مولانا وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں اپوزیشن میں بھی ہیں اورحکومتی اتحادی ۔ جن کے خلاف اعلان جہاد کررہےہیں حال ہی میں انہی کے ساتھ ملکر 26ویں آہینی ترمیم پاس کر واہی ہے۔
مولانا کی بلاسٹِنگ تقریر زبردست ہے ساری اپوزیشن پارٹیز جماعت اسلامی جے یو آی شاہد خاقان استحکام پارٹی پی ٹی آی ایک پلیٹ فارم پر آکر حقیقی جمھوریت کے لئیے کھڑے ہوجایں
مولانا آب تک کیا سو رہے تے 45ہزار فلسطینی شہید ہوگے ،یہ منافقت کی سیاست چھوڑے، جب ضرورت ائی تُو فلسطین کے ساتھ کھڑے ہوگے ،جب اسرائیل فلسطین پر بارود برسا رہا تا تُو نکلتے نا ،فوری عوام آپکے ساتھ نکلتی ،آب کوئی آپکے ساتھ نہیں sorry You miss the train Mulan shab ۔
اتنی افرادی قوت کے ساتھ تم پاکستان اور نفاذ اسلام کے لئے بہت کچھ کر سکتے تھے لیکن افسوس کہ تم ہر بار بک جاتے ہو۔ اللّہ تم سے پوچھے گا ۔ تمہارے ایک بات پر بھی یقین نہیں ہے خواہ تم کچھ بھی کہو اور کتنے جوش سے کہو۔
مولانا وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں اپوزیشن میں بھی ہیں اورحکومتی اتحادی ۔ جن کے خلاف اعلان جہاد کررہےہیں حال ہی میں انہی کے ساتھ ملکر 26ویں آہینی ترمیم پاس کر واہی ہے۔
جمیعت الاسلام ایک حقیقت جماعت
ماشاء الله تبارك الله جزاكم الله خيرا
الله يحفظكم من كل داء ❤❤❤
الله يجزاك الخير ويعطيك العافيه❤❤
قربان مولانا صاحب ۔ کس خوبصورتی اور دلائل سے بات سمجھائی
Falsteen ♥️♥️♥️♥️ Falsteen ♥️♥️ Falsteen ♥️♥️
Masha Allah.
very best speach to the whole nation of Pakistan.
فصاحت و بلاغت کا بادشاہ
ہمارے شہزادے ہمارے جوان ہمارا فخر پاک فوج زندہ باد 😍🥰😊
مولانا صاحب خدا کا حوف کریں آپ ہی کی حکومت تی 2002 یاد ہے صبح سرحد میں متحدہ مجلس عمل کی حکومت اوپر سے اختلاف اندر سے پرویز مشرف کا ساتھی
@@SaeedAkhtar-h5w aap kis party me ho
Love you 😘 sir
مولانا کی بلاسٹِنگ تقریر زبردست ہے ساری اپوزیشن پارٹیز جماعت اسلامی جے یو آی شاہد خاقان استحکام پارٹی پی ٹی آی ایک پلیٹ فارم پر آکر حقیقی جمھوریت کے لئیے کھڑے ہوجایں
@@saadk5007 bilkul agar gandapur thora aqal aur estiqamat sai kaam lay tab.
You are right.
Jamhoriat kufr hai
❤❤❤❤mashallah
جمعیت زندہباد
U r always the follower of the establishment. U should not say like this.
Zandabad molanasab zandabad
Jab apni pe ati hai to tar tar, lekin dosre Pakistani musalmano ka koi fikar nai hai afsos😂
Maulana Sahib bahut jalsey hogaye hain PLEASE PLEASE,,aub kia karna hey😢😢😢
Molana Sahab ya hakoomat Israel ki B team hen ✅
Ye apny choty faidy keliye establishment pr pressure dalta hy
Last night bikny waly card hoo ap
Topi darama
😂
😂😂😂✋✋✋✋🤣🤣🤣🤣
16 k bad Kay koras hn degsreyo k
Mulana goverment ke khelaf batt matt karo wrna per se mainga kar dainge app ko 😂
فصاحت و بلاغت کا بادشاہ ۔۔مولانا
مولانا آب تک کیا سو رہے تے 45ہزار فلسطینی شہید ہوگے ،یہ منافقت کی سیاست چھوڑے، جب ضرورت ائی تُو فلسطین کے ساتھ کھڑے ہوگے ،جب اسرائیل فلسطین پر بارود برسا رہا تا تُو نکلتے نا ،فوری عوام آپکے ساتھ نکلتی ،آب کوئی آپکے ساتھ نہیں sorry
You miss the train Mulan shab ۔
Niklo gy tb pta chaly ga
Dal jery nebey nal
سادہہ۔لوح۔مسلمانوں۔کو۔اپنے۔سہاسی۔مفادات۔کے۔لے۔استمال۔کرتے۔ہو
اتنی افرادی قوت کے ساتھ تم پاکستان اور نفاذ اسلام کے لئے بہت کچھ کر سکتے تھے لیکن افسوس کہ تم ہر بار بک جاتے ہو۔ اللّہ تم سے پوچھے گا ۔ تمہارے ایک بات پر بھی یقین نہیں ہے خواہ تم کچھ بھی کہو اور کتنے جوش سے کہو۔
@@Jugnumohsin489 Tumhari hesiyat😂😂
اپنے کبھی اسلام نافذ کر نے کے لئے مولانا کو ووٹ دیا ہے
کچھ دے دو بھائی مولانے کو کچھ دے دو مولانے کے حالات صحیح نہیں لگ رہے
قائد مولانا صاحب زندہ باد
اللہ تعالیٰ قائد کی حفاظت فرمائے
لگتا ہے مولانا کے پاس پیسہ ختم ہو گیا