Ya Allah tera shukar...aaj bht hi dil khysh krny wali khabar mili hy...ya Allah in bad zaaton ko barbad krny mein Emaan walon ki madat fama...or Yaam k Hosiyun ki Nurast farma...ameen
اسلامی جمہوریہ ایران، حزب اللہ، یمن، شام، عراق، حماس کے مجاہدین کے لیے دعائیں۔ پروردگار صدقہ محمد ص و آل محمد ع مجاہدین کی مدد فرما اور ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
اگلے دو ماہ میں بہت سی خوشخبریاں ملنے والی ہیں تمام مسلمان بہن اور بھائی جو غزہ کے مسلمانوں کا درد رکھتے ہیں اڈوانس مبارکباد پیش کرتا ہوں جزاک اللّہ خیر
السلام و علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ خیریت الحمدللہ ماشاء اللہ، سبحان اللہ آپکی کہی بات حق اور سچ ثابت ہو جائے اِن شاءاللہ ضرور آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلینﷺ
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ خیریت الحمدللہ ماشاء اللہ، سبحان اللہ آپکی کہی ہر بات سچ اور حق ثابت ہو جائے اِن شاءاللہ ضرور آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلینﷺ
حسام حیدر صاحب، آپکی خدمت میں سلام عرض ہے، اور آپکے منھ میں گھی شکر، اور یمن کے دین و ایمان سے لبریز مسلمانوں اور مجاہدین کو میرے دل کی گہرائیوں سے سلام اور حد درجہ دعائیں ہے یمن، لبنان و غزہ کے مسلمانوں اور مجاہدین کیلئے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کی بیت المقدس و مسجد الاقصی و فلسطین و غزہ و لبنان و یمن کے مسلمانوں اور مجاہدین کے ارادوں اور مقصدوں میں کامیابی و کامرانی عطاء فرما۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلینﷺ
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کی، اِس مبارک مہینے کے صدقہ بیت المقدس والمسجدالاقصی وفلسطین وغزہ کے مسلمانوں اور مجاہدین کی مدد فرما اور عالم اسلام کو بیت المقدس والمسجدالاقصی وفلسطین وغزہ کی آزادی کی نوید حاصل ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلینﷺ
اللہ تو اس پوری جنگ میں نظر ہی نہیں آیا یہی مسلمانوں کی تباہی کا سبب ہے ہر کام اللہ پر چھوڑا ہوا ہے اب کبھی کس سے ٹیکنالوجی کی بھیک مانگتے ہیں اور کبھی کسی اور سے اور یہ سمجھتے اللہ ہماری مدد کر رہا ہے جب کہ ایسا نہیں ہر کوئی اپنے اپنے مفادات کو دیکھ کر مدد کرتا ہے کاش مسلمانوں کو اپنا جاہل ہونے کا علم ہو جائے ۔ مسلمان کائنات کی واحد مخلوق ہے جو اپنے اپکو چوتیا اور بےوقوف بناتی ہے इस पूरे युद्ध में अल्लाह प्रकट नहीं हुआ, मुसलमानों की बर्बादी का यही कारण है कि सब कुछ अल्लाह पर छोड़ दिया गया है और वे कभी किससे तकनीक मांगते हैं तो कभी किसी और से और सोचते हैं कि अल्लाह हमारी मदद करेगा ऐसे नहीं, हर कोई अपना हित देखकर मदद करता है काश मुसलमानों को पता होता कि वे अज्ञानी हैं। ब्रह्माण्ड में मुसलमान ही एकमात्र ऐसे प्राणी हैं जो स्वयं को मूर्ख बनाते हैं
یا اللہ پاک جو حال غزہ کا ب ایمانو نے کیا آس سے بحساب برا حال تل ابیب کا ھو امین بڑا ❤️ دل دکھی ہے غزہ سے غزہ کے بچ عورتیں مسجدیں ھسپتال چرچ گھر سکول بلڈنگیں پانی کھانا پینا دوائیں سب اسرائیل نے تبا کیا ظلم کے پہاڑ توڑے یا اللہ پاک ان کا بھی کھک نا رہے امین امین امین
کچھ نہیں ہوگا یہ سب جھوٹی خبریں ہیں حقیقت ٹی وی 6 ماہ سے کہہ رہا ہے کہ اب جھنگ شروع ہو ہوگی اب جھنگ شروع ہو گی لیکن ہوا کچھ نہیں یہ سب جھوٹی خبریں ہیں۔
اس وقت ان جیسے ایمان والے اور بہادر سچے مسلمان اس زمین پر کوئی نہیں ہے پاکستانی ان کے مقابلے میں ایمان کے لحاظ سے بہت پیچھے ہیں بلکہ مسلمان ہے بھی کہ نہیں یہ اللہ بہتر ہی جانتا ہے
جناب السلام علیکم الخ جنابوالے اسوقت یمنی مجاھدین متواتر حملے کریں تو انشاءاللہ مسلمان جنگ جیتنےکازیادہ ترامید کیاجاسکتاھے ھمارے دعاء ھےکہ اللہ تعالی تمام مجاھدین اورعام مسلمانوں کو اپناحفظ وآمان وسلامت سے راکھتےھوے کامیابیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین شکریہ
