پاکستان میں قانونی کام کرنے سے اچھا ہے کے غیر قانونی طریقہ استعمال کیا جائے میں زلیل ہوا ہوں پولیس نے fir کاٹی لائسنس ہونے کے باوجود ایک سال عدالت کے چکر لگائے اور جو میرے ساتھ بغیر لائسنس کے پکڑے تھے وہ جلدی فارغ واہ قانون کا نظام
یہ پالیسی صرف چند لوگوں کو نوازنے کے لیے مرتب کی گئی ہے اور عام آدمی کو اس سہولت سے دور رکھنے کیلئے اس قدر مشکل طریقہ کار مرتب کیا گیا ہے اس کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ لوگ غیر قانونی ویپنز رکھنے کا انداز اپنائیں گے
اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے عذاب سے جہنم سے محفوظ رکھے اور ہمارے والدین اور میرے پیارے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@@faheemextra348 baba Ji k bghair khien b kaam nhi huta.. Baba Ji B bari topi walay chahiay.. .kuch logon k khoon mn hram k germs ka level hd sy ziada bar chuka hy.
ASSALAMALEKUM BROTHER MASHALLAH SIMPLY WONDERFUL ALHAMDULLILAH MY FIRST TIME WATCHING YOUR RUclips CHANNEL MY DUAA IS THAT MAY ALMIGHTY ALLAH SWT BLESS YOU ALL IN MY BELOVED NATION OF PAKISTAN EVEN THOUGH I LIVE ABROAD BROTHER THE SITUATION IN PAKISTAN IS HONESTLY HEARTBREAKING FOR US WHO ARE HELPLESS WATCHING OUR MOTHERLAND GOING THROUGH THOUGH TIMES INSHALLAH WITH THE HELP OF ALMIGHTY ALLAH SWT INSHALLAH OUR BRAVE BROTHER IMRAN KHAN SAAB WILL UNITE THE GREAT NATION OF PAKISTAN ONCE AGAIN MAY ALMIGHTY ALLAH SWT BLESS OUR BELOVED MUSLIM LEADERS IMRAN KHAN SAAB AND INSHALLAH THE GREAT LEADER OF TURKEY AMEEN SUMAEEN LOTS OF LOVE AND RESPECT TAKECARE ALLAHHAFIZ PAKISTAN AND TURKEY BROTHERHOOD ZINDABAD
لائنسنس یا پرمٹ دونوں ایک ہی چیز کے دو نام ہیں۔ جب آپکے پاس لائسنس ہو تو آپکو کسی دوسرے پرمٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ پرمٹ کا لفظ کلاشنکوف کیلئے استعمال ہوتا ہے۔
پرمٹ اسلحہ ڈسپلے کرنے کیلئے ہوتا ہے۔ لیکن اگر لائسنس ہو تو کنسیل کیری کیا جا سکتا ہے۔ چاہے دفعہ 144 ہی لگا ہو آپ کو کسی پرمٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ پرمٹ صرف ڈسپلے کیلئے ہوتا ہے جب دفعہ 144 لگاہو
@@pubgavenger4142 لائسنس یافتہ اسلحہ اپنے دفاع کیلئے کنسیل کیری کیا جا سکتا ہے۔ ڈسپلے کرنے کیلئے پرمٹ ہوتا ہے۔ سرکاری ملازمین سے مراد اگر لا انفورسمنٹ ایجنسی ہے تو انہیں سرکاری اسلحہ کیری کرنے اور ڈسپلے کرنی کی اجازت ہوتی ہے جب وہ آن ڈیوٹی ہوں۔ آف ڈیوٹی سرکاری اہلکار بھی اسلحہ ویسے ہی کیری کر سکتا ہے جیسے کوئی بھی دوسرا شہری کر سکتا ہے۔ اسلحہ کی نمائش کرنا جس سے دوسرے شہری ہراساں ہوں ممنوع ہے۔ پولیس، رینجرز، اور دیگر لا انفورسمنٹ ملازمین سرکاری ڈیوٹی پر ہوں تو اسلحہ کی نمائش یعنی گن سامنے رکھ سکتے ہیں۔ اس طرح سیکیورٹی کمپنیاں بھی پرمٹ رکھتی ہیں اسی لئے انکے گارڈز بندوق اٹھا کر ڈیوٹی دیتے ہیں۔ لیکن عام شہری بندوق اٹھا کر پبلک میں نہیں پھر سکتا۔ اگر اجازت ہو تو ہر شہری اپنی بندوق کندھے پر لٹکا کر گھومنا شروع ہو جائے
Janab yeh purana tareeka hai. Character Certificate 15 center se issue hota hai. Technically apko police station janay ki koi zaroorat nahi. Aur aslaha branch clerks form wasool nahi kartay. Woh kehtay hain ban laga hua hai.
