At0m B0mb Was Tested Here | Dalbadin Chagi | Story 66 | Balochistan Tour | Travel Vlog

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 апр 2024
  • In today's travel vlog, we will visit Dalbandin and explore the place (Chagai) where Pakistan conducted its first atom bomb test.
    ~
    My Socials | linktr.ee/yahyakhan_
    IG | / yahyakhan25
    ~
    Order From YK STORE Now !
    Use WhatsApp | 03409675770
    YK STORE VID | • INTRODUCING YK STORE |...
    🧡
    ~

Комментарии • 908

  • @Nasirgraphy
    @Nasirgraphy 2 месяца назад +75

    For the first time, i am seeing a Pukhtoon making such creative, professional and top quality videos. Brother, a lot of respect for you, you are in those 1% of my favorite creators in Pakistan, I mostly watch SHEN STARGI vlogs, I have heard your name few months ago from and have heard it several time, today, youtube suggested me your video,I sit down and watched your whole video, I must say, you are amazing, your videos are so clean, professional and easy to understand. Your storytelling is very amazing, I am very impressed brother. It's really good to see our Pukhatana doing some great work digitally. I am also a small creator, recently started travelling on bike just like you.
    More Power to your, and ABAD USI.
    By the way, how do you manage BHABHI when you are travelling for weeks? Hahaha. I am nervous to get married.

    • @jamilfaroq
      @jamilfaroq 2 месяца назад +1

      hi

    • @sbmsaviary9839
      @sbmsaviary9839 Месяц назад +1

    • @smhussain6344
      @smhussain6344 Месяц назад +1

      @yahyakhan SIR YOU ARE GOD GIFTED

    • @hassan.r5033
      @hassan.r5033 Месяц назад +2

      Pathan ya nhi koi fark nhi parta

    • @Nasirgraphy
      @Nasirgraphy Месяц назад

      @@hassan.r5033 i know, but jab apky ilaky ka banda agy jarha to appreciation kelie kehna chaheye.

  • @shehzada98
    @shehzada98 2 месяца назад +100

    جس طرح آپ بلوچستان دکھا رہے اس طرح آج تک کسی نے نہیں دیکھایا۔ سلام ہے آپ کو❤

    • @shamsulhassnainbaig6264
      @shamsulhassnainbaig6264 2 месяца назад +2

      بھائی جان نواز شریف کیا کرے جب بھی کام کرنا شروع کیا جاتا ہے ٹانگیں کھینچنے والے لوگ آجاتے ہیں 2 ڈھائی سال میں گھر نہیں بن سکتا ملک کو بنانے کے لئے ضروری ہے مستحکم پاکستان کےلئے اقدامات کیے جائیں پہلی ترقی 1973 میں نیشنل لایزیشن کر کے برباد کی گئی 1965 کی جنگ 1971 دو لختِ کر دیا گیا اب عمرانڈو مافیا کو مسلط کر کے بربادی بے روزگار نوجوانوں نسل کے ساتھ قرضہ لاد کر ڈیفالٹ کرنے کے ذمہ دار کون ھے ؟؟؟؟ھم کو بھوک نگ میں ملوث کر کے دفاع میں کی گئی چیزوں کو دشمن ضائع کرنا چاھتا ھے ؟؟؟؟ عراق لیبیا ویتنام وینزویلا ایران شام تمام ملکوں افغانستان کو کو نقصان پہنچانے میں کون شاملِ ھیں وھی مجرم ھیں پاکستان کی ترقی خوشحالی کے زرا سوچیئے ؟؟؟

    • @jamilfaroq
      @jamilfaroq 2 месяца назад

      hi

  • @coolcoolzindagi8324
    @coolcoolzindagi8324 2 месяца назад +50

    دالبدین اور چاغی دونوں علاقے بلوچستان کے پسماندہ علاقے ہیں اور بلوچستان کے دوسرے علاقوں کی طرح ان علاقوں میں بھی ترقی نظر نہیں آ رہی ہے چاغی کے میدانی علاقے بہت خوبصورت ہیں ماشاءاللہ بہت زبردست وڈیو بنائی ھے یحییٰ بھائی شکریہ ان علاقوں کی سیر کرانے کا