😢 Thank you ❤ Yemen, Lebanon and Iran May Allah SWT increase your strength, Iman and Fighting Forces. Ameeen YaRabull Alameen
Yaman walo apse ALLAH razi ho ❤ sare musalman ko kya khusi di hai ap logo ne ALLAH apko kamyabi de ameen
Ameen Ameen Ameen summa Ameen 🎉🎉🎉🎉🎉
Ameen suma ameen
Jo jea sa kerga use usahi pana caiye
He alllaho sab moslim ka madad farma sab ko hedeyet do allah or sab moslim ko eak farma allah
Aamin summaamin
@@NoorMohanmad-pr1st "llllllll
Allah hu Akbar ya Allah madad ❤
Ya Allah tera shukar...aaj bht hi dil khysh krny wali khabar mili hy...ya Allah in bad zaaton ko barbad krny mein Emaan walon ki madat fama...or Yaam k Hosiyun ki Nurast farma...ameen
Masha allah aankhe thandi aour dill khush ho gyi hogi ummat ki ye news sunkar
اللـــہ اکبــر
اللـــہ اکبــر
اللـــہ اکبــر
نصرمن اللـــہ وفتح قــريب
Jazakallah yamen walo Allah aap se razi ho aap Islam ki Sahi nomindagy Karti hai,
MashAllah ❤ and Salam to Yemen Zindabad ❤️❤️👍🦁
Thanks a million for latest, greatest and accurate reporting from you and your team.
Beshak mera Allah har cheez apr qadir ha❤️ proud of you yeman❤️ khair baqi 57 mulkon to na kabhi gherat ani ha or na kuch including pakistan🥲
Yas you are 👍👍👍👍👍👍
Allah yemaniyo ki madad farmaye aur unke darjaat buland farmaye ❤
Mashallah Good❤❤❤
اللّه پاک مجاھدین اسلام کو فتح نصیب فرماے ۔اور جو مسلمان حکمران ابتک سوئے یا اللّه انکی غیرت جاگ جائے ۔۔۔
شکریہ 🎉
اسلامی جمہوریہ ایران، حزب اللہ، یمن، شام، عراق، حماس کے مجاہدین کے لیے دعائیں۔ پروردگار صدقہ محمد ص و آل محمد ع مجاہدین کی مدد فرما اور ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
الحمدللہ سلام ہے یمن پر لبنا 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩
Love you YEMEN ❤❤❤
Walyykum salam wa rahmatullahe wa barkathu.
Masha ALLAH ye hain sachy Muslims, ALLAH Kamyabian atta kry AMEEN SUM AMEEN
Mashallah mashallah mashallah very good Huti hosbullha hamaas very strong ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Very nice Yemen, ap nay hamaray dil jeet liye
Walyekum assalam ❤❤❤❤
سلام ہو انصار یمن پر حوثی زندہ باد
نصرمن اللہ و فتح القریب
کزا کے مظلوم مسلمانوں کا شہیدوں کا خون رنگ لا رہا ہے
اگلے دو ماہ میں بہت سی خوشخبریاں ملنے والی ہیں تمام مسلمان بہن اور بھائی جو غزہ کے مسلمانوں کا درد رکھتے ہیں اڈوانس مبارکباد پیش کرتا ہوں جزاک اللّہ خیر
السلام و علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ
خیریت الحمدللہ
ماشاء اللہ، سبحان اللہ
آپکی کہی بات حق اور سچ ثابت ہو جائے
اِن شاءاللہ ضرور
آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلینﷺ
یہ کیسے ہوگا ؟
Inshallah
Allah kreem se Dua hai k jald aisa ho ameen
Apki news ka intzar karte hai bahot achhi news hoti hai sachhi or sahi news hoti hai
MashaAllah MashaAllah dil khush ho gaya HQ ki news se❤❤❤❤❤
نصر من اللہ و فتح قریب
Beshsk Tum muslman ho Tum pr bar bar Salam ansarullah yamin Houthi
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
مشتاق بھائی
ویری گڈ
ماشاءاللہ
ALLAH TALAH Palestine Ke Musalmano ki Hifazat Farmaye Aameen Summa Aameen
Ameen
یمن سے چنگاری نکلے گی۔ ❤❤❤پوری دنیا میں پھیل جائے گی یہ ہمارے نبی کی بات کا مفہوم ہے
MashaAllah ❤.....SubhanAllah ❤......❤Allah u Akbar.....
