Hazrat kaha k h or mulaqaat kaha hogi batao milna h mujhko hazrat aadam mufti sahab se contact krao hme bhi allah sahi hidayat dede hazrat ki barkat se
حضرت کی مذمت کرنے والے لوگوں سنو😢 آج کل بہت سارے علماء کو معذرت کے ساتھ ایک عجیب قسم کی عقیدت کی بیماری لگی ہوئی ہے وہ اپنے شیخ کے علاوہ باقی سارے مشائخ کو چھوٹا غیر منظم غیر عالم غیر حافظ اور بیکار سمجھنے لگے ہیں اپنے شیخ کی عقیدت کا چشمہ نکال کر دیکھا کریں دوسرے مشائخ کو براہ کرم
حضرت والا سے بغض رکھنے والوں سے اور حضرت کے متعلق غلط فہمیاں پھلانے والوں سے صرف ایک بات کہوں گا آپ بڑے ہیں آپ مفتی وغیرہ ہونگے معاذ اللہ خدا ناخواستہ اگر حضرت والا کے متعلق اپکی باتیں صحیح بھی ہونگی تو ایک بات آپ کو بھی معلوم ہونی چاہیے خیرھم غالب علی شرھم 😢

صدہا افسوس معترضین پر اگر وہ مخلص ہوتے وہ خود شریعت کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے ان علماء اور ذاکرین کے پاس جاکر بات کرتے جبکہ وہ علماء مدرسہ آنے کی سب کو دعوت دیرہے ہیں سامنے بیٹھتے تو انکے دلائل بھی (آخر وہ بھی علماء ہیں) سامنے آجاتے غلط فہمی دور ہوجاتی ،،بجاۓ کیچڑ اچھالنے کے ،،،جو غلط ھے اللہ کو جواب دیگا کیونکہ وہ مجلس والے ہر قسم کے گناہ (اعتقادی عملی فکری ) سے اللہ تعالی سے معافی مانگے ھیں اللہ تعالیٰ تو ضرور معاف کریگا اس میں کس کو چوں چراں کی گنجائش ھے
پیارے تمھارا دل وہ نوجوانوں کے آنسوؤں سے بھی نرم نہیں پڑا وہ کس طرح اپنے گناہ پر نادم ھیں ،، کوئ بات نہیں ،،، اس کے گھر میں اس کے سامنے رورھے ھیں وہ تو غفار ھے
حضرت والا سے بغض رکھنے والوں سے اور حضرت کے متعلق غلط فہمیاں پھلانے والوں سے صرف ایک بات کہوں گا آپ بڑے ہیں آپ مفتی وغیرہ ہونگے معاذ اللہ خدا ناخواستہ اگر حضرت والا کے متعلق اپکی باتیں صحیح بھی ہونگی تو ایک بات آپ کو بھی معلوم ہونی چاہیے خیرھم غالب علی شرھم 😢
Mashallah Mashallah Bahut Khoob
Jazakallahu khair
سبحان اللہ
اللہ میرے حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم فرمائے
اللہ ہمیں حضرت سے بھرپور فیض حاصل کرنے کی توفیق دے❤
Aameen. Jazakallahu khair
Mashaallah
Jazakallahu khair
Mashaallah ❤❤❤❤❤
Jazakallahu khair
Mashallah allaha hamara hazrath aur mufti sab. Saya. Hum par mouth Tak rakha ameen
Aameen
Subhanallah. Allah aap ke kam ko qhubool kare. Aur hasideen k hasad se hifazat kare.
Mere bhai behen ju bhi dekhrahe hain muhabbet se like kare subscribe share kare
Hazrat kaha k h or mulaqaat kaha hogi batao milna h mujhko hazrat aadam mufti sahab se contact krao hme bhi allah sahi hidayat dede hazrat ki barkat se
Mufti sab shamana gardan me Hazrat tipu shaheed rh masjid me inshallah miljaten hain mulaqat karle aap jaker mufti zakariya sab hai name unka
@@Taubakaruallahkumanalu state Kaun Sa Hai Hazrat Jahan Milte Hain Shahar hai ya Kasba
Shaklesh pur Hassan district Hai Adam Hazrat ka aur mufti sab tipu masjid shamana garden babu ji nagar banglore me melti hain
حضرت کی مذمت کرنے والے لوگوں سنو😢
آج کل بہت سارے علماء کو معذرت کے ساتھ ایک عجیب قسم کی عقیدت کی بیماری لگی ہوئی ہے
وہ اپنے شیخ کے علاوہ باقی سارے مشائخ کو چھوٹا غیر منظم غیر عالم غیر حافظ اور بیکار سمجھنے لگے ہیں
اپنے شیخ کی عقیدت کا چشمہ نکال کر دیکھا کریں دوسرے مشائخ کو براہ کرم
اےکاش علماء کرام شرعی نقطہ نظرسے سوچ لیتے توکتنااچھاہوتا
حضرت والا سے بغض رکھنے والوں سے اور حضرت کے متعلق غلط فہمیاں پھلانے والوں سے صرف ایک بات کہوں گا
آپ بڑے ہیں آپ مفتی وغیرہ ہونگے
معاذ اللہ خدا ناخواستہ اگر حضرت والا کے متعلق اپکی باتیں صحیح بھی ہونگی تو ایک بات آپ کو بھی معلوم ہونی چاہیے
خیرھم غالب علی شرھم
😢
حضرت کی مذمت کرنے والے لوگوں سنو😢
آج کل بہت سارے علماء کو معذرت کے ساتھ ایک عجیب قسم کی عقیدت کی بیماری لگی ہوئی ہے
وہ اپنے شیخ کے علاوہ باقی سارے مشائخ کو چھوٹا غیر منظم غیر عالم غیر حافظ اور بیکار سمجھنے لگے ہیں
اپنے شیخ کی عقیدت کا چشمہ نکال کر دیکھا کریں دوسرے مشائخ کو براہ کرم
صدہا افسوس معترضین پر اگر وہ مخلص ہوتے وہ خود شریعت
کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے ان علماء اور ذاکرین کے پاس جاکر بات کرتے جبکہ وہ علماء مدرسہ آنے کی سب کو دعوت دیرہے ہیں سامنے بیٹھتے تو انکے دلائل بھی (آخر وہ بھی علماء ہیں) سامنے آجاتے غلط فہمی دور ہوجاتی ،،بجاۓ کیچڑ اچھالنے کے ،،،جو غلط ھے اللہ کو جواب دیگا کیونکہ وہ مجلس والے ہر قسم کے گناہ (اعتقادی عملی فکری ) سے اللہ تعالی سے معافی مانگے ھیں اللہ تعالیٰ تو ضرور معاف کریگا اس میں کس کو چوں چراں کی گنجائش ھے