    • @shamsulhassnainbaig6264
      @shamsulhassnainbaig6264 2 месяца назад

      ھمارے اداروں کے سربراہ لوگوں کو چین کی عدلیہ کے سپرد انصاف کے لیئے کر دینا چاہیے ملک ترقی کرے گا وزیراعظم نواز شریف کو بار بار نکالنے کی وجہ ترقیاتی منصوبوں کو روکنا جس میں ھمارے سرکاری اداروں کے کرتا دھرتا دشمنوں کے ساتھ مل کر کام کر رھے ھیں زرا سوچیئے باربار نقصان پہنچانے والے کون ہیں ۔

    • @jamilfaroq
      @jamilfaroq 2 месяца назад +1

      hi

    • @raiameer927
      @raiameer927 Месяц назад +1

      Iss jungle main hakumat kia kry

    • @nooreasr584
      @nooreasr584 14 дней назад +1

      کاش ہماری حکومتیں مخلص ہوتیں صرف تھوڑی سی ترقی کچھ فیکٹریز اور پانی کے ذریعے ذراعت ان علاقوں کی شکل بدل سکتے ہیں کسی کو اختلاف ہے تو ایران بھی اسی صحرا کے ساتھ ہے مگر ان کا بارڈر اور ہمارا بارڈر عکاسی کرتا ہے محنت اور کام چوری کی

  • @gamerking2840
    @gamerking2840 2 месяца назад +22

    Allah Pakistan ko aman, aur taraqi day😊

  • @Saigalz
    @Saigalz 2 месяца назад +25

    زبردست۔ برادر آپ نے بلوچستان کی جو خوبصورتی دکھا دی ہے دل سے دعائیں ہیں آپ کے لئے

    • @shamsulhassnainbaig6264
      @shamsulhassnainbaig6264 2 месяца назад +1

      پاکستان کی بربادی کے زمہ دار ادارے ھیں جو بار بار 75 سالوں سے مسلسل لوٹ
      مار میںمصروف ھیں ان کو چائنہ سعودی انصاف کے حوالے کر دیا جائے چائینہ کی طرح پاکستان ترقی کرجانے گا

    • @Saigalz
      @Saigalz 2 месяца назад

      @@shamsulhassnainbaig6264
      خدا نے اس قوم کی حالت نہیں بدلی
      نہ ہو جسے اپنی حالت بدلنے کا خیال
      آپ کی بات سے اتفاق ہے لیکن ہم خود بھی کم ذمے دار نہیں۔ ہم نے مواقع پر مواقع دیے ہیں انہیں اور آواز حق بلند ہی نہیں کی

  • @YahyaKhannOfficial
    @YahyaKhannOfficial  2 месяца назад +32

    Order From YK STORE Now !
    Use WhatsApp | 03409675770
    YK STORE VID | LINK 👇
    ruclips.net/video/D-g-cRix0mk/видео.html&pp=ygUVeWFoeWEga2hhbiB5ayBzdG9yZSBc
    🧡
    ~

    • @princebilal9373
      @princebilal9373 2 месяца назад +1

      Yahya bhai great

    • @kamranslifestyle1286
      @kamranslifestyle1286 2 месяца назад +3

      Assalam O Alaikum yahya bhai may Allah bless you and your family from karachi

    • @khalidkhan-cl8wb
      @khalidkhan-cl8wb 2 месяца назад +1

      Bhai Jo lights ap use ker rahey ho wo b mention Ker dain bcaz ur light result is very good

    • @user-ey2rg8pz4h
      @user-ey2rg8pz4h 2 месяца назад +1

      Salam lala Bhai
      From larkana sind

    • @Shaban2.O.
      @Shaban2.O. 2 месяца назад +1

      Zabardast ❤

  • @_kazmee
    @_kazmee 16 дней назад +1

    Kudos to you, Yahya Bhai on making such a high quality content! Loved the entire vlog. I've never seen such a beautiful and informative vlog covering a city in Balochistan that holds historical significance in the history of Pakistan. I'm looking forward to seeing the entire Balochistan through your lens. Sending big love from another deprived region of Pakistan, Gilgit Baltistan.