þaàà
❤ Salam Yamen Salam 🙏❤️♥️🙏🙏🙏❤️♥️❤️♥️❤️♥️❤️
اللھم اعز الاسلام و المسلمین اللھم اید الاسلام و المسلمین
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ
خیریت الحمدللہ
ماشاء اللہ، سبحان اللہ
آپکی کہی ہر بات سچ اور حق ثابت ہو جائے
اِن شاءاللہ ضرور
آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلینﷺ
Continue to pray for Palestine 🇵🇸 🇮🇷🇾🇪🇱🇧🇵🇰🫶✌️
حسام حیدر صاحب،
آپکی خدمت میں سلام عرض ہے، اور آپکے منھ میں گھی شکر، اور یمن کے دین و ایمان سے لبریز مسلمانوں اور مجاہدین کو میرے دل کی گہرائیوں سے سلام اور حد درجہ دعائیں ہے یمن، لبنان و غزہ کے مسلمانوں اور مجاہدین کیلئے۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کی بیت المقدس و مسجد الاقصی و فلسطین و غزہ و لبنان و یمن کے مسلمانوں اور مجاہدین کے ارادوں اور مقصدوں میں کامیابی و کامرانی عطاء فرما۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلینﷺ
یمنی اتنے بہادر ہیں، بڑی بات ہے
یمن کہ مجاہدو زندہ باد اللہ اپ کا ساتھ دے گا 😊 جہاد کرو زبردست دل خوش کر دیا
Salute Yeman. Yeman Zindabad.
ماشاءاللہ 🌹 ❤ یمن
انصار اللہ حوثی مردان مجاہد و رئیس السید عبدالمالک الغازی
نصر من اللہ و فتح قریب
Ansarullah yamin Tum pr Allah Pak Ki salamti
تحياتي لك من اليمن ❤️🇾🇪❤️🇵🇸❤️🇮🇷
وعلیکم السلام خوش رہیں سلامت رہے اج اپ کی خبروں نے دل خوش کردیا ہے انشاء اللہ تعالی فتح حق کی ہوگی❤❤❤❤
walaikum assalam ❤❤❤❤❤❤
True analysis, thanks Bhaijan 🎉🎉🎉
❤ اب آیا ھے پہاڑ اونٹ کے نیچے ❤❤❤❤❤
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کی، اِس مبارک مہینے کے صدقہ بیت المقدس والمسجدالاقصی وفلسطین وغزہ کے مسلمانوں اور مجاہدین کی مدد فرما اور عالم اسلام کو بیت المقدس والمسجدالاقصی وفلسطین وغزہ کی آزادی کی نوید حاصل ہو جائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلینﷺ
کتنا خوبصورت نظارہ ہوگا
YAMANi The Lion Heart Dil Khush Kar dia
Allah pak mujahdeen ko kamyabi atta farmye ameen in shaa Allah
ماشاءاللہ زبردست اللہ اکبر مجاہدین زندہ باد۔اللہ کامیابی عطاء فرمائے آمین ۔
نصرمن اللہ وفتح قریب
Thanks for your valuable information appreciated
Dil Khush ho gya ye sun kar
ماشااللہ ماشااللہ سبحان اللہ ایک اسلامی ملک غیرتی یا اللہ مدد مدد کر دے امین مجاہدینوں سے
Mashaallah
Aik nahi 3 shia mumaliq
Ameen Ameen Ameen summa Ameen 🎉🎉🎉🎉
Very interesting information Islam zinda bad Allah Pak Falestine Muslimo ke madad hafzat Azadi frmhy Ameen
شاباش۔۔یمن شاباش تیری جرأتء بہادری کو سلام
Wa alaikumussalaam
Masha Allah
آمین
अल्लाह मुसलमान की आयात करने वाला है आपका बहुत बहुत शुक्रिया
اللہ تو اس پوری جنگ میں نظر ہی نہیں آیا یہی مسلمانوں کی تباہی کا سبب ہے ہر کام اللہ پر چھوڑا ہوا ہے اب کبھی کس سے ٹیکنالوجی کی بھیک مانگتے ہیں اور کبھی کسی اور سے اور یہ سمجھتے اللہ ہماری مدد کر رہا ہے جب کہ ایسا نہیں ہر کوئی اپنے اپنے مفادات کو دیکھ کر مدد کرتا ہے کاش مسلمانوں کو اپنا جاہل ہونے کا علم ہو جائے ۔ مسلمان کائنات کی واحد مخلوق ہے جو اپنے اپکو چوتیا اور بےوقوف بناتی ہے इस पूरे युद्ध में अल्लाह प्रकट नहीं हुआ, मुसलमानों की बर्बादी का यही कारण है कि सब कुछ अल्लाह पर छोड़ दिया गया है और वे कभी किससे तकनीक मांगते हैं तो कभी किसी और से और सोचते हैं कि अल्लाह हमारी मदद करेगा ऐसे नहीं, हर कोई अपना हित देखकर मदद करता है काश मुसलमानों को पता होता कि वे अज्ञानी हैं। ब्रह्माण्ड में मुसलमान ही एकमात्र ऐसे प्राणी हैं जो स्वयं को मूर्ख बनाते हैं
