السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ڈاکٹر صاحب آپ سے گزارش ہے کہ اپنے علم کو مستقل بنیادوں پر محفوظ کرنے اور دنیا کے استفادے کے لئے قرآن کریم کی مکمل تفسیر لکھیں یا کم از کم جو آپ نے لیکچرز دیئے ہیں ان کو تحریر کی شکل میں لائیں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا۔ محمد عبداللہ چہل گوجرانوالہ
ماشااللّٰہ اچھی تفسیر باقی یہ بھی ایک layerہے قرآن کی کہ ہمار ا سینہ کی مثال طاق کی ہے ۔ اُس میں چراغ اللّٰہ کا نور ہے اور جب ہم اپنے دل کو شیشے کی طرح گناہوں سے پاک کر لیتے ہیں تو اس نور کی روشنی سے مومن کی روحانی آنکھ بھی کُھل جاتی ہے ۔ تورات کی 4 layers بتائی گئی ہیں ۔ یہ تو قرآن ہے ۔ ہر آیت ہر ہر انسان کی زندگی سے بار بار connect ہوتی ہے ۔ یہ بھی ہے قرآن کا معجزہ ۔
You described very beautiful the transformation and meaning of the Quran. I daily learn new things about our Deen , Allahsubhantallah will give its jazza. USA
ماشاء اللہ عبدالسلام عارف صاحب صاحب علم ہیں ماشاء اللہ ۔ قرآن پاک کو جس کنسیپٹ سے آپ ڈیفائین کرتے ہیں یہ ایسا لگتا ہے کہ شائید یہ آیات آج ہی ہمارے سامنے نازل ہوئی ہے اور ہم اس کو سمجھ رہے ہیں۔ اس سلسلے کا وقت زیادہ ہونا چاہئے ۔ اللہ پاک مجھے اور آپ کو احکام الٰہی پر غور وفکر کر کے اپنی ایمانی اصلاح کرنی چائیے۔ اللہ پاک ہم سب کی مدد فرمائے شکریہ۔
☜ بسم اللہ الرحمن الرحیم۞ ☜ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ❤️❤️ ☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ🌹🌹 و علی الک و اصحابک یاسیدی یاحبیب اللہ🌹🌹 ☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ🌹🌹 و علی الک و اصحابک یاسیدی یارحمة للعالمین🌹🌹 ☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ🌹🌹 و علی الک و اصحابک یاسیدی یاخاتم النبیین🌹🌹 ☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ🌹🌹 و علی الک و اصحابک یاسیدی یا محمد رسول اللہ🌹🌹 ☜ مومنوں پڑھتے رہو درود و سلام 🌹🌹
Mere aap sy request hy k es silsaly ko jaree rakye ga. Hum jeasy ghyar arabi logo k lye ye samjaen roshni hy. Kisi ny aaj tk es tara sy quran or ismal ki interpretation nai ki.
Eik hamari physical being hai ye body aur is main nufs aur uski wordly desires like animals . Hum ko is nufs ka tazkiya karnay hi Yahan bhaija gaya hai . Jaisay k Allah farmatay hain k 87 : 14 Learn قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ ترجمہ” فلاح پا گیا جس نے پاک کر لیا۔” “Prosperous are those who purify themselves,”.
جیسے حضور پاک صلی اللّٰہُ علیہ وسلم کی زندگی میں جو حالات درپیش آتے تھے ویسی ہی ہدایات اُن حالات کے مُقابلے یا مسلمانوں کی تربیت کیلئے اُترتی تھیں ۔ یہ ہدایت آج بھی ہمارے لئے جیسے حالات آئیں ویسے ہی ہمارے سامنے قرآن میں کُھلتی جاتی ہیں غیبی مدد سے کیونکہ اللّٰہ عالم الغیب و شہادہ ہے یعنی seen and unseen both . اللّٰہ کی guidance ہمارے ساتھ ہوتی ہے بس ہم کو احساس نہیں ہوتا ۔
سر میں نے سنا ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم اپنی سواری پر سوار ہوتے تو ایک پاؤں رکاب پر رکھتے تھے اور اوپر پہنچ تک قرآن مجید پورا پڑھ لیتے تھے وہ زمانے یعنی وقتکو کیسے کنٹرول میں لاتے تھے
میں نے سنا ہے کہ قرآن پورا کا پورا سمویا ہوا ہے بسم اللہ الرحمان الرحیم میں تو حضرت علی بسم اللہ پڑھتے تھے۔اور ان کے اوپر معنی اور مفہوم ظاہر تھے اس لئے وہ پورے قرآن کے برابر تھا انکے لئے۔
Waqaee hum ne Quran ko sirf ibadat k lyee hi makhsoos samajh rakha hai ... hum samajh hi nahi sakay k humain kia samjha raha hai. Abdus Salam sahab ne ek aur rasta dikha dia hai samajhne ka zabardast.