  • @amirsulehry7009
    @amirsulehry7009 2 месяца назад +27

    یحییٰ خان میرے بھائی آپ پاکستان کی بہت خوبصورت تصویر پیش کر رہے ہو۔ ہر کوئی اس جگہ تک نہیں پہنچ سکتا ۔ آپ نے ہمیں پاکستان کے وہ علاقے دیکھا دیے ہیں جو ہم سوچ بھی نہیں سکتے ۔ اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے آپ ان جگہوں تک پہنچ جاتے ہو۔ میں اپنے بلوچ بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں آپ عظیم لوگ ہیں اور آپ کا علاقہ بہت خوبصورت ہے ۔ پاکستان زندہ باد بلوچستان پائندہ باد ۔ یحیٰی بھائی خوشی رھو محفوظ رھو اور ایسی ویڈیو بناتے رھو۔

    • @YahyaKhannOfficial
      @YahyaKhannOfficial  2 месяца назад +2

      الحمدللہ

    • @mujeebbaloch1488
      @mujeebbaloch1488 18 дней назад

      یہ بلوچستان ہے آپ کا پاکستان نہیں۔ شرم آنا چاہیے آپ کو آذاد بلوچستان ❤

  • @shafiqahmed8801
    @shafiqahmed8801 2 месяца назад +13

    🎉 جزاک اللہ یحییٰ بھائی میرے اندازے کے مطابق یہ ولاگ سب سے مشکل ترین ولاگوں میں ایک ھو گا کیونکہ دوران سفر سہولیات کا فقدان ھے مقامی لوگوں کو کوئی خطرہ نہیں ھوتا لیکن ✨💞 دیوانے ھی منزلوں تک پہنچتے ہیں ان لوگوں میں ایک آپ بھی ہیں جو اپنے شوق اور جنون کی حد تک جان جوکھوں میں ڈال ھمارے لیے پیارے پاکستان کی منظر کشی کرتے ہیں جن کو ھم خواب میں بھی نہی دیکھ سکتے ہیں ھماری 🤲 🤲 🤲 دعائیں آپ کے ساتھ ہیں دعا گو رہتے ہیں 👍 🌹 🇵🇰 ھیرو پاکستانی زندہ باد یحییٰ خان بھائی

  • @FaisalsiapadRind
    @FaisalsiapadRind 2 месяца назад +6

    سر آپ خاران آئیں تھے تو سر آپ خاران بھی دیکھاتے میں آپ کے ویڈیو دیکھتا ہوں اور جس طرح آپ بلوچستان تو دیکھا رہے ھو آپ کو سلام ھے

  • @pakistanifoods
    @pakistanifoods Месяц назад +2

    MAHSHALLAH ❤️
    Such a wonderful fully informative vlog JAZAKALLAH

  • @shaheershahzad6418
    @shaheershahzad6418 Месяц назад

    MashAllah. Bht Khoob bayan kiya Bhai. Yh jgha dekhnay ka tajasoos paida ho gya hai. Allah ap ki Hifazt Farmay or ap aisay e Pakistan ki porani or khubsorat jgho ko hmay dekha skain.

  • @muhammadboota3711
    @muhammadboota3711 2 месяца назад +6

    یحییٰ خان زندہ رہو
    سلامت رہو
    کسی ڈر اور خوف کے بغیر بلوچستان ایکسپلور کر رہے ہو
    سلامت رہو
    والدَین کی دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ساتھ رہیں

    • @jekashpahuja7110
      @jekashpahuja7110 2 месяца назад

      Bai kya hoa hai balochistan sab soobon main se aman wala sooba hai
      Media pe mt jao aajao kabhi hamari haweli pe

  • @masroorhussain6222
    @masroorhussain6222 2 месяца назад +3

    زبردست ۔۔ بہت اعلی وڈیو کہانی ۔۔ یحی خان نے کمال کردیا۔ جو مناطر اور مقامات بڑے بڑے ٹی وی چینل نہیں دکھاتے وہ یحی نے ہمیں دکھا دئیے۔ بہت عمدہ کام ہے آپ کا۔ اللہ آپ کو صحت مند تندرست و توانا رکھے اپنے حفظ و امان میں رکھے تاکہ ہمیں ایسے ہی مزید سیر کرواتے رہیں۔

  • @shameerahmed5881
    @shameerahmed5881 2 месяца назад

    Amazing video with a lot of information. videography and editing are also superb! Keep it up

