Good morning Sir Sir i have this two coordinate (1).N-3265081.191 E-501418.186 (2).N-3265287.458 E-501506.527 Is 2 point se Ham reshikshan kar rahe hain 300mm ka error a raha hai sir actually ye do point bahut Purana Hai Kareeb 2-3 Sal se yah use Nahin Hua Hai abhi Achanak se Yahan per Kuchh kam a gaya hai to use karna pad raha hai per ismein error a raha hai sir u have any idea how to fix this error
نہیں یہ طریقہ ٹھیک نہیں ھے۔ اس طرح اگر ھوریزنٹل انگل کا کا پتہ چل بھی جائے تو ورٹیکل انگل کا پتہ نہیں چل سکتا۔ اس کا صیح طریقہ یہ ھے کہ ٹوٹل اسٹیشن کو سیٹ کر لیں پھر کسی بھی طرف دیوار وغیرہ پر ایک پن سے پوائنٹ لگائیں یا کسی پریزم کو ھی سائیٹ کر لیں اب سکرین پر دونوں اینگل نوٹ کر لیں اگر دونوں اینگل یعنی ھوریزنٹل اور ورٹیکل زیرو ھو سکتے ھیں تو بہتر ھے بعض انسٹرومنٹ میں نہیں ھوتے تو بھی کوئی بات نہیں بس دونوں نوٹ کر لیں اب ھوریزنٹل کو گمائیں سکرین کی دوسری سائیڈ اپنی طرف کریں اب ورٹیکل آئی پیس جو دوسری طرف ھو گیا ھے اسے بھی گھما کر اپنی طرف کریں یاد رکھیں ابھی تک آپ اپنی جگہ پر ھی کھڑے ھیں جہاں سے آپ نے پہلی بار دیوار پر پوائنٹ کو سائیٹ کیا تھا یا پریذم کو سائیٹ کیا تھا اور اینگل نوٹ کیئے تھے۔ اب دوبارہ اپنی اسی جگہ سے ھوریزنٹل اور ورٹیکل گھمائے ھو انسٹرومنٹ سے اسی پوائنٹ یا پریزم کو سائیٹ کریں۔ اب اگر دونوں سائیڈ والا انسٹرومنٹ ھے تو ٹھیک ورنہ دوسری طرف جا کر سکرین سے پھر دونوں انگل نوٹ کریں۔ اب پہلے ورٹیکل انگل سے دوسرا ورٹیکل انگل اور دوسرے ھوریزنٹل سے پہلا ھوریزنٹل نفی کریں تو جواب 180 ڈگری انا چاھیئے چند سیکنڈ سے زیادہ فرق ھوا تو انسٹرومنٹ میں اتنا ایرر ھے۔
Bahut badhiya sir
Kya hi batau
VVI knowledge in total station to sharing all body
Thanks a lot
Can you talk with me for some time
Very Nice sir
Thank for share video
Sir total station ur prisam main distance kitni zarori ha miniam ur maximam
Sir close traverse ka arrior kesy devide krty hy wo btaye sir
ruclips.net/p/PLlCatnRzo3T22VJqIMZF48sObEi11pa9-&si=zvxqkPpwYMk_XqFB
Bhai without set bhi ho skta hai bs ek line target kr ke machin 180 guma ke usi line ko target wapis krega to 180 AANA chahiye just simple
Nice
Total station Mein pipeline ka degree nekalna bato sir
Good morning Sir
Sir i have this two coordinate (1).N-3265081.191 E-501418.186
(2).N-3265287.458
E-501506.527
Is 2 point se Ham reshikshan kar rahe hain 300mm ka error a raha hai sir actually ye do point bahut Purana Hai Kareeb 2-3 Sal se yah use Nahin Hua Hai abhi Achanak se Yahan per Kuchh kam a gaya hai to use karna pad raha hai per ismein error a raha hai sir u have any idea how to fix this error
Dgps se point chhode hue hai ho skta hai set kr ke client ko bta ke unhi point se set kr k other point chhod do Kam kro
There I think Scale factor issue
please find actuall scale facter and follow actuall scale facter
How to fix error of total