Yes indeed.. very informative..with Lots of Adab n My Salute to Abdus .Salam Arif my Elder....Long live... Shukar to Allah SWT, who has found me these 2 young host with Scholar Arif Saab ( Imtiaz Motala (Thakor) ( Grand Pa. Converted fm Rajpoot Dynasty) ..pls keep it up.. Jazakallah
Abdus Salam shb waqitan boht mainikhez guftugu krtay hain... Ye jis zaviay sy Quran pak ka khulasa krtay hain jo ajj ki dunya sy boht ziada mumaslat rakhta hai.. our musalmano ko Quran is trah sy samjhny ki boht zarurt hai
قران شریف ایک مکمل علم ہے جو اللہ کی طرف سے عطا ہوا ہے ۔اور اس میں ایک ذرے کے برابر بھی غلطی نہیں ہو سکتی کلام الہی ہے ۔ اور سائنس جو ہے وہ معلومات ہے ۔معلومات کبھی صحیح ہوتی ہے کبھی غلط ہوتی ہے ۔ سائنس کی معلومات کے اوپر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ۔
Salam sahab is a person of excellent knowledge and i want to advise my people to go for Arabic Grammar Grammar Grammar thats the root of Quranic knowledge when i read Quran find countless versions of each word and you feel like so many new chapters of our existences keep opening our minds each with new dimention i m aasihq of Quran its best gift of Allah to all the people of the world through last prophet muhammad sallallhu alleyhi wassallam
Bohat he behtareen samjhaty hai sir mashaAllah . May Allah reward u immensely for your efforts. I write your talk in my notebook with all the references you give and then i tell it to my children who r in college, it makes it so easy for them to connect and understand mashaAllah. Thankful to the channel for this program with professor sahab .
Dr Abdul Islam sb plz ap apna u tube chanell bnain or rozana ki bunyad pr quran ki tafseer ko byan kiya krn plz Aaj se pehly quran ki ayaat ko is andaz main kisi ko b byan krty hoye nhi sunna
عصر حاضر کا ایک جید عالم اللہ تعالٰی عمر دراز اور علم میں اضافہ فرمائے آمین
First time pakistan mae kisi Channel pe asa knowledge able programme dekha hae,is ko countinue rakhy
But terrible interruption from Hosts
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ڈاکٹر صاحب آپ سے گزارش ہے کہ اپنے علم کو مستقل بنیادوں پر محفوظ کرنے اور دنیا کے استفادے کے لئے قرآن کریم کی مکمل تفسیر لکھیں یا کم از کم جو آپ نے لیکچرز دیئے ہیں ان کو تحریر کی شکل میں لائیں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا۔
محمد عبداللہ چہل گوجرانوالہ
پلیز ڈاکٹر صاحب کو ریفرنس دیتے ہوے میز بان حضرات انٹرپشن نہ کیا کریں... لاہور.