  • @MainBhiKhanHoon
    @MainBhiKhanHoon 2 месяца назад +1

    Esay area mn olive zetoon k baagh laganay chahiay, plz jahan b jaen plantation kia karain aur local logon ko b kaha karain k plantation karain

  • @chandioofficial4904
    @chandioofficial4904 2 месяца назад +13

    السلام علیکم میری جان یحیی خان ویسے تو میں بھی کئی سالوں سے اپ کا ویڈیو دیکھ رہا ہوں اور یہ امید لگائے بیٹھا ہوں کہ اپ سے ایک دن ملاقات ہوگی میں نے 2 سال پہلے اپ کو سیون میں مچھر کی طرف جاتے ہوئے دیکھا لیکن اپ مجھ سے اگے نکل اور دوسری مرتبہ جب اپ گاجی شاہ میلے سے واپس ا رہے تھے اور اپ کے پیچھے بلوچ بھائی بیٹھا ہوا تھا میں نے اپ کو اواز دی لیکن اپ اگے نکل گئے ماشااللہ اپ ایک ہیوی ڈرائیور ہو اب انشاء اللہ زندگی رہی تو اپ سے کبھی نہ کبھی ملاقات ضرور ہوگی

  • @seanbridonfunnyvideos1282
    @seanbridonfunnyvideos1282 2 месяца назад +12

    I think kabi kesi ne itna details se vlog nhi banaya hoga jitne aapne dalbandan or chagi ko explain keya a

  • @nishatsumbul8046
    @nishatsumbul8046 2 месяца назад +2

    Wah zabardast hat's off your videos 4 exploring baluchistan are excellent 👌

  • @ansarmiah3626
    @ansarmiah3626 2 месяца назад

    MashaaAllaah my dear brother May Allaah Azza Wa Jall Grant you all Afiyyaah

  • @LogFusion
    @LogFusion 2 месяца назад +3

    MashAllah Bhai Allah Pak ap ko apni hifazat main rakhay.

  • @pervezminhas
    @pervezminhas 2 месяца назад +4

    سلام عرض پہاڑوں کا شہزادہ سلامت رہیں 👍🏻بلجیم

  • @aggulshan2171
    @aggulshan2171 Месяц назад +2

    میں نے آرمی سروس کے دوران کوٸٹہ سے ژوب اور ژوب سے بنوں کا سفر کیا ہے۔ پھر ژوب سے قمر دین کاریز اور شگالو کا سفر کیا ۔ خوب صورت پہاڑ,وادیاں اور قدرتی معدنیات سے مالا مال دیکھا۔ سینکڑوں میل غیر آباد پڑا ہے اگر کوٸی مخلص حکمران ہوتا تو IMF سے قرض لینے کی بجاۓ قرض دینے والے ہوتے۔

  • @rockstar-en7hf
    @rockstar-en7hf 2 месяца назад +1

    بہت بہت بہت اعلی
    زبردست مزہ آگیا

  • @aamiralikhan4228
    @aamiralikhan4228 2 месяца назад +3

    AOA, Bhai Yahya Khan,
    Your hard work, and your passion shows in all of your Videos, I love watching them. Lots of greetings from Germany. Take care

  • @abdulwadood3736
    @abdulwadood3736 2 месяца назад +3

    دوزخی لوگوں کو میرا سلام ۔
    ایمان داری سے کام کرنے کے لئے ۔

    • @PakPunjabi
      @PakPunjabi 2 месяца назад

      بالکل اس دنیا میں جتنی بھی ترقی ہوئی ہے اور جتنی بھی ایجادات ہیں ان سب کا سہرا "دوزخی لوگوں" کے سر پر ہے۔

  • @RayanKhan2070
    @RayanKhan2070 2 месяца назад +1

    Wah yahya bhi video ke intzaar me tha

  • @Prodby_Maaz
    @Prodby_Maaz 2 месяца назад +1

    Amazing Video , loved it

  • @payarekhanvlogs568
    @payarekhanvlogs568 2 месяца назад +4

    muja barasager rilway k mutalik both malomat hasil hai is tanki ka maksad os dor ka jadid andaz sa pani ko store rkhna tha

