھاتے۔ لیکن عمار دو دو اینٹیں اٹھا رہے تھے۔ نبی کریم ﷺ نے انہیں دیکھا تو ان کے بدن سے مٹی جھاڑنے لگے اور فرمایا، افسوس! عمار کو ایک باغی جماعت قتل کرے گی۔ جسے عمار جنت کی دعوت دیں گے اور وہ جماعت عمار کو جہنم کی دعوت دے رہی ہوگی۔ ابو سعید خدری ؓ نے بیان کیا کہ عمار ؓ کہتے تھے کہ میں فتنوں سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔ معاویہ کی جماعت باغی تھی
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے درمیان اختلاف تھا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس معاملے میں صحیح تھے لیکن حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی رائے ان کے تقویٰ پر تھی کچھ شعیہ حضرات نے اس اختلاف کو دشمنی بغض اور نفرت کا رنگ دے کر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بدنام کرنے کی کوشش ہے لیکن کوئی کچھ بھی کہے ابوذر اور امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم دونوں ہماری آنکھوں کے تارے دلوں کی ٹھنڈک ہیں
Bismillah Rahman Rahim Allah Hu Akbar Allah Hu samad mashallah SubhanAllah assalam Walekum rahmtullah barkathhu mashallah SubhanAllah Mumbai Indian Muslim Pathan Bombay sukhram sukhram to good ok 🕋🤲⭐🌙🇵🇰🇦🇪💯🌟👍👌🐫🌴
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے ان کو کون معاف کرتا یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
Is qadr sensitive topics pr video na bnai jaen aur agr bnai jaen to khas khyal rakh kr achy se tehqeeq aur bht sary ilm ki bunyad pr. Ek ek bareeki ko zehn m rakh kr Jesy andaz e bayan, parda, libas, khalifa ka tor tariqa etc
سلام ہو میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور ان کے اصحاب پر اللہ تعالی ان صحابیوں کے درجات بلند فرمائے امین
Ameen
Aameen
Suma aameen
کون ہے امام علی علیہ السلام سے محبت کرتا ہے
علی ولی اللہ
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ہم چاروں صحابہ سے محبت کرتے ہیں ۔
Alhamdolillah @@Khan-l3h
Kon mohabat nahe karta ,sab hi gholam hn
@@hussainitalks512 sb muslman krte hain Nabi SAW k charon yaron se bhi krte hain .
اللھم صل على محمد وعلى آل محمد وبارك وسلم ❤
اللہ پاک ابو زر غفاری رضی اللہ عنہ
کے درجات مزید بلند فرمائیں ❤
Mere piyare Aaqa Sallallahu Alaihi wasallam g pr be had durood o Salam ❤❤❤❤❤😢😢😢😢
@@jamiafatimatuzzahra8704 Aameen jazakallah
سیدنا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤
Thnks to ur channel who r refreshing our memories towards islamic lyf... inshallah jitni b viewer's dakhti hi allah un sb ko hidayat dai aur emaan ki halat mi mout dai dai...ameen...❤❤❤
Aameen summa aameen
اے اللہ ہمیں بھی مان کے راستے نیکی کے راستے پر جلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما شہادت کی موت عطا فرما زبان پر جاری ہو جب موت ائے عامر انشاء اللہ اور ہمارے گناہ معاف فرما اور اس میسج کو دیکھنے والوں کے اگلے پیسہ صغیرہ کبیرہ چھوٹے بڑے تمام گناہ معاف فرما دیں جن کے ماں باپ مر چکی ہیں ان کو جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرما امین❤ اور ان کے گناہ بھی معاف فرما گلے پچھلے سال گیرا کبھی رہا اللہ ہم اپ کے بندے اپی کے پاس انا اور اپ ہی کی عبادت کرتے ہیں اور اپ ہی کی عبادت کرتے رہیں انشاء اللہ تعالی۔