itnay achay tareekay say kabhi kisi mufti nay bhi nahi samjhaya
Allah ki shaan pay qurban
Allah pak ilm ka ye silsila jaari o saari rakhe Aameen
Mashallah jzaka Allah ❤
بہت اچھی کوشش کر رہے ہیں آپ لوگ بہت زیادہ قرآن پاک سمجھنے کو مل رہا ہے جزاک اللّٰہ
اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو جزاء خیر عطا فرمائے
ماشاءاللہ، سبحان الله، اسے کہتے ہیں تحقیق
This man is genius ,he has giving a new direction which no ulema ever thought in their life,, the way he interpretet quran salam from India
ماشااللّٰہ اچھی تفسیر باقی یہ بھی ایک layerہے قرآن کی کہ ہمار ا سینہ کی مثال طاق کی ہے ۔ اُس میں چراغ اللّٰہ کا نور ہے اور جب ہم اپنے دل کو شیشے کی طرح گناہوں سے پاک کر لیتے ہیں تو اس نور کی روشنی سے مومن کی روحانی آنکھ بھی کُھل جاتی ہے ۔
تورات کی 4 layers بتائی گئی ہیں ۔ یہ تو قرآن ہے ۔ ہر آیت ہر ہر انسان کی زندگی سے بار بار connect ہوتی ہے ۔ یہ بھی ہے قرآن کا معجزہ ۔
SubhanAllah brother Abdus Salam keep it up spread the true knowledge of Quran and Sunnah ln Sha Allah
Really me jab b ye Aiyat parhaati hun mjy bohat mushkil lagta hai isko samjhana
You described very beautiful the transformation and meaning of the Quran. I daily learn new things about our Deen , Allahsubhantallah will give its jazza. USA
AOULIAA ALLAH AAJ B ALLAH KI MERAJ KARWATY ALLAH TAALAA KAA DEEDAR MULAKAT SANGAT QURBAT WILLAYT kaa WAAHID ZAREEYA hen...
سبحان الله سبحان الله سبحان الله
Amazing
Buht malomat mil Rahi han ye silsila Ramzan ke bad bhi jari rakhn
Jazakallh
MaaShaaAllah Alhamdulilah جزاك الله خيرا كثيرا 🤲🏻🤲🏻🤲🏻عبدالسلام صاحب
ماشاء اللّٰہ. اللّٰہُ نور السموات والارض
ماشاء اللہ عبدالسلام عارف صاحب صاحب علم ہیں ماشاء اللہ ۔ قرآن پاک کو جس کنسیپٹ سے آپ ڈیفائین کرتے ہیں یہ ایسا لگتا ہے کہ شائید یہ آیات آج ہی ہمارے سامنے نازل ہوئی ہے اور ہم اس کو سمجھ رہے ہیں۔ اس سلسلے کا وقت زیادہ ہونا چاہئے ۔ اللہ پاک مجھے اور آپ کو احکام الٰہی پر غور وفکر کر کے اپنی ایمانی اصلاح کرنی چائیے۔ اللہ پاک ہم سب کی مدد فرمائے شکریہ۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.
اللہ تعالی اپ کو دونو جہانو کی کامیابی دے
☜ بسم اللہ الرحمن الرحیم۞
☜ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ❤️❤️
☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ🌹🌹
و علی الک و اصحابک یاسیدی
یاحبیب اللہ🌹🌹
☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ🌹🌹
و علی الک و اصحابک یاسیدی
یارحمة للعالمین🌹🌹
☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ🌹🌹
و علی الک و اصحابک یاسیدی
یاخاتم النبیین🌹🌹
☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ🌹🌹
و علی الک و اصحابک یاسیدی یا محمد رسول اللہ🌹🌹
☜ مومنوں پڑھتے رہو
درود و سلام 🌹🌹
Mere aap sy request hy k es silsaly ko jaree rakye ga. Hum jeasy ghyar arabi logo k lye ye samjaen roshni hy. Kisi ny aaj tk es tara sy quran or ismal ki interpretation nai ki.
Eik hamari physical being hai ye body aur is main nufs aur uski wordly desires like animals . Hum ko is nufs ka tazkiya karnay hi Yahan bhaija gaya hai . Jaisay k Allah farmatay hain k
87 : 14
Learn
قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ
ترجمہ” فلاح پا گیا جس نے پاک کر لیا۔”
“Prosperous are those who purify themselves,”.