  • @adnanrazastudio
    @adnanrazastudio 2 месяца назад +6

    Kamaal ki place hai Maza Ageya

  • @SAMAR-1
    @SAMAR-1 Месяц назад +1

    Wow great content and great camera work! Subscribed instantly

  • @HoshTV
    @HoshTV Месяц назад

    Great Content Sir, Kasm Se Apky sirf abhi tk 2 vlogs dekhy han or maza agaya

  • @Cliffhanger437
    @Cliffhanger437 2 месяца назад +3

    بہت ناز تھا پیرنی کے تعویزوں پہ فراز
    ہم نے بھی دم کے لیے حافظ بلا لیا
    خان صاحب نے قوم یوتھ کو ایاک نعبد وایاک نستعین تک ہی پڑھایا تھا۔ حافظ صاحب انہیں اھدنا صراط المستقیم بمع ترجمہ وتفسیر سمجھارہے ہیں۔

    • @Erbaaz
      @Erbaaz 2 месяца назад

      پٹواری سارے دماغ سے فارغ لوگ ہوتے ہیں. پٹواری پاکستان میں ناپید ہوگئے ہیں آپ جیسے جاہل تھوڑے بہت ہیں آئندہ وہ بھی نہیں رہینگے انشاءاللہ

  • @hafizameen3774
    @hafizameen3774 2 месяца назад +3

    Yahya bhai ka vlog daikh kar koi bor ni ho sakta ❤❤

  • @sazzadurrahman-0324
    @sazzadurrahman-0324 Месяц назад

    Mashaallah.. The way of story telling is iconic & amazing.. Best of luck🖤

  • @ajmalhussain3682
    @ajmalhussain3682 2 месяца назад

    MashaAllah great work 👏 Allah pak aur b taraqi dain main jab xiada preshan hota hun tab aap ka videos dekhta hun yaqeen karo bht relaxed hojata hun bhai...❤

  • @ushnashahofficial6712
    @ushnashahofficial6712 2 месяца назад +3

    Yahya Bhai itne din gaieb kiyun aap ke vlog ka intizar rehtaa hai please itne deer se vlog mat Dala kroo jalde jaldee se videos dal dia kro

  • @Abdul786Rehman
    @Abdul786Rehman 2 месяца назад +11

    Yahya bhai Be careful there's still Active Radiations❤

    • @RaoinNorth
      @RaoinNorth 2 месяца назад

      میں بھی کچھ ایسا ہی سوچ رہا تھا

    • @SmartFill
      @SmartFill 2 месяца назад +1

      yes is ki half life both zeada hoti hai aor aj be active radiations ho gi idar

    • @Abdul786Rehman
      @Abdul786Rehman 2 месяца назад

      This site is banned from the Army / government so we do asume radio active is still there

  • @FoodStreetRider
    @FoodStreetRider Месяц назад

    Yahya Bhai ... bohot khoob bhai ... zabardat

  • @muhammadkhalid85
    @muhammadkhalid85 Месяц назад

    Yahya Khan bhai a very informative and great vlog of yours. first time aapka channel dekha, no doubt bohot maza aya aur Subscirbed Alhamdolilah. Keep up the good work brother

  • @ushnashahofficial6712
    @ushnashahofficial6712 2 месяца назад +4

    حسین لڑکی اک باغ میں ہزاروں پھولوں کے درمیان گلاب کی کلی ہے
    وہ گلاب جو خود سے بھی زیادہ حسین ہے
    یہ اس کے دن کی صورت ہے
    اگر ہو رات کی بات تو
    سنو کالے اسمان پر رنگین ستاروں کے بیج ایک چاند جو خود میں ہی خوبصورت ہے
    اس چاند کے برابر اس کی صورت ہے وہ کسی حور سے کم نہیں اور مجھے اس کی ضرورت ہے
    نہ میرے پاس دولت ہے نہ میرے پاس شہرت ہے میرے پاس فقط محبت ہے
    کس مٹی کی بناوٹ ہے کس جہاں کی صورت ہے میری ہر سانس کی ضرورت ہے کیوں تو اتنی خوبصورت ہے
    تم اتنی حسین کیسے ہو جاناں کیا خوبصورت یہ لفظ تمہیں دیکھ کر بنا ہے تم اس جہاں میں کیوں نہیں جہاں تم کو ہونا تھا
    میری جان اس جہاں میں پریوں کا انا منع ہے اب کیا ارادے ہیں تیرے ہمیں تباہ کرنے کے ہم نے تیری انکھوں کو اپنا قاتل چنا ہے
    اور یہ سوچ کر میں تجھ پہ مر رہا ہوں ہونا سب کو ایک دن فنا ہونا ہے

