عربی زبان میں 70 یا 700 یا 1000 کا مطلب عربی گرامر کے حساب سے نمبر نہیں ہوتا۔ یہ لا محدود کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔ یعنی اللہ کریم اپنے نیک بندوں کے لیے لا محدود محبت کا اظہار کر رہا ہوتا ہے۔
اس جملے کو بغیر حدیث کہے کثرتِ محبت کے طور پر بیان کرنے میں حرج نہیں کہ ستر (70) عددِ کثرت ہے ، عام محاوروں میں یہ عدد کسی چیز کی زیادتی و کثرت کو بیان کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن اس طرح بیان کرتے ہوئے بھی اس کی وضاحت کر دینی چاہیے کہ یہ حدیث نہیں ، کیونکہ عموماً لوگ اسے حدیث سمجھ لیتے ہیں اور پھر حدیث کہہ کر آگے بیان کرتے ہیں۔ فرہنگِ آصفیہ میں ہے :’’ستر :70 عددِ کثرت۔ بہتیر ے۔ سینکڑوں۔ بیسیوں‘‘ (فرہنگِ آصفیہ، جلد2، صفحہ 32،مطبوعہ لاہور) آن لائن اردو ڈکشنری ریختہ میں ستر (70)کا ایک معنی یہ بیان کیا گیا ہے :’’اظہارِ کثرت کے لیے، بہت سے، ہزاروں‘‘
Best conversations so many guidelines and learnings ❤
Noor ul Hassan shb humble personality ❤
بہت اچھا لگا
Love it
Big Maddaah of Noorul Hassan 🎉
I could give unlimited likes if I can for noor ul Hasan sir
Noor ul Hasan sahb is a very nice person 😊
Thanks Bushra Saheba! Great interview.
نور بھائی مہربانی فرما کے
بشری کی اردو درست کرادیں
Host is just focusing in speaking english her knowledge is nothing in front of guest not well prepared
It’s true
Both Are best Godblees For all Sama tv.
اللّٰہ رسول کی باتیں ہوں اور بندہ با عمل نہ ہو کیسا لگتا ہے
Hsmari nazar khod k amal par honi chaya dosro k aml par nhi
Beautiful ❤️ Well done Bushra Khan. Thanks Noor ul Hassan. Beautiful talk. 🙏👍 💕
My humble comment...the gentleman should not be drinking water or tea on screen during Ramadhan.
I think it was pre Ramzan as the host was talking about upcoming rmzan program.
Y❤ou right says greet man
عربی زبان میں 70 یا 700 یا 1000 کا مطلب عربی گرامر کے حساب سے نمبر نہیں ہوتا۔ یہ لا محدود کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔ یعنی اللہ کریم اپنے نیک بندوں کے لیے لا محدود محبت کا اظہار کر رہا ہوتا ہے۔
👍🏼 Good
Noor ul Hassan
Wao funtastic
ستر ماؤں کی طرح پیار کا ذکر کہاں ہے حوالے سے ثابت کریں۔
اس جملے کو بغیر حدیث کہے کثرتِ محبت کے طور پر بیان کرنے میں حرج نہیں کہ ستر (70) عددِ کثرت ہے ، عام محاوروں میں یہ عدد کسی چیز کی زیادتی و کثرت کو بیان کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن اس طرح بیان کرتے ہوئے بھی اس کی وضاحت کر دینی چاہیے کہ یہ حدیث نہیں ، کیونکہ عموماً لوگ اسے حدیث سمجھ لیتے ہیں اور پھر حدیث کہہ کر آگے بیان کرتے ہیں۔
فرہنگِ آصفیہ میں ہے :’’ستر :70 عددِ کثرت۔ بہتیر ے۔ سینکڑوں۔ بیسیوں‘‘ (فرہنگِ آصفیہ، جلد2، صفحہ 32،مطبوعہ لاہور)
آن لائن اردو ڈکشنری ریختہ میں ستر (70)کا ایک معنی یہ بیان کیا گیا ہے :’’اظہارِ کثرت کے لیے، بہت سے، ہزاروں‘‘
🌷🌷🌷❤️🌷🌷🌷Super 🌷🌷🌷
Ye female anchor or whatever she is not fit here.kiya fazool cheese mili Sama ko
Why can't you pronounce KHAN in PAKISTANI URDU
Hindi influence
Apna SURNAME theek pronounce nahi hota.
Host ko kuch smajh nahi a raha .
کھوشی کھراب کھان
یہ کونسی اردو ہے
Host is inappropriate..ramzan k hisab se
Bore 😴 huty huty Bushra handle race krti hy or space nikalti question or let otherwise ye bolty rehain
آرٹیفیشیل موڈ
Bushra nose pin 📍 not suits u
In Western look nose pin looking bad😮
kmaal ki bewqoof host hai, you can get an epic interview from a person of his caliber/wisdom but she is just... rehny he do
بہت اچھا لگا