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا
یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے
جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے
ان کو کون معاف کرتا
یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
Abuzar Ghaffari one of the closest Sahaba of Rasoolallah Salallahu Alayhi Wassallam ❤Allahumma Sallay Allah Muhammad Wa Aalay Muhammad Wa Ashaabay Muhammed ❤
Masha Allah 🥰 boohat achi kahaniyan hoti hn Turkish ki ❤esa lagta he jese hum b un dor me chale gaye hon ❤❤😢😢😢kitna khubsoorat dor thaa mere Aqa hazarat Mohammed Salallah Aleh wa sallam saw..kaa ❤❤❤❤❤😢😢😢😢
بے شک یہ کہانیاں ہمیں سبق سکھانے بنائی جاتی ہیں اور بتایا جاتا ہے کہ پہلے زمانے میں کتنے لوگ اچھے تھے اور ایمان مضبوط والے تھے لیکن ہم سب کچھ جانتے ہوئے بھی کہ یہ دنیا فانی ہے پھر بھی گناہوں میں اتنا مزہ اتا ہے کے چھوڑ نہیں پاتا یہ سب کچھ پتہ ہونے کے باوجود کہ یہ سب برے کام ہے ہمارے ایمان بہت کمزور ہے اللہ ہمارے ایمان کو مضبوط بنا وہ تیرے اگے جب کھڑے ہوں تو شرمندگی نہ ہو یا اللہ ہمیں معاف کر بے شک تم ہمیشہ قائم رہنے والا ہے
یہ کہانیاں نہیں ھیں بلکہ یہ صحابئ نبی ص کی زندگی کی اصل داستان ھے
@aabsharenoor4446 جی بے شک یہ کہانیاں نہیں ہے یہ اصل زندگی کے واقعات ہیں لیکن ہمیں ڈرامہ میں ان کی اصل زندگی کے بارے میں بتایا جاتا ہے ایز اے اسٹوری بنا کے
اس سچی داستانیں ہیں جس سے ہمیں پتہ چلتا ہے ۔ظالم لوگ ہر دور میں موجود تھے اور ہے
@@Khan-l3h بے شک
ماشااللہ تمام مزاہبوں سے اللہ کا دین برحق ہیں اللہ پاک ہمیں اپنے دین پر چلنے کی توفیق عطا فرماے امین ❤❤❤
Ameen
اللّٰہ ہو اکبر لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں صدقے اپنے دین اسلام پر
اللہ ابوذر غفاری کے صدقے ہمارے اور تمام مسلمانوں کے اگلے اور پچھلے گناہ معاف کرے اللہ مسلمانوں پر رحم فرما ۔ اے اللہ کوئی غیرت مند حکمران عطا فرما ۔ اے اللہ جلد حضرت امام مہدی اور حضرت عیسیٰ کو جلد بھیج دے ۔ امین یا رب العالمین
Ameen sum ameen ❤🤲😇
آمین ثم آمین
اللّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنِّي أَشْهَدُ أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، الأَحَدُ الصَّمَدُ، الَّذِي لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ، وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
Urdu Translation:
"اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، اس بنیاد پر کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ بے شک تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے، بے نیاز ہے، جس نے نہ کسی کو جنا اور نہ ہی کسی سے جنا گیا، اور کوئی بھی تیرے برابر نہیں۔"
آمین
Ameen
استغفرُللہ یہ ایکٹر چرسی شرابی ہوتے ہیں جو صحابہ کرام کا رول ادا کررہے ہیں یہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کی توہین ہے
Mashallah mashallah ❤❤❤❤
اتنے عظیم اور جلیل القدر صحابی رسول کو شہر سے نکالنا کیا یہ لمحہ فکریہ نہیں
Smjhah nhe akhir kehna Kya chahty ho
@@Muhammadhamza-or2xi muawiya la'nati na sheher se nikal diya tha...
اللّٰہ پاک ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے درجات بلند فرمائے آمین
Ajj ke daur me ayse sahaba ke waqat ki bohat zarorat hai imaan taza hogaya ❤
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا
یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے
جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے
ان کو کون معاف کرتا
یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
حضرت ابو ذر غفاری اسلام کی ایک اعلیٰ شحصیت تھی ۔ اللّٰہ تعالیٰ اُن کے درجات مزید بلند کریں ❤️
ہر صحابی نبی جنتی جنتی
@@TahreekLabbaikislam اولادِ رسول اللہ صلی االلہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کے قاتل جہنم کا ایندھن ہیں
اللہ قیامت والے دِن آپکا حشر بھی ان ھی کے ساتھ کرے
سب بولیں آمین
We need this type of films
Sobhanaallah Mashaallah ALLAH Slamat Rakhay Ameen ❤
Har sahabiye nabi janati janati❤❤❤ sab sahabiye nabi janati jnati❤❤❤
حضرت ابوذر الغفاری جیسا عشق نبی سے اللہ تعالی ہمیں بھی نصیب فرمائے اور ہم سب کا خاتمہ بالخیر خاتمہ بالایمان فرمائے اللہ کریم ہمارے گناہ صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے
اللہ کریم ہم پہ اچھے اور نیک میں غریبوں کا خیال رکھنے والے حکمران عطا فرما
I love All sahbah BUt Jo Mara Rasool k kahndan sa mohabat krta ha Jin ma ek Janba Abuzar ghafri ha ❤❤
✨♥️✨﷽☘💚☘
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ✨♥️*
✨🌺💙 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
ﷲ ابو زر غفاری کے درجات کو بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
Allah humma salli ala sayyeduna Mohammadin wala aali wassilliman taslema..
Allhamdullilah MashaAllah jazakAllah khair ameen Allah k mukhrab bande ,Allah in k darjath buland farmaye ammen
اللہ کے محبوب ترین نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان جس کا مفہوم "میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں ان میں سے جس کی پیروی کرو گے فلاح پاؤ گے" گویا یہ ایسی مہر ہے جو ہر صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ثبت ہوچکی۔
ایک انسان کا بحیثیت مسلمان جس طرح اللہ تعالیٰ اس کے فرشتوں، تمام الہامی کتابوں اور تمام انبیاء ورسل اور پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے پر ایمان رکھنا لازم ہے اسی طرح ہم سب پر اصحابِ رسول رض کے حق پر ہونے کا یقین رکھنا بھی لازم ہے۔ ان اصحاب رض میں سے ہر ایک نے دین اسلام کی خاطر ہر لمحہ کوشش کی اور آج ہم مسلمان ہیں تو انہیں نبی علیہ السلام کے جانثار ساتھیوں کی بدولت اور یہ یقیناً بہت ہی بڑا احسان ہے ربّ تعالیٰ کا۔
نبی (ﷺ )کےبعد دنیا میں صحابی (رضی اللہ عنہم)سب سے اچھے ہیں ❤اگر اچھے کو اچھا ہی کہا جائے تو اچھا ہے🌹
بہت پر تا ثیر رکت انگیز واقیعہ
Allah hu akbar ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ rasul allah pr lakho salam
Bhot khubsurt video thi ..😢😢😢 Allaho akbar.. Allah hm sbko aisa imaan or mohbbt den Ameen …
قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝️
معاویےاورابوسفیان کےکہنےپرعثمان اورمروان نےابوزرغفاری کو مدینہ سے صحراء ربزہ کی طرف نکال دیا تھا پہلے انکی بیٹی بھوک اور پیاس کی وجہ سے پھر آپ خود اسی صحرا میں بے یارو مددگار وصال پا گئے انا للہ وانا الیہ راجعون😢
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا
یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے
جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے
ان کو کون معاف کرتا
یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ ان چند منتخب اور چنیدہ بختاور افراد میں سے ہیں جن کو بارگاہ ِنبوت سے کتابتِ وحی کا منصب عطا تھا اور وہ وحیِ الٰہی لکھا کرتے تھے۔ بعض مفسرین کی تفسیر کے مطابق ان کاتبینِ وحی کی فضیلت، کرامت اور شرافت قرآنِ حکیم نے بیان کی ہے: ’’بِأَیْدِیْ سَفَرَۃٍ ،کِرَامٍ بَرَرَۃٍ‘‘ (العبس:۱۵،۱۶) یعنی یہ قرآن ایسے لکھنے والوں کے ہاتھ میں ہے جو باعزت ،پاکبازاورنیکوکار ہیں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’اللّٰہُمَّ اجْعَلْہُ ہَادِیًا مَّہْدِیًّا وَاہْدِ بِہٖ۔‘‘ (جامع ترمذی، رقم الحدیث: ۳۸۴۲)
ترجمہ: ’’اے اللہ! معاویہ ؓ کو دوسروں کے لیے راہبر و راہنما اور ہدایت یافذریعے ہدایت پھیلا۔‘‘
اس روایت کو خود امام ترمذی ؒ نے حسن قرار دیا ہے،
بہت اعلیٰ فلم
MASHA ALLAH
Allah Nabi Karim ke sadke Hajrat Abu zar radilanao ko janatul fardous me ala mukam ATA kare aameen aor unke sadek taman momino ki Jan mal ki hifazat kare aameen aameen aameen aameen
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا
یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے
جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے
ان کو کون معاف کرتا
یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
Chaman me jo phool accha dikhai deta h. 🌹
Mere nabi ke husn ka sadqa dikhaai deta h.