  • @kashifkaleem77
    @kashifkaleem77 2 месяца назад +7

    بلوچستان میں آج بھی پنجابی کو شناخت کر کے قتل کر دیا جاتا ہے. مگر پنجاب میں ہر کوئی آسانی سے کام کر سکتا ہے . اللہ آپ لوگوں کو ہدایت دے,

    • @Alpha_wolf_5
      @Alpha_wolf_5 Месяц назад +1

      یہ سب یک دم نہیں ہو رہا اسکی وجہ برسوں سے بلوچوں کے حقوق کی پامالیاں ہیں

    • @arminius6506
      @arminius6506 Месяц назад +2

      Ye gilla Punjabi generals se kro jinho ne hazaaro blocho ko ghro se nikal nikal k qatl kiya

    • @ashu12356o
      @ashu12356o Месяц назад +3

      Kya saboot hai tmare pas? Abhi bolo me tmy Quetta me hazaron cafe bakers restaurant chalane waly punjabi dikhao jo peacefully apni zindagi guzar rahay karobaar kar rahy, or uske ulat Baloch students ke sath Punjab me jo hota raha hai wo sabke samne hai

    • @AliKhan-gw2ns
      @AliKhan-gw2ns Месяц назад +2

      ​@@Alpha_wolf_5
      عام ،غریب ،مزدور پنجابی سے بدلہ کیوں

    • @Alpha_wolf_5
      @Alpha_wolf_5 Месяц назад

      @@AliKhan-gw2ns یہ سب سراسر غلط ہے لیکن کیوں ہو رہا ہے یہ جاننے کی ضرورت ہے ۔۔

  • @muneebhafeez4009
    @muneebhafeez4009 13 дней назад

    kahani to mojood hai magar sunany wala koi nahi.. wahhhh bhai. kya baat hai (Y)
    that part was best.
    isi baat pe apko subscribe kr liya

  • @noushadalikarimzaei7393
    @noushadalikarimzaei7393 Месяц назад

    8:00 yeh koyley pr pani daalne k lye istemal hota hoga, taakeh koyla ki jo dhool/zarraat hawa main na udhe, aag se bachne aur aas paas rehaishiyo ko mutasir/pareshan na karein. But im not sure if im wrong please reply

  • @shahzaibsubhani
    @shahzaibsubhani Месяц назад

    kia nazaray hain mashallah
    zabardast ride for a lifetime

  • @Shahzaibijaz_
    @Shahzaibijaz_ 13 дней назад

    Very nice informative video. Keep exploring more. We want to see more Pakistan.

  • @rayofhopewithasma8668
    @rayofhopewithasma8668 2 месяца назад

    Yahya bhai drone kn sa best hai, ap kn sa drone use krty ho

  • @shakeelahmed895
    @shakeelahmed895 Месяц назад

    bhai jan bohet aala projection hai aap ki specialy voiceover with drone views

  • @user-vg7pu2ly6t
    @user-vg7pu2ly6t 2 месяца назад

    Bhai bht he ala videos han app ke Nawaz Sharif ko wada yaad diyal Diya as ka bht shukaria ❤

  • @user-pc5ft2cz9n
    @user-pc5ft2cz9n 2 месяца назад

    بہت بہت شکریہ بھائی آپ کا اللہ پاک آپ کو بہت زیادہ خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین

  • @umarfarooq6808
    @umarfarooq6808 2 месяца назад +2

    بہت شکریہ یحییٰ خان بہت ہی اچھی وڈیو بنائی ہے اسی طرح مسکراتے ہیں

  • @SaeedAhmed-ku7li
    @SaeedAhmed-ku7li 2 месяца назад

    Yahya Kahn sir app Konsa kemara ahor konsa dron Kemara use krr rahe ho ??