Mery pass ak47 licence hy or 500 bullets ki ijazat hy to kia mujy apny sat har wakt sat 500 bulets sat lazmi rakna hoga ? Ya 1 ya 2 megzin b rak skta hun
آپ کو شاید پتہ نہیں جب ڈپٹی کمشنر کے آفس جاتے ہیں تو وہ یہی بتاتے ہیں کہ لائسنس بند ہیں بات ختم آب کیا کرو گے جبکہ لائسنس کھلے ہو۔ یہ باتیں صرف افسانوی ہیں۔ اس طرح باتوں سے لائسنس بنے لگے تو ہر شہری کا لائسنس ہو۔
As salam o alikum Sir I need your advice. I got a licence for all Pakistan from NADRA office, Rawalpindi. Unfortunately I lost it. And I don't have photocopy. I approached NADRA office in Karachi. I live in Karachi. NADRA office directed me to contact ministry of interior. I wrote letter to ministry of interior . But no reply received inspire of 3- reminders. Sir guide me how I can renew my licence. I have FIR also.
Sir I need your help i have some issues on my land my age is 20 on id card i need a license for carry weopen. My father passed away last year so i need it.
Sir g Mary dost k pass 223 gun the jiska proper government lincess bhi tha lekin police Usk ghar s gun le gai halnk Usk 7 uska lincess bhi mojod tha aur wo khud government employe h or onho n uski gun change krdi asi sort m Kia karna chahiye? please guide me with rules of law.?
سر لائسنس بھی ہیں ٹیکس ٹوکون بھی جمعہ اور دفعہ 144 والے لیٹر بھی سات ہے ورپیکش لٹر اور عدالت سے ریلز اڈر بھی ہیں اپنے صفٹی کےلئے ریکتے ہیں پر بھی پولس والوں پر بھی کیس کرتا یالین دین کرتے ہیں
Role of Law per Saab Sy Pehly khan Sahab Ko leee ker ain Jo Muqaddas Gayy Banna huaa hy Corruption cause ka Samnaa Kerny k Bujayyy Ishtehari Huaaa waa Hy
A.o.a bhi g muja pochna tha k ager ap k pas 30 bor k licence ha. Pistel us per likha ha. Or ap koey 30 bor man kisi gun ki copy gun jo brested b ho usa us licence per charwana cahta han to us k no he us per lagana kafi ha k us ka koey proseger ha
Aslam o alikum bhai Mera asla lasence Bana howa h 2007 ka jo book ma h 2022 tk new Tha abi new ni ho rha us k ly ko tarika reply zaroor Dina bhai please..?
عام آدمی اسلحہ لائسنس لینے کا استحقاق نہیں رکھتا جو حضرات ریونیو دیتے ہیں یا رجسٹرڈ ٹیکس ادا کرنے والے ہیں انہیں کو لائسنس جاری ہوتا ہے وکیل بھائی نے تو ایسے کہہ دیا جیسے ڈاکخانے سے جا کر کسی لیٹر کی رجسٹریشن کروانی ہو ۔
You can't Agr aapko foreign se weapon lana hai to waha se aapko ko export krni hogi Or yaha pr aapko kisi arms importer ko hire krna hoga jo aapke weapon ka custom clear kr ske. Or agr aap chahte hai ke me khud sb kuch kru To uske liye aapko jis mulk se weapon lana hai waha ka or pakistan ka Dono ka arms import export license chahiye hoga
اس بات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں بخدا سچ بولا کریں تھانے میں جاو تو پتا چلتا ہے قانون نام کی کوئی چیز نہیں اس ملک میں قانون صرف اسی کا ہے جس کے پاس پیسہ ہے
بدقسمتی سے پاکستان میں انصاف کا حصول مشکل لیکن ظلم کا ساتھ بہت آسانی سے مل جاتا ہے بس راستے کا استعمال ٹھیک ہو
Masha Allah Faisal Bhai ekfc k baad honest lawyer great 👍 Allah bless you
پاکستان میں قانونی کام کرنے سے اچھا ہے کے غیر قانونی طریقہ استعمال کیا جائے
میں زلیل ہوا ہوں پولیس نے fir کاٹی لائسنس ہونے کے باوجود ایک سال عدالت کے چکر لگائے اور جو میرے ساتھ بغیر لائسنس کے پکڑے تھے وہ جلدی فارغ واہ قانون کا نظام
اگر کسی کا لائسنس بنا ہو اور وہ بندہ دس سے سال باہر ہو لائسنس نیو نہ کیا ہو تو وہ کیا کرے۔
Ooh bhi kysy...