Big fan of Abdul Salam sahab and Sahil adeem Bhai .. real interpreter of Islam
ماشااللہ۔۔ڈاکٹر صاحب اللہ تعالی آپکو جزا دے۔۔آمین۔
Allah akbar
جیسے حضور پاک صلی اللّٰہُ علیہ وسلم کی زندگی میں جو حالات درپیش آتے تھے ویسی ہی ہدایات اُن حالات کے مُقابلے یا مسلمانوں کی تربیت کیلئے اُترتی تھیں ۔ یہ ہدایت آج بھی ہمارے لئے جیسے حالات آئیں ویسے ہی ہمارے سامنے قرآن میں کُھلتی جاتی ہیں غیبی مدد سے کیونکہ اللّٰہ عالم الغیب و شہادہ ہے یعنی seen and unseen both . اللّٰہ کی guidance ہمارے ساتھ ہوتی ہے بس ہم کو احساس نہیں ہوتا ۔
اللہ آپ کو جزا دے امین
MashaAllah bhot khoob
سر میں نے سنا ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم اپنی سواری پر سوار ہوتے تو ایک پاؤں رکاب پر رکھتے تھے اور اوپر پہنچ تک قرآن مجید پورا پڑھ لیتے تھے وہ زمانے یعنی وقتکو کیسے کنٹرول میں لاتے تھے
میں نے سنا ہے کہ قرآن پورا کا پورا سمویا ہوا ہے بسم اللہ الرحمان الرحیم میں تو حضرت علی بسم اللہ پڑھتے تھے۔اور ان کے اوپر معنی اور مفہوم ظاہر تھے اس لئے وہ پورے قرآن کے برابر تھا انکے لئے۔
Quran will always remain far ahead from science
Quran is here to improve these subjects and those subjects which are not even discovered today.
MashaAllah
ماشاءاللہ عبدالسلام عارف صاحب ، آپ تو کوئی بہت بڑے شیعہ عالم دین لگتے ھیں۔
I am very much impressed by your knowledge Sir.
اللہ نور السموات والارض
SUBHAN ALLAH
اللّٰہ پاک آسمانوں اور زمین کا نور ہیں
حقیقت ہے۔ فلسفہ نہیں
Waqaee hum ne Quran ko sirf ibadat k lyee hi makhsoos samajh rakha hai ... hum samajh hi nahi sakay k humain kia samjha raha hai. Abdus Salam sahab ne ek aur rasta dikha dia hai samajhne ka zabardast.
ALHAMDULILLAH YOU ARE GIFT FOR MUSLIMS
Yes indeed.. very informative..with Lots of Adab n My Salute to Abdus .Salam Arif my Elder....Long live... Shukar to Allah SWT, who has found me these 2 young host with Scholar Arif Saab ( Imtiaz Motala (Thakor) ( Grand Pa. Converted fm Rajpoot Dynasty) ..pls keep it up.. Jazakallah
Mashallah
Abdus Salam shb waqitan boht mainikhez guftugu krtay hain... Ye jis zaviay sy Quran pak ka khulasa krtay hain jo ajj ki dunya sy boht ziada mumaslat rakhta hai.. our musalmano ko Quran is trah sy samjhny ki boht zarurt hai
MASHALLAH gee maza ata hai sun kar sub say bari baat samjh ata hai ALLAH jazzy khair day
قران شریف ایک مکمل علم ہے جو اللہ کی طرف سے عطا ہوا ہے ۔اور اس میں ایک ذرے کے برابر بھی غلطی نہیں ہو سکتی کلام الہی ہے ۔
اور سائنس جو ہے وہ معلومات ہے ۔معلومات کبھی صحیح ہوتی ہے کبھی غلط ہوتی ہے ۔
سائنس کی معلومات کے اوپر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ۔
Salam sahab is a person of excellent knowledge and i want to advise my people to go for Arabic Grammar Grammar Grammar thats the root of Quranic knowledge when i read Quran find countless versions of each word and you feel like so many new chapters of our existences keep opening our minds each with new dimention i m aasihq of Quran its best gift of Allah to all the people of the world through last prophet muhammad sallallhu alleyhi wassallam
Sir ap K samjhany ka batany ka tarika asy Dil ma Otarta ha Allah ap ko Khush rakhay Ameen or ap asy he humay Quran ke talimat dayty rahay inahAllah
اللّٰہُ اکبر ♥️
پہلے کے لوگوں کی اخلاقیات تو پھر بھی بہتر تھیں آن کل کے ہڑھے لکھوں سے۔ان کے ہاس سائنس کا علم نہیں تھا قرآن سے لیکن ایمان کی دولت ہم سے بہت زیادہ تھی
MashaAllah tbarakAllah
Is silslay ko zrroor jari rkhain please
The islamic informative knowledge are highly appreciated.
Subhan Allah
Mashallah Allah Taallah aap sab ko jazay khar Allah karain aamin
SubhanAllah
HAQ ALLAH HOOO
TOO HEE TOOO HAR SOOOOO
آپ اس سلسلے کو جاری رکھیں اور ہمیں مزید معلومات سے نوازیں
Jazak ALLAH❤
Thanks for this message awesome opportunity for me I understand Quran ❤❤❤❤❤❤
Amazing
Sir keep this up
I really want to listen more and more from you
Allah bless you sir
Yesterday I found his vedio and it's amazing from yesterday I listen to him no other vedio it's realy very interesting
Ma sha Allah, very informative video
Jazak Allah. Aameen.
Masha Allah very informative and unique type of tafsir.
Arif sb. Aap ka Bayan sun Kar Emaan main bahut mazbuti aa jati hae...... Allah Tahala aap aur aap ki team ko jazae kher Ata farmae ..... Aameen.
Mashallah and Jazzak Allah
No need for background music
It is an Islamic discussion
Masha Allaah
بہترین پروگرام ھے اسے جاری رکھیں ۔
Mashallah bohat acha program kartay
Allah pak lambi umer karay ap me
Sir u always give Excellent explanation mashaAllah
Excellent ❤
SubhanAllah hay wabay hamadayhi SubhanAllah hil Azeem
Sahil adeem ❤❤ wo ziada asaani samjhta hain liken ye b qable ustad hain
Mashallaha.spectacular vision of islam is presented.jazakalaha
Mashallaha
May god bless you
Masha Allah please continue
Massallah subhanallah salaam aarif Saheb aap Allah Paak ka Naam bahut acha sa leta hai
Bohat he behtareen samjhaty hai sir mashaAllah . May Allah reward u immensely for your efforts.
I write your talk in my notebook with all the references you give and then i tell it to my children who r in college, it makes it so easy for them to connect and understand mashaAllah.
Thankful to the channel for this program with professor sahab .
Dr Abdul Islam sb plz ap apna u tube chanell bnain or rozana ki bunyad pr quran ki tafseer ko byan kiya krn plz
Aaj se pehly quran ki ayaat ko is andaz main kisi ko b byan krty hoye nhi sunna
Very informative lecture Masha'Allah
It's owsum series
Keep doing please❤
Abdul Salam Saab to see great
Bohat acha segment hay ham bohat shoq say dakhtay hain .shuru kernay ka shukria.Abdul salam sb jasay scholars dhundnay say nhi miltay
جزاک اللہ خیرا
بہترین پروگرام ہے
May Allah bless you
Mashaallah
Subhanallah
Ma sha allah
great efforts❤
اب ہم قرآن سے سائنس جان کر بھی اللہ اور لوگوں کے حقوق پورے نہیں کرتے
Masah allah
Where was this hidden Gem? Exceptional knowledge
Abdul Salam sir great person
Dr sahib Allah Pak ap K O is ka ajjar dy aameen
Subhan Allah ❤️
جب دین کا.کام کنا ھے تو با ل دوپٹہ کر لے با تین اللہ کی ہے
Sir g Allah g apko aur be Elam say nawaze. Great ❤ reserch
بیشک
Is segment ka time barha dain kam az kam adha ghnta to kar dain itni achi trhan smjaty hn sir or utni e jaldi time khtm ho jata h
Mashallah Jazakallah
Ma Shaa Allah
Asslamo Alykum Dr Abdul salam Arif Sahab ap apny vlogs banaye utube pr aor nai nasal ki rehnmai Farmaye please please please ❤