  • @SabirKhan-lz3zo
    @SabirKhan-lz3zo 2 месяца назад

    One of the great person....yahyah khan u'r the great...zabardast Vloger ..nice guided ...clear viwer..allah ko aap ko khush rske..

  • @shamasahmed3562
    @shamasahmed3562 Месяц назад

    first time i saw perfect side of balochistan and relaize yh log q na bagwat krin is mulk sy idr hm log kesy rh rhy or yh log kesy rh rhy hmri imaginatin sy bi bht bht dor yh kalay bry bry pahar dkh kr muje Makkah ka mnzr yd anay lga even thou mai ni gya Makkah pr jis trh sunaty or dkhty aa rhy whn bi kalay bry bry pahar or yhn bi jesy hm AP(S.A.W) ky dor mai chly gy sb ghr kachay zameeny un logo ka rhn shean sb 1400 saal purana lg rhaa litreally or phr akhir yh log mulk sy bagwat naa krin to or kiaa krin...afsoos

  • @qasimshuja
    @qasimshuja Месяц назад

    Really enjoyed your conversation along with the vlog, keep it up

  • @mishirehman6569
    @mishirehman6569 11 дней назад

    B7hat sakoon hY yahan jo punjab me nai traffic ka shoor shuwan nI

  • @BeautyofShallkot
    @BeautyofShallkot 2 месяца назад

    Zabardust Yahya Khan bhai

  • @AhmadIzHere
    @AhmadIzHere 2 месяца назад

    Bohat umda ❤

  • @faranmirza7778
    @faranmirza7778 9 дней назад

    Awesome documentary. Road trip film making at its best. Well done Sir!

  • @ehsankhan2013
    @ehsankhan2013 2 месяца назад +2

    یحی آپ آج بھی ننھے سے منے سے پیارے بچے ہو ہمارے لئے اللہ آپ کی حفاظت فرماۓ آمین Ehsan Khan from Virginia

  • @mirasadali
    @mirasadali 2 месяца назад +1

    بہت خوب ❤️

  • @sbmsaviary9839
    @sbmsaviary9839 Месяц назад +1

    Assalamualiqum everyone aj first time bahi ki video daykhi or mera nhi khaial koi travel vlogger itna acha present krta ho ga log apna face ziada dikhatay hay or view km or bahi ki video say to lg rha tha kay may khud sayr kr rha hoo video daykh kr boht khushi hui Qun kay manay first time blochistan daykha hay lakin dil boht dukha kay pakistan ka hisa honay kay bawagood itna bura hal hay is ka lg rha tha KGF ki gold mines may a gai ho Ya Allah Pakistan kay hukmarano ko hadayat do or mulak ko zaia na kray Allah hum sab ko mafh kray Or mukamal Pakistan ko traqi yafta mulaq bnai Ameen sumah Ameen

  • @abid6621
    @abid6621 Месяц назад

    سبحان اللہ
    خوبصورت

  • @PehlwanSaab
    @PehlwanSaab 2 месяца назад

    Brother bhout hachi video thanks

  • @omerkhan78
    @omerkhan78 2 месяца назад

    Love your video. You are a good story teller

  • @eternal...9970
    @eternal...9970 12 дней назад

    Great job sir you are my favourite RUclipsr from now onwards it’s so good to see how beautifully you described everything

  • @Sabir6016
    @Sabir6016 2 месяца назад +1

    Zabardast yaar kya vlog banaya hai dil khush❤ kar diya

  • @btech1708
    @btech1708 2 месяца назад

    Wow! informative vlog

  • @UmairKhanbaloch-ju2lu
    @UmairKhanbaloch-ju2lu 2 месяца назад

    Amazing video apke video ne Balochistan ki khoobsurti KO char chand lava dye

  • @tauqiracademy
    @tauqiracademy 2 месяца назад

    سر آپ کس موبائل سے وڈیو بناتے ہیں اور کونسا ماڈل

  • @jazzyarif3046
    @jazzyarif3046 2 месяца назад

    zabardast , very nice

  • @baachaakhan591
    @baachaakhan591 Месяц назад

    Yahya bhai, google maps, kya balochistan maen nahi kam krta?

