Chaos Theory and the science of Butterfly Effect: Can they predict our world? - BBC URDU
HTML-код
- Опубликовано: 3 янв 2025
- کئی صدیوں تک کائنات کو آئزک نیوٹن کے فزکس کے قوانین کےذریعے سمجھایا جاتا رہا۔
لیکن 1961 میں ماہر موسمیات ایڈورڈ لورینز نے آئزک نیوٹن کےنظریہ یقینیت یا ڈیٹرمن ازم پر سوال اٹھایا ۔ اسے کیاس تھیوری کے طور جانا جاتا ہے۔ کیاس تھیوری کیا ہے؟ اس ویڈیو میں یہ ہی جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔
#ButterflyEffect #Science #Predictions
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR