استاذ محترم کودیکھ کر حد درجہ خوشی حاصل ہوئی ،میں نے آپ سے سن١٩٨٨,٨٩میں مدرسہ مظہر العلوم بنارس میں دیوان متنبی ،ہدایہ رابع وغیرہ کتابیں پڑھی ہیں ،آپکا انداز تدریس بہت اچھا تھا مشکل مسائل کو سہل تر کرکے پڑھاتے بڑے شوق اور رغبت کے ساتھ انکے درس میں حاضر ہوتے تھے ۔ان سطروں کو لکھتے ہوۓ طالب علمی کا وہ زمانہ یاد آگیا ۔بڑے مشفق استاذ ہیں ، اللّٰہ نے بڑی خوبیوں سے نوازا ہے ، اللّٰہ رب العزت صحت وعافیت کے ساتھ حضرت کا سایہ تا دیر قائم رکھے آمین
حضرت مولانا نیاز صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اساتذہ مین استاد الاساتذہ حضرت مولانا عبد الحق اعظمی رح کا ذکر کرکے ناچیز کو سرشار کردیا اور بھت خوشی حاصل ھوءی الحمد للہ
Moulana ka dars alhamdulillah aaj bhi yad aata hai unka andaz unki shagirdou se muhabbat padhane ka andaz khabhi uthta hat nahi huyee Allah hazrat ko sihat de aur tandrusti de aur hame ilmi nafa
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الحمدلله سب سے پہلے حضرت کو دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی اللہ تعالٰی حضرت کو صحت کے ساتھ درازی عمر عطا کرے حضرت کا پڑھانے کا انداز بہت نرالا تھا
اللہ سلامت رکھے حضرت والا کو۔ لیکن جو سوال پوچھنے والے انکو ابھی پریکٹس کی ضرورت ہے کہ اگر کسی مہمان خصوصی سے سوال وجواب کا سیشن ہو تو کون کون سے اھم سوال بالترتیب کرنے چاھیے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فکر و خبر کے محترم اینکر کے ساتھ حضرت شیخ کی تصویر دیکھ کر شروع میں حضرت کے مزاج کو سامنے رکھتے ہوئے ذہن میں یہ بات آ رہی تھی کہ شاید حضرت اپنے مزاج خلوص کی بنا پر اس طرح انٹرویو دینے سے منع کر دیں گے لیکن اللہ تعالی بہت جزائے خیر عطا فرمائے استاد محترم حضرت شیخ صاحب کو کہ آپ نے وقت کی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے بہت بہترین طریقہ پر انٹرویو دیا اور میں اپنے تعلق سے کہوں تو حضرت کی ان باتوں سے بہت ساری مفید باتیں سامنے آئیں اور امید کرتا ہوں ان شاء اللہ وہ ہم سب کے لئے ہمارے اپنے میدانوں میں محنت کے لیے اور مزید آگے بڑھنے کے لئے بہت مفید ثابت ہوں گی اللہ تعالی حضرت شیخ محترم کا سایہ تادیر ہم سب پر قائم و دائم رکھے اللہ تعالی حضرت والا کو صحت و عافیت عطا فرمائے آمین جزاک اللہ خیر و احسن الجزاء
حضرت استاذ محترم کے درس کی یادیں تازہ ہو گئیں
جزاکم اللہ خیرا
پروردگار استاذ محترم کی عمر اور صحت میں برکت عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ استاد محترم اور ہمارے قائد و پیرو مرشد کو اپنے خاص حفظ و امان میں رکھے۔
اور سایہ تا دیر قائم و دائم رکھے ہم پر
ماشاءاللہ اللہ استاد محترم کو لمبی عمر عطا فرمائے اور انکا فیض عام فرمائے
بہت مفید باتیں حضرت مولانا نے ارشاد فرمائیں، اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
اللہ تعالیٰ ہمارے استاذ محترم کی عمر میں خوب برکت عطا فرمائے ۔
استاذ محترم کودیکھ کر حد درجہ خوشی حاصل ہوئی ،میں نے آپ سے سن١٩٨٨,٨٩میں مدرسہ مظہر العلوم بنارس میں دیوان متنبی ،ہدایہ رابع وغیرہ کتابیں پڑھی ہیں ،آپکا انداز تدریس بہت اچھا تھا مشکل مسائل کو سہل تر کرکے پڑھاتے بڑے شوق اور رغبت کے ساتھ انکے درس میں حاضر ہوتے تھے ۔ان سطروں کو لکھتے ہوۓ طالب علمی کا وہ زمانہ یاد آگیا ۔بڑے مشفق استاذ ہیں ، اللّٰہ نے بڑی خوبیوں سے نوازا ہے ، اللّٰہ رب العزت صحت وعافیت کے ساتھ حضرت کا سایہ تا دیر قائم رکھے آمین
اللہ تعالٰی حضرت مولانا کا سایہ تا دیر قائم ودائم رکھے
آمین
آمین،
آج استاد محترم شیخ صاحب کو دیکھ دل خوش ہو ہو گیا
اللہ استاد محترم کو صحت و عافیت کے ساتھ لمبی عمر نصیب فرمائے
حضرت کے حافظے کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ حضرت کو ماہ اور سال بھی یاد ہی بھٹکل آنے کا😊😊😊
حضرت مولانا نیاز صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اساتذہ مین استاد الاساتذہ حضرت مولانا عبد الحق اعظمی رح کا ذکر کرکے ناچیز کو سرشار کردیا اور بھت خوشی حاصل ھوءی الحمد للہ
Moulana ka dars alhamdulillah aaj bhi yad aata hai unka andaz unki shagirdou se muhabbat padhane ka andaz khabhi uthta hat nahi huyee Allah hazrat ko sihat de aur tandrusti de aur hame ilmi nafa
ماشاء اللہ ❤❤❤❤اللہ تعالیٰ استاذ محترم شیخ صاحب کے علم عمل اور عمر میں خوب برکت عطاء فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شیخ صاحب ویسے بڑے اسمارٹ دکھ رہے ہیں ۔۔۔ ❤
Masha Allah Allah mere ustad mohtaram ki umar daraz farmaye
اللّٰہ پاک آپ کے سائے کو دائم وقائم رکھے ۔۔آمین
اللہ شیخ کا سایہ تا دیر قائم و دائم فرمائے
آمین
Allah shaikh sahab ki umar m barakat ata kare
ما شاء اللّٰه... جزاكم اللّٰه خيرا...