  • @zaibafridi6823
    @zaibafridi6823 2 месяца назад

    Keep going inshallah ♥️

  • @shaharyarkhanvlogs
    @shaharyarkhanvlogs 2 месяца назад

    Great!! 👍❤

  • @S.k-h
    @S.k-h 2 месяца назад

    Flags kis chez k lagy hoty cities me ??

  • @bilalsiddiqui7260
    @bilalsiddiqui7260 2 месяца назад +1

    Assalamualaikum Yahya bhai, mein Karachi se hoon laiken ab UK mein rehta hoon. Mein ne apki kuch videos daiki hein aur mein aap k ikhlaaq ka dildada hogaya. Apka Karachi wala video bhi dakha tha, afsoos hua k apko apkay dost ne time nahi diya.... Meri dua hai k aap khush rahein, aabaad rahein aur khoob taraqi krein, emaan o afiyat k sath!

  • @YouTubedr378
    @YouTubedr378 2 месяца назад

    app konsay camera say videos banaty hain?

  • @sheeruirshadkhan5419
    @sheeruirshadkhan5419 2 месяца назад

    Pahar par kyun nqhi ja saktay?just asking.im curious abt the ans

  • @alimohtashimkhan2711
    @alimohtashimkhan2711 2 месяца назад

    Beautiful informative video.

  • @Shkhano
    @Shkhano 2 месяца назад +1

    Amazing story ❤

  • @AbdulaImran
    @AbdulaImran 2 месяца назад

    Spectacular efforts from you. Keep it up.

  • @user-ip8ls7fn5f
    @user-ip8ls7fn5f 2 месяца назад +1

    Well done

  • @Mian_Khubaib
    @Mian_Khubaib Месяц назад

    Apki videos dekh kr goosebump ajata ha ❤

  • @MrRayaan
    @MrRayaan Месяц назад

    Wonderful brother, You have a charming personality, I like your productction quality. Very well done

  • @muhammadyousifshoro5414
    @muhammadyousifshoro5414 2 месяца назад

    ماشاءالله زبردست

  • @tahiraghani5464
    @tahiraghani5464 2 месяца назад

    Mashallah Very good informative Videos

  • @meharusman819
    @meharusman819 Месяц назад

    Very interesting and informative thanks ❤❤❤

  • @baachaakhan591
    @baachaakhan591 Месяц назад

    And good info about the baba gee ziatst, and message❤

  • @zaraoutdoor
    @zaraoutdoor 2 месяца назад +1

    ma pakistan ma northern areas ma ja k solo camping kr rhe ap visit krain or btaye kya achi videos bna rhe ma?

  • @farhansarfraz2997
    @farhansarfraz2997 2 месяца назад

    Zabrdast bhai

  • @haseebkhan8399
    @haseebkhan8399 Месяц назад

    I was not expecting that level of detail and drpth ....fan ho gea ji ap ka

  • @aslambaloch8470
    @aslambaloch8470 2 месяца назад

    Yahya Bhai apka Andaz bayan bhut khobsorat he apky lehjy me ik piyari c mithas he mashaallhah bhut khob me apki sab vedios dekhta hn me apki vedios Dekh kr kafi Kuch seekh leta hn

  • @Arfan_123
    @Arfan_123 2 месяца назад

    Ma Sha Allah Bhai 🎉🎉❤

  • @khurrammustaqeem8194
    @khurrammustaqeem8194 Месяц назад

    Zabardast

  • @likeagame4348
    @likeagame4348 2 месяца назад

    Great Bhai JAN.

  • @muzzammilxyz
    @muzzammilxyz Месяц назад

    zabardast brother ✅

  • @user-dz9uf4kr3n
    @user-dz9uf4kr3n Месяц назад

    بہت خوب

  • @hassanmir1227
    @hassanmir1227 2 месяца назад +1

    Masha Allah❤❤❤❤❤❤❤
    Great Wirk Yahya bhai💯💯💯💯
    Allah Pak Khush Rakhe 🤲🤲🤲🤲
    Pakistan Zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
    Keep it up 👍👍👍👍👍👍👍

  • @G.A78635
    @G.A78635 25 дней назад

    Wow that's Amazing ❤👍

  • @ehtashamamir7041
    @ehtashamamir7041 2 месяца назад

    excellent vlog. seeing new places is always exciting