"تاجدارِ ختم نبوت (ص) کے ایک عاجز امتی کی فریاد" ∆یااللہ! ہم ہیں تیرے بدکار گناہ گار بندے، تاجدارِ ختم نبوت (ص) کے امتی تو ہیں۔ وطن پاک پر قیامت کی گھڑی ہے جو آئی، رحم کر دے ہم پر، تاجدارِ ختم نبوت(ص) کے امتی تو ہیں۔ ہم ناتواں بندے، تیرے عاجز بندے، تیرے پیارے بندے، معاف کر دے ہم سب کو، تاجدارِ ختم نبوت(ص) کے امتی تو ہیں۔ بارش و سیلاب کو قیامت صغریٰ بنانے والے یارب، ہم کمزوروں پر کرم کر دے، تاجدارِ ختم نبوت(ص) کے امتی تو ہیں۔ ہمارے دامن میں صرف ہے باقی "غلامی_محمد(ص)"، بخش دے ہم کو اس خاطر، تاجدارِ ختم نبوت(ص) کے امتی تو ہیں۔ واسطہ دیتے ہیں تجھے یارب، ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کا، بچا لے اپنوں بندوں کو ہر آفات سے، تاجدارِ ختم نبوت(ص) کے امتی تو ہیں۔ دعا مانگ رہا ہے سب سے مل کر تیرا حقیر بندہ "ایوب"، قبول ہونگی فوراً ہم سب کی فریادیں، تاجدارِ ختم نبوت(ص) کے امتی تو ہیں۔∆ "ایوب" دعاگو۔۔۔۔۔۔ حکیم محمد ایوب قریشی۔ میانوالی۔پنجاب۔پاکستان۔
Good informative video,
"تاجدارِ ختم نبوت (ص) کے ایک عاجز امتی کی فریاد"
∆یااللہ! ہم ہیں تیرے بدکار گناہ گار بندے،
تاجدارِ ختم نبوت (ص) کے امتی تو ہیں۔
وطن پاک پر قیامت کی گھڑی ہے جو آئی،
رحم کر دے ہم پر، تاجدارِ ختم نبوت(ص) کے امتی تو ہیں۔
ہم ناتواں بندے، تیرے عاجز بندے، تیرے پیارے بندے،
معاف کر دے ہم سب کو، تاجدارِ ختم نبوت(ص) کے امتی تو ہیں۔
بارش و سیلاب کو قیامت صغریٰ بنانے والے یارب،
ہم کمزوروں پر کرم کر دے، تاجدارِ ختم نبوت(ص) کے امتی تو ہیں۔
ہمارے دامن میں صرف ہے باقی "غلامی_محمد(ص)"،
بخش دے ہم کو اس خاطر، تاجدارِ ختم نبوت(ص) کے امتی تو ہیں۔
واسطہ دیتے ہیں تجھے یارب، ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کا،
بچا لے اپنوں بندوں کو ہر آفات سے، تاجدارِ ختم نبوت(ص) کے امتی تو ہیں۔
دعا مانگ رہا ہے سب سے مل کر تیرا حقیر بندہ "ایوب"،
قبول ہونگی فوراً ہم سب کی فریادیں، تاجدارِ ختم نبوت(ص) کے امتی تو ہیں۔∆
"ایوب"
دعاگو۔۔۔۔۔۔
حکیم محمد ایوب قریشی۔
میانوالی۔پنجاب۔پاکستان۔
کمال است ❤️
Thanks to India and its sacrifice, Pakistan was created today and its system
Wow great 😊👍
Hello mustage man see u r movie about terbela .7 companies made dam .make next
Good trip to terbela i worked at 1970 in chicago bridge
Good effort
Informative
Buht khob
ادھر میری ماشوق کا بھائی ھے اس ڈیم میں پھینک کر شکریہ کا موقع دو
ap nam batao 🤣
Tarbela dam volume storage 9 MAF (now 6 MAF due to silting)
Aswan high dam in Egypt volume storage is 100 MAF
Tarbela is relatively small dam
Buht khob