پاکستان کے جج دنیا کے بدترین جج ہے
Bilkul jnab
@@saleemzargar186 ho jay ga new let fees lagy ge
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔ذرا جے بھی بتا دے عمران نیازی کی نظر میں رول آف لاء کی تعریف کیا ھے۔
میں نے بلوچستان سے بنواے ہیں آل پاکستان کے
ابھی بنواے ہیں پندرہ دن میں سمارٹ کارڈ والے
الحمداللہ
Kis cheez ka or kitny ka?
Asslam o Alaicom, brother koi contact day, q k me NY b 12 bor ka license bnwana ha
Kitna khurcha asjata hai Balochistan Vali licence ka
Sir koi number please Mujhe bhe ban vana hi
Informative video
Allah pak police walo ko doctors ko hadayat dy Allah pak ki raza k lea insano ki khidmat krny ki tofiq dy khaal utarna chor dy ameen
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو ہمت عطا فرمائے
Mai police wala ho....but Bhai nay sari baty Bhot achai ki....I am agree ❤
🤣🤣🤣🤣 Bhi jab be DC office jya to wo khtay hian k abi license bana band hian. Ab ni ban skty
Bahut hi mufeed maalomat share ki hain Excellent 👍
Very informative show mashahala Allah bless you all Allah bless PM imran Khan ♥ Allah bless Pakistan 🇵🇰 love from Canada 🇨🇦 Pakistan hamaisha zindabad
Imran Khan fazool ha aik number ka
Only Saad Rizvi ❤️🇵🇰
Wo to Bhai chabi wala khilona hai, maulvio k peechay Mt bhago
Masha Allah🤗💖
Very informative video 👍
As R
choudhry faisal sahib apnay bohut achay say samjhaya zabardastt
یہ پالیسی صرف چند لوگوں کو نوازنے کے لیے مرتب کی گئی ہے اور عام آدمی کو اس سہولت سے دور رکھنے کیلئے اس قدر مشکل طریقہ کار مرتب کیا گیا ہے اس کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ لوگ غیر قانونی ویپنز رکھنے کا انداز اپنائیں گے
Sahi kaha bhai. Ye mulk ghareeb ka hai hi nahi.
@@aliengamezone .
بغیر ایجنٹ اور پیسوں کے بغیر پاکستان میں کوئی کام نہیں ہوتا ہے
True
اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے عذاب سے جہنم سے محفوظ رکھے اور ہمارے والدین اور میرے پیارے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Amazing 🎉
Bhsi jan jb b dc office jaty hn .aik hi jawab milta hy. Aslah licence pr pabandi hy.
Bhai unko Quaid e Azam pr mazboon likh dien 😂
C333kll3
Unka matlb ha gareebon k liya band ha jin k pas baba ji hain wo banwa skty hain
@@faheemextra348 baba Ji k
@@faheemextra348 baba Ji k bghair khien b kaam nhi huta.. Baba Ji B bari topi walay chahiay.. .kuch logon k khoon mn hram k germs ka level hd sy ziada bar chuka hy.
Nice information ❤
ویری نائس
Pakistan is a courpt country passay do saray kam jo namumkin ho wo bhi karwalo judges are courpt just like police politicians
Great pti Sporter
Queeta Wala original licence 30 hazar me bn raha he copy Wala licence bn kr mile ga .JB Pakistan ke Omni on ho ge smart card bn jae ga
Good information thnks sir
Good work 👍👍
Thank you so much dear.
Good information ✌👍
قانون کی بالا دستی کیلئے ہم سب کو آواز اُٹھانی ہوگی تاکہ پاکستان میں راحت و سکوں سے رہا جا سکے.