Rab kare meri jaan waha nikle
Jahan se gumbad e khazra dikhaai deta h🎉🎉
May God Almighty please with all the muslims who love Abuzar Gaffari R.A and other khilafat lovings. Aimeen.
JazakAllah khaira brother
Alhamdolilah, These were our elders like stars on the sky, they examaple of human beings, Allah SWT is razi with them and they are razi with Allah SWT.
SubhanAllah SubhanAllah ❤️❤❤. Allah hum sub ko bi Abu zar ghafari Razi Allah Tala unhu jasa banaya Ameen sumameen ❤. فداک ابی و امی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
❤ Allah mere Rasol
MA SHA ALLAH SUBHAN ALLAH.
Allah ki qasam
Jss ny yh film banai ha os ny haq ada kr dya ha
Allah karam farmay
Subhanallah mashaallah Allah akbar ali ameen besak 🤣😭😂❤😢😅
Assalamualikum
Bihar khobsorat koshish.....so beautiful and informative......imaan Taza ho gya Allah ap ko is ka AJR dy......plz make more videos....taky hm bucho ko bi dikha sky
Thank you so much for sharing this in urdu
صلی اللہ علی حبیب وعلی الہ صحابہ وبارک وسلم
Ma sha Allah ,,,zindagii mn pehli baar ayat ko feel kiya ha ......Allah pak apky koshish ko kamyaab farmay
Ya nabi Salam alaika❤❤❤❤
Allah hu akbar ❤
Hzrat amer e muavia k bary me ghalar or kufria tasur dya gia ha..
واقعہ ایسے ھی ھے۔۔۔حضرت ابو ذر غفاری رض درجہ وفضیلت وعلم وعمل میں امیر معاویہ سے بہت برتر ھیں۔۔اور بعض صحابہ کو دوسرے بعض صحابہ رض پر فضیلت ھے اور اس میں برا منانے کی کوئی بات نہیں
اللہم صلی علی محمد وعلی الہ صحابہ وبارک وسلم
Allah pak hazrat abu zar kay sadkay.hum par raham farmayah ameen
Mashallah Allah
SubhaanAllah SubhaanAllah SubhaanAllahi Wabihamdihi SubhaanAllahil Azeem ❤❤❤
Assalatu Wassalamu Alaika Ya Rasool Allah Sallallahu Allehi Wa Aallehi Wasallam ❤❤❤
Salaam Ya Abu Zar Al Ghaffari Razi Allah Anhu. Allah Taala Apke Darajaat Buland Farmae. Àameen Ya Rab ul Aalameen 🤲🤲🤲🤲🤲
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
Wah yr kaise log the mashallah ❤❤❤❤😢😢 Allah hame Bhai hidayat naseeb farmaye
Dar lgta hai aisi video dekhte kahin gunah na mile .
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا
یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے
جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے
ان کو کون معاف کرتا
یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
Same to you 😢
اللہ تعالیٰ ابوڈر رض کی قبر پر کروڑ ہا
رحمت عطا فرما امین
جو بھاءی یا بہن میراmessageپڑھ رہے ہیں ایک دفعہ درودشریف پڑھ لیں❤
شکریہ❤
Your brother from🇮🇳
no comments only crying 😭😭
Subhanallah
Alhamdulillah
Astaghfirullah
Allahu Akbar Kabeera
Correction karen.. hazrat Abu Zarr ghafari 653 Hijri me Nhi fot hoy 32 hijri me unka inteqal hua hy
Thanks alot for your channel what's a Eman and mind refreshing videos
شام میں کوئی غریب نہیں تھی
خوشحالی تھی
🤍♥️من لا یرحم الناس لا یرحم اللّٰہ♥️🤍
Ya salaamu ya salaamu ya salaamu ya salaamu ya salaamu Nabi sallallahu alaihi wasallam ya Allah akbar ali ameen besak 😢
😢❤حقیقی صحابی سیدنا ابو ذر غفاری رضی اللّٰہ عنہ پر سلام ان پر ظلم کرنے والا جعلی صحابی معاویہ بن ابو سفیان ہے ۔۔۔۔
بیشک!
