بھائی جی مجھے دو سال ہو گئے ہیں لو برڈ پر کام کرتے ہوئے لیکن آج تک ایک بھی بچہ کسی انڈے سے نہیں نکلا جب بھی لگتی ہیں مادہ ہی لگتی ہیں ان سے دس دس انڈے نکلتے ہیں لیکن جو نر مادہ لگتے ہیں ان سے کبھی بھی انڈے بچے نہیں نکلے آج بھی چھ جوڑے لگے ہوئے ہئں پر آک بھی کسی نے انڈے نہیں دئیے جبکہ میں ان کے ٹمپریچر ان کی ڈانٹ کا بھی بہت خیال کرتا ہوں جبکہ مجھے لو برڈ کا شوق نھی بہت ہے اب کیا کیا جائے سمجھ نہیں آتی
Sir konsa male or konsa female
Agar vedio main mention hai male female to phir wohi lagayen agar nah i hai to phir ap koi b male ya female laga sakte hain
بھائی جی مجھے دو سال ہو گئے ہیں لو برڈ پر کام کرتے ہوئے لیکن آج تک ایک بھی بچہ کسی انڈے سے نہیں نکلا جب بھی لگتی ہیں مادہ ہی لگتی ہیں ان سے دس دس انڈے نکلتے ہیں لیکن جو نر مادہ لگتے ہیں ان سے کبھی بھی انڈے بچے نہیں نکلے آج بھی چھ جوڑے لگے ہوئے ہئں پر آک بھی کسی نے انڈے نہیں دئیے جبکہ میں ان کے ٹمپریچر ان کی ڈانٹ کا بھی بہت خیال کرتا ہوں جبکہ مجھے لو برڈ کا شوق نھی بہت ہے اب کیا کیا جائے سمجھ نہیں آتی
Bhai es number pe contact karain 03459374355