ASSALAMALEKUM BROTHER MASHALLAH SIMPLY WONDERFUL ALHAMDULLILAH MY FIRST TIME WATCHING YOUR RUclips CHANNEL MY DUAA IS THAT MAY ALMIGHTY ALLAH SWT BLESS YOU ALL IN MY BELOVED NATION OF PAKISTAN EVEN THOUGH I LIVE ABROAD BROTHER THE SITUATION IN PAKISTAN IS HONESTLY HEARTBREAKING FOR US WHO ARE HELPLESS WATCHING OUR MOTHERLAND GOING THROUGH THOUGH TIMES INSHALLAH WITH THE HELP OF ALMIGHTY ALLAH SWT INSHALLAH OUR BRAVE BROTHER IMRAN KHAN SAAB WILL UNITE THE GREAT NATION OF PAKISTAN ONCE AGAIN MAY ALMIGHTY ALLAH SWT BLESS OUR BELOVED MUSLIM LEADERS IMRAN KHAN SAAB AND INSHALLAH THE GREAT LEADER OF TURKEY AMEEN SUMAEEN LOTS OF LOVE AND RESPECT TAKECARE ALLAHHAFIZ PAKISTAN AND TURKEY BROTHERHOOD ZINDABAD
Hum ko bhi Like sharing
بہترین
Jazak Allah Khair brother
Absolutely informative video
very nice sir
Very good information bro
Informative...💞💞💞💞
Good working
Good
Fantastic information
لائنسنس یا پرمٹ دونوں ایک ہی چیز کے دو نام ہیں۔
جب آپکے پاس لائسنس ہو تو آپکو کسی دوسرے پرمٹ کی ضرورت نہیں ہے۔
پرمٹ کا لفظ کلاشنکوف کیلئے استعمال ہوتا ہے۔
Ager pistol pakara Gya to Kitna jurmana Hoga plz BTA de
@@safiyasport583 جیل ہوتی ہے۔ بغیر لائسنس کے اسلحہ مت رکھیں۔
@@AR-fr8br waise fine kitni Hoti ha
how to sale pistol which is mentioned on your federal car licence ?
@@safiyasport583sedhi fir aur jail hai fine tou judge kare ga
Good informative video
Great information.
بهت خوب
اسلحہ لائسنس شریف انسان کیلئے ہے, بااثر شخصیت کو ان خرافات کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ انڈر قانون نہیں ہوتے.
تلخ حقیقت تو یہی ہے۔۔۔
Definitely
Ager pistol pakara Gya to Kitna jurmana Hoga plz BTA de
پاکستان میں کوئی قانون اور آئین ہے ہی نہیں
لہذا آپ جو مرضی کر کے رکھیں
آپ کو پھنسانے والے پھنسا لیں گے۔
کیلا ریاست ہے پاکستان۔
Good information
پرمٹ اس وقت مانگا جاتا ہے جب اس علاقہ میں 144 ضف کے تحت اسلحہ اٹھانے لے جانے نماءش پر پابندی ہو
پرمٹ اسلحہ ڈسپلے کرنے کیلئے ہوتا ہے۔ لیکن اگر لائسنس ہو تو کنسیل کیری کیا جا سکتا ہے۔ چاہے دفعہ 144 ہی لگا ہو آپ کو کسی پرمٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ پرمٹ صرف ڈسپلے کیلئے ہوتا ہے جب دفعہ 144 لگاہو
@@AR-fr8br government employee ko chot ha 144 ma bhi
@@AR-fr8br 😢😢😢😢
@@pubgavenger4142 لائسنس یافتہ اسلحہ اپنے دفاع کیلئے کنسیل کیری کیا جا سکتا ہے۔ ڈسپلے کرنے کیلئے پرمٹ ہوتا ہے۔
سرکاری ملازمین سے مراد اگر لا انفورسمنٹ ایجنسی ہے تو انہیں سرکاری اسلحہ کیری کرنے اور ڈسپلے کرنی کی اجازت ہوتی ہے جب وہ آن ڈیوٹی ہوں۔ آف ڈیوٹی سرکاری اہلکار بھی اسلحہ ویسے ہی کیری کر سکتا ہے جیسے کوئی بھی دوسرا شہری کر سکتا ہے۔
اسلحہ کی نمائش کرنا جس سے دوسرے شہری ہراساں ہوں ممنوع ہے۔
پولیس، رینجرز، اور دیگر لا انفورسمنٹ ملازمین سرکاری ڈیوٹی پر ہوں تو اسلحہ کی نمائش یعنی گن سامنے رکھ سکتے ہیں۔ اس طرح سیکیورٹی کمپنیاں بھی پرمٹ رکھتی ہیں اسی لئے انکے گارڈز بندوق اٹھا کر ڈیوٹی دیتے ہیں۔
لیکن عام شہری بندوق اٹھا کر پبلک میں نہیں پھر سکتا۔
اگر اجازت ہو تو ہر شہری اپنی بندوق کندھے پر لٹکا کر گھومنا شروع ہو جائے
144 is not related to concealed carry weapons
Great PTI Leaders, Tigers and Commanders Zindabad
Janab yeh purana tareeka hai. Character Certificate 15 center se issue hota hai. Technically apko police station janay ki koi zaroorat nahi. Aur aslaha branch clerks form wasool nahi kartay. Woh kehtay hain ban laga hua hai.