سچ کہا آپ نے
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا
یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے
جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے
ان کو کون معاف کرتا
یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
Sahaba k qdmo ki khak k brabr nai hm log to hazrat ameer mavia sy Allah razi hay or wo Allah sy razi hay ye quran ka fasla ye flim hay kai ghaltia ho skti is liy soch smj kr bolo
@@MrAli-f1w صحابہ سے عظیم رُتبہ اہلِ بیت کا ھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھرانے کا ذکر کیوں نہیں کرتے
منافقت چھوڑ دو اور اپنے آپ کو اس جہنم کے ایندھن سے بچاؤ جس میں اہلِ بیت کے قاتل ھوں گے
کروڑوں درود و سلام ہمارے پیارے پیغمبر رسول خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر، آل رسول پر اور آپ کے اصحابِ جلیل القدر رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین پر۔ یا اللہ اپنی ان برگزیدہ ہستیوں کے صدقے ہماری تمام خطاؤں، کبیرہ و صغیرہ گناہوں سے در گزر فرما کر اپنی رضا و خوشنودی کا مستحق بنا کر اپنی بیکراں رحمتوں کا سایہ نصیب فرما۔ ♥️🤲🤲🤲♥️
Allahu akbar subhan allahu madath farma ameen suma ameen rabulalameen good very very good ❤❤❤🎉🎉
Sallelahu alaihi wasallam ya Allah akbar ali ameen besak 😂❤
ماشاءاللہ جی
❤😢 Heart touching film
اب سوچیں یہ تو ایک عام سے انسان ہے ایک اداکاری کر رہے ہیں
❤❤❤❤❤
Bhutt achi dubbing ki hai mashallah
God bless you all 🎉❤
اپ اپ لوگ سوچیں ابوذر غفاری صحابی رسول تھے ان کی تڑپ اور محبت اور جذبے کا کیا عالم ہوگا جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے کرتے تھے
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا
یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے
جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے
ان کو کون معاف کرتا
یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
Mashallah
I love you allha ❤❤❤
AMEEN AMEEN
ALLAH tofiq dy muslmano kh woh aik aik sahba kram pr season ky season bny amin
یہ ایرانیوں کی بنی ویڈیو ہے اس میں۔امیر معاویہ اور ابو سفیان ؓ کو غلط شو کروایا جا رہا ہے۔۔جبکہ وہ صحابی رسول تھے ایمان لا۔چکے تھے
😂😂
صحیح بخاری
کتاب: نماز کا بیان
باب: باب: مسجد بنانے میں مدد کرنا (یعنی اپنی جان و مال سے حصہ لینا کار ثواب ہے)۔
حدیث نمبر: 447
حدیث نمبر: 447
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُخْتَارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، قَالَ لِي ابْنُ عَبَّاسٍ وَلِابْنِهِ عَلِيٍّ: انْطَلِقَا إِلَى أَبِي سَعِيدٍ فَاسْمَعَا مِنْ حَدِيثِهِ، فَانْطَلَقْنَا فَإِذَا هُوَ فِي حَائِطٍ يُصْلِحُهُ فَأَخَذَ رِدَاءَهُ فَاحْتَبَى، ثُمَّ أَنْشَأَ يُحَدِّثُنَا حَتَّى أَتَى ذِكْرُ بِنَاءِ الْمَسْجِدِ، فَقَالَ: كُنَّا نَحْمِلُ لَبِنَةً لَبِنَةً، وَعَمَّارٌ لَبِنَتَيْنِ لَبِنَتَيْنِ فرآه النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَنْفُضُ التُّرَابَ عَنْهُ، وَيَقُولُ: وَيْحَ عَمَّارٍ تَقْتُلُهُ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ، يَدْعُوهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ وَيَدْعُونَهُ إِلَى النَّارِ، قَالَ: يَقُولُ عَمَّارٌ: أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الْفِتَنِ.