ما شاء الله❤
اللہ حضرت کی عمر میں علم میں صحت میں ایمان میں خوب برکت عطاء فرمائے، آمین
اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔
ameen
شیخ صاحب اسمارٹ ہیں ما شاءاللہ
ماشاء اللہ
اطال اللہ بقائکم مع الصحة والعافیة
آمین
Mashallah ❤❤❤
اللہ تعالیٰ عمر میں برکت عطا فرما ءین
ماشاءاللہ۔
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
الحمدلله سب سے پہلے حضرت کو دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی
اللہ تعالٰی حضرت کو صحت کے ساتھ درازی عمر عطا کرے
حضرت کا پڑھانے کا انداز بہت نرالا تھا
❤❤❤❤❤❤❤
میرے بھی استاد ہیں
محمد احمد بنارسی
اللہ سلامت رکھے حضرت والا کو۔
لیکن جو سوال پوچھنے والے انکو ابھی پریکٹس کی ضرورت ہے کہ اگر کسی مہمان خصوصی سے سوال وجواب کا سیشن ہو تو کون کون سے اھم سوال بالترتیب کرنے چاھیے
Hazrat Maulana Umais Saheb Bhi Tashreef Laye Huwe Hen Unka Bhi Interview Ho Jaye...
Molana Faisal saheb ko podcast me layiye
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت کا پیریڈ ایسا دلچسپ ہوتا تھا جسمیں میں حاضری بولنے کے بعد کبھی نہیں بھاگا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
فکر و خبر کے محترم اینکر کے ساتھ حضرت شیخ کی تصویر دیکھ کر شروع میں حضرت کے مزاج کو سامنے رکھتے ہوئے ذہن میں یہ بات آ رہی تھی کہ شاید حضرت اپنے مزاج خلوص کی بنا پر اس طرح انٹرویو دینے سے منع کر دیں گے
لیکن اللہ تعالی بہت جزائے خیر عطا فرمائے استاد محترم حضرت شیخ صاحب کو کہ آپ نے وقت کی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے بہت بہترین طریقہ پر انٹرویو دیا اور میں اپنے تعلق سے کہوں تو حضرت کی ان باتوں سے بہت ساری مفید باتیں سامنے آئیں اور امید کرتا ہوں ان شاء اللہ وہ ہم سب کے لئے ہمارے اپنے میدانوں میں محنت کے لیے اور مزید آگے بڑھنے کے لئے بہت مفید ثابت ہوں گی
اللہ تعالی حضرت شیخ محترم کا سایہ تادیر ہم سب پر قائم و دائم رکھے
اللہ تعالی حضرت والا کو صحت و عافیت عطا فرمائے
آمین
جزاک اللہ خیر و احسن الجزاء
ڈسکرپشن میں حضرت مولانا محمد رابع حسنی صاحب کے آگے مدظلہ العالی لکھا ہے اسکی تصحیح کردیجئے جناب
Molana bolne pr video bnne ke bad Shaikh sahb ne kya Mamila kiya aapke sath??😂
Main bhi yahi soch Raha tha😂😂😂😂😂
Mara saath bura mamla kiya tha😂
Kiyu?@@ashrafali1701
@@ashrafali1701 maire sath bhi
Ummeed hai shafqat ka muaamla kiya hoga 😅
Mufti Abdunnoor sahab aapne shekh sahab ko shayad molana keh diya 🫢jis se wo.......
کیا شیخ صاحب کے اساتذہ مین مفکر اسلام رح نہیں تھے؟
Hazri bhi yad hota h inko,
شیخ الاسلام کو مولانا کہ رہے ہیں ۔
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ جو میں کمنٹس کی ہے اسے شیخ صاحب کو دکھایا جائے
ندوے میں حضرت کو کیا کہا جاتا ہے
شیخ صاحب
ندوه والے دیوبند سے کبھی بے نیاز کبھی نہیں ہو سکتے
بیوقوفی والا سؤال
جملہ میں گہرائی ہے 😂
دیوبند کی مہر کے بغیر تو شاید جنت میں بھی داخلہ نہ ہو سکے ؟
اسی لیے تو ندوہ کی بنیاد پڑی
بھکتی والی بات ہے یہ
Maulana? Are you alive?
اگر ندوے میں مولانا کہا ہوتا تو آپکی خیر نہیں تھی
😂😂😂😂
😂😂😂😂
😂😂😂😂
🤣🤣🤣
😂😂😂😂
بہت مفید باتیں حضرت مولانا نے ارشاد فرمائیں، اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
Mashallah ❤❤❤