ذندہ باد انصاراللہ
کیا یہ سب دیکھ کر پاکستانی قوم اور پاکستانی فوج کو غیرت تھوڑی سی آ رہی ہے؟
یمن غیرت مند قوم ہے اور ہم انکی غیرت اور بہادری کو سلام کرتے ہیں
یمن کے لوگوں کو سلام ہیں اللہ یمن کے لوگوں کی مدد کرے
Thank you Sir
یا اللہ پاک جو حال غزہ کا ب ایمانو نے کیا آس سے بحساب برا حال تل ابیب کا ھو امین بڑا ❤️ دل دکھی ہے غزہ سے غزہ کے بچ عورتیں
مسجدیں ھسپتال چرچ گھر سکول بلڈنگیں پانی کھانا پینا دوائیں سب اسرائیل نے تبا کیا ظلم کے پہاڑ توڑے یا اللہ پاک ان کا بھی کھک نا رہے امین امین امین
Insha ALLAH bahut bekrara Hai sune ke lye❤
❤ PALESTINE ❤ YEMEN ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کیا خبر دی حقیقت دل خوش کر دیا اسلام زندہ باد
کچھ نہیں ہوگا یہ سب جھوٹی خبریں ہیں حقیقت ٹی وی 6 ماہ سے کہہ رہا ہے کہ اب جھنگ شروع ہو ہوگی اب جھنگ شروع ہو گی لیکن ہوا کچھ نہیں یہ سب جھوٹی خبریں ہیں۔
Allah pak karen k Jo ap bol rahe he wo ho ja ha Ameen ❤❤
اس وقت ان جیسے ایمان والے اور بہادر سچے مسلمان اس زمین پر کوئی نہیں ہے پاکستانی ان کے مقابلے میں ایمان کے لحاظ سے بہت پیچھے ہیں بلکہ مسلمان ہے بھی کہ نہیں یہ اللہ بہتر ہی جانتا ہے
Zabardast Very Nice. Return Information and Message.
Alhamdulillah yamaniyo ko salaam he
شکریہ برادر
❤
Your Last words i accept really
LONG LIVE YAMAN. THE BRAVE PEOPLES OF THE UNIVERSE.
ALLAH fatah yaab karey, Yemen (houties) ko aur Philisteen (hamas) ko.
Masha Allah Allah pak yaman ko or tamam Muslims ko fatah Ata frmy Ameen
Walaykumusalam.Rb
Thanks for update
سبحان اللہ سبحان اللہ العظیم اللہ پاک یمن حزب اللہ اور دیگر مجاھد تنظیموں کو ہمت اور طاقت و حوصلہ دے آمین
@@arsqofficial786 Ameen summa Ameen Ameen
Yaman ki hamary nabi sallam ne sifat ki thi
ماشاءاللّٰه
Thank you so much for sharing this Vlog.
جناب السلام علیکم الخ جنابوالے اسوقت یمنی مجاھدین متواتر حملے کریں تو انشاءاللہ مسلمان جنگ جیتنےکازیادہ ترامید کیاجاسکتاھے ھمارے دعاء ھےکہ اللہ تعالی تمام مجاھدین اورعام مسلمانوں کو اپناحفظ وآمان وسلامت سے راکھتےھوے کامیابیاں
عطاء فرمائے آمین ثم آمین شکریہ
Pakistan bhi kuchh karega 😅😅😅
ہم یمن یمنی فوج اور یمنی آرمی چیف کو دل ❤️ کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں
❤thanks for your news and analysis ❤❤❤❤❤❤❤
V nice yaman🎉❤
Kyunki aap apni news ko jaldi jaldi dijiye aapka shukriya Allah aapko salamat rakhe aamin
Allah Hu Akbar Allah Hu Akbar,
Zabardast allah yaman walo ki hifazat farmaye
Allah pak hamry yamni force ko himat dy our apni khas hafazt main rakhy
Dusere ke zindegi ke sath khelnewale ab apne zidegi khayer manaye insha Allah
Allah hu akber
Allah kameyab kre muslmano ko,ameen
یا اللہ تمام امتے مسلماں کی حفاظت فرما آمین
Allah ka shukar hay .
🇧🇩🇧🇩🇧🇩❤️❤️🇵🇸🇵🇸🇵🇸
Maza aagaya Aaj 🎉
Bahut khoob