ترجمہ:
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبدالعزیز بن مختار نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے خالد حذاء نے عکرمہ سے، انہوں نے بیان کیا کہ مجھ سے اور اپنے صاحبزادے علی سے ابن عباس ؓ نے کہا کہ ابو سعید خدری ؓ کی خدمت میں جاؤ اور ان کی احادیث سنو۔ ہم گئے۔ دیکھا کہ ابوسعید ؓ اپنے باغ کو درست کر رہے تھے۔ ہم کو دیکھ کر آپ نے اپنی چادر سنبھالی اور گوٹ مار کر بیٹھ گئے۔ پھر ہم سے حدیث بیان کرنے لگے۔ جب مسجد نبوی کے بنانے کا ذکر آیا تو آپ نے بتایا کہ ہم تو (مسجد کے بنانے میں حصہ لیتے وقت) ایک ایک اینٹ اٹھاتے۔ لیکن عمار دو دو اینٹیں اٹھا رہے تھے۔ نبی کریم ﷺ نے انہیں دیکھا تو ان کے بدن سے مٹی جھاڑنے لگے اور فرمایا، افسوس! عمار کو ایک باغی جماعت قتل کرے گی۔ جسے عمار جنت کی دعوت دیں گے اور وہ جماعت عمار کو جہنم کی دعوت دے رہی ہوگی۔ ابو سعید خدری ؓ نے بیان کیا کہ عمار ؓ کہتے تھے کہ میں فتنوں سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔
معاویہ کی جماعت باغی تھی
ایرانی تم سے زیادہ اہلِ ایمان والے ہیں جو غلط ھے اسکو صحیح کون کہ سکتا ھے
دھر فٹے منہ تیرے تے تینوں جمن والی تے
تیرے باپ نامعلوم ترکی نے بنائی ہے
اہل سنت کی تاریخ کے مطابق
ہیں یہ فلم ترکی والوں نے بنائی ہے
Zabardast
Hazrat Amir Maaviya k bare main jo dikhaya gaya hae oos ki haqiqat kiya hae..?
Kuch doubts dakhae gae haen..
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے درمیان اختلاف تھا
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس معاملے میں صحیح تھے لیکن حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی رائے ان کے تقویٰ پر تھی
کچھ شعیہ حضرات نے اس اختلاف کو دشمنی بغض اور نفرت کا رنگ دے کر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بدنام کرنے کی کوشش ہے
لیکن کوئی کچھ بھی کہے
ابوذر اور امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم دونوں ہماری آنکھوں کے تارے دلوں کی ٹھنڈک ہیں
اچھا اختلاف ہونے پر ایک مسلمان پر اتنا ظلم،
ظالمو اب تو مان جاو رسول صلی کے آل اور سچے اصحاب پر جو ظلم کیا ہے نام نہاد خلیفوں اور نام نہاد صحابیوں نے
Bismillah Rahman Rahim Allah Hu Akbar Allah Hu samad mashallah SubhanAllah assalam Walekum rahmtullah barkathhu mashallah SubhanAllah Mumbai Indian Muslim Pathan Bombay sukhram sukhram to good ok 🕋🤲⭐🌙🇵🇰🇦🇪💯🌟👍👌🐫🌴
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا
یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے
جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے
ان کو کون معاف کرتا
یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
سیدنا معاویہ نے ایسا کوئی محل تو نہیں بنوایا تھا
Haqq Hai Haqq Hai Haqq Hai Haqq Hai Haqq Hai 🙌🙌🙌🙌🙌❤️❤️❤️❤️❤️🙌🙌🙌🙌🙌
یہ نام نہاد ترکی والے آج کس کی طرف ہے ؟
Is qadr sensitive topics pr video na bnai jaen aur agr bnai jaen to khas khyal rakh kr achy se tehqeeq aur bht sary ilm ki bunyad pr. Ek ek bareeki ko zehn m rakh kr Jesy andaz e bayan, parda, libas, khalifa ka tor tariqa etc
Aapko nabi S. A. W ke face esa nhi dikhana chahiye 😢koi light hi show kar dete
Uska face show nhn kiya he naa hi uski awaz di gai he❤
اسلام میں جوہر جواہرات سے خرید نا اور زبان بند کرنے کے لیے دینا لمحہ فکریہ ہے