15 center where ?
Mery pass ak47 licence hy or 500 bullets ki ijazat hy to kia mujy apny sat har wakt sat 500 bulets sat lazmi rakna hoga ? Ya 1 ya 2 megzin b rak skta hun
نیا اسلحہ لائنس بنواتے ہوئے، اسی درخواست پر کیا ریٹینر کا نام لکھا جا سکتا ہے اور ریٹینر کی عمر کتنی ہونی چاہیے ؟
آپ کو شاید پتہ نہیں جب ڈپٹی کمشنر کے آفس جاتے ہیں تو وہ یہی بتاتے ہیں کہ لائسنس بند ہیں بات ختم آب کیا کرو گے جبکہ لائسنس کھلے ہو۔ یہ باتیں صرف افسانوی ہیں۔ اس طرح باتوں سے لائسنس بنے لگے تو ہر شہری کا لائسنس ہو۔
یہ ایسے ہی چھوڑ رہا ہے۔۔۔ ڈی سی آفس والے بتاتے کہ بند ہے۔۔ یہ بھی چونا لگانے والا وکیل ہے
@@muhamadali4414
سہی کہا یہ کام بغیر رشوت کے ناممکن ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں۔
@@UmarKhan-xf1zd exactly
Jaza kallaji and Mai ke Liye bahut shukriya
Nice
Ok geeeeeeee woww 😊😊😊😊
IA Allah Insaaf karney wala hey Ghreebo key Saat saber ki baat hey sirf.. Haq Marney wolon ki khair ho Bister ki Mout par..
Hi,
Dear sir payare bhai h=just aik question (linecse/permit) ko explain kar den Thank you
Licence 30 bor ka hota ha or klation cop ka permanent hota ha
Good job
Right
پورے پاکستان میں بغیر لاہسنس اسلحہ استعمال عام ہے صرف چند بڑے شہروں میں لاہسنس کا سلسلہ جاری ہے
As salam o alikum Sir I need your advice. I got a licence for all Pakistan from NADRA office, Rawalpindi. Unfortunately I lost it. And I don't have photocopy. I approached NADRA office in Karachi. I live in Karachi. NADRA office directed me to contact ministry of interior. I wrote letter to ministry of interior . But no reply received inspire of 3- reminders. Sir guide me how I can renew my licence. I have FIR also.
Thanx both of you, tusi great ho
Sir I need your help i have some issues on my land my age is 20 on id card i need a license for carry weopen. My father passed away last year so i need it.
Sir g Mary dost k pass 223 gun the jiska proper government lincess bhi tha lekin police Usk ghar s gun le gai halnk Usk 7 uska lincess bhi mojod tha aur wo khud government employe h or onho n uski gun change krdi asi sort m Kia karna chahiye? please guide me with rules of law.?
سر لائسنس بھی ہیں ٹیکس ٹوکون بھی جمعہ اور دفعہ 144 والے لیٹر بھی سات ہے ورپیکش لٹر اور عدالت سے ریلز اڈر بھی ہیں اپنے صفٹی کےلئے ریکتے ہیں پر بھی پولس والوں پر بھی کیس کرتا یالین دین کرتے ہیں
Role of Law per Saab Sy Pehly khan Sahab Ko leee ker ain Jo Muqaddas Gayy Banna huaa hy Corruption cause ka Samnaa Kerny k Bujayyy Ishtehari Huaaa waa Hy
A.o.a bhi g muja pochna tha k ager ap k pas 30 bor k licence ha. Pistel us per likha ha. Or ap koey 30 bor man kisi gun ki copy gun jo brested b ho usa us licence per charwana cahta han to us k no he us per lagana kafi ha k us ka koey proseger ha
Nice Game play
Icy pta h ni ic n shyd license branch k dhaky n khae !!!!!!
Bs idr bht k baten kr rha
Good brother information
geo pti k sheer
ٹرین یا کوچ یا بائی روڈ صفر کے دوران اسلحہ لائسنس لے جانے کا کیا طریقہ ہے
mubarik ho
Aslam o alikum bhai Mera asla lasence Bana howa h 2007 ka jo book ma h 2022 tk new Tha abi new ni ho rha us k ly ko tarika reply zaroor Dina bhai please..?
Dc islamabad ka licence veryfy kasay ho ga plz zaroor btana
Bhai home department lic jary kerta hay age 25 aur police character certificate and medical required hay Sir
عام آدمی اسلحہ لائسنس لینے کا استحقاق نہیں رکھتا جو حضرات ریونیو دیتے ہیں یا رجسٹرڈ ٹیکس ادا کرنے والے ہیں انہیں کو لائسنس جاری ہوتا ہے وکیل بھائی نے تو ایسے کہہ دیا جیسے ڈاکخانے سے جا کر کسی لیٹر کی رجسٹریشن کروانی ہو ۔
How can I bring my gun from overseas?. What is the process to get a permit for that gun
You can't
Agr aapko foreign se weapon lana hai to waha se aapko ko export krni hogi
Or yaha pr aapko kisi arms importer ko hire krna hoga jo aapke weapon ka custom clear kr ske.
Or agr aap chahte hai ke me khud sb kuch kru
To uske liye aapko jis mulk se weapon lana hai waha ka or pakistan ka
Dono ka arms import export license chahiye hoga
کیا حکومت نے فائلر کے لیے 50,000 اور نان فائلر کی 100,000 لائسنس فیس کر دی ہے؟
Bhai Jan 2023 license pe Bann kab haty ga
Asslam o alaikum sir agar banda out of country ho to wo kasy banay ga
Rishwat k without licence nahee banta bhi Jan, automatic gun ka licence kaisay banta hay pls
Agr permit koi authority nhi is ki zrurt nhi tou ye bnaya kis liye jata ha
Jis ka License Gum hogia ho.aur uski death bhi hogai ho uski family main koi license banwana chahye tou uska kia procedure hai?
ma retired federal govt servant hon, kya mujay NOC apnay deptt say lana paray ga?
Minimum Age kya hogi ??
License bnwanay ki
25 in Punjab
Sir g 12 Bor ko 223 Bor me knwert krwana ha mnestre ka license all Pakistan ka ha
Mery pe FIR thee But Sullah hogayi thee kia main eligible hoon?
Yes
Yes
Jugmenti honi chahiye ho jayega 😊
Pakistani Government kando hi hai Humesha say
قانون کے مطابق ایک شخص زیادہ سے زیادہ کتنے سائسنس رکھ سکتا ہے؟
لائیسنس بور کا بنتا ہے پسٹل کا ایک بنا دو 30 بور ایک 12 بور بنا دو رایفل کا
Can overseas Pakistani with German National make a weapon license in Pakistan
U want use in German then you gonna get free.if not then leave it bro
Yes
Yeh banda great hai 👑
God bless you bro
پاکستان میں ایجنٹ کے بغیر لائسنس بنانا انتہائی مشکل ہے تقریبا دو سال میں میرا لائسنس نہیں بنا اور ایجنٹ نے 15 دن کے اندر ہی بنا دیا
Kitna kharcha Aya?
پروسیجر یہ ہی ہے لیکن رشوت دیے بغیر لائسنس نہیں بنتا
,,آپ کی اپنی جگہ لیکن بغیر پیسے کے عام آدمی کے کےلئے سب ناممکن ہے جناب
All pak ka licene kia dosry soby sy renew ho sakta hy . ya tranfer krany ka kia treqa hy.
Main nay apna liya apply kiya ek din how with verification from PAL office or DSP or Sho it's very easy process
Ager pistol pakara Gya to Kitna jurmana Hoga plz BTA de
💯👍
اس بات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں بخدا سچ بولا کریں تھانے میں جاو تو پتا چلتا ہے قانون نام کی کوئی چیز نہیں اس ملک میں
قانون صرف اسی کا ہے جس کے پاس پیسہ ہے
مہربانی کریں اسلحہ سٹور کیسے کھولا جاتا ہے ؟گائیڈ کریں ۔plz.